saeedchaudhary6 Profile Banner
Saeed Chaudhary Profile
Saeed Chaudhary

@saeedchaudhary6

Followers
18K
Following
16K
Statuses
2K

Editor Reporting at https://t.co/2rsS3XcMNa

Lahore, Pakistan
Joined July 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
2 days
@BakhtSays 🙏
0
0
0
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
2 days
@ABPracha جی میں چیک کرتا ہوں
2
0
2
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
3 days
ایک دور تھا جی پی او کے باہر منشی بیٹھے ہوتے تھے اور لوگ ان سے خط لکھوایا کرتے تھے
28
117
586
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
3 days
سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ ،جسٹس منیب اختر،جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس اطہر من اللّٰہ نے سپریم کورٹ میں ججوں کی تقرری کے لئے 10 فروری کو بلایا گیا جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ملتوی کروانے کے لئے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا
30
93
376
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
5 days
غالبؔ نہ کر حضور میں تو بار بار عرض ظاہر ہے تیرا حال سب ان پر کہے بغیر
6
26
176
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
8 days
اسلام آباد ہائیکورٹ میں تین ججوں کے تبادلے کے معاملے میں متعلقہ ججوں نے رضامندی دی، چیف جسٹس پاکستان ،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ ،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ اور چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نے اس کو منظور کیا،پانچ چیف جسٹس صاحبان نے آئین کو فالو کیا جس پر آئین کی خودساختہ اور من پسند تشریح کرنے والوں کو اعتراض ہے.
23
267
795
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
8 days
قاصد کے آتے آتے خط اک اور لکھ رکھوں میں جانتا ہوں جو وہ لکھیں گے جواب میں Good luck
15
86
445
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
8 days
اسلام آباد ہائیکورٹ میں کل 3 فروری سے شروع ہونے والے ہفتے کا روسٹر جاری،دوسری ہائیکورٹس سے تبدیل ہو کر آنے والے جج صاحبان بھی اپنی سنیارٹی کے لحاظ سے روسٹر میں شامل ۔ Good luck
Tweet media one
12
150
486
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
8 days
اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججوں کے تبادلے کے بعد سنیارٹی لسٹ:1-چیف جسٹس عامر فاروق 2-جسٹس سردار سرفراز ڈوگر(Lhc) 3-جسٹس محسن اختر کیانی 4-جسٹس گل حسن اورنگزیب 5-جسٹس طارق محمود جہانگیری 6-جسٹس بابر ستار 7-جسٹس سردار اعجاز اسحاق 8-جسٹس ارباب محمد طاہر 9-جسٹس ثمن رفعت امتیاز 10-جسٹس خادم حسین سومرو (سندھ ہائیکورٹ) 11-جسٹس محمد آصف (بلوچستان ہائیکورٹ) 12-جسٹس محمد اعظم خان 13- جسٹس انعام امین منہاس Good luck
11
104
375
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
8 days
@arehman93 آج کے ولاگ میں مکمل تفصیل موجود ہے
1
0
1
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
9 days
@DrShahidIslam2 میں اپنے کل کے ولاگ میں بتا دیا تھا تین آرہے ہیں
1
1
7
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
9 days
@Muddassar04 میں ��ے اپنے گزشتہ ولاگ میں بتا دیا تھا کہ بلوچستان سے بھی ایک جج آرہے ہیں شائد ان کو پتہ نہیں تھا
2
28
131
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
12 days
@Malik_psm60 انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
0
0
1
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
13 days
جسٹس منصور علی شاہ کا 26ویں ترمیم کے خلاف رویہ انسانی فطرت کے عین مطابق ہے مگرججوں کا حلف ان سے آئین کی پاسداری اور ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر فیصلوں کا تقاضہ کرتا ہے،آئینی بنچ میں کسٹم کیس پیش ہوا تو عقدہ کھلا کہ جسٹس منصور شاہ والے بنچ کے16 جنوری کے حکم نامے میں کہا گیا کیس کو سنا گیا سمجھا جائے، جس پر جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دیئے کہ کیس یا سنا گیا ہوتا ہے یا نہیں سنا گیا ہوتا، یہ سنا گیا سمجھا جائے، ا سکی اصطلاح کہاں سے آئی؟ سمجھ نہیں آرہی اٹارنی جنرل کو رول 27 اےکا نوٹس دیے بغیرکیسےکہا گیاکیس سنا ہوا سمجھاجائے۔ اٹارنی جنرل نے کہا کہ ان کے پاس 13 جنوری کے دو حکم نامے موجود ہیں ، پہلے میں کہا گیا کیس کی آئندہ سماعت 27 جنوری کو ہو گی ، دوسرے حکم نامے میں کہا گیا کیس کی اگلی تاریخ سماعت 16 جنوری ہے۔ جسٹس جمال خان مندوخیل نے کہا کہ غیر قانونی طریقے سے کام نہ کریں، ڈھنگ سے کام کریں، کیا ہم نے ریگولر بینچ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کیا؟ ہم نے تو صرف کیس سنا ہے،
6
172
557
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
14 days
The Judicial Commission of Pakistan has de-notified the senior puisne Judges of the Lahore High Court, High Court of Balochistan and Peshawar High Court as Members of the Judicial Commission of Pakistan. This de-notification was due to an objection raised by Mr. Justice Munib Akhtar, Judge, Supreme Court of Pakistan/Member Judicial Commission of Pakistan in the meeting of Judicial Commission of Pakistan (High Court of Balochistan) dated 17th January, 2025. The objection was based on the interpretation of third proviso to Article 175(5) of the Constitution of the Islamic Republic of the Pakistan read with Article 1(2) of the Constitution Twenty-sixth Amendment Act (No. XXVI) of 2024. The Attorney-General of Pakistan/ Member Judicial Commission of Pakistan also concurred to the same opinion. The Chairperson of the Judicial Commission of Pakistan approved the said objection, subject to any judicial pronouncement.(Press release)
3
16
74