Akasha Profile Banner
Akasha Profile
Akasha

@realakasha

Followers
1,434
Following
1,651
Media
959
Statuses
6,993

Influencer Content Writer and Creator

Pakistan
Joined July 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@realakasha
Akasha
7 months
ارشد شریف نے کہا تھا کہ یہ ہجوم جب جاگ اٹھا تو دنیا کی کوئی طاقت پھر اس کو قوم بننے سے نہیں روک سکتی اور الحمدللہ اس دن کی بنیاد ہم نے قوم بن کر رکھ دی ہے۔ ارادے جن کے پختہ ہوں نظر جن کی خدا پر ہو تلاطم خیز موجوں سے وہ گھبرایا نہیں کرتے @javerias #ArshadSharifShaheed
Tweet media one
7
142
334
@realakasha
Akasha
7 months
علماء کو بیوقوف سمجھنا یا انکو طعنے دینا کہ انکو انگلش نہیں آتی جہالت پر مبنی ہے ہم جیسے دین کے طلباء نے قانون کی ڈگریاں صرف دفاع دین کے لئے ہی لی ہیں اسکو اپنا دھندہ نہیں بنایا ۔ صدر جمیعت اہل حدیث پاکستان @hishamelahi کا #QaziFaezIsa کے فیصلے پر رد عمل #قادیانی_نوازی_بندکرو
10
93
150
@realakasha
Akasha
8 months
دنیا بھر میں آئی ٹی ایکسپرٹس اور پاکستان میں ٹی سی ایکسپرٹس روز بروز بڑھتے جارہے ہیں
40
3
27
@realakasha
Akasha
8 months
بریکنگ نیوز پنجاب بھر میں موسم سرما کی چھٹیوں میں مزید .... see more 🤪🤓😂
40
3
27
@realakasha
Akasha
11 months
Gaza and Palestine under attack! It's time to raise my voice for Muslim Ummah. #FreePalastine #Gaza #طوفان_الأقصى #طوفان_القدس
Tweet media one
1
25
26
@realakasha
Akasha
8 months
یادیں ہمارے پسندیدہ لمحات اور حسین ماضی کی لاشیں ہوتی ہیں مگر ہم اُنکو دفناتے نہیں کیونکہ ہمیں اُن کے مرنے کا یقین ہی نہیں آتا ۔ یادوں سے ہی زندگی کی بہاریں ہیں شب بخیر 💫
30
3
23
@realakasha
Akasha
8 months
Life's a race, be a bear! Embrace resilience, ignore the noise, and charge forward.
20
3
20
@realakasha
Akasha
8 months
My first promotion list Rules (Compulsory) 1- Follow me 2- Retweet 3- comment your X handle
26
6
20
@realakasha
Akasha
11 months
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ  وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ  وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إنَّك حميدٌ مجيدٌ💚 اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ  وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ  وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إنَّك حميدٌ مجيدٌ💚
Tweet media one
2
23
21
@realakasha
Akasha
8 months
Assalam o Alaikum! 😍 Alhamdulillah❤️ Good morning with a blue tick 🙌🔵
Tweet media one
26
3
19
@realakasha
Akasha
8 months
How can you excuse? Say Alhamdulillah for everything ♥️
Tweet media one
19
4
24
@realakasha
Akasha
1 year
عورت کو محبت سے زیادہ عزت کی ضرورت ہوتی ہے محبت تو مل ہی جاتی ہے عزت چند کو ہی ملتی ہے ۔
5
14
18
@realakasha
Akasha
8 months
میں جس دن بھلا دوں تیرا پیار دل سے وہ دن آخری ہو میری زندگی کا
21
2
15
@realakasha
Akasha
1 year
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ  وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ  وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إنَّك حميدٌ مجيدٌ♥️ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ  وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ  وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إنَّك حميدٌ مجيدٌ♥️
Tweet media one
0
13
17
@realakasha
Akasha
1 year
تہجد کی دعاؤں پر میرا رحمٰن و رحیم اللہ “کن” فرماتا ہے۔ اللہ ہم سب کی دنیا و آخرت کی مشکلات آسان فرمائے آمین
2
15
16
@realakasha
Akasha
8 months
Assalamualaikum! Will you reply my Salam ❤️ Good night 😴
21
2
12
@realakasha
Akasha
1 year
وہ لڑکی کہاں ملے گی جو کہتی تھی "تیرے نال گرمی اچ گرمی نا لگے" 😂
2
10
17
@realakasha
Akasha
11 months
افواج پاکستان کیوں مستثنیٰ؟ کوئی بتا سکتا ہے پلیز
Tweet media one
2
16
14
@realakasha
Akasha
8 months
چل وہاں جاتے ہیں، چل وہاں جاتے ہیں پیار کرنے چلو ہم وہاں جاتے ہیں 😉 شب بخیر احباب ♥️
5
3
12
@realakasha
Akasha
8 months
جاپان اکاؤنٹس کی ٹویٹ پر کمنٹس سارے پاکستانیوں کے ہی ہوتے ہیں یہ چل کیا رہا ہے 😂🤪
6
3
12
@realakasha
Akasha
8 months
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 🥲 #KhalidButt 💔
Tweet media one
4
3
13
@realakasha
Akasha
7 months
ابران رحمت کے بعد کچے مکانوں کی مٹی سے اٹھنے والی خوشبو کا مقابلہ دنیا کی کوئی اور خوشبو نہیں کر سکتی ❤
Tweet media one
7
4
11
@realakasha
Akasha
8 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 😍 الله سے ڈرو پر کسی کا دل مت دکھاؤ کیونکہ موم بتی اور دل ایک جیسا ہوتا ہے بجھنے کے بعد کافی دیر تک دھواں دیتا ہے یہ وہ آہ ہے جو عرش تک پہنچتی ہے جسے الله ضرور سنتا ہے۔ صبح بخیر ❤️
9
4
12
@realakasha
Akasha
7 months
یہ غمزدہ اور خاموش گلیاں میرے گاؤں کی زندگی کی یادوں کا قبرستان ہیں 💔
Tweet media one
6
3
12
@realakasha
Akasha
7 months
کچھ چیزیں ایک ساتھ ہی اچھی لگتی ہیں 😍 جیسے کہ آپ اور میں ♥️🙈
Tweet media one
6
2
10
@realakasha
Akasha
8 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 😍 رابطے استوار رکھیں خالق سے نماز کے ذریعے مخلوق سے سلام کے ذریعے اللہ تعالیٰ ہمیں دونوں رابطے مضبوط رکھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤️
6
3
10
@realakasha
Akasha
8 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 😍 زندگی گزر ہی جاۓ گی کوشش کریں کہ آپ تعلق پروردگار اور اس کے بندوں سے مضبوط رہے تاکہ دنیا و آخرت دونوں سنور جائیں ۔ صبح بخیر ❤️ جمعہ مبارک 🤲
12
2
10
@realakasha
Akasha
1 year
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ  وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ  وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إنَّك حميدٌ مجيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ  وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ  وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إنَّك حميدٌ مجيدٌ♥️
Tweet media one
0
1
15
@realakasha
Akasha
7 months
لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ❤️
Tweet media one
3
4
15
@realakasha
Akasha
8 months
Let's post your sun snap 🌞 Finally موصوف come back Alhamdullilah 🤝 #堂本剛 #百田夏菜子 #Kinki #ももクロ #剛くん結婚 #ญี่ปุ่นว๊านหวาน
@Irumwarraichh
Irum Chauhdry
8 months
Let's post your sun snap 🌞 Finally موصوف come back Alhamdullilah 🤝 #堂本剛 #百田夏菜子 #Kinki #ももクロ #剛くん結婚 #ญี่ปุ่นว๊านหวาน
Tweet media one
12
54
64
7
4
8
@realakasha
Akasha
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ 😍 صبح بخیر ❤️
Tweet media one
4
1
16
@realakasha
Akasha
8 months
No One Can Replace 🙌🔥 Remember the name Babar Azam Completed 3500 runs in T20Is 👏 #PAKvsNZ #BabarAzam 𓃵 #NZvsPak
Tweet media one
3
3
8
@realakasha
Akasha
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 😍
9
0
12
@realakasha
Akasha
8 months
اَلّٰھُم صَلِی علی مُحَمدٍ وعلٰی آلِ مُحَمدٍ کَماصَليت علٰی اِبْرَاھِيم وَعلی آلِ اِبْرَاھِيم اِنَّك حَمِيدُمَجِيد اَلَّھُم بَارِك علی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَابَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِيم وَعَلی آل اِبرَاھِيم اِنَّك حَمِيدٌمَجِيد #خاتم_النبیین_محمدﷺّ Like RT Qoute
Tweet media one
@Irumwarraichh
Irum Chauhdry
8 months
اَلّٰھُم صَلِی علی مُحَمدٍ وعلٰی آلِ مُحَمدٍ کَماصَليت علٰی اِبْرَاھِيم وَعلی آلِ اِبْرَاھِيم اِنَّك حَمِيدُمَجِيد اَلَّھُم بَارِك علی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَابَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِيم وَعَلی آل اِبرَاھِيم اِنَّك حَمِيدٌمَجِيد #خاتم_النبیین_محمدﷺّ Like RT Qoute
Tweet media one
6
21
39
3
2
7
@realakasha
Akasha
7 months
Life is so short! Don't miss you Salah ♥️ Jumma Mubarak 😇🤲
Tweet media one
5
3
9
@realakasha
Akasha
7 months
میری زندگی میں بس تیری کمی ہے 💔
9
1
7
@realakasha
Akasha
8 months
Please Recite Darood e Pak and pray for everyone's safety. #Earthquake in all over Pakistan💔 Ya Allah Reham Farma 😭🙏
6
3
6
@realakasha
Akasha
7 months
Life is not easy for everyone 😔💔
8
4
8
@realakasha
Akasha
8 months
Good evening guys ✨ Let's support each other 😍 #堂本剛 #百田夏菜子 #Kinki #ももクロ #剛くん結婚 #ญี่ปุ่นว๊านหวาน
4
3
5
@realakasha
Akasha
7 months
توں صبح دی پاک ہوا ورگا 🥰 ساڈے پنڈ نو جاندے راہ ورگا🙌
Tweet media one
5
2
7
@realakasha
Akasha
8 months
Life is a brief and beautiful journey. Keep it simple, don't complicate it. Embrace the joy of the moment, chill, and relish every precious moment with your loved ones♥️ #堂本剛 #百田夏菜子 #Kinki #ももクロ #剛くん結婚 #ญี่ปุ่นว๊านหวาน
4
2
3
@realakasha
Akasha
8 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 😍 زندگی گزر ہی جاۓ گی لیکن کوشش کریں مشکلات میں صبر کا دامن تھامے رکھیں ۔ صبح بخیر احباب ❤️
5
2
8
@realakasha
Akasha
8 months
جب بندا پہلی بار مری جاۓ تو 😂
Tweet media one
3
0
4
@realakasha
Akasha
7 months
@KKamboh @stats_feed Agree 💯 never celebrate it
0
0
14
@realakasha
Akasha
8 months
پھر انہیں بھی ایک دن ٹھوکر ماری گئی جنہوں نے محبت میں ملک کو ٹھکرایا تھا
Tweet media one
3
3
7
@realakasha
Akasha
7 months
محبت محسوس کرنے کا پہلا طریقہ جلن ہے!
6
0
7
@realakasha
Akasha
8 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 😍 اللہ تعالیٰ آج کا دن خیر و برکت والا بنائے آمین صبح بخیر ❤️
5
2
4
@realakasha
Akasha
8 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 😍
3
1
4
@realakasha
Akasha
8 months
لمبی ہے غم کی شام، مگر شام ہی تو ہے
3
2
5
@realakasha
Akasha
7 months
Allah will fix everything 🙏🥺 InshaAllah ♥️
Tweet media one
5
3
5
@realakasha
Akasha
7 months
مجھے جتنی تکلیف اس کے لب ولہجے نے دی اتنی تکلیف شاید کسی بات نے نہ دی 💔
3
2
4
@realakasha
Akasha
8 months
Hello #Iran , our #ISPR soldiers are ready 💪
Tweet media one
4
3
5
@realakasha
Akasha
7 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم اللّہ اور اس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں۔ اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پر درود و سلام بھیجو۔ (سورت احزاب:آیت56) صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤️ اللہ میری، میرے ملک پاکستان اور میرے ہموطنو کی خیر ہو آمین
Tweet media one
4
4
11
@realakasha
Akasha
1 year
تم لوگ سوتے کیوں نہیں ہو یار؟
2
0
7
@realakasha
Akasha
8 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 😍 آئیں سب مل کر نعرہ لگائیں پاکستان زندہ باد 🇵🇰 پاکستان آرمی پائندہ باد
Tweet media one
4
5
6
@realakasha
Akasha
7 months
Everyone retires, but Mother never retires! #Mothers #Respect #Love #Care
Tweet media one
10
2
12
@realakasha
Akasha
8 months
کون کون جاگ رہا ہے؟ اور کیوں؟
3
0
5
@realakasha
Akasha
7 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 😍 اللہ تعالیٰ ہمیں دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🙌 صبح بخیر ♥️
5
1
5
@realakasha
Akasha
8 months
My role model Muhammad ﷺ ❤️ My guide Muhammadﷺ ❤️ My motivation Muhammad ﷺ ❤️ My teacher Muhammad ﷺ ❤️ My leader Muhammad ﷺ ❤️ My Prophet Muhammad ﷺ ❤️ I follow Muhammad ﷺ ❤️ I love Muhammad ﷺ ❤️ I admire Muhammad ﷺ ❤️ We are Ummah of Muhammad ﷺ ❤️ Quote or Repost..!
3
3
5
@realakasha
Akasha
6 months
الصَّلَاةُ خَيْرٌ مِنْ النَّوْمِ نماز نیند سے بہتر ہے💕
Tweet media one
5
3
9
@realakasha
Akasha
8 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 😍 اللہ تعالیٰ ہمارے ملک 🇵🇰 اور ہمارے لوگوں کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین ثم آمین پاکستان زندہ باد ❤️
4
2
5
@realakasha
Akasha
8 months
بیشک اللہ کے ذکر سے دلوں کو سکون ملتا ہے ❤️
Tweet media one
4
3
4
@realakasha
Akasha
6 months
انسان کی سب سے بڑی ضرورت سکون ہے اور وہ بس اللّٰه تعالیٰ کی یاد میں ہے۔۔♥️🧿 اَلَا بِذِکْرِاللّٰهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوْبُ 🌼
Tweet media one
@Irumwarraichh
Irum Chauhdry
6 months
انسان کی سب سے بڑی ضرورت سکون ہے اور وہ بس اللّٰه تعالیٰ کی یاد میں ہے۔۔♥️🧿 اَلَا بِذِکْرِاللّٰهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوْبُ 🌼
Tweet media one
18
6
23
3
4
12
@realakasha
Akasha
7 months
@Nophace1 Heartbreaking 💔 #bbmzansi
0
0
11
@realakasha
Akasha
1 year
سبحان الله🍀 الحمدلله🌿 لا إله إلا الله🌿 الله أكبر🌿
0
0
9
@realakasha
Akasha
8 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 😍 اللہ تعالیٰ ہمیں دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🙌 صبح بخیر ♥️
4
2
3
@realakasha
Akasha
8 months
All social media services and #internetdown in Pakistan Meanwhile VPN 😂
Tweet media one
0
3
5
@realakasha
Akasha
1 year
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ  وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ  وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إنَّك حميدٌ مجيدٌ♥️ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ  وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ  وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إنَّك حميدٌ مجيدٌ♥️
Tweet media one
1
2
9
@realakasha
Akasha
8 months
Yes, in the last World cup. #PAKvsNZ #BabarAzam 𓃵 #ViratKohli
Tweet media one
@BajwaKehtaHaii
Fakhar Bajwa 🏏
8 months
Have you ever seen Virat Kohli dropping sitters like these?
Tweet media one
37
4
60
2
0
0
@realakasha
Akasha
8 months
No one can raise a voice like him for our Beloved Prophet Hazrat Muhammad S.A.W.W. ❤️
2
4
5
@realakasha
Akasha
8 months
خاندانی لوگوں کو وفاداری وراثت میں ملتی ہے 🔥
2
0
5
@realakasha
Akasha
7 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالیٰ ہمیں جھوٹ جیسی لعنت سے محفوظ رکھے، ہمیں حق اور سچ کے کھڑا ہونے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمارا خاتمہ ایمان پر ہو آمین یارب العالمین 🙌 شب بخیر 🥀
Tweet media one
3
3
11
@realakasha
Akasha
8 months
Feel the difference Like 👇 Repost 👇
Tweet media one
Tweet media two
0
0
5
@realakasha
Akasha
8 months
سو جاؤ آج بھی رپلائی نہیں آۓ گا 🥺
3
0
4
@realakasha
Akasha
6 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اے میرے پروردگار ہمارے حال پر رحم کر ہم سے بھول چوک میں جو گناہ سرزد ہوئے ہیں معاف فرما دے ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جو تو نے ہم سے پہلے لوگوں پر ڈالا۔ اے اللہ ہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق دے، ہم سے درگزر فرما آمین یارب العالمین 🙌 صبح بخیر ❤️
Tweet media one
8
1
9
@realakasha
Akasha
7 months
تیرا میرا ہے پیار امر ♥️ توں چاہے تو قدموں میں سر رکھ دوں
7
2
9
@realakasha
Akasha
7 months
Must listen, New song Moye Moye 😂 #TwitterDown #LQvsQG #ElectionResults
12
0
11
@realakasha
Akasha
1 year
دل ہی اُٹھ گیا ہے ہر چیز سے سوائے گھومنے پھرنے، کھانے پینے، سونے اور موبائل فون استعمال سے ۔ 😂
1
2
8
@realakasha
Akasha
7 months
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا ❤️صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وَسَلَّم ❤️ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
@warraichfatima7
🖤 لاریب فاطمہ وڑائچ
7 months
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا ❤️صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وَسَلَّم ❤️ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
21
17
70
1
7
10
@realakasha
Akasha
7 months
Let us help him and get his career back 💔 #bbmzansi
Tweet media one
1
0
4
@realakasha
Akasha
8 months
My first promotion list @Irumwarraichh @AmUsamaCh @ShahzainSpeakin @Haya112417 @RabiaKhan786741 @RajpootSia24 @talha_abubakar4 @noor3029 Rules (Compulsory) 1- Follow me 2- Retweet 3- comment your X handle
@realakasha
Akasha
8 months
My first promotion list Rules (Compulsory) 1- Follow me 2- Retweet 3- comment your X handle
26
6
20
6
1
2
@realakasha
Akasha
8 months
Finally Blue Checkmark Soon X Family Support Me please 🥺
Tweet media one
1
3
5
@realakasha
Akasha
8 months
Allah does not look at your appearances or your financial status, but Almighty definitely looks at your hearts and your actions.♥️
Tweet media one
1
2
3
@realakasha
Akasha
8 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 😍 آج جمعہ المبارک کا دن ہے زیادہ سے زیادہ درود شریف پڑھیں اور مجھے بھی دعاؤں میں یاد رکھیں ♥️
2
1
3
@realakasha
Akasha
8 months
آج دل بہت اداس ہے 💔 نیند بھی نہیں آ رہی ہے 🥺
3
0
3
@realakasha
Akasha
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 😍 کیا حال ہیں کیسے ہیں سب احباب
2
0
3
@realakasha
Akasha
8 months
Assalam o Alaikum 😍 Kaisy hai ap sb? Jumma Mubarak ♥️
6
0
4
@realakasha
Akasha
7 months
اَلّٰھُم صَلِی علی مُحَمدٍ وعلٰی آلِ مُحَمدٍ کَماصَليت علٰی اِبْرَاھِيم وَعلی آلِ اِبْرَاھِيم اِنَّك حَمِيدُمَجِيد اَلَّھُم بَارِك علی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَابَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِيم وَعَلی آل اِبرَاھِيم اِنَّك حَمِيدٌمَجِيد #خاتم_النبیین_محمدﷺّ Like RT Qoute
@Irumwarraichh
Irum Chauhdry
7 months
اَللّٰــــھُمَّ صَــّـــلِ عَلٰـــی مُحَـــمَّدٍ وَّعَلٰٓـــی اٰلِـ مُحَـــمَّدٍ کَمَــــا صَــــلَّیْتَ عَـــلٰٓی اِبْرَاھِیْــــمَ وَعَلٰٓـــی اٰلِ اِبْرَاھِـــیْمَ اِنَّکَ حَمِـــیْدٌ مَّجِــــیْدٌ-اَللّٰھُــــمَّ بَارِکْ عَـــــلٰی مُحَــــمَّدٍ وَّعَلٰٓــــی اٰلِ
23
17
90
1
4
10
@realakasha
Akasha
8 months
ﺟﺐ ﺭﺷﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺿﺪ ﺍﻭﺭ ﻣﻘﺎﺑﻠﮧ ﺁﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﯾﮧ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺟﯿﺖ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ٬ ﺻﺮﻑ ﺭﺷﺘﮧ ﮨﺎﺭ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ💔
3
0
3
@realakasha
Akasha
7 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 😍 اللہ تعالیٰ ہمیں زندہ رکھے تو اسلام پر رکھے اور موت دے تو ایمان پر دے آمین یا رب العالمین 🙏 صبح بخیر ♥️
5
1
3
@realakasha
Akasha
8 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 😍 ہم زندگی میں کوئی کام کرنے سے نہیں ڈرتے اپنے آپ کو زندہ رکھنے کیلئے سب کچھ کر گزرتے ہیں لیکن کوشش کریں کسی کا دل نہ دکھائیں خالق اور مخلوق سے تعلق مضبوط رکھیں ۔ صبح بخیر ❤️
3
0
3
@realakasha
Akasha
8 months
Is it Hypocrisy of #Iran ?
Tweet media one
3
2
4
@realakasha
Akasha
1 year
ہاں جی کیسے جاگ رہے آج آپ اب تک؟ 👀
6
0
6
@realakasha
Akasha
7 months
سنو ہمدم غمگسار میرے، ہم ایک بار وُہی بات کر کے دیکھ نہ لیں؟؟ ہمارے دَرمیاں جِس سے کھچَاؤ آتا ہے💔
4
2
3
@realakasha
Akasha
10 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 😍
3
0
5
@realakasha
Akasha
1 year
لا إله الا الله وحده لا شريك له له الملك وله الحمد وهو على كل شي قدير 🌿
1
3
9
@realakasha
Akasha
8 months
مرشد ہماری آدھی زندگی لڑنے اور آدھی منانے میں گزری مرشد ہمارا حال بھی ہمارے جیسا ہے 💔
0
1
4