Deeply saddened to hear about the attack on Lateef lala, which led to the shahadat of the senior and learned counsel.
I wish him the highest place in jannah, may Allah bless him and give his family the Sabr to bear this loss.💔
الیکشن 2018 میں دھاندلی کے خلاف اسلام اباد میں احتجاج کیلئے 8 اگست بروز بدھ بوقت صبح 11 بجے ANP کے تمام کارکنان اپنے اپنے گاڑیوں میں پشاور موٹروے میں اکٹھے ہو کر عوامی نیشنل پارٹی کے سنیئر نائب صدر الحاج غلام احمد بلور اور میاں افتخار حسین کی قیادت میں اسلام اباد کیلئے روانہ ہوگی
If you wished to know how civilized a culture is, look at how they treat it's women.
Bacha Khan baba
Daughters of our leader,
@AimalWali
at the PK64 Workers Convention in Charsadda. That is why, as a woman, I am a member of the Awami National Party.
جج صاحب ایمل ولی خان اسی ولی خان کا پوتا ہے جس نے وہ آئین بنایا جس کی تشریح پر آج آپ تنخواہ لے رہے ہیں۔ ایمل ولی خان اسی اسفندیار خان کا بیٹا ہے جس نے اٹھارویں ترمیم میں آپ جیسے ججوں کو راستہ دیا۔ آپ بتائیں آپ کون ہے اور کہاں سے ہیں؟
اے وخته ستا د تګ لارې زمونږه دي ستا نه دي
منزل که زمونږ نه شو، مزلونه خو به وي
د خپل نن او د سبا قائد مل�� مشر اسفندیار ولي خان سره په ولي باغ کښې--مونږ نه قام تاوان کړے دے او ددې اندازه به زمونږ قام ته زر وشي خو وخت بيا تېر وي!
Going to Makkah for offering umrah, I’m really happy because Allah had fulfilled my wish of going with a person whom I had desired for my whole life.
May Allah accept all our worships and prayings :)
2nd Umrah Allhamdulilah.
ڈائریکٹر باچاخان مرکز اکبردرانی سے خیبرپختونخوا کی صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشست کیلئے پارٹی فارم وصول کرلیا۔ انشاءاللہ بہت جلد مخصوص نشست پر پارٹی ٹکٹ کیلئے درخواست جمع کروں گی۔ آپ سب سے دعاؤں کی درخواست ہے.
with senior journalist
@HamidMirPAK
sahib at bacha khan markaz where a seminar was conducted on the topic "Moderation, extremism and khudai khidmatgar movement".
#BachaKhanWeek2022
پختونخوا کے نوجوان بتاسکتے ہیں کہ عمران خان نے اپنے 9 سالہ دور اقتدار میں پختونخوا کے طول وعرض میں نوجوانوں کی فلاح وبہبود کیلئے کتنے منصوبے شروع کیے؟ کتنے نوجوانوں کو روزگار کے مواقع میسر آئیں؟ میں اپنے 5 سالہ دور اقتدار کے بہت سے منصوبوں کا ذکر کرسکتی ہوں۔
And just like that my baby is two can't believe how crazy fast these two years has gone by.
Happy birthday my beautiful baby, my world,my heart,my love,tum jeo hazaro saal,Ameen.
چې په اټک راپوری نشې
دلته جنډی د باچاخان ولاړې دینه
این اے 24 چارسدہ، صدر عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا ایمل ولی خان کی قیادت میں عظیم الشان ریلی.
#Vote4Laltain
#NA24
#CharsaddaANPKa
ملگری وکیلان کا باقاعدہ حصہ بننے پر میں اپنی تمام وکلاء بہنوں کو خوش آمدید کہتی ہوں۔ اے این پی قائدین اور کارکنان خواتین کو اپنے گھروں کی خواتین سے بڑھ کر عزت دیتے ہیں.
#AwamiNationalParty
#MalgariWakilan
وہ ایمل ولی خان جس نے بلا خوف و جھجک اپنے قوم کا مقدمہ اپنے اکابرین کے نقش وقدم پر چل کر لڑا، جنہوں نے امن کیلئے وہ حقائق قوم کے سامنے رکھے جس کی وجہ سے دہشتگردوں کو دوبارہ آباد کرنے کی پلاننگ کا بیڑا غرق ہوگیا،آج ان کو کہا جارہا ہے کہ خاموش رہو
1/2
تکہ سرہ جھنڈا دہ پختنوں یوا نشانی منو
بلہ خانی نہ منو یوا باچاخانی منو
I m determined and will endeavour to come upto the obligations faithfully , honestly, enthusiastically in shaa Allah 🚩
زما محبوبه اے جانانه دومره مه ويرېږه
راځه زمرے شه ګيدړانو له لار مه ورکوه
راځه په ما پسې راځه نورې اسرې ورکې که
راځه راځه چې سره يو شو دا نظام بدل کړو
#ANPPeshYouthConvention