sanamshah_110 Profile Banner
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊 Profile
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊

@sanamshah_110

Followers
4K
Following
194K
Media
2K
Statuses
50K

House wife 👑

Joined June 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
6 months
ہم بڑے ہوتے ہیں ، اکیلے گلیاں اور سڑکیں پار کرتے ہیں لیکن ”حفاظت“ کے اس زائقے سے محروم رہتے ہیں جو ہمیں ماں باپ کے لباس کے کنارے کو پکڑ کر محسوس ہوتا تھا♥️
Tweet media one
109
47
244
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
1 year
ریاستی جبر کا شکار۔ وطن کی بیٹی 💔💔💔💔
Tweet media one
19
57
193
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
1 month
الســـلام علیکم،،،🌿.صبح بخیر،،،، 🌿. 💐☕
Tweet media one
124
13
190
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
1 year
میری بیٹی نے ماما کی تصویر بنای ہے🤓🤓
Tweet media one
56
10
173
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
1 year
اتنا مجھے عزیز ہے دنیا میں ایک شخص. جتنی کہ کسی ضعیف کو مسجد کی پہلی صف✨❤️
Tweet media one
10
14
170
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
18 days
الســـلام علیکم🌿.صبح بخیر ☕🌿
Tweet media one
124
15
175
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
11 days
الســـلام علیکم صبح بخیر ☕🌿
Tweet media one
120
23
189
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
14 days
الســـلام علیکم ، صبح بخیر ☕💐
Tweet media one
128
14
171
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
26 days
الســـلام علیکم۔!!! 🌿. صبح بخیر۔!!! ☕🌿
Tweet media one
110
12
167
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
3 months
الســـلام علیکم۔۔۔۔ 🦚.وہ شخص جس کے درجے بلند ہوں، حسد کو دل میں جگہ نہیں دیتا،۔.صبح بخیر ☕🌿
Tweet media one
98
12
158
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
25 days
الســـلام علیکم، 🌺.صبح بخیر، ☕🌺
Tweet media one
115
13
158
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
16 days
الســـلام علیکم 🌿. صبح بخیر ☕🌿
Tweet media one
118
10
160
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
13 days
الســـلام علیکم صبح بخیر ☕🦋🌿
Tweet media one
115
12
160
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
1 month
الســـلام علیکم،🌿.صبح بخیر ☕🌿. یا اللّٰــہ, مجھے حاسدوں سے, حادثوں سے اور فساد کرنے والوں سے اور ہر طرح کے چھپے اور ظاہر دشمنوں سے بچانا. آمیـــــن
Tweet media one
83
15
156
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
1 month
الســـلام علیکم🌿. صبح بخیر ☕🌿
Tweet media one
108
15
149
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
3 months
الســـلام علیکم 🍁. صبح بخیر ☕🍁
Tweet media one
101
10
139
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
15 days
الســـلام علیکم صبح بخیر ☕🌿
Tweet media one
110
13
148
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
1 year
اللہ کرے ہم بہت جلد آپ کو اس طرح سن سکیں۔ آمین یارب العالمین 🌷🤲
15
42
137
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
9 months
آج زرا ڈجیٹل دھشگرد اپنی پسند بتائیں.سب سے زیادہ کیا پسند ہے۔۔ مجھے A C D. اور آپ کو؟ 👇
Tweet media one
119
5
132
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
12 days
الســـلام علیکم،صبح بخیر☕🌿🦋
Tweet media one
105
14
142
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
28 days
الســـلام علیکم🌿. صبح بخیر ☕💐 .دعا آفت و مصیبت کی روک تھام کا مضبوط وسیلہ ہے اور بلا شبہ اپنی تا ثیر کے لحاظ سے مومن کا ہتھیار ہے. *اے معبود!* ہمارے وہ گناہ ‌معاف فرما جو دعا کو قبول نہیں ہونے دیتے.آمین
Tweet media one
107
14
141
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
1 year
بیٹیاں سب کی سانجھی ہوتی ہیں وہ آپ کی سگی بیٹی ہو یا گھر میں کام کرنے والی لڑکی بھی اتنی ہی عزت دار ہے جتنی آپ کی بگڑی ہوئی بیٹی۔.
14
16
128
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
2 months
الســـلام علیکم،،،، 🌿. صبح بخیر ،،،، ☕🌿
Tweet media one
90
11
130
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
1 year
اسلام علیکم🦋💐.صبح بخیر ☕💕
Tweet media one
80
8
115
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
19 days
السّلام علیکُم ۔ صبح بخیر ☕🌿.اردو میں ماں، سنسکرت میں ماتا، فارسی میں مادر، انگلش میں Mother, اور عربی میں " ام " ایک ایسے مجسم ایثار، وفا، محبت، شفقت، خلوص، احسان، اور رحمت کا نام ہے۔ جس کا ہم مثال، ہم نام، اور ہم مقام رشتہ دنیا میں کہیں موجود نہیں۔۔۔♥️
Tweet media one
95
13
133
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
1 year
اسلام علیکم صبح بخیر 🍁☕*."بہترین زندگی وہ ہے جو تمہیں سرکشی اور بیہودگی کی طرف نہ بلائے.". *مولا علی علیہ السلام* . *اﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠَﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﻋَﺠِّﻞْ ﻓَﺮَﺟَﻬُﻢْ*
Tweet media one
85
13
122
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
1 month
السلام علیکم۔۔!!!! 🌿.صبح بخیر ۔۔!!!☕🌿. "اخلاق" بھی رزق کی طرح ایک نعمت ہے۔ اس میں کچھ لوگ امیر، کچھ غریب اور کچھ انتہا کے مفلس ہوتے ہیں۔.اللہ پاک رحم، کرم، فضل، عافیت اور ایمان کے ساتھ سمجھ اور عمل کی توفیق عطا فرمائے۔.آمین اللہم آمین۔
Tweet media one
83
18
130
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
1 month
الســـلام علیکم🌿.صبح بخیر ☕🌿.کوشش کریں جس سے جتنا بھی جس حد تک بھی تعلق ہو اس تعلق میں مخلص ضرور رہیں منافقت نہ کریں ہو سکتا ہے بعض اوقات آپ کو شدید تکلیف پہنچے، مگر آپکا ضمیر مطمئن ہوگا کہ آپ مخلص رہے ہیں
Tweet media one
83
18
127
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
1 year
یا رب العزت ہم پاکستانیوں کے صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف کر دے۔ آمین ثم آمین
Tweet media one
51
28
126
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
27 days
الســـلام علیکم۔🌸.صبح بخیر ۔ ☕🌸
Tweet media one
92
8
132
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
9 months
اسلام علیکم🕊.صبح بخیر ☕💐
Tweet media one
73
11
124
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
23 days
الســـلام علیکم 💐.والصبح اذا تنفس .ائے صبح ۔۔۔ تو کس قدر حسین ہے ، تجھ میں امید ہی امید ہے .یقین ہی یقین ہے. صبح بخیر☕💐
Tweet media one
89
9
128
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
22 days
الســـلام علیکم✨.انسان کو بس ایک بار ہی آزمانا چاہیے، .اس کا جو رنگ ہوتا ہے، بس وہی رنگ ہے، .اس کے بعد وہ آپ کو نہیں، آپ خود کو دھوکہ دیتے ہیں، .✨امام علی علیہ السلام✨.#جشنِ_مولودِؑ_کعبہ
Tweet media one
85
15
129
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
1 year
اسلام علیکم💐.صبح بخیر ☕🌷💕
Tweet media one
84
8
113
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
16 days
حیثیت آسمان جیسی رکھیں زمین جتنی بھی مہنگی ہو لوگ خرید ہی لیتے ہیں،
17
37
129
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
20 days
الســـلام علیکم🌿.صبح بخیر 🌿☕
Tweet media one
87
6
125
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
3 months
الســـلام علیکم،، 🌿🌺.صبح بخیر ☕🌺
Tweet media one
73
7
119
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
1 year
میں پیدائشی بیمار تو نہیں تھا.لیکن آپ سب پیدائشی ذہنی معذور ضرور ہیں
Tweet media one
12
18
110
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
3 months
الســـلام علیکم۔۔۔ 🦜.جتنا ہوسکے جھوٹ سے پرہیز کیجئے۔ .صبح بخیر ☕💐
Tweet media one
86
8
109
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
29 days
الســـلام علیکم۔!! 🌸."دنیا میں سب سے قیمتی چیز اپنا خاندان ہے".صبح بخیر ☕🌸
Tweet media one
87
10
121
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
1 month
*الســـلام علیکم* 🌺. *صبح بخیر *☕🌺
Tweet media one
87
6
118
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
1 month
الســـلام علیکم، صبح بخیر ☕💐.کسی کے لیے کچھ خراب مت کرو۔ .اور اللہ تمہارے لیے کچھ خراب نہیں.ہونے دیگا۔✨
Tweet media one
62
14
112
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
2 months
الســـلام علیکم🌿۔.پھل صرف درختوں کو نہیں بلکہ خالص نیتوں اور ارادوں کو بھی لگتا ہے. صبح بخیر ☕🌿
Tweet media one
71
13
114
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
3 months
السَّلَام عَلَيْكُم 🤍✨.صبح بخیر ✨.☕💐
Tweet media one
63
6
107
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
1 month
الســـلام علیکم۔۔!!! 🌿.صبح بخیر۔۔!!! ☕🌿
Tweet media one
87
7
116
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
3 months
الســـلام علیکم، صبح بخیر، 🌺☕
Tweet media one
67
8
106
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
1 month
🌿الســـلام علیکم صبح بخیر 🌿☕.امیرالمؤمنین علیہ‌السلام نے فرمایا:. دنیا گزرنے کی جگہ ہے، ٹھہرنے کی جگہ نہیں، اور اس میں دو طرح کے لوگ ہیں: ایک وہ جس نے خود کو بیچ دیا اور تباہی میں ڈال دیا، اور دوسرا وہ جس نے خود کو خرید لیا اور آزاد کر لیا۔. نہج البلاغہ، حکمت 133
Tweet media one
80
14
112
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
1 year
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀.اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ۔❤🌷.
Tweet media one
15
21
100
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
1 year
اسلام علیکم۔ صبح بخیر 💐💕
Tweet media one
59
4
98
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
1 year
اسلام علیکم.صبح بخیر ☕💐
Tweet media one
66
14
99
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
4 months
اسلام علیکم۔!!!.صبح بخیر!!.💐☕
Tweet media one
71
4
96
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
3 months
السَّلَام عَلَيْكُم 🌿.صبح بخیر ☕🌿.اللہ نے ہاتھ دیا ہے۔ اپنے آنسو پونچھو، کیونکہ دوسروں کے ہاتھوں کے لیے ان کے اپنے آنسو ہیں۔ وہ آپ کہ لئے نہیں ہے .سیزر۔ .@zaarcee
Tweet media one
79
9
105
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
10 months
ارے بہن سارے پاکستان میں آٹھ سو روپے والا.سوٹ کہیں بھی نہیں مل رہا۔۔۔ 🤪
Tweet media one
24
13
105
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
2 months
اُن پر درود پڑھ کے معطر ہوئی حیات 🌺. اُن کا ذکر کیا تو مصائب پلٹ گئے۔📿🌺.صبح بخیر ☕🌺
Tweet media one
56
9
106
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
3 months
مجھے وہ پیار اور خلوص کبھی نہیں ملا جو میں نے لوگوں کو دیا۔
Tweet media one
52
6
102
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
1 month
الســـلام علیکم،،، 🌿. صبح بخیر،،، 🌿☕
Tweet media one
69
10
108
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
1 year
صبح بخیر.اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید 💖.اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید💖.
21
13
95
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
1 month
الســـلام علیکم،🌺صبح بخیر☕ 🌺.لوگوں کے لئے باعث رحمت بن جاؤ.رحمة اللعلمين ﷺ کی رحمت کا سایہ ملے گا.!واصف علی واصفؒ
Tweet media one
68
13
104
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
2 months
🌿السلام، علیکم🌿.سچا انسان ہمیشہ ظرف کا محتاج ہوتا ہے✨🍂.اور منافق انسان ہمیشہ مفاد کا محتاج ہوتا ہے.صبح بخیر ☕🌿"
Tweet media one
70
12
99
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
2 months
الســـلام علیکم!! 🌿. صبح بخیر ☕🌿.#گولی_کیوں_چلائی_گئی
Tweet media one
75
9
98
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
1 year
دلہن پیاری ہے یا دولہا 🧿
Tweet media one
63
3
92
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
3 months
السلام علیکم🌿. امام جعفر صادق علیہ السلام📿.تمہارا راز، تمہارا خون ہے، .اسے تمہاری، رگوں میں، دوڑنا چاہیے، .صبح بخیر☕🌿
Tweet media one
72
5
101
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
17 days
الســـلام علیکم🌿. زندگی بھر کی نصیحت: اپنے وقار کو بچانے کے لیے، ان لوگوں کے پاس واپس نہ جائیں جنہوں نے آپ کو مایوس کیا اور آپ کو چھوڑ دیا۔.صبح بخیر ☕🌿
Tweet media one
79
17
103
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
1 month
*الســـلام علیکم*، 🌿صبح بخیر☕🌿.*اس دنیا میں اداس ہونے کی کوئی چیز نہیـــں،*. *سوائے ان گناہوں کے جو ہمیں جنت سے محروم کردیں. !!
Tweet media one
69
10
101
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
18 days
زمانہ دیتا ہے، مجھے دھمکی زوال کی، .نہ جانے، .رب نے مجھے میں کون سا کمال، رکھا ہے،
Tweet media one
38
21
104
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
2 months
الســـلام علیکم، .کپڑے ، شکلیں ، اور زبان، ہمیشہ جھوٹ بولتے ہیں، انسان کی اصلیت وقت، آنے پر پتہ چلتی ہے!!!
Tweet media one
63
13
103
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
1 year
جہاں میں کوئی بھی کاندھا نہیں ملا ہم کو۔ .سو ہم بروز حشر خدا سے لپٹ کر روینگے
Tweet media one
17
30
98
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
9 months
اسلام علیکم🕊.صبح بخیر ☕💐
Tweet media one
58
1
90
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
29 days
صنفِ نازک تو بس تخلص ہے.بڑی سخت جان ہوتی ہیں"بیٹیاں"
Tweet media one
38
10
100
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
3 months
الســـلام علیکم۔،۔،۔، 🦜.صبح بخیر ☕💐."سب سے خوش نصیب لوگ دینے والے ہوتے ہیں . * دینے کا عمل: دینے کا مطلب صرف مادّی چیزوں کو دینا نہیں ہے۔ یہ وقت، محبت، توجہ، ہمدردی، عزت، بھی ہے
Tweet media one
66
4
89
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
14 days
ایک ہی شخص مصیبت میں مرے ساتھ رہا.اور وہ شخص کوئی اور نہیں تھا، میں تھا
Tweet media one
33
9
101
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
1 year
جیل سیاست دانوں کی سسرال کہلاتی ہے.اس داماد نے تو سسرال والوں کی نیندیں حرام کی ہوئی ہیں۔۔۔ 👇
15
19
92
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
1 year
امام زین العابدین علیہ السلام. آخری زمانے میں جو چیز سب سے کم ملےگی وہ قابلِ بھروسہ دوست اور حلال رزق ہو گا۔.
16
10
86
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
1 year
امام حسین علیہ السلام ❣️.میری جنگ فقط(یزید) سے نہیں.بلکہ ہر اس انسان سے ہے جس کا.کردار (یزید) جیسا ہو۔۔.
9
32
95
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
2 months
الســـلام علیکم، 🌿.چھوٹی سی بات . بـد نسـلی ہمیشہ اپنا مطلب پورا کرتے ہیں.جبکہ.خاندانی لوگ تعلق کا بھرم رکھتے ہیں۔.Irum Warraich ✍️.صبح بخیر ☕🌿
Tweet media one
64
11
93
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
9 months
Tweet media one
29
3
94
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
4 months
اسلام علیکم🦋.کچھ دن کچھ تاریخیں بہت خاص ہوتی ہیں.بہت اہم کچھ لمحے ہمیں زندگی بھر یاد رہتے ہیںَ جیسے آج کا دن میرے لیے بیٹی کی سالگرہ کے دن بیٹی سے زیادہ میں خوش ہوتی ہوں۔( شکر الحمد للہ رب العالمین).صبح بخیر ☕🌸
Tweet media one
70
11
96
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
1 year
اسلام علیکم.صبح بخیر 💕💐
Tweet media one
60
20
89
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
1 year
اسلام علیکم.جہاں بھی رہو، مہربان رہو، یہی رازِ حیات ہے 🌸❤️۔.صبح بخیر☀.
58
9
86
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
1 year
صبح بخیر.جمعہ مبارک 💐🌷
Tweet media one
30
13
85
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
1 month
السّلام علیکُم 🌺صبح بخیر☕ 🌺.اگر آپ ہار نا مانوبھلے کاٹ دیے جاؤ فتح کے نشان کے ساتھ دوبار ابھر آو گے
Tweet media one
64
7
96
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
1 year
صبح بخیر☀
Tweet media one
16
8
89
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
7 months
عجیب جنگ ہے یہ جنگ کربلا۔ جس میں.ہوا جو قتل وہی خاندان باقی ہے💞
Tweet media one
15
22
92
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
12 days
لوگ آپ کی خامی یا کمی کی وجہ سے نہیں آپ کی خوبی اور خیر کی وجہ سے بھی آپ سے نفرت کرنے پہ اُتر آتے ہیں۔۔✋
Tweet media one
38
12
98
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
1 year
اسلام علیکم .صحت و سلامتی کی دعاوں کے ساتھ.صبح بخیر 🦋☕.
57
9
83
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
1 month
ہاۓ ہاۓ ہاۓ.وہ سلسلے وہ شوق ، وہ نسبت نہیں رہی.وہ دل نہیں رہا ، وہ طبیعت نہیں رہی۔۔۔
Tweet media one
37
12
95
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
1 year
حَسْبُنَا اللهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ نِعْمَ الْمَوْلَى وَنِعْمَ النَّصِيْرُ،. اللّٰه میرے لیے کافی ہے، کیونکہ وہ بہترین انتظام کرنے والا ہے۔ وہ بہترین محافظ ہے اور وہی بہترین حامی ہے۔🤲🏼
Tweet media one
9
24
89
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
1 year
اسلام علیکم💐.صبح بخیر ☕🍁
Tweet media one
59
6
81
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
1 year
دم والا پانی ٹیم نال پیاکرو! .دیکھا لاپرواہی کا نتیجہ 👇
Tweet media one
38
21
81
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
1 month
🌿الســـلام علیکم صبح بخیر 🌿.جب مائیں کسی چیز سے محبت کرتی ہیں تو بچوں کو وہ محبت وراثت میں ملتی ہے. پھر وہ پردہ`ہو یا`بے حیائی ہو. پھر وہ دنیا کی`محبت`ہو یا`محبتِ الہٰی` ہو. پھر وہ`نمازوں کی لذت`ہو یا `گناہوں کی لذت` ہو.پھر وہ `تلاوت` ہو یا `گانے ترانے` ہوں .🌺شکریہ ماں🌺.
78
13
90
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
1 year
گڈ نائٹ۔۔ 🌙⭐
Tweet media one
31
2
75
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
1 month
راحت ، سکون ، دوست سبھی کھو گۓ.کُل مِلا کے یہ سال خسارے میں رہا 💐
Tweet media one
33
9
88
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
3 months
الســـلام علیکم ، صبح بخیر، ☕🌿.زندگی مخلص لوگوں سے خوبصورت ہوتی ہے،
Tweet media one
59
6
85
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
5 months
جناب آصف لٌنڈ۔ 😎
Tweet media one
20
22
86
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
9 months
مجھے جانا ہے وہاں جہاں انسانیت، ہو 🌸
4
20
85
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
6 months
یہ میری آخری ٹیویٹ ہے .اللہ حافظ ٹویٹر۔ 💐.
47
2
82
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
1 month
دنیا کے بازار میں زندگی کا سب سے قیمتی سکہ مخلص ہمسفر کا ساتھ ہے. !!!!🌺🌺🌺
Tweet media one
22
14
87
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
1 year
خاک ھو جائیں گے ھم ،تم کو خبر ھونے تک ♡
Tweet media one
13
13
83
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
9 months
نو مئی، کے عرس مبارک پر بچے آستانہء کی.زیارت کے لیے نہیں جانئیگے۔۔۔ پھپھو صنم نے منع کر دیا۔ 😥😥👇
24
16
83
@sanamshah_110
🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊
1 year
اسلام علیکم.صبح بخیر 🌷☕
Tweet media one
46
11
80