اپ گھڑی کی بات کرتے ہو عمران خان اگر ہمیں کہے کہ اپکا خون مجھے چائیے تو خون کا اخری قطرہ بھی اس کو دینگے ہمیں پاکستان سے اپنے جان سے زیادہ پیار ہے اور عمران خان واحد لیڈر ہے جس نے پاکستانیوں کو عزت دی اور پوری dunia میں ہم سر فخر سے اٹھا کر چلتے تھے کہ ہمارا وزیراعظم عمران خان