ZaarCee Profile Banner
Caesar🇵🇰🔥سیزر Profile
Caesar🇵🇰🔥سیزر

@ZaarCee

Followers
8K
Following
175K
Media
5K
Statuses
103K

” انصاف طاقت کے بغیر کمزور ہے“ ” طاقت انصاف کے بغیر ظالم ہے“

💔🇵🇰 #گولی_کیوں_چلائی
Joined August 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 months
یہ زندگی ایک تلاش ہے. یہ تقدیر ایک تلاش ہے. پھول ڈھونڈو گے تو پھول ملیں گے۔. کانٹے ڈھونڈو گے تو کانٹے ہی ملیں گے۔. آپ جو تلاش کریں گے، آپ کو وہی ملے گا
Tweet media one
3
11
25
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
Tweet media one
0
138
625
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
السلام علیکم ۔۔۔۔۔. دانشمندوں کے محفل میں جاہل ہونے پر ترجیح دو۔. نفرت کی کھیت میں محبت کا بیج بونے ہر ترجیح دو۔. شہرت کے بجائے گمنام ہونے پر ترجیح دو۔. خاص ہونے کے بجائے عام ہونے پر ترجیح دو۔۔. کامیابی آپکے پیچھے آئی گی، قابل ہونے پر ترجیح دو۔
Tweet media one
101
84
265
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
نظر رکھنا ہوگا کہ آکاش وانی فنڈ چوری نہ کرے. #فنڈ_چور_نانی
Tweet media one
13
148
174
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
1 year
اچھا ٹھیک ہے. ایک سوال ہے. کیا آپ لوگوں نے کبھی ایسا محسوس کیا ہے جب آپ کوئی منظر پہلی بار دیکھیں تو آپ کو ایسا محسوس ہوتا کہ آپ نے پہلے بھی وہ منظر دیکھا ہے؟.
69
25
156
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
معلوم نا تھا اس پاک سر زمین پر ایسے مناظر دیکھنے کو ملے گے۔۔!!💔. جب بھوکے اور خون چوسنے لوگ مسلط کیئے جاتے ہیں۔ تو عوام کا اللہ ہی حافظ۔۔۔
22
95
139
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
السلام علیکم . وہ شریر یا بد تمیز نہیں تھا، وہ کوئی غدار یا ظالم نہیں تھا، اس کا یہ جرم تھا کہ اس نے ایک کنویں کی طرف اشارہ کیا کہ اس میں چند مینڈک ہیں جس کی وجہ سے برسوں سے اس کا پانی بد ذائقہ ہے، یہ پانی وہی لوگ پی سکتے ہیں جو بد حصلت ہو، یہ عوام کو زبردستی پلانے نہیں دینگے۔
Tweet media one
31
65
136
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
میرا ماننا ہے کہ ایسے درندو کو اگر سرعام لٹکایا جائے،، اور سر تن سے اتار دیا جائے تو پھر ایسے وحشی واقعات میں بہت حد تک کمی آسکتی۔۔ جو آج اس بچی کیساتھ ہوا۔۔ لیکن یہاں ہمارے حکمران ہی ایسے وحشی ہیں وہ کیسے وحشیوں کو سزا دینگے . #عدن_کو_انصاف_دو
Tweet media one
24
83
129
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
وہ جس پر سینکڑوں مقدمات درج ہوئے، جس پر گولیاں چلائی گئیں، وہ جس کی کردار کشی کی گئی، جس پر طرح طرح کی پابندیاں لگائی گئیں، وہ جس کے نظریے کو تباہ کرنے کے لیے ریاستی مشینری کا اندھا دھند استعمال کیا گیا۔ اس کے. #نام_سے_بھی_پھٹتی_ہے جس کا نام عمران احمد خان نیازی ہے۔
Tweet media one
0
67
118
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
السلام علیکم . آزادی و انصاف کے بغیر امن ہمیشہ ایک وحشیانہ آمریت ہوگا
Tweet media one
59
32
114
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
1 year
شکاری کے پنجرے میں قید اس عظیم پرندے کی یہی وصیت ہے کہ ہر پرندہ اپنے گلے سے آزادی کا گیت گائے۔
Tweet media one
5
43
113
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
السلام علیکم . بجائے اس کے کہ سپریم کورٹ ہمیشہ ہماری آزادیوں اور انصاف کے تحفظ کا آخری گڑھ ہوتا۔. لیکن تاریخ بتاتی ہے کہ اس عمارت سے ہمیشہ انصاف کا ننگا قتل ہوا ہے اور نظریہ ضرورت کے فیصلے جاری ہوئے ہیں،. اب ایک اور امتحان ہے کہ انصاف، اور آئین کو زندہ کیا جاتا ہے، یا 👇
Tweet media one
45
39
110
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
1 year
اسے عوام نے مسترد کر دیا ہے۔ تو یہ کس کو مسترد کر رہے ہیں؟ ہانجی یہ ایسا منافق شخص ہے کہ اس نے ملک کی تباہی میں پہلے اسٹیبلشمنٹ کی مدد کی، اب اسٹیبلشمنٹ کے خلاف ہو گیا ہے۔. #17SeaterCoaster
Tweet media one
12
67
123
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
ارے جناب والا، مانا کہ ہم پختون ہیں لیکن ترجمہ نہیں کرینگے۔۔ توبہ جائیں🗿
Tweet media one
11
18
104
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
السلام علیکم 🍂🍁. وہ معاشرہ جس میں انصاف زیادہ ہوتا ہے اس معاشرہ میں خیرات کی کم ضرورت ہوتی ہے۔
Tweet media one
15
38
103
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
1 year
جی ، اسلام علیکم ،،. مجھے لگتا ہے، کہ جب زمین پر ظلم، بربریت اور ناانصافی کے پختہ بیج بوئے جاتے ہیں تو زلزلہ وہ ہے جو ان بیجوں سے زمین کا دل پھٹ جاتا ہے۔ طوفان زمین کی رونے والی چیخیں جو ہر چیز کو الٹ پلٹ کردیتا ہے۔ سیلاب اُس کے آنسوں ہے جس میں ہر چیز غرق ہوجاتا ہے۔
Tweet media one
38
39
107
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
السلام علیکم 🍂. "ہر بندوق جو بنائی جاتی ہے، ہر جنگی جہاز لانچ کیا جاتا ہے، یہ ان لوگوں سے چوری اور حق مارنے کی علامت ہے جو بھوکے ہیں اور کھانا کیلئے تڑپتے ہیں اور کپڑے نہیں پہنے ہوئے ہیں۔"
Tweet media one
22
42
113
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
السلام علیکم . میں اس آدمی سے "آزادی" کی بات نہیں کرسکتا، جو جسمانی، روحانی اور عقلی بھوکا ہو۔۔ !!
Tweet media one
52
27
102
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
السلام علیکم 🍂. ” ناانصافی بذات خود انصاف مانگتی ہیں“. ”انسان، انسانیت کے بغیر حیوان ہے،، اور انسانیت کا پہلا اصول کے آپ انصاف کرے۔“
Tweet media one
23
32
105
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
مجھے ارشد شریف جیسے موت پسند ہے ۔لیکن تمہاری غلامی نہیں کرونگا۔۔.#حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
0
39
101
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
السلام علیکم 🔥. "آئین وہی ہے جو ججز کہتے ہیں۔" ججز وہی کہتے ہیں، جو اسٹبلیشمنٹ کہتی ہیں، ."انصاف نہیں سب دھوکہ ہے"۔
Tweet media one
26
27
86
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
السلام علیکم 🌿. جہاں انصاف سے انکار کیا جاتا ہے، جہاں مہنگائی اور غربت نافذ” کی“ جاتی ہے، . نہ لوگ محفوظ رہے گے اور نہ ہی املاک۔
Tweet media one
17
36
98
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
مہنگائی بے روزگاری کی ماں اور جمع پونجی والوں کا نادیدہ ڈاکو ہے۔. اور ذخیرہ اندوز کیلئے عید ہے۔
Tweet media one
5
31
106
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
اسٹیبلشمنٹ کا ایک ہی اصول ہے کہ کسی سویلین کو صاحبِ اقتدار نہ رہنے/ہونے دینا۔.
1
35
92
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
السلام علیکم ✔. "ہم غیر محفوظ ہیں"۔امریکہ کے ڈرون حملوں جیسی " دہشت گردی " کے خلاف 100 فیصد سیکورٹی نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔
Tweet media one
26
39
89
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
جب طوفان آتا ہے تو درخت نہیں بھاگتے، اپنی جگہ پر جمے رہتے ہیں، جو درخت اپنی جڑیں مضبوط نہیں رکھتا وہ گر جاتا ہے، لیکن طوفان مسافر ہوتا ہے اور درخت مستقل رہتے ہیں، علی محمد نے وحشی طوفان کو مسکراتے ہوئے الوداع کہا۔ ضمیر کی جڑے مضبوط تھی
Tweet media one
4
34
90
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
السلام علیکم 🌸. انصاف سب سے بڑی " اچھائی " ہے اور ناانصافی سب سے بڑی " برائی " ہے۔
Tweet media one
34
39
89
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
السلام علیکم . جہاں انصاف بڑھتا ہے وہاں فضل بڑھتا ہے۔ اور جہاں انصاف مرتا ہے وہاں بے ضمیروں کا فُضلہ بڑھتا ہے۔۔. پاکستان میں کیا ہے .#پاکستان_پوچھتا_ہے
Tweet media one
30
32
87
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
جب ضمیر زندہ ہو اور آزادی کا عزم ہو تو نہ پتھر کی دیواریں جیلیں ہوتی ہیں اور نہ لوہے کی سلاخیں پنجرے ہوتے ہیں۔ وہ اسے اور پختہ کرنے میں مدد دیتا ہے۔
Tweet media one
1
29
85
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
1 year
آپ ہر قیمت پر فتح یاب ہوں گے، فتح شاندار اور پر مسرت ہوگی، آزادی کا سفر خواہ کتنا ہی طویل اور کٹھن کیوں نہ ہو، یہ سفر انتہائی گہرائی سے خوفناک اور دہشت سے بھرا ہے ۔یہ جاری رہے گا کیونکہ فتح کے بغیر کوئی بقا نہیں ہے۔
Tweet media one
5
36
86
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
السلام علیکم ۔. اس ملک کے حکمران بہت بند ذہن کے لوگ ہیں، وہ کبھی سچ کا سامنا نہیں کر سکتے۔ کیونکہ جھوٹ سچ کا سامنا نہیں کر سکتا اور جھوٹا سچ کا سامنا نہیں کر سکتا، عمران ریاض خان نے گندگی کو نشانہ لگایا، گندگی کو نشانہ بنانے کا جرم۔۔ !
Tweet media one
33
37
90
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
#پاکستان_پوچھتا_ہے . بس کہ تھک گیا ، خوں سے نہاتے نہاتے.میں کب تک رکھوں ، ایسے نبھاتے نبھاتے. #سیزر
Tweet media one
7
56
85
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
I think 'freedom from fear' can be said to sum up the whole philosophy of human rights. #پاکستان_پوچھتا_ہے
Tweet media one
2
79
88
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
حکومتیں کبھی ناکام نہ ہوتیں اگر کچھ سیاستدان اپنے مفاد اور چوری کے لیے ملک پر قابض لوگوں کے ہاتھوں یرغمال نہ بنتے۔ .
Tweet media one
1
48
82
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
ہمارےمحافظ لوگوں پر غداری کے مقدمے درج کر رہے۔ اور ادھر ملک تباہ ہورہا ہے۔۔ پشاور میں دھماکہ۔۔۔ اللہ رحم کرے اس مظلوم ملک پر💔
16
39
79
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
السلام علیکم 🍂✔. ” ناانصافی کی تلوار ،پہلے ضمیر کو مار دیتی ہے۔“. ” انصاف کی تلوار کو زنگ لگ جانا، مردہ ضمیروں کی علامت ہے۔ “
Tweet media one
25
28
85
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
ہاں مجھے لگ رہا ہے، آپ کی داڑھی ضرور بڑھی ہوگی، ہاں آپ کو زنجیروں میں جکڑا ہوا ہوگا، میرے دوست آپ سچے ہو، لیکن ظالم کے سامنے آپ کچھ دیر اور بہادری سے کھڑا ہونا چاہیے، جیسے کھڑے ہیں ایک دن آپ اندھیروں سے روشنی کی طرف آؤ گے۔
Tweet media one
8
37
82
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
غربت خاندانوں، برادریوں اور قوموں کو تباہ کر دیتی ہے۔ آزادی کو قید کر دیتی ہے۔ . یہ عدم استحکام اور سیاسی بدامنی کا سبب بنتا ہے اور تنازعات کو ہوا دیتا ہے۔. جبکہ غربت میں جکڑا ہوا قوم حکمرانوں اور اشرافیہ سے سوال نہیں کرتے ، حالنکہ یہ ان کے سبب ہوتا ہے
Tweet media one
11
44
84
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
السلام علیکم . اس ملک کو ایجارہ سمجھنے والوں اور اقتدار پر قابض ہونے والوں کو روکنے کے لیے اظہار رائے اور پریس کی آزادی ضروری ہے۔. یہ بے قابو، بے لگام طاقت کے نشے میں بدمست لوگ نہیں چاہتے کہ ان کے کارنامے قوم پر ظاہر ہو، جیسے "صدیق جان" نے کیا
Tweet media one
25
44
78
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
مجھے وہ رات نہیں بھولتی۔۔ جب سپریم کورٹ کے ججز نے رجیم چینج میں کردار ادا کیا. انصافینز کو چاہئے کہ باپ بنانے کی ضرورت نہیں،، کیونکہ انہی ہاتھو سے پہلے انصاف کا قتل ہوا ہے۔۔ اس کیس اور فیصلے کی نوبت نا آتی اگر انہوں اس رات انصاف کیا ہوتا۔۔ "انصاف دینا ان کا کام ہے۔"👇
Tweet media one
13
38
84
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
وعلیکم السلام . اس ملک کی خرابی اور بیماری یہ ہے کہ اس پر غیر مہذب انسانوں کا غلبہ ہے جو مہذب کا روپ دھارے ہوئے ہیں، چاہے وہ فوج میں ہو، سرکاری ادارے میں ہوں یا عدالتی نظام میں۔
Tweet media one
19
47
78
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
السلام علیکم . وہ ظالم کے وحشیانہ اندھیرے میں غائب ہے، وہ اس ملک کے لیے بگڑ گئے، انہوں نے کہا کہ اس ملک کے فیصلے عوام کریں گے، ملک سے باہر یا بند کمروں میں نہیں، انہوں نے کہا کہ ہم بے لگام چور اور لٹیروں کی جو اس ملک پر مسلط کردیئے گئے ان لوگوں کی اطاعت کرنا نہیں مانیں گے۔
Tweet media one
32
30
84
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
1 year
مٹی سے محبت میں سیاہ بال سفید کرنے کی جرات رکھتے ہیں۔ ظالم کی تلوار کے سامنے گردن اٹھانے کی ہمت رکھتے ہیں۔
Tweet media one
5
31
83
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
1 year
سکون سے جاؤ میرے دوست۔ وہاں آپ کا انتظار ہے۔ یہ بتانے کے لیے آپ مہربان شہید ہیں۔ جنت کے چمکتے باغات آپ کا استقبال کریں گے۔ یہاں ظلم ہے، تم نے ظلم قبول نہیں کیا، یہی تمہاری جیت ہے💔۔. اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
Tweet media one
9
44
84
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
1 year
جب آپ کے ویران باغ میں خوابوں کا پودا حقیقت کا ایک مظبوط سرسبز درخت بننے لگا، تو لکڑہارے سے برداشت نہیں ہوا، اور بے رحم وحشیانہ وار کرنے لگا اپنے تیز دھار کہلاڑی سے جس میں دستہ اسی باغ کے درختوں کا لگا ہے۔لیکن میرے خیال سے درخت بڑا مظبوط ہے میرے محسن دوست۔
Tweet media one
5
32
82
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
11 months
جہنم بھی اسے رکھنے سے انکار کرتا ہے۔ لیکن ہم پر مسلط کر دیا گیا،
Tweet media one
12
29
83
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
السلام علیکم. کرپٹ، غیر تعلیم یافتہ اور بری حکومت ان لوگوں کی حکمرانی کی فطری پیداوار ہے جو ملک کو ایجارہ داری سمجھتے ہیں۔ "اسٹبلیشمنٹ"
Tweet media one
42
23
79
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
1 year
ٹھیک ہے ، درندہ شکاری نے ایک نایاب اور قیمتی پرندے کو پنجرے میں پھنسا دیا ہے۔ لیکن درحقیقت وہ لوگ پنجرے میں قید ہوتے ہیں جن کے اندر روشن خیالی نہیں ہوتی، ان کا ضمیر آزاد نہیں ہوتا۔ آزادی کے پنکھ نہیں ہوتے لیکن پرندے کے پاس یہ سب ہیں۔ پرندہ شکاری کو دیکھ کر ہنس رہا ہے
Tweet media one
5
33
72
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
السلام علیکم . ہمارے سستے دماغ والے حکمران اشیاء خورد نوش کے سکیمیں "غربت" کو مہنگا کرنے کیلئے بناتے ہیں۔. جبک اس سے ان خونخوار حکمرانوں کے پیٹ کی غربت ختم ہوتی ہیں۔
Tweet media one
35
34
76
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
السلام علیکم . جب قانون و آئین کو، انصاف کو، اقدار کو، اصولوں کو، اور حقوق کو اپنی بدمستی کی طاقت، اور ظالمانہ و جابرانہ حکمرانی کیلئے بے دردی سے کچل دیا جائے، وہاں پھر جبری گمشدگیاں، ریاستی جبر، غربت ، ناانصافی، جنم لیتی ہے . جیسے آج پاکستان میں یہ سب ہورہا ہیں۔ . 👇
Tweet media one
30
48
79
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
ہاں آپ سلاخوں کو نہیں پیٹتے ہونگے، پنجرہ آپ کی چیخوں سے نہیں لرزے گا، میرے دوست آپ اطمینان سے رہتے ہونگے، کیونکہ آپ وہ پرندہ ہے جو پرواز کے ترانے گاتے تھے، آپ نے شکاریوں کی جال کو سمجھتے تھے، آپ اپنی ذات کی نہیں ملک کی شمع جلا رہے تھے اور بُجانے والوں کی نشاندہی۔
Tweet media one
5
41
77
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
1 year
ان واعظ کو انصاف کے عہدے پر آئے کافی عرصہ ہو گیا ہے۔ لیکن میں نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جنہیں اغوا کیا گیا ہے۔ جو ایک بے گناہ قیدی ہے۔ انہیں انصاف نہیں ملا۔ . نیت کا اظہار الفاظ سے نہیں عمل سے ہوتا ہے۔
Tweet media one
6
37
77
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
السلام علیکم . "آزادی لینے والوں کے لیے دھمکیاں نامرد ہیں".اور یہ ذہنی نامرد دیتے ہیں، جو ذہنی غلام ہیں۔. ان کی ضمیر، زنجیروں ، ہتھکڑیوں میں جکڑے ہوئے ہیں، اس لئے "باضمیر" کو بھی زندان میں ڈالنے پر تلے ہیں
Tweet media one
20
30
79
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
السلام علیکم . تجربے نے دکھایا ہے کہ معاشی بربادی اور ایک خونخواری ناانصافی سمیت اس ملک میں جنگ کے بیج کتنی گہرائی میں بوئے گئے ہیں۔
Tweet media one
26
24
77
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
السلام علیکم ۔۔۔۔. کسی بھی ملک کے وہ تمام قوانین اور آئین "غیر منصفانہ" ہیں۔ جس کے ادارے قومی جذبات کو مجروح کرتے ہیں۔ ایسے قوانین کی آڑ میں۔
Tweet media one
31
28
78
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
خان صاحب نے پاکستان کی خود مخاری اور آزاد ریاست کے لیے کیا کیا؟. پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے دور میں 400 سے زائد ڈرون حملے ہوئے، خان صاحب کے دور میں ایک بھی نہیں ہوا، کیونکہ امریکہ جانتا تھا کہ خان صاحب سمجھوتہ نہیں کریں گے، خان صاحب نے کہا کہ ڈرون آئے تو مار گرائیں گے۔
Tweet media one
0
30
77
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
"ہمارے اسٹبلیشمنٹ کی گہری بے حیائیاں ظلم، بے حسی، ناانصافی اور یہ اپنے اوپر ختم کرنے کے بجائے بطور ذریعہ استعمال کرتا ہیں۔۔. اسٹبلیشمنٹ ہر جرم پر قانون و آئین کا پردہ ڈالتے ہیں۔ اور پردہ رکھنے والے ہمارے قاضی صاحبان ہے۔. Sorry for pic.😞
Tweet media one
3
19
72
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
یہ آپ کی بزدلی کی نشانیاں ہیں بلند مقام پر بیٹھنے اور اس طرح کے مشورے دینے کا یہ خوف ہے۔ مظلوم قاضی کے گھر شکایت کرنے نہیں جائیں گے تو کہاں جائیں گے؟ سپریم کورٹ سے لے کر پارلیمنٹ تک ہر جگہ حرام خور بیٹھے ہیں، عوام کی کوئی فکر نہیں۔
Tweet media one
16
39
71
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
1 year
یہ آپ کی ذمہ داری ہے کہ آپ ان اشرافیہ سے اپنا حق واپس لیں جنہوں نے آپ سے زبردستی چھین لیا ہے۔.#کشمیر_چھڑائیں_کہ_پاکستان
Tweet media one
4
78
83
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
السلام علیکم . ہماری انصاف سے بھگوڑی عدلیہ انصاف اور ناانصافی ، نظریہ ضرورت کے تحت تولتے ہیں، جو بذات خود بڑی ناانصافی ہے
Tweet media one
25
29
75
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
��لسلام علیکم۔۔۔۔ . میرے ملک کے لوگ دو آزادیوں کو چاہتے ہیں جو سلامتی کو کہتے ہیں:. "خود مختاری کی آزادی اور خوف سے آزادی۔"
Tweet media one
34
22
65
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
السلام علیکم . ہمیں ان کے ہنر کو بلند کرنا چاہیے، اس کے مفادات کا تحفظ کرنا چاہیے،اجرت کی پیشگی ادائیگی کرنی چاہیے، مزدوری کے اوقات کو کم کرنا چاہیے، درست معاشی نظریات کو پھیلانا چاہیے اور عقیدہ، رنگ، قومیت یا سیاست سے قطع نظر محنت کش لوگوں میں بھائی چارے کا جذبہ پیدا کرنا چاہیے۔
Tweet media one
31
29
69
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
السلام علیکم . ” آزادی کی کتاب، انصاف کے قلم سے لکھیں“
Tweet media one
33
24
68
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
1 year
فلک چیخ رہی ہے آپ کو زندان میں دیکھ کر، ان بے قابو چیخوں سے سنا ہے کہ آپ زندان کے لیے نہیں ہو۔
Tweet media one
1
31
76
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
پروفائل پک چینج کیا۔ اب ایسا نا ہو کوئی پہچانے بھی نا🙁۔۔ پہلے والا یہ تھا😊
Tweet media one
18
13
62
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
تہ پہ سپین لباس کی پٹ یو تور شیطان یئ. منافق یئ قابض پہ حدیث او پہ قرآن یئ. د جہاد پہ نامہ اوگی تگی د مال او د دولت یئ.د جنگ پہ وخت کی بزدل خکارہ پہ سُر میدان یئ. سُر کافر سرہ دی پٹی وعدی کڑی د ایمان دی.پہ ممبر ناست یئ د بہادر پہ شکل کی گیدڑ د بیابان یئ. @MoulanaOfficial
Tweet media one
8
39
64
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
پاکستان کے کسی جج کا حامی نہیں، یہ لوگ انصاف نہیں کرتے، لیکن اس بدتمیز شخص عامر میر نے ایک جج کی سیاسی وابستگی دیکھی، لیکن قاضی فائز عیسیٰ کو اسمبلی میں بیٹھا نہیں دیکھا۔ تف ہے اس کے منہ پر اور اس کے ہینڈلرز پر
Tweet media one
12
31
63
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
السلام علیکم . جی جناب اکاونٹ بحال ہو گیا ہے،، میں ان سب کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے آج ایک اور اکاؤنٹ پر مجھے سپورٹ کیا،،،
Tweet media one
28
16
71
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
1 year
ایک غیر مسلم کو صرف کلمے کی تبلیغ کی ضرورت ہے۔ جبکہ موجودہ دور میں مسلمانوں کو انصاف، قدر، کردار، اور حکمرانی کرنے طریقے کی ضرورت ہے۔ یہ سب اس کلمے کے تحت ہیں۔ !.
3
30
63
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
السلام علیکم . "خوبصورتی کی ناانصافی یہی ہے کہ وہ بدصورتی پر غافل رہتی ہیں". "آزادی میں غلامی کی قید سے غافل نا رہیں۔"
Tweet media one
38
28
76
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
10 months
اگر آپ مسلم دنیا کی کمزوری اور غلامی دیکھنا چاہتے ہیں تو انہیں فلسطین کے لیے دعا کرتے دیکھیں
Tweet media one
11
26
73
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
آج سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے پر انصافینز اور یہ بے وقوف احمق قوم جذباتی ہوئی ہے۔ اچھی بات ہے۔. یہ کیس اصل میں تو توہین عدالت کا ہونا چاہئے تھا کہ منشی اور پی ڈی ایم کے جمع داروں کو ٹھوکتی لیکن خیر جو بھی۔ . لیکن کچھ سوالات سپریم کرٹ پر۔۔۔. Thread. 👇
Tweet media one
10
25
61
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
تبھی 139نمبر پر ہے۔۔ 🗿
Tweet media one
30
28
70
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
اگر عمران خان کے گھر رائفلز بر آمد ہوئے۔۔ تو یہ دہشت گرد پنجاب پولیس کیا لیکر جارے تھے اندر۔۔
Tweet media one
Tweet media two
9
64
70
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
السلام علیکم . خوف ظلم کا باپ ہے۔ ظالم خوف زدہ ہوکر ظلم شروع کرتا ہے، جیسا کہ ہم دیکھ رہے کہ ایجارہ داروں کو ایجارہ داری جانے کا خوف ہے
Tweet media one
20
23
59
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
السلام علیکم .🍁. پاکستان میں "آئین و قوانین " اسٹبلیشمنٹ + اشرافیہ کا قلمی ہتھیار ہے جس سے وہ ہر اپنے جرم، اور ظلم کو قانون کا تحفظ دیتے ہیں۔
Tweet media one
28
35
61
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
مجھے یہ پسند ہے، تمام اختلافات کو ایک طرف رکھ کر اور مقدس کلام کی خاطر اکٹھا ہونا۔
Tweet media one
4
31
70
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
السلام علیکم .🍁🔥. ہمارے ملک میں قاضی کی مجرمانہ غفلت نے ہر قسم کی ناانصافی کو عروج پر پہنچا دیا ہیں۔ .”ظالم ہے جو انصاف نہیں کرتے“
Tweet media one
25
21
63
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
السلام علیکم . اس تہذیت سے، اس کلچر سے، اس رہن سہن رسم و رواج سے، اس آئین و قانون سے انکار کریں جس میں غلامی کا تصور موجود ہو، غلامی انسانی وجود کیلئے بدترین قسم کی برائی ہے، یہ صرف جسمانی نہیں ذہنی بھی، اور جو قوم ذہنی غلام ہو جسمانی غلامی سے فرق نہیں پڑتا۔
Tweet media one
31
29
66
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
شاہ صاحب وائس چئیرمین ہیں، اگر وہ ملوث نہیں تو یہ واضح کرتا ہے کہ پی ٹی آئی کا اس واقعے سے کوئی تعلق نہیں، پھر اس واقعے کا ماسٹر مائنڈ کون ہے؟ اب بھی اگر پی ٹی آئی ذمہ دار ہے تو شاہ صاحب کے ساتھ کچھ نہ کچھ ضرور طے ہوا ہے۔🗿
Tweet media one
13
31
66
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
السلام علیکم. اسٹبلیشمنٹ+حکومت کی ناانصافی، ظلم بربریت پر تنقید کرنے والے کو خاموش کرنا نہیں بلکہ ان کو اپنی یہ ظلم بربریت کو ختم کرنا ہے۔
Tweet media one
41
21
62
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
4 months
یہ نازیبا شخص، کبھی افغانیوں کو گرفتار کرتا ہے، تو کبھی کے پی پولیس کو،،. ان کی مکاری، صیہونی تنظیم کے مکار بزرگوں سے زیادہ سیاہ اور بدبودار ہے، جہاں براہ راست شیطان ان کی رہنمائی کرتا ہے۔
Tweet media one
7
35
69
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
1 year
غلام ، آئین،.غلام، پارلیمنٹ.غلام ، نظام عدل.غلام ، قاضی.غلام ، نظام تعلیم.غلام، سیاستداں.ذہنی طور غلام عوام.اور ایک.غلام "فوج". جناب ہم حیران کہ. #کشمیر_چھڑائیں_کہ_پاکستان
Tweet media one
2
71
75
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
اس ملک کا سب سے قدیم اور مضبوط ترین ہتھیار خوف ہے، اور سب سے قدیم اور مضبوط قسم کا خوف "نامعلوم" کا خوف ہے۔ لیکن اب وہ اپنے خوف سمیت ننگے ہوگئے ہیں😊.#کانپیں_ٹانگ_جاتی_ہیں
Tweet media one
2
35
67
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
السلام علیکم . بے ہودہ اور گمنام ظالم جتنا قابل نفرت کوئی ظالم نہیں ہے۔ یہ ہر طرح سے پھیلنے والا، ہر چیز کو ناکام بنانے والا ہے۔ یہ اپنی ہمہ گیر اور شدید حماقت کے ساتھ ہر ابھرتے ہوئے نئے پن اور ذہانت کی ٹہنی کو اڑا دیتا ہے۔ ایسے بے سر لوگوں کا دماغ کیڑے کا ہوتا ہے
Tweet media one
29
26
68
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
السلام علیکم . یہاں قانون کی دو شکلیں ہیں، ایک وہ جو "کمزور" کو دیکھ کر اسے سیدھا رکھتا ہے،،. دوسرا وہ جو "طاقتور" کو دیکھ کر اسی کے مطابق خود سیدھا ہوتا ہے،. ہمارے ججز میں انصاف کی غربت بھیانک حد تک ہے۔
Tweet media one
38
25
66
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
خان صاحب پر میرےکچھ اشعار. بووئی د عنبر صورت گوھر لری.د وطن قوم می دا سڑی رھبر لری. غم و فکر د انسانیت کڑی.خو سینہ وتہ لکہ غر لری. باطل یئ پہ زڑہ لری خنجر.حق لہ دی ولاڑ نیغ لکہ نختر. نایاب ونہ لکہ دیار دی.قوم لہ دی پہ دار دی. پاکستان دی کہ جہان دی.خان د بے شمیرہ زڑونو خان دی
Tweet media one
14
25
63
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
السلام علیکم 🌾. " انصاف غیرت کا قدرتی طاقت ہے، ناانصافی غیرت کی رسوائی ہے"
Tweet media one
19
26
61
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
اگر پاکستان میں کسی منافق کا مجسمہ کسی عجائب گھر یا چوک میں لگے گا تو وہ مجسمہ انثار لفافی بے غیرت بے شرم بے حیا منافق کا ہوگا.#انصارعباسی_منافق.@AnsarAAbbasi
Tweet media one
3
65
60
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
جناب ہم انصاف کا جھنڈا صرف خان صاحب کے ہاتھ میں دیکھنا چاہتے ہیں۔ دوسرے مائنس کے بارے میں سوچنا بھی مت۔
Tweet media one
13
23
65
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
عمران خان کی ساری ٹویٹس پر بھاری یہ ایک ٹویٹ۔۔۔ پورا کا پورا نظریہ ہے خان صاحب جو کہتے ہیں اس میں۔.
@ImranKhanPTI
Imran Khan
2 years
یہ سمجھنے کیلئے کہ ”حقیقی آزادی“ سے میری مراد کیا ہے، اہم ہے کہ آپ ان صاحبِ علم کی گفتگو ملاحظہ کیجئے!
2
29
65
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
پاکستان میں ہمیشہ جنگ جیسی غیر مستحکم صورتحال آخری جنگوں میں اس کی جغرافیائی اہمیت کے لیے اسرائیل کے عظیم منصوبے کا نتیجہ ہے۔. حکومت کی تبدیلی اس کا جارحانہ اقدام تھا، جسے کسی صورت تبدیل نہیں کیا جائے گا۔. جب تک پاکستان بحیثیت قوم متحد نہیں ہے. Grow up. #ActualWarInPakistan
Tweet media one
1
55
63
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
ہائے طاقت کے نشے میں دھت حکمران وہ دن کیوں بھول گئے ’’جب زمین بھونچال سے ہلا دی جائے گی‘‘۔. #DoNotRepeat1971
Tweet media one
2
41
63
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
11 months
یہ غلط ہے، شاہد آفریدی پر تنقید کریں، گھر کی ماؤں بیٹیوں پر بات نہ لیں جائیں،. " ہم کیسی پسماندہ سوچ رکھتے ہیں".
30
13
68
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
السلام علیکم . یہاں جج نے عدل، طاقتور نے رحم، حکمران نے ذمہ داری اور قوم نے بیداری کو چھوڑ دیا ہے۔ جبکہ جھوٹا ابلیس ذمہ داری نبھا رہا ہے۔
Tweet media one
21
21
60
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
السلام علیکم . "سب کچھ ہیں انصاف نہیں" انصاف نہیں، امن نہیں ، امن نہیں آزادی نہیں ۔۔. بھوکا آدامی آزادی نہیں ہوتا، غلام آدمی ذہین نہیں کیونکہ آزادی کا قانون ذہین آدمی سمجھتا ہے۔
Tweet media one
34
26
59
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
السلام علیکم ✔. ہمارا آئین بہکے ہوئے قانون سازوں کی بہکی باتیں ہیں .برا آئین بنانا ممکن نہیں۔ اگر برا ہے تو یہ آئین نہیں ہے۔. کیونکہ اس میں سب کچھ ہیں مگر "انصاف" نہیں۔
Tweet media one
37
15
54
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
11 months
اگر سرزمین فلسطین پر پھولوں کا جنگل اُگا۔ تو وہاں کے پھول صرف سرخ ہوں گے۔ یہ سرخ ہو گا کیونکہ وہاں بہت سے بے گناہوں کا خون جذب ہو چکا ہے
Tweet media one
16
34
61
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
میرے دوست ، آپ جانتے ہیں کہ غلامی کیا ہے؟. غلامی یہی ہے کہ وہ چیز جو آپ نہیں چاہتے اور اسے آپ قبول کریں۔۔ !!🗿.
7
30
62
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
ہماری عدالتیں کمزور پر قدم رکھتی ہے اور کچل دیتی ہے۔ .جبکہ وہ طاقتور ظالم وحشی،،. کرپٹ ، اس غریب قوم کو چوسنے والوں کو نہیں پکڑ سکتا۔
Tweet media one
3
21
60
@ZaarCee
Caesar🇵🇰🔥سیزر
2 years
This is our constitution and law. Standing on the finger of the establishment. #StopDirtyGames
Tweet media one
1
51
64