Hammad Gillani Profile Banner
Hammad Gillani Profile
Hammad Gillani

@hrgillani

Followers
1,971
Following
1,981
Media
25
Statuses
6,168

Multan, Pakistan
Joined March 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
"Those who vote decide nothing. Those who count the vote decide everything. " Joseph Stalin
27
8
35
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
*قوم کے لیے اہم پیغام* آج ہی 8300 پر اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر بھیجیں اور ملنے والی معلومات محفوظ کر لیں اور اسی کے مطابق 8 فروری کو اپنے متعلقہ پولنگ اسٹیشن پر جائیں۔ #فروری8_عوامی_ریفرنڈم
105
9
60
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
The silence in the morning holds lots of expectations and is more hopeful than the silence at night.”
89
2
55
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
"All our dreams can come true, if we have the courage to pursue them." — Walt Disney.
60
0
38
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
موجودہ حالات کے تناظر میں  کچھ کہنے کا وقت نہیں یہ کچھ نہ کہو خاموش رہو🤐  اے لوگو خاموش رہو ہاں اے لوگو خاموش رہو🤐  ابن انشاء
32
8
41
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
"You can get everything in life you want if you will just help enough other people get what they want.”
29
11
32
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
"📌Life is like riding a bicycle. To keep your balance, you must keep moving". Albert Einstein
29
10
31
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
🌄Good Morning🌅 Everybody صبح بخیر
33
0
27
@hrgillani
Hammad Gillani
8 months
✨Authority, power, and wealth do not change a man; they only reveal him. Ali Ibn Abi Talib
27
9
32
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
برسات میں بھی یاد نہ جب ان کو ہم آۓ پھر کون سے موسم سے کوئی اس لگاۓ پروین شاکر
31
0
26
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
❄سردی کی لہر نے گھر میں نظر بند کیا ہوا ہے بلکہ کمرہ بند(یعنی کمرے میں بند ) صحیح کہیں تو بستر بند کیا ہوا ہے چائے بھی بستر میں ناشتہ بھی بستر میں کھانا بھی بستر میں دھند اور سردی کا راج ہے❄
31
1
28
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
اپنے گزرے ہوے ایام سے نفرت ہے مجھے اپنی بیکار تمناؤں پر شرمندہ ہوں میں جون ایلیا
33
1
25
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
جانے کیوں دبائی جا رہی ہے کشمیر کی آواز  میں پوچھتا ہوں کہاں اٹھائی جا رہی ہےکشمیر کی آواز  #KashmirSolidarityDay
24
8
29
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
بے نور ہو چکی ہے بہت شہر کی فضا تاریک راستوں میں کہیں کھو نہ جائیں ہم اس کے بغیر آج جی بہت اداس ہے جالب چلو کہیں سے اسے ڈھونڈ لائیں ہم۔ حبیب جالب
27
0
27
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
دینا پڑے کچھ ہی ہرجانہ سچ ہی لکھتے جانا مت گھبرانا مت ڈر جانا سچ ہی لکھتے جانا حبیب جالب
28
1
25
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
❤تیرے آنے سے کچھ ذرا پہلے بات تجھ سے ہی کر رہا تھا میں۔❤ جون ایلیا
32
1
27
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
عورت کبھی ادھار نہیں رکھتی بلکہ دو گنا واپس کرتی ہے چاہے عزت ہو نفرت ہو خوشی ہو یا وفا ہو .! البتہ پیسوں کے معام��ے میں تاریخ دان ابھی تک خاموش ہیں. 😂
26
3
27
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
آجکل کی دھوپ بھی خوبصورت عورت کی طرح ہوگئی ہے۔😜 جب بھی نکلتی ہے پورا محلہ باہر آجاتا ہے😉🤭
28
1
26
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
کچھ اور بھی ہیں کام ہمیں اے غم جاناں کب تک کوئی الجھی ہوئی زلفوں کو سنوارے حبیب جالب
34
1
24
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
تیری بے وفائی کے بعد میں نے چھوڑ دیے ہیں سب میلے اب رہتا ہوں گاؤں میں اور رکھ لیے ہیں بکریاں تے لیلے۔۔😂😂 Copied
27
1
27
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
اب سنورتے رہو بلا سے میری دل نے سرکار خودکشی کر لی جون ایلیا
27
0
24
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
"You know what SUNDAY is,it's a day with a lot of potential for naps." Polly Horvath.
27
0
25
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
🌹جمعہ مبارک 🌹 یہ دن سب کے لئے باعث برکت ہو۔
29
0
26
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
You’ll never get bored when you try something new. There’s really no limit to what you can do.” Dr. Seuss
22
4
25
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
چائے پینے کے شوقین بندے کی نشانی یہ ہے کہ وہ چائے کا کپ اٹھاتے ہی منہ چائے کی چسکی والا بنا لیتا ہے
25
0
26
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
Good Morning everyone. صبح بخیر
29
0
24
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
ہم تو سمجھے تھے اک زخم ہے بھر جاۓگا کیا خبر تھی کے رگ جاں میں اتر جاۓگا پروین شاکر
24
0
23
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
❤خوب پردہ  ہے کہ چلمن  سے  لگے  بیٹھ  ہیں     ❤* صاف چھپتے بھی نہیں  سامنے آتے بھی نہیں *                                                      (داغ دہلوی)
22
0
26
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
"Thursday is the future that i have been waiting to experience ." Anthony T Hinks
20
0
23
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
🌹سست سا خاموش سا بیکار سا ہو گیا ہوں عشق میں اتوار سا🌹
22
1
25
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
ڈئیر سردی رحم کرو تین ہفتے سے مسلسل دھند اور اورسردی کا راج ہے یہ ملتان ہے ماسکو نہیں ہم سرائیکی لوگ ہیں سائبییرین لوگ نہیں رحم کرو
25
1
23
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
🌹لوگ کہتے ہیں کے نفرت خراب چیز ہے تو محبّت نے ہمیں کون سا جھولاجھلایا۔ جون ایلیا
25
0
22
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
"Do today what should be done, Your tomorrow may never come". Henry F Banks
19
0
22
@hrgillani
Hammad Gillani
8 months
🔥"It takes courage to grow up and become who you really are."🔥
21
5
23
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
"Thursday" Thursday is the bridge between the hard work of the week and the sweet reward of the weekend.
17
1
23
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
🌅Good Morning🌄 "The silence in the morning holds lots of expectations and is more hopeful than the silence at night.” — ...
22
0
23
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
🌹صبح بخیر 🌹 ❄جمعہ مبارک❄ ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت  لیکن * دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے*                                           (مرزا غالب)
23
0
23
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
بہت عجیب ہیں یہ بندشیں محبّت کی  نہ اس نے قید میں رکھا نہ ہم فرار ہوۓ احمد فراز
22
1
21
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
کل 8 فروری ہے سب لوگوں کو چاہیے کہ اپنے گھروں سے نکلیں اور ووٹ ڈالیں۔ ہمارے بچوں کے مستقبل اور پاکستان کے مستقبل کا انحصار ہے اپ کے ووٹ پہ ۔ Please cast your VOTE.
22
9
22
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
🌄Good Morning🌅 Have a nice day.
25
0
22
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
"Learn as if you will live forever, live like you will die tomorrow.” Mahatma Gandhi
25
1
19
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
دل کو اس راہ پہ چلنا ہی نہیں جو مجھے تجھ سے جدا کرتی ہے۔ پروین شاکر
23
0
24
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
Work work and work 📌"Work hard in silence, let your success be your noise.”📌
18
0
20
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
🌹اک نام کیا لکھا تیرا ساحل کی ریت پر پھر عمر بھر ہوا سے میری دشمنی رہی🌹 پروین شاکر
25
1
22
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
🌄Good Morning🌅 "The goal of sunday is to leave my home as little as possible." Mark Morris
21
0
22
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
رَبِّ لَا تَذَرۡنِىۡ فَرۡدًا وَّاَنۡتَ خَيۡرُ الۡوٰرِثِيۡنَ‌  اے میرے رب! مجھے اکیلا نہ چھوڑ اور تو ہی سب سے بہتر وارث ہے اَلسَّــــــلَامُ  عَلَيْـــــكُم صـــــــــــــــــــــــــبح بخـــــــــــــــــــــــــیر
25
0
21
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
محبّت گولیوں سے بو رہے ہو وطن کا چہرہ خوں سے دھو رہے ہو۔ حبیب جالب
20
0
21
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
📌Oh my sweet saturday ,I have been waiting for you for six long days. Charmaine J. Forde
21
1
19
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
"No health like education and no poverty like ignorance". Ali Ibne Abi Talib
18
0
22
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
کسی کو گھر سے نکلتے ہی مل گئی منزل  کوئی ہماری طرح عمر بھر سفر میں رہا  احمد فراز
25
0
20
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
صبح بخیر جمعہ مبارک
21
0
20
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
Good Morning Sunday morning: a little bit of calm before the storm of a new week.”
20
1
20
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
❤مجھے بھیجا تھا دنیا دیکھنے کو میں اک چہرے کو ہی تکتا رہ گیا❤ جون ایلیا
25
0
20
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
❤Love is like the wind, you can't see it but you can feel it.” – ...❤
20
0
21
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
*❤اسلام وعلیکم❤️* 🌅صبح بخیر🌄 کسی کی مسکراہٹ کی وجہ ہم نہیں بن سکتے تو کسی کے آنسو کی وجہ بھی ہمیں نہیں بننا چاہیے ۔
21
0
19
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
Friday is a gift from Allah to recharge,refocus and seek his blessings.
19
0
21
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
🌮Making food is a wonderful way to spend a Friday night.” 🍜
16
0
19
@hrgillani
Hammad Gillani
8 months
🍓Food Facts🍏 Pistachios are not nuts,they are actually Fruits.
20
2
21
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
کچھ لوگ خیالوں سے چلے جائیں تو سوئیں بیتے ہوۓدن رات نہ یاد آئیں تو سوئیں حبیب جالب
21
0
21
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
انتخابات قریب آ رھے ہیں، ہوتے ہیں یا نہیں، پتہ نہیں لیکن: مجھے رہ رہ کر غیر مسلموں سے منسوب تین کہاوتیں یاد آ رہی ہیں۔ اِس میں سے پہلی  *"کارل مارکس"* سے منسوب ھے کہ:  ہر کچھ سالوں بعد *"مظلوموں"* کو یہ  فیصلہ کرنے کی اجازت دی جاتی ھے کہ *"ظالموں"* کا کون سا *"طبقہ"* اب اُن کا
13
3
18
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
Start of a new week. Mondays would be great if you have the greatness to look forward to.
20
0
19
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
یزید نے حضرت امام حسین سے ووٹ ہی مانگا تھا نا آپ نے کہا خاندان زبح کروا دوں گا لیکن ووٹ نہیں دوں گا کیونکہ ظالم کو ووٹ دیکر آپ اُس کے ظُلم میں برابر کے شریک ہو جاتے ہیں
22
0
21
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
ایک دل ہے ک بسایا نہیں جاتا ہم سے لوگ صحراؤں کو گلزار بنا دیتے ہیں محسن نقوی
20
0
20
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
📌کسی کی مسکراہٹ کی وجہ ہم نہیں بن سکتے تو کسی کے آنسو کی وجہ بھی ہمیں نہیں بننا چاہیے ۔
23
0
18
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
🌅Good Morning🌄 🌹Subah Bakhair🌹 ❤Have a nice day❤
23
0
16
@hrgillani
Hammad Gillani
8 months
🌅صبح بخیر 🌅 ✨سب کو زندگی کی ایک نئی صبح مبارک ہو۔ ✨اللّه آپ کو اپنے حفظ و آمان میں رکھے۔
22
0
20
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
گرمی سہی کلام میں مگر نا اتنی سہی کی جس سے بات اسنے شکایت ضرور کی Copied
19
1
21
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
کیا تمہیں مجھ سے اب بھی کچھ کہنا ہے۔ جون ایلیا
20
0
20
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
دل پر جو زخم ہیں وہ دیکھائیں کسی کو کیا           اپنا شریک درد بنائیں کسی کو کیا حبیب جالب
22
0
19
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
@stairwayto3dom Wow What about thousands of innocent civilians.
0
1
23
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
داد بنتی ہے بڑا کام کیا ہے ہم نے دستبردار ہوئے مڑ کے نہ دیکھا اس کو Copied
16
0
19
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
آپکا ووٹ ابابیل کی چونچ میں وہ کنکر ہے ، جو اس ملک کے ہاتھیوں سے آپکی جان چھڑوا سکتا ہے . Vote for Pakistan.
20
0
18
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
🗨اس دیس میں لگتا ہے عدالت نہیں ہوتی جس دیس میں انسان کی حفاظت نہیں ہوتی حبیب جالب
16
0
20
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
@stairwayto3dom May Allah protect Palestine.
14
1
20
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
"Motivation" Don't grieve,anything you lose comes round in another form. RUMI
18
0
20
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
"I am not a liberator,liberators do not exist,people liberate themselves". Che Guevara
14
0
18
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
"We have no right to believe that freedom can be won without struggle. Che Guevara
20
0
18
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
Weekend Mubarak😜 ."Weekends don't count unless you spend them doing something completely pointless.” ...
19
1
17
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
🌹When you pray on Friday, offer supplications for yourself, for your family, and for the Ummah.”🌹
16
0
18
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
🌅Good Morning🌄 "I am not ready for Monday🙄 Can i have another Sunday"😜
20
0
19
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
غیروں سے کہا تم نے، غیروں سے سنا تم نے * کچھ ہم سے کہا ہوتا  کچھ  ہم سے  سنا ہوتا *                                    (چراغ حسن حسرت)
17
0
17
@hrgillani
Hammad Gillani
8 months
🔥زبان پہ مہر لگانا تو کوئ بات نہیں بدل سکو تو بدل دو میرے خیالوں کو✨ حبیب جالب
16
2
21
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
Remember "The only time you fail is when you fall down and stay down".
16
0
17
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
🌅Good Morning🌄 5th Feb "Kashmir Solidarity Day" Let us stand with Kashmiri's for their basic right of freedom. #KashmirSolidarityDay
19
0
16
@hrgillani
Hammad Gillani
8 months
✨جب سب کچھ آپ پر ڈھیر ہو جائے، اور آپ اس مقام پر پہنچ جائیں، جسے آپ برداشت نہیں کر سکتے، تو ہوشیار رہیں کہ ہمت نہ ہاریں،کیونکہ اس وقت آپ کی تقدیر بدل جائے گی۔"  جلال الدین رومی
18
1
18
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
فرعون کا دریائے نیل میں ڈوبنے کا کوئی پروگرام نہیں تھا مگر ڈوبنا پڑا شداد اگلے سینکڑوں سال اپنی جنت میں عیاشیاں کرنا چاہتا تھا مگر دروازے پر پہنچ کر مر گیا نمرود کی پلاننگ تو کئی صدیاں اور حکومت کرنے کی تھی مگر ایک مچھر نے مار ڈالا یزید نے حضرت امام حسین رض کو شہید کر کے اپنے
15
1
17
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
"📌Alone we can do so little, together we can do so much.” Helen Keller
16
0
15
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
"Everything that is made beautiful and fair and lovely is made for the eye of one who sees".❤ RUMI
18
1
17
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
🗨Welcome wednesday with open heart.❤ "Wednesday lets us move forward to the second half of the week."
16
0
17
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
کچھ لوگ اچھے ہوتے ہیں لیکن اچھے نہیں لگتے  کچھ لوگ اچھے نہیں ہوتے لیکن اچھے لگتے ہیں Is it true?.Give your opinion.
16
0
15
@hrgillani
Hammad Gillani
8 months
🌀Life Facts🌀 Sleeping in a cold room can help you slim down. Just a single month of sleeping in a 66-degree room helped increase subjects' fat-burning ability by as much as 10 percent, according to research from Commonwealth University.
16
0
17
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
"It is better to die for freedom than to live in chains.” #KashmirSolidarityDay
16
1
17
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
Night night Sleep well
19
0
16
@hrgillani
Hammad Gillani
8 months
✨لگانی پڑتی ہے ڈبکی ابھرنے سے پہلے 🔥غروب ہونے کا مطلب زوال تھوڑی ہے پروین شاکر
15
0
18
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
اللّه کریم آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے آمین السلام علیکم 🌄صبح بخیر🌅
20
0
14
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
جو کہتا تھا تارے توڑ لاؤں گا اس نے آسماں ہی گرا دیا مجھ پر جون ایلیا
17
0
16
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
📌غلط فہمی چھوٹی ہو یا بڑی، اتنا زہر ضرور رکھتی ہے کہ سالوں کے سنہری لمحات کو پل بھر میں جلا کر خاک کر دے۔ حتمی رائے قائم کرنے سے قبل تحقیق ضروری ہے"
19
0
16
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
"امید " امید جب اللّه سے لگی ہو تو ٹوٹنے کا خوف نہیں ہوتا۔
17
0
18
@hrgillani
Hammad Gillani
9 months
میڈیکل اسٹور والا غصے سے :  آئندہ ٹینشن کی گولی لینی ہو تو ڈاکٹر کا نسخہ ساتھ لانا ہر بار نکاح نامہ لیکر چلے آتے ہو😂۔
19
0
14