*🌴خوشیاں بہت کم اور مختصر ہوتی ہے*
*اور جب اللہ تعالی ہمیں خوشیاں دے رہا ہو تو ہر قسم کی بے چینی , اضطراب اور کشمکش کو دل و دماغ سے جھٹک کر خوش رہنا چاہیے*
*اور پتا شکر صرف زبان سے نہیں عمل سے بھی ہونا چاہیے*
*شکر کی سب سے بہترین عملی کیفیت یہ ہے کہ*
*آپ خوش و مطمئن رہیں*