rashid_mehrvi Profile Banner
راشد امین مہروی Profile
راشد امین مہروی

@rashid_mehrvi

Followers
399
Following
243
Statuses
5K

Multifaceted Educationist 📚 🎓M.Phil Linguistics 🎓M.Ed 🎓M.A Political Science. Teaching🖍️📚 Poetry🖍️ Gardening🌱 Farming 🌾🧺 Multiple Businesses💼

Joined October 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
@rashid_mehrvi
راشد امین مہروی
10 months
بچپن میں میری ماں میرے بال بھی نہیں بکھرنے دیتی تھی۔ اے زندگی تو نے میرا کیا حال کر دیا.
0
0
1
@rashid_mehrvi
راشد امین مہروی
9 months
عبادت بھی کرتے ہو لیکن لوگوں کو تکلیفیں بھی دیتے ہو صدقہ و خیرات بھی کرتے ہو لیکن ان پر احسان بھی جتلاتے ہو اپنی نیکیاں ایسے برتن میں نہ جمع کرو جس میں سوراخ ہو. آراےایم
0
0
0
@rashid_mehrvi
راشد امین مہروی
9 months
@ZulfiqarKhan48 اس میں کیا غلط بِنا بات کے بات تو نہیں بنی نا بات ہوئی ہوگی تو بات یہاں تک پہنچی۔ تو ایسے کونسے خواب دکھا دیئے ہوں گے کہ جن کے ٹوٹنے پہ لڑکا پستول ہی اُٹھا لیا
1
0
0
@rashid_mehrvi
راشد امین مہروی
9 months
اَمَّنۡ يُّجِيۡبُ الۡمُضۡطَرَّ اِذَا دَعَاهُ "جب کوئی ٹوٹ کر تڑپ کے اسے پکارتا ہے تو وہ اس کی دعا قبول کرتا ہے. آراےایم
Tweet media one
3
2
3
@rashid_mehrvi
راشد امین مہروی
9 months
RT @RA_Mehrvi: پاکستان میں گرمی درخت لگانے سے کم ہوگی آلو ب��ارے، فالسے کا شربت پینے یا ٹینڈ کروانے سے نہیں۔ درخت لگائیں شکریہ ظلِ زہرا ht…
0
2
0
@rashid_mehrvi
راشد امین مہروی
9 months
@marhoomqalandar اللّٰہ ہم سے راضی ہو بس
0
0
0
@rashid_mehrvi
راشد امین مہروی
9 months
@Shahi_likhari @Urdu_Shairi47 مراقبت کامل به چه چیزی؟
0
0
0
@rashid_mehrvi
راشد امین مہروی
9 months
@DilSy_DilTk بہت اچھی لائینز
1
0
1
@rashid_mehrvi
راشد امین مہروی
9 months
RT @DilSy_DilTk: ✍️یہ محبت بھی عجب کارِزیاں ہے جس میں لوگ خود چل کے خسارے کی طرف جاتے ہیں۔🖤🥀
Tweet media one
0
1
0
@rashid_mehrvi
راشد امین مہروی
9 months
@x4Maryam @esha_shahzadi3 زبان میں ویسے جو آپ کو پسند ہے اس میں سختی تو ہڈی سے بھی زیادہ آ جاتی ہے۔
0
0
0
@rashid_mehrvi
راشد امین مہروی
9 months
@esha_shahzadi3 جو آپ کہو گی
0
0
0
@rashid_mehrvi
راشد امین مہروی
9 months
@esha_shahzadi3 کیا کرنا ہے آپ نے ایسے لڑکے کا؟
0
0
0
@rashid_mehrvi
راشد امین مہروی
9 months
@esha_shahzadi3 انباکس میں آپ کچھ دکھا رہی ہیں کیا؟
0
0
0
@rashid_mehrvi
راشد امین مہروی
9 months
@hareem_zu درست فرمایا آپ نے
0
0
0
@rashid_mehrvi
راشد امین مہروی
9 months
@Hibbba_khan اچھی شاعری ہے بہتر انتخاب کیا
0
0
1
@rashid_mehrvi
راشد امین مہروی
9 months
انسان نہیں جانتا کہ اللّٰه تعالیٰ کب کب کہاں کہاں کس کس طرح اپنے بندے کو اپنے بندوں کے شر سے بچاتا ہے ہم صرف تعلق ٹوٹتا دیکھتے ہیں مگر اس سے جُڑا شر اسے دیکھنے والی آنکھ انسان کے پاس نہیں ہے مگر وہ رب خوب جانتا ہے، وہ بڑا جاننے والا ہے سینوں کے اندر چھپے رازوں اور نیتوں کو بھی
Tweet media one
0
0
0
@rashid_mehrvi
راشد امین مہروی
9 months
0
0
0
@rashid_mehrvi
راشد امین مہروی
9 months
0
0
0
@rashid_mehrvi
راشد امین مہروی
9 months
0
0
1
@rashid_mehrvi
راشد امین مہروی
9 months
@esha_shahzadi3 دکھاؤ دکھاؤ دکھاؤ
0
0
0
@rashid_mehrvi
راشد امین مہروی
9 months
@adeebareal008 آئی ایم ٹرپل ناؤ
0
0
0