![JAMAL SALAHUDDIN Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1773676599646343168/kblEvcw__x96.png)
JAMAL SALAHUDDIN
@salahjamal990
Followers
1
Following
44
Statuses
12
Joined March 2024
@MumtazBhattiDin جی بالکل ایسے ہی بولتا ہوگا لیکن عرصہ پہلے۔ اجکل اسکے بچے ایسا بولتے ہونگے اس لئے گھر پر خاموش رہتا ہو گا۔
0
0
1
@RehmanButt84 آپکی مستقل مزاجی کو سلام۔ مگر یوتھیے بھی ایک نمبر کہ بیغرت ہیں ۔ احتجاج پر نہیں نکلیں گے
1
0
1
RT @RehmanButt84: خان کی سزا کا بیِسواں دِن ۔ صدیق جان🦝،صنم جاوید، فلک جاوید ، عمران ریاض تُم لوگ تو نِکلو ۔ 😭 #بندکردیو
0
188
0
@IamHaiderSN اسی لئے بہت عرصے سے میں اسے منافق میر پکارتا ہوں۔ کیونکہ یہ اور چند اور بکاؤ ہمیشہ غلط وقت پر آدھا سچ بول کر قوم کو گمراہ کرتے ہیں
0
0
0
@Saudi_Airlines @NUFC Dear, once I tried for I line check in, Its failed and I received message that due to some restrictions I am not eligible for online check in, could I know the restrictions or problem and why it's happened with me, thanks My flight SV-729 today Islamabad to Jeddah
0
0
0
@ovaismangalwala اسی لئے انھیں بڑا یوتھیا کہا جاتا ہے۔ اور جب ان سے پاکستان آنے اور خصوصاً KP میں سیٹل ہونے کا کہا جائے تو توبہ کرتے ہیں جہاں 11 سال سے عمران کی حکومت ہے اور اسلامآباد سیٹل ہونا پسند کرتے ہیں ۔ دہلی اروند کیجریوال 10 سال میں کایا پلٹ دی۔ اگر نیت ہوتی تو یہ بھی کرلیتے۔
0
0
0
@chsandhilaa لیڈر کا کام مثال بنانا ہوتا ہے نہ کہ باریک واردات کے ذریعے اپنا مفاد دیکھنا اب مثال قائم کرے تاکہ پوری قوم کو معلوم ہو کہ وہ دیگر سیاستدانوں کی ظرح کرپٹ نہیں اور اپنے کیسز میں رعایت نہ لے ورنہ ہمیں تو معلوم ہے کو وہ کتنا گھٹیا ہے ۔
0
0
0
@QayyumReports آرمی اجلاسوں، سپریم جوڈیشل کونسل کے اندر کی خبر، کابینہ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سب کی جھوٹی خبر ان یو ٹیومر کو ہوتی ہے لیکن یہ گرفتاری آؤٹ آف سلیبس ہو گئ اسی لئے سناٹا یے
0
0
1
@ARYSabirShakir کچھ ہفتے پہلے ہی مجیب کو آئیڈیل قرار دیتے ہوئے آپ لوگوں نے اپنے عظیم لیڈر کو مجیب سے تشبیہ دی۔ آج مجیب کا مجسمہ توڑ دیا گیا ۔کیا آپ ایسا ۔ قبول کریں گے
0
0
0
@ARYSabirShakir تاریک انتشار کو سمجھ نہیں آرہی کہ بنگلہ عوامی احتجاج کو کیسے استعمال کریں کیونکہ وہاں فوج نے اقتدار لیکر ایک اقلیتی گروپ کو حکومت دی ہے کیا تاریک انتشار کسی سیاسی پارٹی کیساتھ بیٹھنے کو تیار ہے اور وہ بھی فوج کی حمایت سے
0
0
0