𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖 Profile Banner
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖 Profile
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖

@hareem_zu

Followers
4,954
Following
2,429
Media
1,344
Statuses
278,062

blood group, Tea positive

Joined September 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
2 months
السلام علیکم دوستو میرا یہ اکاؤنٹ پاز ہوگیا ہے آپ سب سے گزارش ہے کہ میرے دوسرے اکاؤنٹ کو فالو کرلیں شکریہ @Aiman8798
42
0
5
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
3 years
اردو کی ترویج میں آگے بڑھ کر ہمارا ساتھ دیں ہمارا حوصلہ آپ کے ساتھ کی بدولت ہے آپ کا ساتھ رہا تو انشاءاللہ معاشرتی رابطہ کی اس دنیا میں اردو سے شغف رکھنے والوں کو معیاری مواد اک جگہ میسر ہوسکےگا آئیےہمارا ساتھ دیجیے اپنے کلام یا انتخاب کےساتھ #اپنی_زبان_اردو لگانا نہ بھولیں
44
95
283
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
5 months
ادا ہے عشق ہے خواب ہے تماشا ہے ہماری آنکھ میں ایک شخص بے تحاشہ ہے
Tweet media one
149
31
294
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
3 months
کیا حسن تھا کہ آنکھ سے دیکھا ہزار بار پھر بھی نظر کو حسرت دیدار رہ گئی -
Tweet media one
46
22
179
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
3 months
تُجھ کو چُھونے کے بعد کیا ہوگا دیر تک ہاتھ کانپتے رہیں گے۔
Tweet media one
50
22
174
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
3 months
تجھ سے عشق کر لیا اب خسارہ کیسا ؟ دریائی محبت میں جو اتر گیا اب کنارہ کیسا ؟ اک بار تیرے ہو گئے بس ہو گئے روز کرنا نیا استخارہ کیسا ؟
36
33
161
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
3 months
بیٹھیئے،بات کر کے دیکھتے ہیں عین ممکن ہے بات بن جائے
Tweet media one
58
13
146
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
3 months
السَلامُ عَلَيْكُمْ وَ رَحمةُ اللهِ اللہ تعالیٰ آپ پر ہمیشہ مہربان رہے اپنی شان وصفات کے مطابق خوب rahmatein نازل فرمائے ۔ آمین صبح بخیر
Tweet media one
92
16
128
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
3 months
محبت فرض ہے فرضی نہیں سراسر مرض ہے مرضی نہیں
41
14
116
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
3 months
میں تمہیں چاند کہوں یہ ممکن تو ہے مگر !! لوگ تمہیں رات بھر دیکھیں یہ مجھے گوارا نہیں !
57
14
113
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
3 months
Assalamoalikum Good morning دعا ہے کہ اللہ رب العزت آپکو لاتعداد نعمتوں سے نوازے آپکو ہمیشہ غم اور دکھ سے بچائے دین و دنیا کی دولت سے مالا مال فرمائے آپکو اور آپکے اہلخانہ کو صحت و تندرستی عطا فرما۔ آمین
Tweet media one
90
6
97
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
3 months
Assalamoalikum اللہ پاک آپ کو اچھی صحت کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرمائے زندگی کے ہر موڑ پر کامیابی و کامرانی عطا فرمائے اور اللہ کے نگہبان فرشتے ہر وقت، ہر جگہ آپ کی حفاظت فرمائیں. آمین صبح بخیر
Tweet media one
92
9
100
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
3 months
ہم سے بہتر ہے یہ پازیب جو اس پاؤں میں ہے اسی پازیب میں ڈھل جانے کو جی چاہتا ہے "ساحر لدھیانوی"
Tweet media one
35
10
96
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
3 months
وہاں طبیب کیا کرے ! جہاں تیری گفتگو ہی شفا ٹھہرے
40
10
100
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
3 months
اسلام وعليكم اللہ پاک آپ کو اچھی صحت کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرمائے زندگی کے ہر موڑ پر کامیابی و کامرانی عطا فرمائے اور اللہ کے نگہبان فرشتے ہر وقت، ہر جگہ آپ کی حفاظت فرمائیں. آمین صبح بخیر
Tweet media one
72
14
99
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
3 months
کبھی تو آسماں سے چاند اترے جام ہو جائے تمہارے نام کی اک خوبصورت شام ہو جائے
Tweet media one
52
7
92
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
3 months
کہنے والے کا کیا جاتا ہے! کمال تو سہنے والے کرتے ہیں
Tweet media one
45
12
99
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
3 months
وہ عشق ہی کیا! وہ عشق ہی کیا جو کسی کے چہرے سے ہو مزا تو تب ہے محبت کسی کی باتوں سے ہو.
Tweet media one
44
10
100
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
3 months
صورتیں کتنی ہی حسین کیوں نہ ہو ں نصیبوں کی محتاج ہوا کرتی ہیں
49
4
100
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
3 months
میرا قلم میرے جذبات سے واقف ہے اتنا غالب کہ میں لفظ محبت لکھوں تو تیرا نام لکھا جاتا ہے
53
8
95
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
3 months
اور سب باتوں کا حساب رہنے دو یہ بتاؤ خود سے نظریں ملا لیتے ہو؟
49
11
93
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
5 months
ﺍﯾﺴﺎ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﻢ ﭘﮑﺎﺭﺗﮯ ﮨﻮ! ﻭﺍقعی ﺗﻢ ﭘﮑﺎﺭﺗﮯ ﮨﻮ ﮐﯿﺎ؟
Tweet media one
49
12
84
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
3 months
صبح بخير ASSALAMOALIKUM بے شک دلوں کا سکون اللہ کے ذکر میں ہے اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھیں اور تمام مشکلات اور پریشانیوں سے محفوظ رکھیں۔ آمین
Tweet media one
68
9
88
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
3 months
وہ مل جائے مجھے تو یوں سمجھوں گا غالب جنت کا اعلان ہو جیسے کسی گناہ گار کیلئے
34
9
87
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
3 months
کسی مرہم کو مانتا ہی نہیں دِل عجیب و غریب زخمی ہے۔۔
Tweet media one
43
6
87
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
3 months
صبح کا آغاز اللہ کے پاک نام سے جو بڑامہربان اور نہایت رحم والا ہے مالک دو جہاں آپ پر اور آپ کے گھرانے پراپنی خاص رحمت و برکت نازل فرماۓ ۔ اورتمام نا گہانی آفات و بیماریوں نقصانات اورینج فکر سے محفوظ فرمائے ۔ السلاملیکم ورحمۃ اللہ برکات صبح بخیر Good morning 🌟
Tweet media one
72
9
88
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
5 months
نمائش کرنےsay چاہت بڑھ نہیں جاتی.. محبت وہ بھی کرتے ہیں جو اظہار نہیں کرتے
Tweet media one
41
12
82
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
3 months
کچھ تم کو بھی عزیز ہے اپنے سبھی اصول کچھ ہم بھی اتفاق سے ضد کے مریض ہے
45
9
87
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
3 months
پھر ساعتیں الہام کی صورت ہوئیں نازل پھر لفظ کی تتلی نے دھنک رنگ بکھیرے
Tweet media one
31
10
81
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
5 months
لوگ سیرت کا صرف رونا روتے ہیں بات ہر کوئی شکل دیکھ کر ہی شروع کرتا ہے
Tweet media one
50
10
77
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
5 months
کرنے دو جو بکواس کرتے ہیں ہمیشہ خالی برتن ہی آواز کرتے ہیں
Tweet media one
46
10
77
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
5 months
ہم نے سینے سے لگا یا دل نہ اپنا بن سکا مسکرا کر تم نے دیکھا دل تمہارا ہو گیا
Tweet media one
49
6
83
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
3 months
اگر زندگی کو درست طور پر جیا جائے تو وہ موت سے کبھی خوفزدہ نہیں ہوتی۔۔۔۔ السلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
54
6
76
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
5 months
پھول تھے رنگ تھے لمحوں کی صباحت ہم تھے ایسے زندہ تھے کہ جینے کی علامت ہم تھے
Tweet media one
34
16
80
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
3 months
السلامعلیکم ورحمۃ اللہ برکات اے عرش معلیٰ کے مالک ! ہمارے دلوں کو گمراہ ہونے سے بچا، آج کے اس روشن دن کو ہمارے لئے باعث رحمت بنا رزق وسیع عطا کر اور زندگی کے تمام امتحانوں میں کامیابی عطا فرما .. صبح بخير
Tweet media one
60
9
78
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
3 months
اسلام علیکم shaam بخیر اللہ پاک دو جہاں کی خوشیاں آپ کی جھولی میں ڈال دے آمین !
Tweet media one
53
9
77
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
3 months
ASSALAMOALIKUM Subha bakhair Good morning جمعة المبارک یا رب آج کے دن جتنے بھی ہاتھ تیری بارگاہ میں دعا کیلیئے اُٹھیں ، سبکی نیک تمنائیں ، حاجتیں اور دعائیں قبول فرما۔ آمین
Tweet media one
68
4
74
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
3 months
وہ اتفاق سے راستے میں مل جائے کہیں بس اسی شوق نے ہمیں اور ا بنا دیا،
36
14
78
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
3 months
مسکراہٹ دیکھ کر ان کی ہم ہوش گنوا بیٹھے ہم ہوش میں آنے کو تھے وہ پھر مسکرا بیٹھے
35
8
79
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
3 months
صبح بخیر اے رب کا ئنات ! میں تیرے پاک نام سے دن کا ابتداء کرتا ہوں ۔ یارب میری اور میرے دوستوں کی دین و دنیا بہتر فرما اور اپنے لامحد ودخزانوں سے رزق حلال صحت، طویل عمر ، خوشیاں اور کامیابیاں عطافرما. (آمین)
Tweet media one
40
11
69
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
5 months
چپ کر کے سہتے رہو تو بہت اچھے ہو اگر بول پڑو تو آپ سے برا کوئی نہیں۔
Tweet media one
46
12
69
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
3 months
ہم حسین ہونے کا دعویٰ تو نہیں کرتے مگر جسے آنکھ بھر کر دیکھ لیں اُلجھن میں ڈال دیتے ہیں
Tweet media one
37
8
72
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
3 months
اُسے اذیت سے نِکلنے کی کوئی راہ نہ مِلے گی، یُونہی کوئی روگ اُسکے دِل کو بھی اگر لَگ ��ائے ... خُدا کرے پہلے مَیری یاد اُسکے دِل میں بَس جائے، پِھر اُس پہ سزا یہ کہ اُسے مَیری بھی عُمر لگ جائے۔۔۔
Tweet media one
29
8
71
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
3 months
بہت کوشش میں کرتا ہوں اندھیرے ختم ہوں لیکن kahin جگنو نہیں ملتا ، کہیں پے چاند آدھا ہے
39
8
70
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
5 months
کتنے عجیب ہیں نہ لوگ بات پکڑ کر انسان چھوڑ دیتے ہیں
Tweet media one
47
6
65
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
5 months
لوگ واقف ہیں میری عادتوں سے رابطہ کم ہی سہی لاجواب رکھتا ہوں
Tweet media one
39
6
64
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
5 months
خیالوں میں بھٹک جانا یادوں میں کھو جانا بہت اچھا لگا دل کو فقط اک تیرا ہو جانا۔
Tweet media one
23
8
64
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
3 months
ASSALAMOALIKUM Subah Bakhair صبح کا ہر پل زندگی دے آپکو دن کا ہر لمحہ خوشی دے آپکو خوشیوں سے ہر پل ہو آپ کی ملاقات اس لیے مسکرا کے کرنا دن کی شروعات آپکی نئی صبح اتنی سہانی ہو جائے دکھوں کی ساری باتیں آپکی پرانی ہو جائے Ameen...
Tweet media one
54
8
63
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
5 months
بس یہی سوچ کر شکوہ نہ کیا میں نے اپنی جگہ ہر شخص صحیح ہوا کرتا ہے
Tweet media one
49
12
66
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
3 months
تیری محبت حیات کو لکھوں کس غزل کے نام سے۔ تیرا حسن بھی جان لیوا تیری سادگی بھی کمال ہے
Tweet media one
43
5
64
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
3 months
عمر بھر عشق کسی طور کم نہ ہو آمین دل کو ہر روز عطا نعمتِ غم ہو آمین میرے کاسے کو ہے بس چار ہی سکّوں کی طلب عشق ہو وقت ہو کاغذ ہو قلم ہو آمین جب میں خاموش رہوں رونقِ محفل ٹھہروں اور جب بات کروں بات میں دم ہو آمین لوگ چاہیں بھی تو ہم کو نہ جدا کر پائیں یوں مری ذات تری
Tweet media one
43
6
59
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
2 years
#اپنی_زبان_اردو تم چاہتے ہو تم سے بچھڑ کر بھی خوش رہیں یعنی ہوا بھی چلے اور دیا بھی جلے۔۔۔
Tweet media one
13
18
59
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
6 months
ہم اپنی ساری زندگی محض اس لئے لمحہ لمحہ اپنی دل آزاری کرتے گزار دیتے ہیں کہ کسی کی دل آزاری نہ ہو۔
Tweet media one
39
11
50
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
5 months
خدا کرے وہ لمحے کبھی ختم نہ ہوں جن لمحوں میں میرے والدین مسکراتے ہیں. ... آمین
Tweet media one
36
10
59
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
5 months
تجھے دیکھنے کے سو بہانے تھے ہائے وہ بھی کیا زمانے تھے!
Tweet media one
41
10
59
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
5 months
اُس ذاتﷺ پر دُرود پڑھ لیجئے کہ جس ذاتﷺ پر دُرود بھیجنا رنج و مصیبتوں سے نجات دلاتا ہے .. السلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
46
9
59
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
5 months
بات یہ نہیں کہ کوئی اور ملتا نہیں دل مومن ہے اپنا قبلہ بدلتا نہیں
Tweet media one
39
11
62
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
5 months
لیجے سے اُٹھ رہی تھی داستان دل چہرہ بتا رہا تھا آج چائے نہیں ملی
Tweet media one
27
10
59
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
5 months
ایسا تو خواب میں بھی نہیں سوچنا کبھی میں اور تیرے ہجرمیں گریہ کرونگی ؟؟ میں؟؟ اب یاد رکھ کہ تجھ سے توقع نہیں کوئی اب بھول جا کہ تجھ پہ بھروسہ کرونگی میں۔۔۔
Tweet media one
38
10
56
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
5 months
سارے فرشتے ہی ملے ہیں ہمیں تو کوئی غلطی کرتا ہی نہیں ہمیشہ ہم ہی غلط ہوتے ہیں
Tweet media one
41
8
55
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
5 months
السلام علیکم صبح بخیر اے الله !!! جو زندگی گزر گئی اس پر تیرا شکر ادا کرتے ہیں جو زندگی رہ گئی اس پر تیری رحمت کے طلبگار ہیں ہم سب پر اپنی رحمت کے دروازے کھول دے آمین ۔
Tweet media one
80
5
56
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
5 months
وقت کی رفتار میں کہاں کھو گئے ہم کیوں اتنی جلدی بڑے ہو گئے ہم
Tweet media one
44
7
58
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
5 months
مطلبی زمانہ ہے نفرتوں کا قہر ہے یہ دنیا دکھاتی تو شہد ہے مگر پلاتی زہر ہے
Tweet media one
52
4
54
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
5 months
کتابوں کے صفحے پلٹ کر سوچتی ہوں یوں پلٹ جائے اگر "زندگی" تو کیا بات ہو۔
Tweet media one
32
8
57
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
5 months
غرور نہ کر نشان سجدہ سجا کر اے انسان وہ نیتوں سے نتیجے نکال لیتا ہے۔
Tweet media one
54
3
52
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
3 months
کون کہتا ہے سنورنے سے بڑھتی ہے خوبصورتی دلوں میں چاہت ہو تو چہرے یو نہی nikhar جاتے ہیں
48
5
54
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
1 year
#اپنی_زبان_اردو کون سمجھے گا تیری آنکھوں کی پیچیدگیاں.....؟؟ کیسے سُلجھیں گے تیری زُلفوں کے اُلجھے ہوۓ خم؟؟
Tweet media one
3
15
60
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
5 months
ہم نے محبت کا بھرم سب سے جدا رکھا ہے ذکر ہر بات میں تیرا ہے مگر نام چھپا رکھا ہے..
Tweet media one
48
9
58
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
5 months
محبت چھوڑ دی ہے میں نے اب میں افطاری کے پکوڑے بناتی ہوں😒😒
Tweet media one
31
9
55
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
5 months
Rishtay احساس سے بنتے ہیں Rang ، نسل اور چال دیکھ کر تو جانور خریدے جاتے ہیں..
Tweet media one
31
10
51
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
5 months
ہر عبادت کا پتا نہیں قبول ہوتی ہے یا نہیں لیکن درود شریف ایک ایسی عبادت ہے جو ادا ہوتے ہی قبول ہو جاتی ہے۔ ♥️ جمعہ مبارک
Tweet media one
37
9
52
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
5 months
معلوم سب کو ہے زندگی بے حال ہے لوگ پھر بھی پوچھتے ہیں کیا حال ہے
Tweet media one
28
9
52
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
5 months
دنیا کا سب سے مشکل کام اپنوں میں اپنا ڈھونڈنا
Tweet media one
34
7
54
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
5 months
السلام و علیکم خلوص دعاؤں. اور خوشیوں کے لازوال خزانوں کے ساتھ آپ کو آج کی "صبح مبارک" ہو. "اللہ" آپ سب کی حفاظت کرے او تمام حاجات پوری کرے"، " آمین یارب العالمین ""
Tweet media one
59
2
49
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
3 months
پرچھائیوں کے شہر کی تنہائیاں نہ پوچھ اپنا شریک غم کوئی اپنے سوا نہ تھا
Tweet media one
32
8
53
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
5 months
تو خود سے ہی نہیں آشنا ۔ تیری ذات تجہ pay ہی راز ہے! تیرے قلب میں ہے چھپا ہوا ۔ تیری روح کو جس کی تلاش ہے !
Tweet media one
29
8
48
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
5 months
میں تمہیں چاند کہوں یہ ممکن تو ہے مگر .. لوگ تمہیں رات بھر دیکھیں یہ مجھے گوارا نہیں!
Tweet media one
52
8
50
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
3 months
السلامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَعَ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ ایمان کے بعد عزت و تندرستی سے بہتر کوئی نعمت نہیں۔ اللہ آپ کو عزت، صحت، خوشی اور کامیابی نصیب فرمائے۔ آمین Subah bakhair Good morning
Tweet media one
41
10
52
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
5 months
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته صبح بخیر زندگی! اے اللہ سخاوت والا رزق عاجزی والی عبادت بندگی والی زندگی اور ایمان والی موت نصیب فرما۔ آمین یارب العالمین
Tweet media one
52
6
49
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
5 months
یہ جو دل میں قیام کرتے ہیں یہی جینا حرام کرتے ہیں "
Tweet media one
51
5
45
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
5 months
اسلام و علیکم اے کن فیکون کے مالک ہماری ہر انشاء اللہ کو الحمد للہ میں بدل دے ۔ آمین صبح بخير
Tweet media one
58
9
47
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
3 months
تجھ پہ شاعری بھی کرتے تو کیا لکھتے? تجھے یار لکھتے، فنکار لکھتے، یا اداکار لکھتے!
25
5
51
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
5 months
وہ سامنے ہو تو موضوع گفتگو نہ ملے وہ لوٹ جائے تو ہر گفتگو اُسی سے ہے
Tweet media one
53
6
49
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
5 months
Bas وہ چار لوگ مل جائیں قسم سے گولی مار دینی ہے جن کے بارے میں امی کہتی ہیں کہ چار لوگ دیکھیں گے تو کیا کہیں گے
Tweet media one
42
6
48
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
5 months
جس کے لفظوں میں تمہیں اپنا عکس ملے.. بہت مشکل ہے تمہیں کوئی ایسا شخص ملے۔ .
Tweet media one
25
13
48
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
3 months
دل کے رشتے تو قسمت سے ملتے ہیں ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ھوتی ہے❤ شب بخیر
Tweet media one
25
7
48
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
3 months
اگر کچھ سیکھنا ہے تو آنکھیں پڑھنا سیکھو لفظوں کے مطلب تو ہزار نکلتے hain
Tweet media one
30
3
52
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
5 months
اہمیت الفاظ کی ہوتی ہے مگر اثر ہمیشہ لہجوں کا ہوتا ہے۔
Tweet media one
39
8
50
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
5 months
رابطے حد سے گزر جائیں تو غم ملتے ہیں ہم اسی واسطے لوگوں سے کم ملتے ہیں
Tweet media one
43
7
48
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
5 months
نہ انا ہے نہ غرور ہے ہاں مگر عزت نفس ضرور ہے
Tweet media one
49
9
50
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
5 months
لوگ باتیں نہیں سمجھ پاتے دکھ تو پھر بے زبان ہوتے ہیں ۔
Tweet media one
46
7
49
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
5 months
لوگوں کو حق بات بھی وہ پسند ہے جو ان کے حق میں ho
Tweet media one
43
4
48
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
5 months
مجھے اس بات کا دکھ نہیں کہ گھر والے کام کرواتے ہیں بلکہ دکھ اس بات کا ہے کہ بعد میں کہتے ہیں karti کیا ہو تم ۔ ۔ ۔ ؟؟
Tweet media one
43
5
51
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
3 months
Assalamoalikum صبح بخیر اس خوبصورت صبح کی ساری muskurahatein چاہتیں، ، محبتیں، ٹھنڈی ٹھنڈی ہوائیں اور، میری دعائیں سب آپ کے لئے جہاں بھی رہیں خوش رہیں مسکراتے rahein Ameen۔
33
7
46
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
5 months
عورت ملکِیت کے نہیں مُحبّتـــــــ کے حصار میں جینا پسند کرتی ہےـ
Tweet media one
33
7
44
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
1 year
دل برائے فروخت فوری ادائیگی، فوری قبضہ 🙈😂 #اپنی_زبان_اردو
25
9
48
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
5 months
پہلے مجھے لگا کہ وفادار ہیں آپ پھر پتا چلا کہ اداکار ہیں آپ_
Tweet media one
37
7
41
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
5 months
نظر اپنی خامیوں پر بھی رکھیں ہمیشہ غلط سامنے والا نہیں ہوتا
Tweet media one
20
6
45
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
5 months
" تمہیں کوئی لاکھ چاہتوں سے دیکھے مگر وہ آنکھیں ہماری کہاں سے لائے گا۔“
Tweet media one
54
6
48
@hareem_zu
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
3 months
کتنی دلچسپ بات ہے نہ سمندروں کا مالک بس ایک آنسو سے محبت کرتا ہے ۔
Tweet media one
18
6
46