Sajjad🇵🇸 Profile
Sajjad🇵🇸

@sajjadh961

Followers
2,946
Following
3,944
Media
2,038
Statuses
17,873
Explore trending content on Musk Viewer
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
1 year
@soulat_pasha ٹی ایل پی کا ووٹ 22 لاکھ کے قریب تھا اور یہ انیس بیس کے فرق سے اتنا ہی رہے گا اسلیے یہ کہنا کہ TLP کوٸی بڑی قوت بن کر ابھرے گی درست تجزیہ نہیں فیض آباد دھرنے کے پیچھے کچھ اور عوامل تھے ورنہ انکو منتشر کرنا ذیادہ مشکل نہیں تھا چار پانچ ہزار کے قریب لوگ تھے میں عینی شاہد ہوں
5
5
69
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
11 months
@RShahzaddk یہ شدید ترین کنفیوز لوگ ہیں انکو خود نہیں معلوم یہ کیا چاہتے ہیں کسی کو حق نہیں عورت کا لباس طے کرے لیکن مغرب میں حجاب پر پابندی پر خاموش مذہب کو انسانیت سب بڑا مذہب کہہ کر رد کرتے لیکن غزا میں انسانیت سوز مظالم پر خاموش
1
10
55
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
11 months
@RShahzaddk اس Hybristophilia کا تو پتا نہیں لیکن نیازی کو ہینڈسم سمجھنے والے یوتھیوں اور انکی آنٹیوں کو ایک بار نظر کا معاینہ ضرورو کروا لینا چاہیے
2
5
56
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
11 months
@atifthepoet @lovephilistine مسلمان ہے تو اسلامی ٹچ ہی دے گا حرام ٹچ تو صرف حرامی ہی دے سکتا ہے
1
0
50
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
11 months
@tparsi Don't stop talking about Palestine 🇵🇸 Don't stop talking about Palestine 🇵🇸 Don't stop talking about Palestine 🇵🇸 Don't stop talking about Palestine 🇵🇸 Don't stop talking about Palestine 🇵🇸
0
14
45
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
11 months
@GNMadani @AHA8048 مختلف زرایع سے سننے میں آیا ہے کی ابھی تک سات ہزار سے ذاٸد اسراٸیلی فوجی واصل جہنم ہو چکے ہیں جنہیں اسراٸیلی حکومت اپنی کمزوری چھپانے اور عوامی رد عمل کے خوف سے چھپا رہی ہے
1
6
39
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
1 year
@RShahzaddk میرا خیال ہے پنکی کے گرد گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے تا کہ اسے وعدہ معاف گواہ بننے پر مجبور کیا جا سکے اگر ایسا ہو تو کرپشن کی ہوشربا داستانیں سامنے آٸین گی یعنی غضب کرپشن کی عجب داستان
1
2
35
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
1 year
7
22
31
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
1 year
Tweet media one
2
7
30
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
1 year
@urdunovels @Mz_750 اور ڈاکٹر روتے ہوۓ گھر آگٸی لیکن جییب سے ایمبولینس کیلٸے دو چار ہزار دینے کی توفیق نا ہوٸی
1
1
30
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
1 year
I STAND WITH PALESTINE 🇵🇸
4
12
26
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
11 months
@GNMadani @Me_ra_2 عوام کے دل فلسطینیوں کے ساتھ دھڑک رہے ہیں اور حکمرانوں کے اسراٸیل کے ساتھ
2
6
26
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
1 year
سگے کے بعد یوتھیوں کا سوتیلا ابو بھی گرفتار
Tweet media one
0
7
21
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
1 year
اللہ کا شکر ہے لیکن اس سے ذیادہ امید نہیں لگانی چاھیے فلسطینی نہتے بھی ہیں اور تنہا بھی تمام مسلمان حکمران گ۔۔۔۔و ہیں کوٸی ساتھ کھڑا نہیں ہو گا
0
5
20
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
11 months
الله أكبر... خبر آ رہی ہے کہ یمنی مجاھدین نے ایک اور اسراٸیلی آٸیل بردار جہاز کو قبضے میں لے لیا ہے.
Tweet media one
Tweet media two
1
3
22
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
1 year
@naddiyyaathar @mehsee123 انیق ناجی کا پروگرام میں نے بھی دیکھا تھا اور پاشا صاحب کا ٹویٹ بھی لیکن آپ کی طرح اتنا تردد کیے بغیر ہی میں سمجھ گیا کہ یہ حقیقت نہیں ہے
3
0
21
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
1 year
مجھے ہے حکم ازاں 💔
2
7
17
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
11 months
@soulat_pasha @smumraiz تو کیاا مشکل ہے پی ٹی آٸ یہ سارا کام دس دن میں کر لے سات دن میں الیکشن کروا کے تین دن میں رپورٹ جمع کروا دے لیکن مسٸلہ یہ ہے کہ نیازی کسی اور کو پارٹی صدارت دینے کیلٸے تیار نہیں اور علیمہ خان پر پارٹی نہیں مان رہی۔
1
4
21
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
1 year
جس طرح بازار میں کوٸی کمزور آدمی کسی بدمعاش کو تھپڑ مار دے پھر وہ بدمعاش کمزور کے ساتھ کچھ بھی کر لے اسکی پہلے جیسی دھشت قاٸم نہیں رہ سکتی بلکل اسی طرح حماس نے اسراٸیل کے ساتھ جو کر دیا ہ اس کے بعد وہ نا پہلے جیساخوف برقرار رکھ سکتا ہے نا سکیور سٹیٹ کا تاثر یہی حماس کی فتح ہے
Tweet media one
2
7
23
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
1 year
@soulat_pasha @DrAbdul38237404 سر کیا لبرل ہونے کا مطلب یہ ہیکہ انسان انسانیت کو بھول جاۓ؟
1
1
20
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
11 months
@DrKarimWafa Don't stop talking about Palestine 🇵🇸 Don't stop talking about Palestine 🇵🇸 Don't stop talking about Palestine 🇵🇸 Don't stop talking about Palestine 🇵🇸 Don't stop talking about Palestine 🇵🇸 Don't stop talking about Palestine 🇵🇸
6
5
19
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
1 year
@aadhigwahi میں کوٸی صاحب علم تو نہیں لیکن کامن سینس یہی کہتی ہے کہ سورہ یوسف میں جس واقعہ کا ذکر ہے اس میں خواتین کے ہاتھ پر ایسے ہی کٹ لگ گیا ہو گا جیسے سبزی کاٹتے بے دھیانی میں لگ جاتا ہے یعنی خواتین اتنی محو ہوٸیں کہ چھری ان کے ہاتھ پر لگ گٸی ہاتھ قطع کر لینے کی کوٸی سینس نہیں بنتی
1
1
18
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
11 months
@soulat_pasha لبرلز بنیاد پرستوں کو جاہل کہتے ہیں لیکن خود انکے علم کی معراج یہ ہے عورتیں اگر کم لباس میں بازاروں میں گھومتی نظر آٸیں گی تو یہ ترقی کی طرف پہلا قدم ہے شدت پسندی دونوں طرف ہے سر ایک اگر عورتوں کو گھروں میں بند کرنا چاہتے تو دوسرے انہیں جلد سے جلد ذیادہ سے ذیادہ ننگا کرنا چاہتے
2
2
15
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
11 months
احسن اقبال صاحب پہلے عام پاکستانیوں کے بیٹوں کو دنیا کی ٹاپ یونیورسٹیز میں جانے کے مواقع فراہم کریں پھر قابلیت نا قابلیت کا فیصلہ کریں۔ @betterpakistan
Tweet media one
1
6
18
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
1 year
@RShahzaddk یہ بھی ثابت ہوگیا کہ پی ٹی آٸی ان لوگوں کو فنڈنگ کر رہی تھی ورنہ یہ چار سال بغیر کسی جاب کے کیسے گزارہ کر رہا تھا باقی کو ٸی بھی کام ہو اس میں شرم کی بات نہیں
1
4
18
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
11 months
Tweet media one
1
1
13
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
1 year
مسکراہٹ بتا رہی ہے ابھی ہم ہارے نہیں جنگ ابھی باقی ہے
1
4
14
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
1 year
وہی بھاگے گا جسکا تھوبڑا چپیڑوں کی وجہ سے TV پر دکھانے کا قابل نا رہا ہو۔ یا تشریف پر ٹھڈے کھانے کی وجہ سے کرسی پر بیٹھنے کے قابل نا رہا ہو۔
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
1 year
یہ دھلائی کرنے والا شیرو سٹوڈیو سے دم دبا کر فرار کیوں ہوا ؟ بھاگتا کون ہے ؟ مارنے والا یا مار کھانے والا ؟ سب اس بات پر فوکس کریں
2
20
50
0
6
15
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
1 year
یوتھیو ٹرینڈ نہیں چلانا ؟ میں بھی مروت ہوں
Tweet media one
2
3
12
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
11 months
Tweet media one
2
5
13
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
11 months
@soulat_pasha اسے نامزد کرنے کا مقصد غالباً یہی تھا کہ کمزور شخص پارٹی ہاٸی جیک نہیں کر سکتا دوسرا جب مرضی ٹھڈا کروا دیں لیکن خان یہ بھول گیا کہ کمزور شخص پارٹی پر گرفت بھی نہیں رکھ سکتا اس کے آنے سے پارٹی مزید تقسیم در تقسیم ہو گی عین ممکن ہے جب تک خان باہر آۓ پارٹی میں صرف گوہر ہی رہ گیا ہو
5
2
17
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
11 months
@soulat_pasha پاشا صاحب جواب ضرور دییجیے گا اگر آپ کے گھر پرکوٸی حملہ آور ہو آپ کی عزت جان مال کے در پے ہو تو آپ پہلے اس سے لڑنے کی کوشش کریں گے یا پہلے علم تہزیب ترقی حاصل کرنے چل پڑیں گے یہ صابی کتابی باتیں کتابوں میں تو اچھی لگتی ہیں حقاٸق کی دنیا بہت مختلف ہوتی ہے۔
11
0
16
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
1 year
میرا مطالبہ ہے کہ قیدی نمبر 804 کو کچھ دن کیلٸے پیرول پر رہا کیا جاۓ۔ اسکی چولوں کے بغیر ٹویٹر انتہاٸی بور ہو گیا ہے۔
Tweet media one
1
2
15
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
1 year
@aadhigwahi جہاں تک چوری کی سزا کا تعلق ہے تو جو ریاست روٹی/روزگار نہیں دے سکتی اسے ہاتھ کاٹنے کا بھی کوٸی اختیار نہیں حضرت عمر نے قحط میں ہاتھ کاٹنے کی سزا کو غیر موثر بھی کیا تھا
1
3
16
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
1 year
جیو مولانا تم جیو ہزاروں سال #JUI_StandWithHamas
Tweet media one
0
4
10
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
11 months
مسلمانوں ۔۔!! سنو۔۔۔ غزا کی بیٹیاں تمہیں پکار رہی ہیں کیسے سامنا کرو گے رحمت العامین صلى الله عليه واله وسلم کی ملامت بھری نظروں کا
3
5
12
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
1 year
@RShahzaddk سیاسی پارٹیوں کا بھی یہی رویہ ہے ن لیگ پیپلز پارٹی تحریک انصاف تینوں بڑی جماعتوں کے کسی ایک رکن کی زبان پر کوٸی ایک لفظ آیا ہو توبتاٸیں ن لیگ تو لگتا ہے اکیس اکتوبر کے بعد کومے میں چلی گٸی ہے۔
2
4
15
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
11 months
@Megatron_ron Netanyahu is the biggest liar of this century.
0
2
15
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
1 year
شیدے مسلی کو زیور پہنا کر سسرال بھیج دیا گیا اللہ اسے جلدی اسکی محبوبہ سے بھی ملاۓ
Tweet media one
2
3
10
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
11 months
گھر ٹوٹے ہیں عزم نہیں۔۔۔
Tweet media one
0
3
11
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
1 year
پلیز با��یکاٹ اسراٸیل۔۔۔۔
1
12
12
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
1 year
@ASIFALISANDHU @wahreh1 فکر نا کریں عنقریب یوتھیے کہیں گے کہ پنکی شروع سے ہی گ۔۔۔ی تھی
1
4
12
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
1 year
0
1
13
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
1 year
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ " ❤ " °اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ ❤️ " صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ " ❤
Tweet media one
4
3
11
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
1 year
Tweet media one
0
1
11
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
1 year
@Fallibilist1 اگر تعلق ختم ہو گیا تھا تو زیک گولڈسمتھ کی الیکشن کمپین کیوں چلاتا رہا؟ دوسری بات یہ ممکن نہیں کہ نیازی اسراٸیل یا فلسطین کے بارے میں گولڈسمتھس کے خیالات سے واقف نا ہو اس کے باوجود الیکشن میں اسکو سپورٹ کرنا فلسطین سے غداری نہیں کیا؟
0
2
9
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
11 months
@atifthepoet @RehmanGhakhar زرا زوجہ محترمہ کے مجرے کی ایک ویڈیو ہی پوسٹ کر دیں تاکہ ہمیں بھی پتا چلے کہ آپ جو فرما رہے ہیں اس پر یقین بھی رکھتے ہیں یا معاشرے صرف دوسروں کی بیٹیاں نچانے سے ترقی کرتے ہیں؟؟؟
0
2
10
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
1 year
بچوں کی مشہور گیم roblox ہے بچے چونکہ احتجاج پر نہی جا سکتے تو بچوں نے اس پر فلسطین کے لیے احتجاجی ریلی نکالی
0
1
8
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
1 year
اسکو کہتے ہیں ”خوف کا بت توڑنا“ یوتھیے بکواس ہی کرتے رہ گٸے اور مولانا نے کر کے دکھا دیا۔ #JUI_StandWithHamas
Tweet media one
0
8
12
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
1 year
اگر آپکو دماغ کے ہارٹ اٹیک کا مسٸلہ ہے تو آپ فی سبیل اللہ علاج کیلٸے بشیراں بی بی سے رابطہ کر سکتے ہیں
3
4
7
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
11 months
Tweet media one
1
6
9
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
11 months
@RTEUrdu انکے لٸے ۔۔۔ جنکا خیال ہے کہ تاریخ 7 اکتوبر سے شروع ہوتی ہے۔
0
4
10
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
1 year
پھر بیانیہ جاری رہا یا ختم ہوگیا؟ نہیں نہیں بیانیہ کدھر جاری رہا بیانیہ تو ۔۔۔۔۔۔۔وڑ گیا
Tweet media one
1
4
10
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
11 months
@Vigilante2801 Don't stop talking about Palestine 🇵🇸 Don't stop talking about Palestine 🇵🇸 Don't stop talking about Palestine 🇵🇸 Don't stop talking about Palestine 🇵🇸 Don't stop talking about Palestine 🇵🇸 Don't stop talking about Palestine 🇵🇸
2
3
8
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
1 year
Tweet media one
2
4
11
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
1 year
اللہ ہی جانتا ہے کہ کل کیا ہونے والا ہے۔ دل میں خدشات بھی ہیں اور امید بھی لیکن ابتک تو حماس نے تمام ٹٶیٹری دانشوروں سینٸر صحافیوں لبرلز اور ملحدوں کے تجزیے غلط ثابت کیے ہیں۔
1
1
9
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
1 year
ایک فلسطینی لڑکی نے ٹویٹ کیا کاش آج عمران خان جیل سے باہر ہوتا تو فلسطین کو بھرپور سپورٹ کرتا😀 ایک فلسطینی نوجوان نے جنرل عاصم منیر کو خط لکھ دیا کہ کچھ دن کیلٸے عمران خان کو چھوڑ دیں ہمیں اسکی سپورٹ کی ضرورت ہے😂 اس قسم کی ویڈیوز اپلوڈ کر رہے ہیں شاہ دولے کے چوہے ٹک ٹاک پر
1
0
8
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
1 year
@SajidFb الله أكبر اللہ کرے ایسا ہی ہو
0
0
8
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
1 year
@Mohamma19013022 لطیفے کی حد تک تو یہ بات ٹھیک ہے لیکن حقیقت یہ نہیں ہے سستے سے سستا بسکٹ کا پیکٹ بھی چالیس روپے کا ہے اور سستے ترین ہوٹل پر بھی چاۓ ساٹھ کی اور نارملی سو سے ایک سو بیس روپے کے درمیان کھانا مل جاتا ہے
1
0
10
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
1 year
زندگی آپ کو دکھ دے گی !! لیکن آپ !! صاف صاف منع کر دینا مجھے نہیں چاھیے !!!!!!! السلام عليكم و صبح بخیر
1
3
9
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
11 months
@RTEUrdu انہیں تو 37 دن لگے رشیا نے چند گھنٹوں میں قابل پر قبضہ کر لیا تھا لیکن پھر وہ حال ہوا کہ وہ کمبل کو چھوڑنا چاہتے تھے لیکن کمبل انھیں نہیں چھوڑ رہا تھا انشاءاللہ انکا بھی یہی حال ہو گا ایڑیاں اٹھا اٹھا کر اپنے باپ امریکہ کو آوازیں دیں گے لیکن اس کمبل سے جان چھڑوانا مشکل ہوجاۓ گا
3
2
8
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
1 year
حکمرانوں کو تو چورر ڈاکو کہہ کر سب گالی دیتے ہیں ۔ لیکن ہم خود کیا ہیں؟ ذرا سوچیے۔۔۔۔۔
Tweet media one
1
2
9
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
1 year
لوگ حیران ہو کر پوچھتے ہیں کہ نبی کی اولاد کربلا میں تکلیف میں تھی تو کوفہ والے کیسے خاموش تھے۔ ایسے ہی۔۔!!!! جیسے آج آپ فلسطین پر خاموش ہیں۔
Tweet media one
2
4
7
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
1 year
نیازی کے بعد دنیا کی گھٹیا ترین مخلوقق یوتھیے ہیں۔ 😉
0
1
9
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
11 months
@RShahzaddk کس کس کا نام لوں سیاستدان ، انسانی حقوق والی آنٹیاں ، صحافی ، اینکرز ، یوٹیوبرز ، ٹک ٹاکرز اور ٹویپس تقریباً سب ہی خاموش ہیں ایک آدھ کو چھوڑ کر اور وہ بھی صرف رنگ بازی کر رہے ہیں۔
0
0
8
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
1 year
یہ آرزو تھی تجھے گل کے روبرو کرتے۔
Tweet media one
1
0
8
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
1 year
پیاس دھرتی کی بجھے خود سے تعلق بھی رہے جب بلندی پر پہنچیے تو گھٹا بن جائیے
Tweet media one
0
3
9
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
1 year
پتا تھا پی ٹی آٸی ختم ہو جاۓ گی لیکن اتنی جلدی یہ تو سوچا بھی نا تھا
1
0
6
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
11 months
اس ننھی پری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی واٸرل ہوٸی غزاا کی یہ معصوم ننھی پری اب کہاں اور کس حال میں ہے جانیے اس ویڈیو میں بے شک اللہ بہترین کار ساز ہے
0
4
9
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
1 year
یوتھیو یہ بیگ کتنے کا ہو گا؟
Tweet media one
0
1
9
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
1 year
Tweet media one
0
3
8
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
1 year
مزمل سہروردی نے خبر دی ہے کہ اگلے چند دنوں میں ٹی ایل پی کے خلاف بھی پی ٹی آٸی طرز کا آپریشن شروع کیا جا رہا ہے۔ ایجنسیاں اس پر کام کر رہی ہیں اور لسٹیں بن چکی ہیں یہ فیصلہ پنجاب میں اقلیتوں کی عبادتگاہوں پر حملے اور سانخہ جڑانوالہ میں ملوث ہونے کے شواہد کی وجہ سے کیا گیا
0
2
7
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
1 year
سبھی کو اقصیٰ پکارتی تھی مدد کوپھر بھی نا آیا کوٸی۔۔ چھوٹے چھوٹے شہید بچے ۔۔۔۔ خدا کو جا کربتا رہےہیں۔۔۔۔۔۔
1
4
9
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
1 year
ایک طرف روتی تڑپتی فلسطینی ماٸیں ہیں دوسری طرف دولت کے نشے میں دھت عرب حکمران ظالمو کیا جواب دو گے رب العامین کی عدالت میں کیا منہ لے کر جاٶ گے حوض کوثر پہ کیسے سامنا کرو گے عمر بن خطاب کا کیسے نظریں ملاو گے علی المرتضی سے
1
2
6
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
11 months
@stairwayto3dom Don't stop talking about Palestine 🇵🇸 Don't stop talking about Palestine 🇵🇸 Don't stop talking about Palestine 🇵🇸 Don't stop talking about Palestine 🇵🇸 Don't stop talking about Palestine 🇵🇸 Don't stop talking about Palestine 🇵🇸 Don't stop talking about Palestine 🇵🇸
1
2
6
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
1 year
تین دن ہو گٸے خاور مانیکا کی گرفتاری کو ابھی تک #میں_بھی_مانیکا_ہوں ٹرینڈ نہیں چلا کتھے مر گٸے او یوتھیو
Tweet media one
0
4
7
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
1 year
پی ٹی وی نے جب نٸی نٸی 24 گھنٹے کی نشریات شروع کیں تو معروف شخصیات کے طویل دورانیہ کے انٹرویوز شروع کیے یہ انٹرویوز لیٹ ناٸٹ نشر ہوتے تھے اور نور الحسن یہ انٹرویو کرتے تھے ایسے ہی ایک انٹرویو میں SIUT کے فاونڈر ڈاکٹر ادیب رضوی مہمان تھے ڈاکٹر صاحب نے SIUT کے قیام سہولیات خدمات
Tweet media one
1
4
6
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
1 year
یوتھیا کتنی بے غیرت مخلوق ہے اس ویڈیو سےبخوبی اندازہ لگایاجا سکتا ہے یوتھیا بیٹے نے ماں سے کہا جے نواز شریف دے جلسے چ گٸی ت تیریاں لتاں وڈ دیاں گا استغفر الله
1
3
6
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
1 year
تیری بیوی بھی تو ریڈ لاٸین ریڈ لاٸین کرتی زمان پارک پہرہ دے رہی تھی زرا پپوچھ کربتاٶ ریڈ لاٸین کا کیا بنا
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
1 year
ن لیگی دوستوں سے پوچھنا تھا۔۔۔ “ووٹ کو عزت دو” کے بیانئیے کا کیا کرنا ہے؟؟
820
350
4K
1
3
7
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
11 months
Tweet media one
0
2
6
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
1 year
@soulat_pasha پاشا صاحب آپ امریکہ میں بیٹھ کر پاکستان کے سیاسی حالات کا تجزیہ کرتے ہیں جو کہ عموماً دست نہیں ہوتا آپ کا خیال ہے لوگ معاشی پلان کا پوچھیں گے نہیں سر لوگ نالی یا گلی پکی کرنے کا پوچھیں گے سولنگ کا پوچھیں گے دادا کے جنازے پے کون پہنچا تھانے کون آیا گیس کون لگواے گا وغیرہ وغیرہ
3
0
8
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
11 months
@KamranSherwani @realrazidada آج کے بد ترین حالات میں بھی اگر کوٸی موت کی آنکھوں میں آنکھ ڈال کر بات کر سکتا ہے تو وہ صرف مسلمان ہے کیونکہ شوق شہادت کی کوٸی نا کوٸی چنگار ی اس کے اندر کہیں نا کہیں سلگ رہی ہوتی ہے
0
0
8
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
11 months
@Iam_Rakiti یہ اعداد شمار درست نہیں لگتے پہلے آپنے فرمایا کہ پاکستان میں 3 کروڑ 80 لاکھ بھکاری ہیں پھر فرمایا ان میں سے 50% کراچی میں ہیں یعنی ایک کروڑ 90 لاکھ اتنی تو شاید کراچی کی آبادی بھی نہیں ہے۔
0
1
8
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
11 months
آج آنے والی خبروں سے تو لگ رہا ہیکہ اسراٸیلی چوہے چوہے دان میں بری طرح پھنس چکے ہیں۔
Tweet media one
1
0
7
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
1 year
رل ت گٸے آں پر چس بڑی آٸی اے
Tweet media one
0
0
7
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
11 months
@RShahzaddk فرح گوگی کے بارے میں یہ تمام باتیں پہلے بھی کی جا چکی ہیں۔ ہو سکتا ہے اس وقت اس کیس کو دوبارہ میڈیا پر لانے کا مقصد غزا سے عوام کی توجہ ہٹانا ہی ہو۔
1
2
8
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
1 year
پلیز باٸیکاٹ میکڈونلڈ
@Alikhanyzai
Ali khan Yousaf zai
1 year
میکڈونلڈ کا اج سے مکمل بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے ، سب مسلمانوں سے بھی درخواست ہیں، کہ یہودیوں کے اس پراڈکٹ کا مکمل بائیکاٹ کریں،
42
973
2K
1
3
7
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
1 year
موت تو آنی ہی ہے موت تو آ کر ہی رہے گی۔ کاش ہ��اری موت بھی اتنی ہی خوبصورت ہو اور ہم بھی اسی طرح ہنستے ہنستے اس کے ساتھ چل پڑیں۔
Tweet media one
1
3
6
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
1 year
وجہ ظاہر ہے انڈیا میں چلنے والی دسیوں آزادی کی تحریکیں ہیں آج اگر حماس کو چھوٹی موٹی کامیابی بھی حاصل ہوتی ہے تو دنیا بھر میں حریت پسند تحریکیں زور پکڑیں گی
@RShahzaddk
RAShahzaddk
1 year
اس بات پر غور کیجئے کہ آخر انڈیا کیوں اڑ اڑ کر اسرائیل کی حمائت کر رہا ہے اس وقت ڈنمارک سمیت دنیا بھر کے انڈین اسرائیل کی حمائت میں India stands with Israel کا ٹرینڈ چلا رہے ہیں
44
94
456
0
1
7
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
1 year
@UsamaFactCheck @RShahzaddk اصل میں اعتراض دکھ کا اظہار یو ٹیوب پر کرنے پر ہو رہا ہے۔ غزا میں ہوۓ ظلم کی ویڈیوز لگانے کا مقصد دنیا کی توجہ اس ظلم کی طرف مبذول کرونا ہے جبکہ مولانا کے بیٹے کی موت بقول ان کے ایک حادثہ تھی
1
1
8
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
1 year
تمہیں کیا ہو گیا اللہ کی راہ میں جنگ کیوں نہیں کرتے ہو۔
0
5
5
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
1 year
ترکیہ میں احتجاجیوں کا امریکی فوجی اڈے پر حملہ!!! جوں جوں جنگ طویل ہو رہی ہے عوام کو غصہ بڑھ رہا ہے اس جنگ کے احتتام پر صرف اسراٸیل اور فلسطین ہی نہیں اور ملکوں میں بھی بہت کچھ تبدیل ہو جاۓ گا۔
0
1
5
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
1 year
مجھے یہ کہنے میں کو عار نہیں کہ غزا کی موجودہ صورتحال میں سب سے گھٹیا کردار پاکستان کی حکومت فوجی قیادت اور پاکستان کی سیاسی جماعتوں نے ادا کیا اتنی بزدل تو پاکستانی قوم کبھی بھی نہیں تھی
Tweet media one
1
3
5
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
11 months
@RShahzaddk شاید کچھ اور پھٹ رہا ہو غیر پاریمانی الفاظ سے بچنے کیلٸے اس نے کلیجے کا لفظ استعمال کیا ہو
1
2
7
@sajjadh961
Sajjad🇵🇸
1 year
@Habibakhtar4u @brohi90 ابھی تک تو سن ہی رہے ہی فلاں نے یہ اعلان کر دیا اور فلاں نے وہ اعلان کر دیا لیک عملی طور پر کچھ نہیں ہوا کلیجہ پھٹنے کو آتا ہے جب روتے بلکتے معصوم بچوں کی ٶیڈیوز سامنے آتی ہیں
0
0
7