Saniakhan Profile Banner
Saniakhan Profile
Saniakhan

@sanii18pk

Followers
792
Following
272
Media
1,238
Statuses
12,927

عمران خانی پکار دہ 💚 #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین

Joined April 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@sanii18pk
Saniakhan
3 years
جنھوں نے 63 سال جھوٹ نہیں بولا بےشک وہ ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہیں ❤️
20
54
372
@sanii18pk
Saniakhan
3 years
Khobsoorat Masjid ❤️
Tweet media one
23
79
974
@sanii18pk
Saniakhan
2 years
خان کے سپورٹرز کو دیکھ کر میاں صاحب پٹواریوں کو جھولیاں بھر بھر کر گالیاں اور بددعائیں دے رہے ہونگے
3
79
356
@sanii18pk
Saniakhan
2 years
@CMShehbaz اب پتا چلا تمکو کہ بوٹ پالش کرنے اور ملک چلانے میں زمین آسمان کا فرق ہے🤦🏼‍♀️
0
32
265
@sanii18pk
Saniakhan
3 years
سچ بتاؤ کیا اج تک پاکستان میں کسی لڑکی یا عورت کو مجبوری میں بس کی چھت پر سفر کرتے دیکھا ہے پاکستانی ڈرامے اپنی خوبصورتی کھورہے اجکل وہ بھی دیکھا رہے ہیں جو شائد کسی نے کہیں دیکھا بھی نہیں ہے🤦🏼‍♀️
Tweet media one
47
41
222
@sanii18pk
Saniakhan
3 years
کھبی روتے ہے فوج 80% بجٹ کھاجاتی ہے اب روتے ہے تین سال سے فوج کا بجٹ نہیں بڑھا رہے 😂 خان سہی رولا رہا ہے ان سب کو
3
43
170
@sanii18pk
Saniakhan
2 years
Tweet media one
5
5
167
@sanii18pk
Saniakhan
3 years
اس کو گلگت اور کشمیر والوں نے صرف ٹوپیاں ہی پہنائی 😛😂😂
Tweet media one
15
25
133
@sanii18pk
Saniakhan
3 years
فرق دیکھیں 😐 اور سب سے زیادہ یہی لوگ اسلام کے ٹھیکیدار بنتے ہیں اور اپنی مرضی کے فتوے جاری کرتے ہیں
Tweet media one
4
39
131
@sanii18pk
Saniakhan
3 years
کچھ سالوں سے افغان حکومت انڈیا کے گود میں بیٹھ کر پاکستان میں BLA کی طرح PTMجیسی پروپیگنڈہ گروپ تیار کررہے تھے جن کا ایک ہی ایجنڈا ہے پاک فوج اور پاکستان کیخلاف پروپیگنڈہ کرنا لیکن اللہ پاک نے ساری چالیں الٹی کردی خود کا گھر انکے ہاتھ سے گیا😇 نمک حرامی کی سزا دنیا میں مل گئی
2
22
117
@sanii18pk
Saniakhan
3 years
پاکستان کی اس خوبصورت وادی کا نام کیا ہے؟
Tweet media one
12
9
121
@sanii18pk
Saniakhan
1 year
ویسے جیل میں قیدیوں کو نہاتے ہوئے دیکھنے کا شوق کس کو ہے؟؟ جو اتنی چھوٹی دیوار رکھی ہے یہ لوگ مسلمان ہے بھی ؟؟ استغفراللہ
10
40
109
@sanii18pk
Saniakhan
3 years
ن لیگ بھی تو جانوروں کی جماعت ہیں اپ سب اسی جنگل میں رہوگے 😂🤣
Tweet media one
Tweet media two
12
22
93
@sanii18pk
Saniakhan
3 years
اب تم لوگ اسٹیل کے گلاس پکڑو ، لوٹے پکڑو یا بالٹیاں اتنی تبدیلی پاکستان میں ضرور آئی ہیں کہ تم جیسے چور کرپٹ ہھر اقتدار میں نہیں آسکوگے انشاءاللہ جلسوں میں لوگ انٹرٹینمنٹ کیلئے ضرور آئیں گے لیکن ووٹ عمرآن خان کو دیں گے 😂😂
Tweet media one
7
16
92
@sanii18pk
Saniakhan
3 years
True
Tweet media one
2
16
104
@sanii18pk
Saniakhan
2 years
اج کی اس جیت میں فیصل عباس بھائی کا خون شامل ہے اللہ پاک جنت نصیب کرے امین #پنجاب_تحریک_انصاف_کا
Tweet media one
2
27
96
@sanii18pk
Saniakhan
3 years
یہ ماڈرن طبقہ تو کچھ زیادہ نفسیاتی بنتا جارہا ہے😨🤦🏼‍♀️ پہلے تو اتنا گھٹیا لباس کوئی پہنتا نہیں ہے اس کے بعد شوٹ کیلئے ایسی جگہوں کا انتخاب جان بوجھ کر کرتے ہیں تاکہ لوگوں کا ری ایکشن آئے اور وائرل ہوجائے😡
Tweet media one
27
19
91
@sanii18pk
Saniakhan
3 years
@ImranRiazKhan تاکہ یہ لوگ پھر سے ڈرگز اور اسلحہ لیکر اندر آئے اور پی ٹی ایم کیساتھ ملکر پاکستان کیخلاف اور پروپیگنڈہ کرے امریکہ جہاز بھر بھر کر اپنے ملک لے جائے انڈین کے پالتو انڈیا چلے جائیں پاکستان کو بخش دیں🙏🏻
2
8
87
@sanii18pk
Saniakhan
3 years
کراچی میں ایک ہی خاندان کے چودہ لوگوں کو بچوں سمیت بے دردی سے شہید کردیا گیاہے لیکن شرم کی بات ہے کہ ہماری صحافی برداری اس پہ بالکل خاموش ہےکوئی پروگرام نہیں کررہے کہ وزیراعلی سندھ اور پولیس اس پہ فوری ایکشن لیں #کراچی_کے_14_شہید @ImranRiazKhan @iqrarulhassan @BBhuttoZardari
Tweet media one
9
42
75
@sanii18pk
Saniakhan
3 years
Another tragic news 💔💔 FLt. Dr Mahnoor Farzand left this world while battling with COVID-19 at CMH Malir..... Her 8 months baby born as dead. Inna lillahi wa inna ilayhi raji'un ALLAH Pak Maghfrat farmayein aur Janat-ul-Firdos ata farmayein Ameen
Tweet media one
32
20
73
@sanii18pk
Saniakhan
3 years
اپنے والد سے ہم کلام رہو یوں وہ بوڑھا جوان رہتا ہے🤗
Tweet media one
3
12
73
@sanii18pk
Saniakhan
3 years
مرد گالی بکے لائیو شو میں تو اس سے قوم کے اخلاقیات متاثر نہیں ہوتے ہیں لیکن عورت اس پہ تھپڑ مارے تو قوم کے اخلاقیات یاد آجاتے ہیں پہلے تولو پھر بولو تھپڑ سے بچے رہو گے
2
12
69
@sanii18pk
Saniakhan
3 years
الطاف بھائی نے اپنا نیا برینڈ متعارف کروایا 😂😂 بوری برینڈ😛
Tweet media one
14
9
62
@sanii18pk
Saniakhan
3 years
اس راز سے تو اب پردہ اٹھ گیا کہ یہ لبرلز عورتیں زیادہ تر طلاق یافتہ کیوں ہوتی ہے😂😂 کیونکہ یہ گھروں میں اسی طرح سارا دن مرد عورت مرد عورت کھیلتی رہتی ہے اور اپنے رشتے کھا جاتی ہیں
4
16
70
@sanii18pk
Saniakhan
3 years
انکے پروگراموں کے نام دیکھو حق کی آواز ، سچ کی آواز ، سچ جان کر جیو فلاں ڈنگراں اور سالے احتجاج کرنے نکلے ہیں فیک نیوز بند کرنے کی خبر سن کر😂😂🤦🏼‍♀️ #PMDA
1
15
66
@sanii18pk
Saniakhan
2 years
@ImranKhanPTI @IMMahmoodKhan اپ کے صبر اور جرات کو سلام 🙌🇵🇰
Tweet media one
3
11
66
@sanii18pk
Saniakhan
2 years
7
2
69
@sanii18pk
Saniakhan
3 years
@MaleehaHashmey سہی کہا غلط کو غلط کہنا چاہیے ہر جگہ عورت کارڈ نہیں کھیلنا چاہیے
1
0
63
@sanii18pk
Saniakhan
3 years
“لوگوں کی باتیں پتھروں کیطرح ہوتی ہیں انکو پیٹھ پر لاد لو گے تو یہ پیٹھ ٹوٹ جائے گی انکو اپنے قدموں تلے ایک برج بنالو تو ان پر چڑھ کے بلند ہوتے جاؤ” امام شافعی رحمتہ اللہ
1
11
52
@sanii18pk
Saniakhan
3 years
تو اپنا نمبر پبلک ٹوائلٹ میں لکھتا ہوگا😂
@ammarmasood3
Ammar Masood
3 years
مجھ سے زیادہ ٹیلی فون کو کوئی نہیں جانتا
168
295
3K
7
9
50
@sanii18pk
Saniakhan
2 years
@MiftahIsmail وہ تو امریکہ سے بھی ہینڈل نہیں ہورہا کہتا ہے پلیز اسکو ہٹادو اور تیرے جیسے پٹواری کتے اسی خوش فہمی میں جی رہے کہ وہ اپ سے این آر او مانگے گا 😂😂 وہ کوئی بھگوڑا شریف خاندان سے ہے کیا جو ملک سے بھاگے گا؟؟👋
1
9
58
@sanii18pk
Saniakhan
3 years
شیرنی تو خود الیکشن میں منہ کالا کروا کے کرونا کا بہانہ کرنے چھپ گئی 😐 چاپلوسی کرنا تیری مجبوری ہے مفت سیٹ کا سوال ہے ورنہ ہمیں پتہ ہے اپنی بونگیوں پہ تو بھی خوب ہنستی ہونگی 🤦🏼‍♀️😂
@hinaparvezbutt
Hina Parvez Butt
3 years
یہ ہے مریم بی بی کی پاور۔۔۔شیرنی سے مت ٹکرانا۔۔
Tweet media one
2K
473
4K
7
9
47
@sanii18pk
Saniakhan
3 years
وزیراعلی خیبر پختونخواہ محمود خان بھیس بدل کر ڈی سی آفس پہنچ گئے زائد فیس وصول کرنے پر لائسنس برانچ عملہ معطل ایسے ہی ٹھوک کے رکھو سب کو 😂🙌
2
11
52
@sanii18pk
Saniakhan
2 years
@ImranRiazKhan ایک عورت کو شوق ہے ننگی ویڈیوز جمع کرنے کا بس نوکر لگے ہوئے بنا کر دے رہے بیچاری کی سیاست ہی اس پہ ٹکی ہوئی
3
7
51
@sanii18pk
Saniakhan
3 years
واپڈا والے تباہ دے😂😂
Tweet media one
7
6
41
@sanii18pk
Saniakhan
3 years
الحمد اللہ آقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کیطرف سے پندرہ دن میں دوسرا بُلاوا آگیا ❤️❤️ Feeling blessed 😭😇😇
Tweet media one
9
6
43
@sanii18pk
Saniakhan
3 years
آپکو نہیں لگتا کہ آپکو وزیراعظم بننے سے پہلے اپنا دماغی علاج کروانا چاہیے اور ڈی جی صاحب کو ایسے ٹیگ کرکے پوچھ رہی جیسے یہ انکی ماں ہے🤦🏼‍♀️ فضول عورت کہیں کی @MaryamNSharif
Tweet media one
Tweet media two
4
12
42
@sanii18pk
Saniakhan
3 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا❤️ بدگمانی سے بچتے رہو کیونکہ بدگمانی سب سے جھوٹی بات ہے اور لوگوں کے رازوں کی کھود کرید نہ کیا کرو اور نہ لوگوں کی نجی گفتگوؤں کو کان لگا کر سنو
0
4
47
@sanii18pk
Saniakhan
3 years
ترس آتا ہے تہذیب کی یتیمی پر، خدا عروج نہ بخشے کھبی کمینوں کو @SaleemKhanSafi رینٹ پہ ملنے والے صحافیوں میں سے ایک نمونہ
Tweet media one
2
11
50
@sanii18pk
Saniakhan
3 years
حکم دینے سے مدد مانگنے پر آگئے یہ بھی بہت بڑی تبدیلی ہے ❤️ شکریہ عمران خان نیازی +پاکستان آرمی
Tweet media one
0
8
46
@sanii18pk
Saniakhan
3 years
جب جب شریفوں کی ایسی پاکستان مخالف لوگوں سے یارانے دیکھتی ہوں تو عمران خان کیلئے دل سے اور دعائیں نکلتی ہے کہ شکر ہے شریفوں جیسے گھٹیا لوگوں سے پاکستان کو نجات دلوائی 😣 مودی کے گود میں بیٹھ کر تھک گئے تو اب افغانیوں کی گود میں بیٹھ گئے
Tweet media one
6
20
46
@sanii18pk
Saniakhan
3 years
مریم کو ڈھولکی بجانے والی کہہ کر حنا بٹ نے ضرور اپنی کوئی پرانی دشمنی نکالی ہے😂😂 بیچاری کا سارا اٹییٹیوڈ ہی خاک میں ملا دیا 😂🙈 ڈھولکی بجاتے بجاتے ن لیگ کی بھی ساتھ میں بجادی @MaryamNSharif @hinaparvezbutt
Tweet media one
5
10
35
@sanii18pk
Saniakhan
3 years
ساری عمر عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہہ کہہ کر اپنی سیاست چمکانے والے کا اج جب اصل یہودی اسرائیل سے سامنے ہوا تو جناب دوربین میں بھی نظر نہیں آرہا کہاں گئی اب تیری آرمی جس کو اپ نے تیار کیا تھا؟؟
Tweet media one
Tweet media two
1
11
41
@sanii18pk
Saniakhan
3 years
پٹواریوں سے اچھے تو افغانی نکلے اشرف غنی کے نکلتے ہی انکو غدار کا لقب دیا ادھر ابھی تک پٹواری باؤ جی کو شیر شیر کہہ کر ذلیل ہورہے😂😂
3
12
40
@sanii18pk
Saniakhan
3 years
کیا پہلی ویکسین لگانے سے کسی اور کی بھی بھوک مرگئی ہے؟ زیادہ نیند آتی ہے؟
17
3
40
@sanii18pk
Saniakhan
3 years
کیپٹن کاشف 💔 ایک اور محافظ اپنی دھرتی کی حفاظت کرتے ہوئے شہید ہوگیا اللہ پاک پاکستان کے دشمنوں کو نیست ونابود کردیں امین
Tweet media one
6
10
34
@sanii18pk
Saniakhan
3 years
کثرتِ استغفار رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ لوگو! اللہ کی طرف توبہ کیا کرو کیونکہ میں اللہ سے ایک دن میں سو بار توبہ کرتا ہوں
0
7
41
@sanii18pk
Saniakhan
3 years
Jb koi mere samne kahe k mujhe chai nhi pasnd. Me😂😂👇🏻
Tweet media one
11
3
31
@sanii18pk
Saniakhan
2 years
اپکے چوڑیاں توڑنے کا وقت ہوا چاہتا ہے چیری بلاسم کیلئے اتنا کمپین چلائی پر خاتون اوّل بنتے بنتے رہ گئی😂
3
8
37
@sanii18pk
Saniakhan
3 years
قوم کا سلام ہے اُن ساری ماؤں کو اور فیملیز کو جو اپنے جگر کے ٹکڑے وطن پر قربان کرنے کیلئے پیش کردیتی ہیں جنکی قربانیوں کی بدولت پاکستان ابھی تک سلامت ہے اور انشاءاللہ ہمیشہ سلامت رہے گا #وطن_کی_مٹی_گواہ_رہنا
Tweet media one
2
10
36
@sanii18pk
Saniakhan
3 years
اوئے ہیلو تیرے جیسے لاکھوں افغانی چوتئیے پاکستان میں تیس چالیس سال سے فری میں رہ رہے ہیں اور کمارہے ہیں نمک حرام افغانڈو
3
5
32
@sanii18pk
Saniakhan
3 years
Tweet media one
Tweet media two
1
5
38
@sanii18pk
Saniakhan
2 years
@BhittaniKhannnn مریں گے ہم پختونخواہ والے باقی ان غداروں کا کیا ہونا ہے😖
1
2
32
@sanii18pk
Saniakhan
2 years
ہمیں تو کوئی آرٹی ہی نہیں دیتا ایویں ہفتے سے لکھ لکھ کر ہلکان ہوگئے🤯😂😂 چل اب نہیں کرنا اور ٹرینڈ 👋🤷‍♀️
12
11
36
@sanii18pk
Saniakhan
3 years
جنوری 2020 میں اللہ پاک نے ایک ساتھ سات عمرے نصیب کروائے تھے اسکے بعد کرونا آگیا🥺😐 سب بند ہوگیا آج الحمداللہ پھر اللہ پاک نے اپنے گھر آنے کی دعوت دی ہے😍😇 Feeling blessed 🥰
10
2
32
@sanii18pk
Saniakhan
2 years
@iihtishamm ماشاءاللہ اس بار فوج کو ترجمان بھی مریم نواز ورژن کا ملا ہے وہی جھوٹ وہی فسادی دماغ وہی دونمبری اور غلط بیانی اللہ معاف کرے پاکستان کن لوگوں میں پھنس گیا ہے
1
6
36
@sanii18pk
Saniakhan
3 years
اس پہ بھی مریم کا ٹویٹ آنا ہے کہ روک سکتے ہو تو روک لو😐 یہ پوری پارٹی پاگل ہوگئی ہے سب کو کتے کاٹنے والے انجکشن لگوائے جائے😂🤦🏼‍♀️ #کشمیر_کپتان_کا
Tweet media one
5
12
36
@sanii18pk
Saniakhan
3 years
یہ اقرار الحسن بہت بڑا ڈرامہ ہے اس کی ملک ریاض کے سامنے آواز نہیں نکلتی بڑا آیا سچ کی آواز ڈرامے باز کہیں کا
1
3
36
@sanii18pk
Saniakhan
3 years
Ache log abhi b moujood h😇 Jazak Allah khair
Tweet media one
1
7
37
@sanii18pk
Saniakhan
3 years
اب غریدہ فاروقی جیسی چائلڈ ایبیوزر ہمیں سکھائے گی کہ پردہ کرنا ہے کہ نہیں بچیوں اور خواتین کے کیا حقوق ہیں اس کو تو جیل ہونی چاہیے تھی لیکن الٹا یہ میڈیا پہ بیٹھ کر درس دے رہی قیامت کی نشانی اس جیسے دوغلے لوگ
1
12
34
@sanii18pk
Saniakhan
2 years
سنو پاکستانیوں ان ضمیر فروش لوٹوں نے اپ کے ووٹ بیچ کر اپنے اپنے خاندانوں کیلئے اکاؤنٹ بھردئیے اگلے الیکشن مین اپنے اپنے حلقے میں ان سب کی ماں بہن ایک کردو اور انکے منہ کالے کردو
0
16
36
@sanii18pk
Saniakhan
3 years
@GFarooqi ماشاءاللہ اب تیری جیسی عورتیں بھی سچ اور جھوٹ پہ بھاشن دیں گی🙄😂 جنکا کام ہی یہی ہے سارا دن شریفوں کا گند اور جھوٹ صاف کرنا اگر اتنی ہی عورتوں کے حقوق کا احساس ہے تو گھر میں چھوٹی بچیوں کو نوکرانی رکھ کر ان پہ تشدد مت کرو بیغیرت کہیں کی🤨
0
2
35
@sanii18pk
Saniakhan
3 years
یقین مانو یہ سارے کرائے کے پٹواری کھوتے اس عورت نے جمع کئے ہیں اور اسی طرح کے نعرے لگوائے اُن سے کیونکہ بڈھی کی دال نہیں گَلی کشمیر میں تو پروپیگنڈہ تو کرے گی غدار خاندان
Tweet media one
2
9
32
@sanii18pk
Saniakhan
2 years
ہمارے بےشک ملک تباہ کرے سب کچھ لوٹ کر لے جائے لیکن خبردار چور کو چور نا کہا جائے ورنہ صحافی برادری آپکو اخلاقیات کا درس دینے پہنچ جائے گی
@AsfandBhittani
Asfandyar Bhittani
2 years
سری لنکن مظاہرین نے وزیر اعظم رانیل وکرما سنگھے کی ذاتی رہائش گاہ کو نذر آتش کر دیا۔ عمران خان دنیا کو پولرائز کرنے پر معافی مانگیں۔
25
445
1K
0
10
37
@sanii18pk
Saniakhan
3 years
عمرأن خان کو جس نے بھی گرانے کی کوشش کی ہے وہ سارے رج کے ذلیل ہوئے ہیں اور مرتے دم تک ہوتے رہیں گے گلالئی ، ریحام اور جاوید ہاشمی چند مثالیں 😖 باقی سب بھی اپنی عزت افزائی کروالیں #IstandWithImranKhan
0
12
33
@sanii18pk
Saniakhan
3 years
ہمارےصحافی ان دنوں باقی سب بھول گئےبس یہ خوف کھانے لگاہے جینز پہننا بند ناہوجائے 😂 کتاب پر چھوٹی بچی کو حجاب کیوں پہنایا ہوا ہے ماں اور بچی زمین پر کیوں بیٹھی ہیں باپ اور بیٹاصوفے پر کیوں ؟ ویسے کتناگند بھرا ہوا ہےانکے دماغ میں یہ وہی لوگ ہے جنکی خود کی فیملی کھبی بنتی ہی نہیں😂
3
8
33
@sanii18pk
Saniakhan
3 years
زندگی منہ بنائے پھرتی ہے😏 جیسے حالات میرے بس میں ہوں!
5
3
33
@sanii18pk
Saniakhan
3 years
Beauty 🖤
Tweet media one
0
6
30
@sanii18pk
Saniakhan
3 years
Group chat in 1950s 😂😂
Tweet media one
4
7
31
@sanii18pk
Saniakhan
3 years
یہ دیکھو کل کوئٹہ میں BLA کے دہشتگردوں کی دہشتگردی جس کے بارے میں @HabibKhanT نے کچھ دن پہلے ٹویٹ کیا تھا کہ ہم پاکستان میں PTM اور BLA کو سپورٹ کرتے ہیں اور بعد میں ٹویٹ ڈیلیٹ ہوگئی یہ نمک حرام اسلئے تو اچھے دنوں کو ترس رہے اپنے ملک میں کیونکہ یہ دوسروں کے گھروں میں پھٹتے ہیں
Tweet media one
4
14
28
@sanii18pk
Saniakhan
3 years
جانوروں کی قربانی تو ظلم نہیں ہے لیکن چھوٹی بچیوں کو نوکرانی رکھ کر ان کے ساتھ برا سلوک کرنا واقعی ظلم ہے ✋
2
13
32
@sanii18pk
Saniakhan
2 years
@UsmanAKBuzdar آپ ایک مخلص اور عظیم شخص نکلے آپ نے دل جیت لئے🙌 اگلے الیکشن میں آپکو پھر سے وزیراعلی پنجاب دیکھنا چاہتی ہوں
0
4
30
@sanii18pk
Saniakhan
2 years
Amma k hath ki biryani ❤️
Tweet media one
6
2
30
@sanii18pk
Saniakhan
3 years
رب راضی رہے دنیا تو ویسے بھی کسی کی نہیں ہے👍🏻
3
4
28
@sanii18pk
Saniakhan
2 years
کل ہمارا پہلا روزہ ہوگا انشاءاللہ #رمضان_كريم
9
1
31
@sanii18pk
Saniakhan
2 years
باپ دوائی ��ینے گیا تھا غائب ہوگیا بیٹی چھوٹی سرجری کرنے گئی تھی غائب ہوگئی😂 اور پٹواری ادھر انکا گند صاف کرتے کرتے ہلکان ہورہے
2
6
32
@sanii18pk
Saniakhan
3 years
@GFarooqi اپ نے نہی پہننا ڈیسنٹ لباس مت پہنیں ٹائٹ جینز پہن کر کرین سے لٹکتی رہیں پر دوسروں کی ماں نا بنے اور نا دوسروں کیلئے پریشان بس تم یہ دھیان رکھو کہیں غلطی سے اچھا لباس نا پہنو ورنہ حکومت جیت جائے گی🤣😂
1
3
27
@sanii18pk
Saniakhan
2 years
صحافت تو وہ کب کا چھوڑ چکا ہے اب تو وہ دلالی کرتا ہے اور دلالی وہ چھوڑ ہی نہیں سکتا
@adeelraja
Adeel Raja
2 years
کیا آج سلیم صافی استعفی دے کر اپنی بات پر قائم رہے گا کہ نہیں؟
Tweet media one
1K
3K
10K
0
9
30
@sanii18pk
Saniakhan
2 years
ایاک نعبد وایاک نستعین #StandAgainstForiegnInvasion
Tweet media one
2
9
28
@sanii18pk
Saniakhan
2 years
مجھے نہیں سمجھ آرہی کون صحیح ہے کون غلط یہ سب اچانک کیوں شروع ہوگیا عمرآن خان کو کون ہٹنانا چاہتے ہیں پر اس سازش میں جو جو بھی ملوث ہو اللہ پاک ان سب کی سات نسلیں تباہ برباد کردے اس ملک کو مذاق سمجھا ہے سب نے 😓
1
8
29
@sanii18pk
Saniakhan
3 years
یہ جو پاک دھرتی ہے اسکے پیچھے وردی ہے اللہ پاک شہید ہونے والے جوانوں کو جنت میں اعلی مقام عطاء کرے اور فیملیز کو صبر دیں جنھوں نے اپنی عید کی خوشیاں قوم پہ قربان کردی
Tweet media one
0
1
30
@sanii18pk
Saniakhan
1 year
@siasatpk خان کے مخالف ذہنی مریض لوگ ہے اللہ پاک انکے حال پہ رحم کرے
0
8
29
@sanii18pk
Saniakhan
3 years
No doubt 🤗❤️
Tweet media one
0
6
26
@sanii18pk
Saniakhan
3 years
کرس گیل کے پاکستان آنے والے ٹویٹ میں انڈین کتے بھونک رہے مطلب انکی اچھی خاصی پھٹتی ہے پاکستان کے نام سے🤷‍♀️
2
1
27
@sanii18pk
Saniakhan
3 years
مسلم لیگ ن انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😂😂😂 Pic credit goes to @Noxious_Numaira
Tweet media one
1
5
28
@sanii18pk
Saniakhan
2 years
@siasatpk جب شرابیوں کو حکومت میں بٹھادو تو ایسی بکواس ہی سننے کو ملے گا
1
3
27
@sanii18pk
Saniakhan
3 years
سمجھ نہیں آرہی ایک سزایافتہ مجرمہ کو ضمانت پہ رہا کرکے ملک کی بدنامی اور انتشار کیلئے چھوڑا ہوا ہے ایسا کسی اور ملک میں بھی ہوتا ہے @AkramRaee
@AnjumKiani
Anjum Kiani 🇵🇰
3 years
بھارتی ایجنسیوں اور پاکستان مخالف تھنک ٹینکس کے لئے مریم نواز سے بڑا تحفہ کوئی نہیں ہو سکتا۔ تھینک یو انکل راحیل شریف۔
4
18
72
1
7
24
@sanii18pk
Saniakhan
3 years
Fully vaccinated shahid pehly se zyda khatrnak hoga 😂😂 Hamid Mir
2
0
23
@sanii18pk
Saniakhan
3 years
ہم اوورسیز کیلئے تو بس عمرآن خان ہی پی ٹی آئی ہے✌️ انشاءاللہ اس بار اوورسیز کا سارا ووٹ بھی خان صاحب کو ملنا ہے اللہ آپکو ہر امتحان میں کامیاب کرے امین #BehindYouSkipper #IstandWithImranKhan
1
6
27
@sanii18pk
Saniakhan
3 years
جو میں اسکے باپ کیساتھ نہین کرسکا وہ اج اسکے ساتھ ہوگیا 😂
Tweet media one
0
6
28
@sanii18pk
Saniakhan
3 years
تو ٹک ٹاکر باجی نے پورے پاکستان کیساتھ پرینک کیا😂😏
6
3
23
@sanii18pk
Saniakhan
2 years
کدھر سے لیکر آتے ہو اتنے سارے ٹویٹ میرے پاس تو ٹویٹ کرنے کو کچھ نہیں ہوتا ہے😭
5
3
30
@sanii18pk
Saniakhan
2 years
چلو چلو اسلام آباد چلو یہ خان کی جنگ نہیں ہے یہ پاکستان کی آزادی اور خودمختاری کی جنگ ہے یہ اپکی جنگ ہے #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
2
8
26
@sanii18pk
Saniakhan
3 years
تو نواز شریف کونسا پاکستان کی تعریف کرتا ہے؟ سیٹنگ وزیراعظم ہوتے ہوئے اپنے ملک پہ ممبئی حملوں کا جھوٹا الزام لگایا اپنی بیٹی سے ڈان لیکس کروایا تو حیرانگی کس بات پہ؟😏
@MAhmedbaig
Ahmad Baig
3 years
مبارک ہو پٹواریو! نوازشریف الطاف حسین کو بھی کراس کرگیا ہے، اس افغان NSA سے ملاقات کررہا ہے جو پاکستان کو ننگی گالیاں دیتا ہے جس کا ریاستِ پاکستان نے آفیشل بائیکاٹ کیا ہوا ہے کر تو یہ کچھ نہیں سکتا، مگر اسکی desperation کا لیول دیکھیں کہ NRO نہ ملنے پر کدھر جاگرا ہے۔
Tweet media one
32
240
606
2
16
28
@sanii18pk
Saniakhan
3 years
لیکن ہماری میڈیا اور لفافہ صحافیوں کی ادھر نظر ہی نہیں پڑتی نا وہ کھبی اس پہ ٹویٹ کرتے ہیں نا اس پہ پروگرام کرتے ہیں بلکہ سب کی خواہش ہے کہ بلاول آئے اور باقی صوبوں کا بھی سندھ جیسا حال کردے @BBhuttoZardari
Tweet media one
0
3
27
@sanii18pk
Saniakhan
2 years
@MaryamNSharif تم ایک نمبر کی بےشرم جھوٹی عورت ہو جھوٹ بولتی ہو جھوٹ کھاتی ہو جھوٹ اوڑھتی ہو اور جھوٹ تیرے خون میں ہو #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2
7
21
@sanii18pk
Saniakhan
2 years
ہمیں یہ جان کر بہت خوشی ہوئی کہ امریکہ کی بھی کانپیں ٹانگ رہی ہیں کسی ایک مرد مجاہد سے 😌 #StandAgainstForiegnInvasion
1
3
24
@sanii18pk
Saniakhan
2 years
@KhSaad_Rafique @M_SAMI__KK جہاں پر نیازی چھوڑ کر گیا تھا اس سے کم کرنا پھر ادھر بکواس کرنا مافیاز اور غنڈے تو تم لوگ ہو
0
6
27
@sanii18pk
Saniakhan
3 years
روئے زمین پر اکثریت میں ایسے لوگ ہیں جو دکھ ، تکلیف ، فریب اور دھوکہ تو انسان کو دیتے ہیں اور معافی اللہ سے مانگتے ہیں ۔ شیخ سعدی
2
2
20
@sanii18pk
Saniakhan
3 years
ویسے لڑکی پلاؤ اچھا بناتی ہے😛🥺
Tweet media one
8
2
24