![Dr Sundus Rehman Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1744081257393172480/mCdanB9e_x96.jpg)
Dr Sundus Rehman
@heysundus
Followers
4K
Following
4K
Statuses
3K
Politics 👑 | Cricket 🏏 | Doctor 💊 | Crypto Girl- Free Signals 💰 TikTok: https://t.co/SsJ7JGZ6gU
Lahore, Pakistan
Joined May 2023
Here is a list of all credible News Magazine, top tier journalist and foreign govt official's view on general election and Imran Khan Victory Speech. A Thread🧵 Must retweet for larger audience #PTIWon
143
5K
10K
@AyneeZaidi @AbuzarFurqan @amnalogy Inshallah I will look into. But there was already some good work done on that
0
0
1
@AyneeZaidi @AbuzarFurqan @amnalogy Thank you for remembering me in good words. I would be right back after a short break due to some pending work
1
0
2
تم نے ایک اکیلے شخص کو ہرانے اور جھکانے کے لئے پورے ملک کی پولیس 11 لاکھ طاقتوروں کا جتہ عالیہ و عظمی الیکشن کمیشن مین سٹریم میڈیا مذہبی و جنونی ٹارگ�� کلرز پورے ملک کی ایڈمنسٹریشن سارے سیاسی اداکاروں کو اسکے خلاف اکھٹا کیا تاریخ کی بد ترین دھاندلی اور ظلم و ستم صرف لوکل ہی نہیں بین الاقوامی مہرے بھی ساتھ ملائیں جنکو وہ ایک آنکھ نہیں بھاتا تھا تم نے کرپشن سے لیکر اسکی جائز عین شرعی ازدواجی زندگی کو بھی نہیں بخشا زناکاروں کے ملک میں اسکے نکاح کو اسکا گناہ ٹھرایا اسکے ساتھ جڑے ایک ایک وفادار پہ ظلم و ستم کر کے اسے اکیلا کرنے کی کوشش کی۔۔۔ یہ سب جب تم کر رہے تھے تو تمھیں اپنی خدائی پر یقین تھا کہ جو تم کرنا چاہو وہ کر جاوگے۔۔۔ لیکن۔۔۔۔۔ تم سے ایک غلطی ہو گئی تم اس شخص کو سمجھ نہیں پائے وہ کوئی عام نہیں تھا وہ کہتا ہے ایاک نعبد و ایاک نستعین وہ تو سر تسلیم خم کرتا ہے اس کے سامنے جسکی وہ عبادت کرتا ہے اور جسکے سامنے وہ جھکتا ہے تمھیں اپنی جھوٹی خدائی کا بھرم تو وہ ہزاروں جہانوں کے خالق کے سامنے سر بسجود ہے وہ اصل کن فیکون کا پیروکار اور تم ہو کہ وقتی فرعونیت کے مرعوب۔۔۔ یہ مقابلہ نہیں ہو سکتا تھا۔۔۔ موازنہ نہیں بنتا تھا اس بندے کا جیتنا ٹھہر گیا تھا ہار تمھاری مقدر تھی!!!!!
2
12
45
عوام جب ایک دفعہ کسی چیز کا اجتماعی طور پر تہیہ کرلیتی ہے تو اسے ٹکرایا نہیں جا سکتا وقتی طور پر دبایا تو جا سکتا ہے لیکن اس کا پہلے سے ذیادہ مضبوطی کے ساتھ ابھرنا طے ہوتا ہے پاکستانیوں نے بھی تہیہ کر لیا ہے کہ اس ملک کا اگر کوئی والی وارث ہوگا تو وہ عمران خان ہوگا اب یہ فیصلہ عوام کر بیٹھی ہے آپ وقتی مزاحمت کرتے ہیں تو شوق پورا کرلیں اب یہ ملک عمران کے بغیر نہیں چل سکتا یہ طے ہیں یہ پتھر پر لکیر ہے یہ ریڈلائن ہے بسس!!!!!!
4
22
50
آن، مسکان This party is on a whole different level of stupidity Maybe that's the reason, powerfuls are comfortable with them. Maybe that was these duffers feel themselves, a lesser dumb
تیری اس آن کی تیری مسکان کی جو بھی ہوگی وہ قیمت چکائیں گے ہم وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی قیادت میں پنجاب کے ایک اور سنہری دور کا آغاز ہونے کو ہے انشاءاللہ ترقی خوشحالی اور پرامن پنجاب کا خواب پورا کریں گی وزیراعلیٰ مریم نواز
6
2
27