اگر آپ لوگ بھی x سے کمانا چاہتے ہیں اپنی فالورز بھڑھانا چاہتے ہیں تو پروموشن لسٹ میں ایڈ ہونے کیلئے۔۔۔۔
جلدی سے مجھے فالو کر ے☑️
اس پوسٹ کو repost کرے☑️
کمنٹ میں اپنا ہینڈل مینشن کرے ☑️
JazakAllah 💓
Note: follow the rule
🌸السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ 🌸
سلام کا جواب دینا ہر مسلمان پر فرض ہے
اے اللہ پاک ہمیں اپنے در کا ہی محتاج رکھنا اور اپنی نعمتوں سے ایسے ہی نوازتے رہناآ مین 🤲🏻
صبح بخیر💕
#MrBeast
آکسفورڈ یونیورسٹی والو!
الیکشن سے صرف ایک دن پہلے خان کا نام وائس چانسلر کے امیدواروں میں شامل کرنا ضروری تھا کیا؟ کم از کم الیکشن کے گزرنے کا انتظار ہی کر لیا ہوتا! 🤭
#NoVoteForPTILotas