Saira Bano Profile Banner
Saira Bano Profile
Saira Bano

@saira_Bano28

Followers
4,640
Following
103
Media
862
Statuses
9,646

Always leave this world a bit better than you found it, and if you can’t do great things, do small things in a great way. -بہت حسین ہے اللہ پر یقین کا سفر!💞

Hartbeespoort, South Africa
Joined March 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@saira_Bano28
Saira Bano
1 year
الحمدُاللہ 🤲🏻🤲🏻❤️
Tweet media one
27
9
118
@saira_Bano28
Saira Bano
10 months
الحمد اللہ 🤲🏻
26
13
293
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
تصویر میں آپ کا چہرہ ابھی تک مُسکراتا ہے بابا آپ کو مرحوم کہتےہُوۓ میرا دل ڈُوب جاتا ہے 😢😢😔😔
Tweet media one
35
2
83
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
جن کے موبائل فون میں پب جی اور ٹک ٹاک نہیں ہیں وہ ماہان لوگ سامنے آئیں،وطن کی مٹی انہیں سلام کہتی ہے👻👻 
Tweet media one
64
3
89
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
A heart touching sufi Kalam sung by Asad Malik ❤️in His own voice👏🏻👏🏻 @asadmaliklive
15
9
50
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
مجھ سےنےہو سکےگی زمانےکے بندگی مکار بھی نہیں ہوں اداکار بھی نہیں
Tweet media one
7
4
47
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
کھانے کے بعد یاد آئی تصویر بنانے کی😂😂😂
Tweet media one
15
0
43
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
ماں ماں ہی ہوتی ہے❤️
Tweet media one
5
2
43
@saira_Bano28
Saira Bano
1 year
میرے اردگرد بہت سے ہیں اچھی باتیں کرنے والے منافق لوگ
Tweet media one
9
8
41
@saira_Bano28
Saira Bano
1 year
خاک میں ڈھونڈتے ہیں سونا لوگ ہم نے سونا سُپردِ خاک کیا 😭😭😭😭
Tweet media one
Tweet media two
41
0
41
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
کبھی کبھی ایسا وقت بھی آ جاتا ہے ، کل تک ہوا میں اُڑنے والے کبھی کبھار چلنے کے قابل بھی نہیں رہتے۔عاجزی اور انکساری کے ساتھ جینا سیکھیں چلنے کے قابل رہیں گے۔
Tweet media one
3
7
39
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
زندگی کی مشکلات اللہ تعالیٰ کی طاقت کا ثبوت ہیں، یہ یاد دلاتی ہیں کے ہم خاک ہیں اور اُس کے آگے بے بس😔 صُبح بخیر زندگی❤️
8
2
37
@saira_Bano28
Saira Bano
1 year
تیرے بدلنے پر دکھ نہیں ہے مجھے.. میں اپنے اعتبار پہ, شرمندہ ہوں۔!💔
Tweet media one
4
5
35
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
لو جی مل ہی گئی آخر کار وہ جگہ جہاں اکثر ہمارے چاہنے والے ہمیں بھیجتے رہتے ہیں 😜آج کے بعد اگر کوئی کہے کہ بھاڑ میں جاؤ تو پلیز پریشان نہیں ہونا، برا نہیں منانا،غُصہ نہیں ہونا 🤗 کیونکہ بھاڑ ایک بہت ہی خوبصورت جگہ ہے اوکے😂😂😂😂
Tweet media one
8
2
37
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
پیسہ وہ صابن ہے جو آج کے زمانے میں ہر قسم کے داغ صاف کر لیتا ہے، جس کے پاس زیادہ ہے اُن کے عیب بھی زمانے والوں کو سٹائل لگتے ہیں۔
4
6
37
@saira_Bano28
Saira Bano
1 year
❤️❤️❤️❤️ Missing
13
0
34
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
لڑکیوں ایمانداری سے بتاؤ کیا ایسے گھر میں رہ لو گی🤔 جھوٹ نہیں بولنا 😠
Tweet media one
17
1
35
@saira_Bano28
Saira Bano
1 year
😋😋😋😋😋
Tweet media one
Tweet media two
7
0
33
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
کچھ لوگوں کی مثال اِس قلم جیسی ہوتی ہے، دل کے اوپر بھی جگہ دے دو پھر بھی نقصان ہی دیتے ہیں۔
Tweet media one
5
7
35
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
جہاں ٹوٹے دلوں کے مرمت ہو سکے ہم ایسی ہی کچھ دوکانیں کھولیں گے
Tweet media one
4
1
33
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
ٹوٹے ہوۓ لوگ جب کسی کے ساتھ جڑتے ہیں تو آخر تک ساتھ نبھاتے ہیں کیونکہ وہ جانتے ہیں کے محرومیوں اور تنہائیوں کے ساتھ جینا کتنا دشوار ہوتا ہے۔
5
5
30
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
کوئی بھی انسان اتنا خوبصورت نہیں ہوتا جتنا اس کو اس کا چاہنے والا بنا دیتا ہے۔ ❤️❤️❤️
Tweet media one
5
2
35
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
لوگوں کی اصلیت سامنے آ جانا بھی اللہ تعالیٰ کی بُہت بڑی نعمت ہے
5
2
31
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
وہ ایک شخص مُجھے قُدرتی پیارا لگتا ہے❤️
Tweet media one
9
1
31
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
انسان کو اپنے بے بس ہونے کا اندازہ تب ہوتا ہے جب وہ کسی کو دیکھنے ، سُننے اور بات کرنے کے لئیے ترس جاۓ۔😔
10
4
31
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
اپنے من پسند شخص سے اپنے جذبات کی تذلیل کا فائدہ یہ ہوتا ہے کے پھر ساری عمر دوبارہ کسی سے ذلیل ہونے کے لئیے وہ جذبات پیدا ہی نہیں ہوتے۔ سچی 🙊
4
2
31
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
تیری نظروں کو فرصت نہ ملی ورنہ مرض اتنا لا علاج نہ تھا ہم نےوہاں بھی محبت بانٹ دی جہاں محبتوں کا رواج نہ تھا
Tweet media one
4
3
31
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
میں نے ہر کسی کو کہتے سُنا حق بات کریں حق بات کریں۔ مگر جب حق بات کہنے یا کرنے کا ٹائم آتا ہے تو آزمایا کے لوگوں کو وہی حق بات پاند آتی ہے جو اُن کے حق میں ہو😔 ایسا کیوں؟😔
4
1
33
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
جب بے وجہ توڑ دئیے جاؤ تو سمجھ جاؤ اللہ تمہیں اپنے قریب لا کر جوڑنا چاہتا ہے😊 صُبح بخیر زندگی ❤️
3
1
32
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
ہمارے کردار کے داغوں پہ طنز کرتے ہو ہمارے پاس بھی ہے آئینہ ، دکھائیں کیا ؟
Tweet media one
4
3
29
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
روٹھ جانے کے بعد غلطی چاہے جس کی بھی ہو بات کا آغاز وہی کرتا ہے جس کو بے پناہ محبت ہو🤗 صُبح بخیر زندگی❤️
Tweet media one
9
4
29
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
یا اللہ میرے مُلک کی اور میرے مُلک کی بھلائی چاہنے والوں کی حفاظت فرما اندرونی اور بیرونی تمام دُشمنوں سے اور جو میرے مُلک کے غدار ہیں اُنہیں نشانِ عبرت بنا دے۔ آمین یا رب العالمین “خُدا کرے کے میری ارضِ پاک پر اُترے وہ فصلِ گُل جسے اندیشہ زوال نہ ہو 🤲🏻 صُبح بخیر زندگی❤️
10
5
28
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
میں نہیں کہتی کے مجھے اوّل ہی رکھیں ؛ مجھے چاہے آخر ہی رکھیں لیکن جہاں مجھے رکھیں وہاں کسی اور کو نہ رکھیں😔 بس اتنی سی گزارش ہے☺️
Tweet media one
4
1
31
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
زندگی کی بڑی بڑی غلطیوں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ آپ کم ظرف اور بُزدل لوگوں پر اپنا خلُوص ضائع کرتے ہیں 🥀
4
0
27
@saira_Bano28
Saira Bano
1 year
لازم نہیں ہر بار تُجھے ہم ہوں مُیسر ممکن ہےکےاس بارتوہمیں سچ میں گنوا دے
Tweet media one
4
5
28
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
جس دن تُمہیں قُرآن سمجھ آ گیا اُس دن تُمہارا نہ کوئی مسلک ہو گا نہ کوئی فرقہ!
3
4
26
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
خزاں میں اپنے پتوں کی جدائی کی اذیت کو شجر محسوس کرتا ہے مگر کچھ کر نہیں سکتا!!
Tweet media one
7
2
27
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
💯
Tweet media one
3
4
29
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
😢😢😢😢
Tweet media one
9
9
28
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
جہاں بھی ہو صبا میری دعا ہے خیر و عافیت سے ہو آمین 🤲🏻 بہت یاد آ رہی ہو😔 صُبح بخیر زندگی 🖤
16
3
27
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
کیوں ہم کو سُناتے ہو جہنم کے فسانے اس دور میں سچ بول کے جینے کی سزا کم تو نہیں ہے 😔 اللہ آپ کی مغفرت فرماۓ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماۓ آمین ثُم آمین🤲🏻
Tweet media one
9
3
29
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
بے قدروں سے محبت ذہنی اذیت کے سوا کچھ بھی نہیں 💔
6
4
26
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
آج تک ایک بات سمجھ نہیں آئی 🤔 ہم اُن لوگوں کے پیچھے ہی کیوں بھاگتے ہیں اور اُن لوگوں کو ہی کیوں ڈھونڈتے ہیں جن سے ہم مُحبت کرتے ہیں۔ اور اُن لوگوں سے بے خبر کیوں رہتے ہیں جو ہم سے مُحبت کرتے ہیں؟؟🙄
8
1
29
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
ہم اس غلط فہمی میں ہوتے ہیں کے کوئی ہم سے محبت کرتا ہے حالانکہ لوگوں کو تو بس ایک بندہ چاہئیے ہوتا ہے۔جو ان کا دل بہلا سکے ان کی تنہائی دور کر سکے۔
9
4
27
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
یقین کیجئیے یقین نے ہی مارا ہے 💔
Tweet media one
5
1
22
@saira_Bano28
Saira Bano
1 year
اُ س نے پوچھا بھی مگر میں نے کہا کچھ بھی نہیں دل سے اُترے ہو ۓ لوگوں سے شکایت کیسی
5
4
28
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
دیمک زدہ کتاب تھی ، یادوں کی زندگی ہر ورق کھولنے کی خواہش میں پھٹ گیا
Tweet media one
5
4
25
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
“روسی کہاوت ہے کے ملاقات کے بس دو ہی معیار ہوتے ہیں خُون ملتا ہو یا خیالات”
4
1
27
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
جب تعلق کی جڑیں مضبوط ہوں تو تعلق پہ کتنا بھی بوجھ آ جاۓ وہ تعلق کبھی لڑکھڑاتا نہیں۔ صُبح بخیر زندگی ❤️
6
3
26
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
تلخ باتیں اگر بول دی جائیں تو رشتے مر جاتے ہیں 🤦🏻‍♀️ اور اگر دل میں رکھی جائیں تو دل مر جاتا ہے😏 ویسے آپس کی بات ہے کوئی درمیانی راہ نہیں نکل سکتی 🤫😛
6
1
22
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
وفاداری کا نقاب چڑھا کر ، لوگ اداکاری کمال کرتے ہیں کیا خیال ہے؟🧐
7
2
22
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
اگر دنیا میں سکون ہوتا تو لوگ اللہ کو بھول جاتے۔ سکون تو صرف ان لوگوں کے پاس ہے جو اللہ کی رضا میں راضی ہیں جو اس کی رضا ک�� اپنی رضا سمجھتے ہیں🙏🏻 صُبح بخیر زندگی❤️
5
5
28
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
کہہ دو می��ے ان بندوں سے جنہیں حالات نا ممکن لگ رہے ہیں میں ہر شے پر قدرت رکھنے والا ہوں (القرآن) صُبح بخیر زندگی❤️
5
4
25
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
یہ بھی سچ ہے کے میں کسی گہری اذیت میں ہوں اورقہقوں میں سب سےاونچا قہقہ بھی میراہی ہے
2
4
26
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
کردار کی آزمائش تعلق ختم ہونے کے بعد شروع ہوتی ہے
Tweet media one
3
1
27
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
وہ جسےسمجھتےتھےزندگی میری دھڑکنوں کافریب تھا مجھےمسکراناسکھاکےوہ میری دھڑکنوں کورلاگیا وہ جس کوپانےکی چاہ میں میں کبھی کھلتاگلاب تھی میری پتی پتی بکھر گئی مجھےایسی ٹھوکرلگا گیا عجب شخص تھا وہ اے زندگی مجھے چاہتا بھی غضب کا تھا مجھے چھوڑ کے بھی چلا گیا 🍂
2
4
24
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
بعض اوقات ہماراخاموش ہوجانا شکایت کرنےسےبہترہےکیونکہ اگرہمارےالفاظ یہ واضع نہیں کر پاتے کے ہم کیاکہناچاہتےہیں ہمارےاندرکیاچل رہاہے توپھرہمارا چپ رہنا شکایت کرنےسےزیادہ بہترہے،کیونکہ جن کوہماری شکایت سےفرق نہیں پڑتا،ان کے سامنے اپنے الفاظ ضائع کرنےکاکیافائدہ۔
Tweet media one
1
2
27
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
بُہت دُکھ کہ ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ ہمارے پیارے بھائی ثاقب @BleedGreen313 کی بیوی ہماری بھابھی وفات پا گئی ہیں😢 تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ اُنکی مغفرت کی دُعا کریں اللہ اُن کی قبر کی آخرت کی منزلیں آسان فرماۓ، بھائی کو اور ان کےتمام گھر والوں کو صبر عطا فرماۓ آمین ثُم آمین🤲🏻
26
3
23
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
کتنا مجبور تھا وہ شخص کے جس نے مجھ سے صرف مجبوری میں کچھ روز محبت کی تھی!!
Tweet media one
2
0
29
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
لوگوں کو عزت ان کی اوقات کے مطابق دیں کُچھ لوگ عزت کا وزن نہیں اُٹھا سکتے
6
2
26
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
دُنیا میں ہزار رشتے بناؤ ، لیکن ایک رشتہ ایسا بناؤ کے جب ہزاروں آپ کے خلاف ہوں تو وہ ایک آپ کے ساتھ ہو👍🏻
4
1
26
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
تکلیف دہ بات ہے مگر تجربے سے سیکھاہےمُخلص انسان ہمیشہ رہ جاتا ہے اور چاپلوسی کرنے والا بازی لے جاتا ہے ہمیشہ آپ کی آنکھیں وُہی لوگ کھولتے ہیں جن پر آپ آنکھیں بند کر کے بھروسہ کرتے ہیں جس کے ساتھ آپ جتنے زیادہ مخلص ہوتے ہیں وہی آپ کو ایک لمحےمیں زلیل کرکے چلا جاتا ہے ایساکیوں؟😔
5
4
25
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
ایک بات پوچھنی تھی کوئی بتاۓ گا کیا🤔 یہ غلطیوں پر ڈالنے والا پردہ کہاں سے ملتا ہے
Tweet media one
12
1
26
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
آپ حسین ہیں تو کیا ، میں دل آویز ہوں تو کیا؟ آپ بھی مر جائیں گے ، میں بھی مر جاؤں گی😔
Tweet media one
2
0
24
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
دنیا کا سب سے مشکل ترین کام اپنوں میں اپنوں کو ہی ڈھونڈنا ہے صُبح بخیر زندگی❤️
Tweet media one
6
2
27
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
ہاتھ میں گھڑی کوئی بھی ہو لیکن وقت اپنا ہونا چاہئیے صُبح بخیر زندگی❤️
Tweet media one
2
2
26
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
احتیاط بہتر ہے اعتبار کرنے سے صُبح بخیر زندگی❤️
7
0
26
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
آیت سناؤصبرکی............. کوئی قرآن سے ورنہ الجھ پڑوں گی میں سارےجہان سے وہ شام آج تک میرے سینے میں نقش ہے اک شخص پھرگیا تھاجب اپنی ز بان سے
Tweet media one
3
3
24
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
آج کی بات: لوگ کہتے ہیں اپنوں کے آگے جھُک جانا چاہئیے، میں کہتی ہوں جو کوئی اپنا ہوگا وہ آپ کوجھکنے ہی نہیں دے گا وہ اپنا ہی کیسا جو آپ کو جھکا دے اپنے تو سر اُٹھا کے جینا سکھاتے ہیں نہ کے جھکا کے❤️
6
0
24
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
محبت و تعلق کا احساس محض باتوں سے نہیں بلکہ برتاؤ سے ہوتا ہے صُبح بخیر زندگی ❤️
3
0
23
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
کچھ لوگوں کو پتہ ہی نہیں چلتا کے ان کے کچھ فیصلے فاصلوں کا سبب بن جاتے ہیں😔
Tweet media one
2
2
26
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
ایک شخص کی چاہت کا ارمان رہا اکثر جوجان کےبھی سب کچھ انجان رہااکثر
2
1
22
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
مُجھ سے میری عمر کا خسارہ پوچھتے ہیں یعنی لوگ مجھ سے تمہارا پوچھتے ہیں میں بتاتی ہوں اُس سےمیراتعلق نہیں رہا اُنہیں یقین نہیں آتااوروہ دوبارہ پوچھتےہیں
Tweet media one
1
6
22
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
میرے لب اس کے تقدس میں ہلتے ہی نہیں اسےکہومیری آنکھوں میں " اظہارِ محبت" دیکھے
Tweet media one
3
6
23
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
اگر کوئی کسی کہ جذباتوں کہ ساتھ کھیل کر خود کو تیز ترین سمجھتا ہے تو وہ تیز ترین نہیں گھٹیا ترین ہے
7
2
23
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
آج کی بات: دشمن کو پہچاننا بہت آسان ہوتا ہے مگر منافق کی پہچان بہت مشکل ہوتی ہے، کیونکہ منافق جب کسی کو گرانا چاہتا ہے تو دھکا نہیں سہارا دیتا ہے۔
1
3
19
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
گروپ کے آگے پانی کس نے سُٹا😠 نہ لنگا جاتا ہے نہ ٹاپا جاتا ہے🤨 @Ranjhasaba47 @Mrsusma10526484 @Saharkhan89 @SaJalNaQvii @qanwalqhan اسی لئیے تو میں میسج کا جواب نہیں دے پا رہی گروپ میں🤓
Tweet media one
8
0
23
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
@MirMAKOfficial Wishing you tons of happiness and blessings on your birthday Mir Sir🌸❤️May your cake 🎂 be as sweet as you and your gifts 🎁 bring you smiles. Blessed birthday to you! Donald Lu by “MiRMAK” ❤️ sister of salman bhai karachi wala😁😁 @salmanshari
2
6
22
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
مُجھ سے میری عُمر کا خسارہ پوچھتے ہیں یعنی کہ لوگ مُجھ سے تُمہارا پُوچھتے ہیں❤️
9
5
23
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
جو اپنا نہیں اسے کھونا کیا ہے جانے والوں پہ رونا کیا ہے مجھ سے بچھڑیں گے تو سمجھ جائیں گے کہ میرا ہونا کیا تھا میرا نہ ہونا کیا ہے
Tweet media one
4
2
25
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
آج کی بات: خدا تک پہنچنے کے بہت سے راستے ہیں لیکن میں نے خدا کا پسندیدہ ترین راستہ اُس کی “مخلوق سے محبت” کو چُنا ❤️
4
2
23
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
آج پتہ چلا کے بینگن کی لات پہ آلو رویا کیوں تھا اتنا بیچارے کا بھی دل ہوتا ہے 😢👇🏻
Tweet media one
0
2
21
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
اگرچہ مختصر رہیں____ لیکن مخلص رہیں____ کئی بناوٹی چاہنے والوں سے ____ ایک مُخلص چاہنے والا بہت بہتر ہوتا ہے❤️
Tweet media one
5
2
23
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
اللہ آپ سب کی آنے والی ہر صُبح کو سکون اور خوشیوں والا بناۓ آمین ثُم آمین صُبح بخیر زندگی
8
1
22
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
18
3
22
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
نشہ کسی بھی چیز کا ہو انسان کو غُلام بنا دیتا ہے 😔
9
4
22
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
میں نے استعاروں کی سر زمیں پر اتر کے دیکھا تو بھید پایا__! بشر مُسافر __حیات صحرا___یقین ساحل___گُمان سُمندر__!
3
4
19
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
جو تکلیف آپ خود برداشت نہیں کر سکتے وہ کسی دوسرے کو بھی نہ دیں😊 صُبح بخیر زندگی❤️
6
1
20
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
محبت کے صحیفوں میں جہاں تحریف ہوتی ہے وہاں پھر ہجر کی____آیات کی تصنیف ہوتی ہے محبت تو نہیں______لیکن انوکھا ربط ہے کوئی مجھے اِک شخص کی تکلیف سے تکلیف ہوتی ہے
6
5
25
@saira_Bano28
Saira Bano
1 year
جہاں عزتِ نفس کی موت ہو رہی ہو وہاں سے ہجرت کر جانا ہی بہتر ہوتاہے
3
1
23
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
رشتوں کو جوڑے رکھنے کے لیے کبھی اندھا کبھی بہرا تو کبھی گونگا ہونا پڑتا ہے۔ مگر کیوں۔۔؟ کوئی اچھا سا جواب جو سمجھ آ جاۓ پلیز
15
2
23
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
جن کو میں ایک آنکھ نہیں بھاتی 😢 تو وہ دوسری آنکھ سے کوشش کریں 😊 کیا پتہ اللہ کرم کریں اُن پہ 😉 😂😂😂😂
9
3
23
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
لوگوں کی زبانوں اور باتوں کے پیچھے مت چلیں وہ آپ کو کبھی بھی وہ کہانی نہیں سنائیں گے جس میں وہ خود غدار تھے🙄
1
0
22
@saira_Bano28
Saira Bano
2 years
😋😋😋😋
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
9
0
20