راجہ ارسلان فیاض🍁 Profile Banner
راجہ ارسلان فیاض🍁 Profile
راجہ ارسلان فیاض🍁

@rajaarslanfiaz

Followers
624
Following
2,382
Media
43
Statuses
163

❣️وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُزِلُّ مَن تَشَاء❣️ Be a Good Person,but don't Waste Time to Prove it

Kotli A.K
Joined November 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
1 year
غربت، بھوک، افلاس، معاشی قتل، ناانصافی، مہنگائی، بےروزگاری سے تنگ قوموں کی آذادی نہیں ہوتی۔ بلکے انصاف یکساں، تعلیم، روزگار، خوشحالی و اپنے اپنے مذہب پہ چلنے کی اور سب پہ برابر کا قانون نافذ ہونا آذادی ہوتی ہے۔🤗 #freedom #آذادی #rights #thinking
Tweet media one
0
0
24
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
1 year
A Beautiful View Of Muzaffarabad City in Azad Kashmir....🔥❣️❣️ #Kashmir #Muzaffarabad #NaturalBeauty #viral #valley #hits #سرینگر #AJK #reelsvideo #reelsviral
3
3
34
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
1 year
عالم تم دیکھو گے وہ وقت بھی آئے گا🔥 پرچم میرے کاشر کا دنیا میں لہرائے گا۔✌️ #کشمیر #Kashmir #آزادی #وطن #AzadJummuKashmir
Tweet media one
0
7
20
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
1 year
مجھے آتا نہیں تیرے شہر کے پارکوں میں سکوں میں اپنے کشمیر کے پہاڑوں کا دیوانہ ہوں۔۔🔥🥰🥰 #کشمیر #love #hit #beauty #clearness #scenery #emotional #music #kashmirgroup #famouspeople #kashmir #naran #like #love #valley #fashion #viral #fypviraltwitter #natural #Dance
0
4
17
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
1 year
شہر سری نگر ریاست جموں وکشمیر ڈھل جھیل درگاہ حضرت بل اور متحدہ ریاست کے آخری بادشاہ راجا ہری سنگھ کا ہری پربت قلعہ اور پیر پنجال کے برفانی پہاڑوں کا خوبصورت حد نگاہ دلکش فلک بوس مناظر 💚 #dalllake #AJK #Kashmiris #Kashmir #سرینگر #مہاراجہ #peerpanjaal
Tweet media one
1
0
13
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
1 year
"دنیا کا نایاب سیب جو صرف جموں کشمیر سرینگر سوپور میں پیدا ہوتا ہے اس سیب کا رنگ اندر سے بھی سرخ ہے _جو عالمی مارکیٹ میں جانے کے لیے تیار.. 🍎🍎🍎👑👑🥰 #Kashmir #JammuKashmir #سرینگر #apple #Srinagar #AJK #NaturePhotography #beauty #valley
Tweet media one
Tweet media two
0
5
15
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
1 year
زندگی اور موت تیری منزل ہے اور کوئی راستہ ہی نہیں چی گویرا #CheGuevara
Tweet media one
0
0
14
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
1 year
J &K Bank was founded on October 1th 1938 under letters patent issued by then Maharaja of Jammu & Kashmir Maharaja Hari Singh The Bank commenced banking business on July 4th 1939 and was considered the first of it's nature and composition as a state-owned it's bank in the Country
Tweet media one
0
2
13
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
1 year
میں نے مزدوروں کے ماتھے پہ پسینہ دیکھا😥 جن کے پیسوں سے تم نے مدینہ دیکھا۔۔🥺 #right #sad
Tweet media one
Tweet media two
0
0
10
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
1 year
#وادی ء منڈھول ، #پونچھ #آزادکشمیر میں کنشک عہد (78ء تا 123ء) میں تعمیر ہونے والی بدھ مت کی قدیم درسگاہ جسے "سٹوپا" یا "گومپا" بھی کہا جاتا ہے۔ کہتے ہیں کہ #کنشک (Kanshaka) ، جو بذاتِ خود بدھ مذہب تھا، نے جب کشمیر فتح کیا تو اس دور افتادہ خوبصورت علاقے #كشمير کو اپنا مرجع سمجھا۔
Tweet media one
1
3
10
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
1 year
#طوفان_الاقصى_ #طوفان_القدس #FreePalestine #GazaUnderAttack #PalestineUnderAttack
Tweet media one
0
1
8
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
11 months
ریاست جموں کشمیر کے سیاحتی مقام گنگا چوٹی باغ میں موسم سرما کی پہلی برفباری کا خوبصورت منظر۔۔🥀🥀❤️ #AJK #gangachooti #snowfall #Kashmir #baghAJK
Tweet media one
0
0
9
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
1 year
"میں یوں ہی دستِ گریباں نہیں زمانے سے.. "میں جس جگہ کھڑا ہوں کسی دلیل سے ہوں۔🔥✌️ #lifestyle #fashion #photographylovers #viral #photography
Tweet media one
0
0
9
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
1 year
دوستوں کے انتخاب میں احتیاط کرو۔ بھیڑ جمع نہ کرو ، ہر شخص دوستی کا اہل نہیں ہوتا ۔ #friendship #دوست #دوستی
0
0
9
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
11 months
ایک نسل کی جہالت دوسری نسل کی روایت اور پھر تیسری نسل کا عقیدہ بن جاتی ہے..!🤗🤗 #LoveYourW2023 #Palestine
0
1
8
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
1 year
عوام باشعور، متحد، منظم اور اپنے نظریے کیساتھ دیانتدار بن کے کھڑے ہو جائیں تو لیڈر، شخصیتیں اور وڈیرے پیدا ہونا ہی بند ہو جائیں۔ #HumanRights #Rights #KNOWLEDGE #famousquotes
0
1
6
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
1 year
رزق حلال کی خاطر لباس گندا کرنا ضمیر گندا کر نے سے بہتر ہے..🤗👍 #Yemen #LifeLessons
0
1
8
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
1 year
"طاقت سے زبان بند کی جا سکتی ہے ہوائیں قید نہیں کی جا سکتی'' ..🤐🙏 #Rights #TrueStory #status
0
0
6
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
1 year
Tweet media one
0
1
7
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
1 year
انقلاب وہاں آتے ہیں جہاں مظلوم متحد ہوں جہاں مظلوم اپنے اپنے پسندیدہ ظالم کہ لیے آپس میں لڑیں وہاں انقلاب نہیں قحط آتے ہیں #world #مظلوم
0
0
7
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
1 year
وسائل پر قابض لوگ غریبوں کو بتاتے ہیں کہ بھوک خدا کی طرف سے آزمائش ہے۔ چی گویرا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔#چی #چی_گویرا #مرشدヅ #cheguevaraquotes #CheGuevaraVive #cheguvera #Murshid
0
0
5
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
1 year
"تمہارا ظلم کافی ہے ہمیں بیدار کرنے کو.. "جو لوہا ضرب سہتا ہے وہی تلوار بنتا ہے۔.🔥❤️‍🔥
0
0
6
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
11 months
ضبط تہزیب ہے محبت کی ...!!! اور تم سمجھتے ہو بے زباں ہیں ہم...🥀 #love #poetry #HeartTouching
1
0
6
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
1 year
اسکی "رحمت" کبھی مایوس نہیں کرتی وہ بس "کُن" کہتا ہے اور زندگیاں پھر سے آباد ہو جاتی ہیں۔ #الله #رحمت
0
0
5
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
1 year
زیر نظر تصویر میں سیڑھی سے زندگی کو محفوظ کیا جا سکتا مگر فنکار کے فن کو دیکھیں "فنکاری" ھمدردی کے روپ میں #viral #dost #follow
Tweet media one
0
0
5
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
1 year
کھیل کا کوئی مذہب کوئی قوم نہیں ہوتی یہ صرف جزبہ اور جنون کی بات ہے❤👌 #Maxwell #AUSvsAFG #IrfanPathan #SoBeautiful #DoubleCentury #Australia #CWC23
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
0
5
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
1 year
یاد رکھے مخالف کا مقابلہ اُسکی اشیاء کے بائیکاٹ سے نہیں بلکہ اپنی مصنوعات کو اُسکے مُقابلے میں بہتر بنانے سے ہوتا ہے اور نہ کہ اس کی کاپی بنا کر اسے فروخت کرنا۔۔🤐 #بائیکاٹ #Boycott
0
0
4
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
11 months
مودی جی وڑتی ہوئی ٹیم کو لائیو دیکھتے ہوئے۔😜🤫🥴🥴😖 #AUSvsIND #CWC23 #Australiawin #funny #INDvsAUSfinal #Cheaters #IrfanPathan #INDvAUS #BabarLaughed
Tweet media one
0
0
3
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
1 year
#حبیب_جالب #writers
Tweet media one
0
0
4
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
1 year
شکر کریں ہم چاند پر نہیں گئے ورنہ راکٹ کا فیول پرائز ایڈجسٹمنٹ چارجز بھی بل میں ادا کرنا پڑتے۔ 😵 #funny #mems
0
0
4
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
1 year
کسی قوم کا مستقبل کبھی لیڈر نہیں ہوتا بلکہ قوموں کا مستقبل نئی نسل کا سماجی شعور ہوتا ہے۔💯 #people #rights
0
0
3
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
1 year
حالات اچھے برے آتے رہتے ہیں، ضمیر نہ بیچیں، کم ظرفی کے محتاج نہ بنیں، اللہ پہ بھروسہ رکھیں ہزار راستے اور منزلیں آپ کی متلاشی ہیں۔ #viral #PeoplePower
0
0
2
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
1 year
بھوک بہت وزنی ہوتی ہے اس کے نیچے علم، حکمت، عقل، فکر، دانائی، دانش سب دب کر مر جاتے ہیں۔! #viral #good
1
0
4
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
1 year
خزاں رکھے گی درختوں کو بے ثمر کب تک..،🥀 گزر ہی جائے گی یہ رت بھی حوصلہ رکھنا.. 🍂🔥 #Timeline #PHOTOS #NaturalBeauty #lifestyle #updates
Tweet media one
0
0
4
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
1 year
یہ ہیں جمال رئیسانی 20 سال کا نگران وزیر کھیل و ثقافت جس کے انڈر 21 ٫ 22 گریڈ کے 25 تیس سال کا تجربہ رکھنے والے بیوروکریٹ کام کریں گے ویلکم ٹو مزاحیہ پاکستان ۔۔۔۔۔ 🖐️😉 #PakistanCricket
Tweet media one
0
0
4
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
1 year
دولت طاقت اور سرمایہ کسی کو لیڈر نہیں بنا سکتی حقیقی لیڈر بدترین مصائب مشکلات برداشت کرکے نچلے طبقے سے بنتے اور اٹھتے ہیں.. #political #leadership
0
0
3
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
11 months
New Zealand are serial World Cup semi-finalists 🇳🇿👊 They have now done it in five consecutive editions 🔥 Best of Luck❣️🤞 #CWC23 #cricket #newzealandcricket #teamworkmakesthedreamwork #Worlds2023 #WorldCup23
Tweet media one
0
0
3
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
1 year
امن پسندی کے جذبات کو سورج کی کرنوں میں ضم ہو کر #سرزمینِ #کاشمر کی مٹی میں اترتے دیکھا ہے۔۔۔ مگر آج یہ ضعف شدہ نوادرات ، #عہدِ قدیم میں اپنے گرد حلقہ #بگوش ، علم و حکمت کے سمندروں میں غوطہ زن اور امن و آشتی کا راگ الاپنے والے بودھ بگھشوؤں کے ہاتھوں،👇
1
0
3
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
11 months
حسد اور بغض انسان کی اپنی شخصیت اور صلاحیتوں کو اسطرح کھا جاتا ہے جیسے دیمک لکڑی کو کھا کر کھوکھلا کر دیتا ہے..✨💯 #Rights #words #GoodVibes
0
0
3
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
2 years
Tweet media one
0
1
3
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
11 months
اپنوں سے ہزار اختلافات رکھیں لیکن کسی بھی میدان میں اپنوں کو ہرانے کیلئے مخالف صف میں شامل نہ ہوں! #marriage #F9Park #كتائب_االقسام #عمران_خان_تو_آئے_گا #BlackFriday
0
0
3
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
1 year
جب ناانصافی قانون بن جائے تو مزاحمت فرض بن جاتی ہے۔🔥 چی گویرا #CheGuevara
0
0
3
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
1 year
ہلکی سی آنکھیں بند کر کے دیکھیں..🫡🤗 #CheGuevara #Freedom
Tweet media one
0
0
3
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
11 months
جس قوم میں تعمیر ، تعلیم اور صحت کے شعبے منافع بخش کاروبار بن جائیں اسے دنیا کی کوئی طاقت تباہی سے نہیں بچا سکتی۔ نیلسن منڈیلا۔ #NelsonMandela #ProteaFire #qoute #RightToLearn
0
0
3
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
1 year
"نصیر ؔ ہم میں تو اپنوں کی کوئی بات نہیں.🥀🪷 "کرم ہے اُن ﷺ کا جو اپنا بنائے بیٹھے ہیں🥀❤️☝️ #Islamic #ﷺ #محمّدﷺ
0
0
2
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
1 year
جہالت کو نَظر انداز کرنا سَمجھداری، دَرگزر کرنا دَرویشی اور ٹِھیک کرنا اِمامت ہے۔۔🤗 #Beauty #Web3 #BabarAzam 𓃵 #Dollar #Gaza #FreePalestine #ZakaAshraf
0
0
3
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
9 months
پلٹ کر جواب دینا بے شک غلط بات ہے لیکن،،، سنتے رہو تو لوگ بولنے کی حدیں بھول جاتے ہیں،،، #الهلال_انترميامي #tocatchacopper #RightToFairTreatment #RightTeam #goldenwords #goodmorning
0
0
3
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
1 year
اے مالکِ کُن فَیکون ○ " سب کی مُشکلیں آسان فرما " آمین 🤲 #islamicquotes #آمین #اللهم_امين
0
0
3
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
1 year
حق تنقید تمہیں ہے مگر اس شرط کے ساتھ جائزہ لیتے رہو_____ اپنے بھی گریبانوں کا. #Rights #viral
0
0
3
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
1 year
ﺟﺎﮨﻞ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﻋﻘﻞ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﻣﺖ ﮐﺮﻭ ﭘﮩﻠﮯ ﻭﮦ ﺑﺤﺚ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ ﭘﮭﺮ ﺍﭘﻨﯽ ﮨﺎﺭ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﺗﻤﮭﺎﺭﺍ ﺩﺷﻤﻦ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ۔۔🤐🫠 #rights #goodnight
0
0
1
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
9 months
انقلاب ھمیشہ نوجوان لاتے ھیں مگر جس ریاست کر نوجوان چمچہ گیری شروع کر دیں وھاں انقلاب نہیں غلام در غلام ھی پیدا ھوتے ہیں۔۔🫥 #ibes #OTDirecto2F #GRAMMYs #azadi #انقلاب_امید #Rights #hope
0
2
4
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
2 years
” وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا “-❤️🤲
0
0
3
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
1 year
سرمایہ دارانہ نظام میں روایتی جماعتوں اور لیڈروں کی ساری محنت اس نقطے پہ ہوتی ہے کہ عام بندہ اپنے حقوق کبھی نہ پہچان سکے ۔ #goodmorning #hit #TrendingNow
0
0
2
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
1 year
ظلم اتنا بھی بڑا نہیں۔۔! جتنی آپ کی خاموشی، اگر آج بولنا نہیں سیکھا تو آپ کی آنے والی نسل گونگی پیدا ہوگی۔۔ 🤐 چے گویرا~ ✍️ #CheGuevara #cheguevaraquotes
0
0
2
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
11 months
اسٹیٹ سبجیکٹ ریاست #جموں_و_کشمیر میں اللہ کی کرم نوازی اور گریٹ #مہاراجہ #ہری_سنگھ کا تحفہ ہے جو اِس سرزمین کے #باشندگان کے حقوق کو محفوظ بناتا ہے۔۔🥰 🍁🔥🔥 #kashmir #AJK #ریاست
0
0
2
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
9 months
جب مفادات مشترکہ ہوں تو اختلافات خود بخود ختم ہو جاتے ہیں۔۔🙄 #neige #icairesults #BitcoinETF #caresults #rights
0
0
2
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
1 year
بےگناہ روہنگیا پہ ڈھائے جانے والے انسانیت سوز مظالم کو سن سن کر خون کے آنسو روتے ہیں۔۔۔ نعمان_جنجوعہ منڈھول ، آزادکشمیر
0
0
2
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
11 months
چاچا افتخار واحد ایسا کھلاڑی ہے جس نے اپنے ہی چیف سلیکٹر کو 6 چھکے لگائے ہوئے ہیں۔۔🤣 #PCB #WahabRiaz #chiefsector #iftikharAhmed #six #funny
0
0
1
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
1 year
@Tooba728 میرے وطن تیرے تیری جنت میں ایک آئیں گے۔۔۔کشمیر...❣️❣️🍁
0
0
2
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
1 year
@Zohaibkhan168 غریب عوام پر افسر شاہی کا مزید بوجھ ڈالنے کے بجائے عوام کو ڈائیریکٹ ریلیف دیا جائے۔ یہ ایک ایک افسر عوام کو کروڑوں کا پڑتا ہے ان کا فائدہ سوائے چند ٹھیکیداروں کے کسی کو نہیں بلکے یہ تو اپنے وزیروں اور مشیروں کے بندے ایڈجسٹ کرنے کا پیکج ہے۔۔۔ عوامی ریلیف کے لیے کیا اقدامات ہیں؟؟
0
0
2
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
9 months
Tweet media one
0
0
1
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
7 months
اس دور میں اگر کوئی مخلص شخص مل جائے تو اسے قید کر کے کسی اور جہاں میں لے جائیں کیونکہ یہاں منافقت عروج پر ہے۔❤️‍🔥 #COVID19 #BlackLivesMatter #ClimateChange #Bitcoin #NFTs #Crypto #WFH (Work From Home) #TravelTuesday #ThrowbackThursday #MondayMotivation
2
0
1
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
1 year
#چی_گویرا #CheGuevara
Tweet media one
0
0
2
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
1 year
معاشرے کے بد کردار لوگوں کا معتبر اور بااثر ہو جانا معاشرے کی تباہی و بربادی کی دلیل ہے۔۔😥 #Yemen #Elections2024 #society #best
0
0
2
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
1 year
@SardarAZ_kh @ZUniiAjaZ @MaryamNSharif @sgqadir @Saib_Sardar @uzerashah @SaimaZaman13 @Atifrauf79 @Intizarchema @Pk7t7 @Tahirmughalpml8 بیشک ہم اللہ کے ہیں اور ہم نے یقینًا اُسی کی طرف لوٹ کے جانا ہے۔ اللہ تعالٰی بخشش و مغفرت فرماۓ اُن کی قبر کی منزلیں آسان کرے اور اُن کو جنتُ الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرماۓ، اور ان کے چاہنے والوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، آمیـــــــــــــــــن
1
0
1
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
1 year
خدا کرے کہ تمہارا بھی کوئی یوسف ہو خدا کرے تمہیں اس کی قمیض تک نہ ملے۔۔😢
Tweet media one
0
0
2
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
1 year
زندگی اچھے اخلاق اور بہترین لہجے کی محتاج ہے۔۔🌹🤗 #lifequotes #RIGHTS
0
0
2
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
8 months
Tweet media one
0
0
2
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
2 years
غربت اتنی کے مرغا نہیں کھا سکتے، جہالت اتنی کے پیر صاحب کو بکرا دے آتے ہیں.... 😔🙏
0
0
1
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
9 months
جوانی، صلاحیت اور وقت ضائع کرنے کے لیے پاکستان دنیا کا بہترین ملک ہے۔۔🤯 #ramazanhoca #KimPau #Time #Timeless #ImranKhan
0
0
1
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
1 year
@MughalAmiruddin Masha Allah ❣️
0
0
0
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
11 months
وہ لوگ جن کے ہاتھ میں عوام کو تعلیم دینے کا کام ہے وہ خود تعلیم یافتہ نہیں ہیں..😥 جمعہ مبارک #HappyThanksgiving #علم #EducationForAll
0
0
1
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
1 year
سب سے بڑا بدبودار اور منافق انسان وہ ہے جو آپ سے فائدہ بھی اٹھاے اور پھر مخالفت بھی کرے۔💔 #HumanityFirst #humanity
0
0
1
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
1 year
"انقلاب ہمیشہ نوجوان لاتے ہیں...لیکن جس معاشرے میں...نوجوان چمچہ گیری کی راہ پر چل پڑیں...وہاں انقلاب نہیں غلامی راج کرتی ہے...!!!💯🔥🥀 #FreePalestine #HappyHalloween #goldenwords #rights
0
0
1
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
1 year
پاکستان کےلیےٹرپل سینچری کرنے والوں کی لسٹ۔۔۔ حنیف محمد 337 انضمام الحق 329 یونس خان 313 ڈیزل 312 ڈالر 307 پٹرول. 306 اظہر علی 302 پیٹرول، ڈیزل اور ڈالر اب بھی کریز پر موجود۔۔😜😜 #پیٹرول #Cricket #funny
0
0
1
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
10 months
قیمت جتنی بھی ذیادہ ہو جب آدمی بک جاے تو ایک ٹکے کا بھی نہیں رہتا۔۔🤐 #الاضراب_الشامل #OhtaniWatch #Gaza #HeismanTrophy #ShoheiOhtani
0
0
1
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
1 year
Tweet media one
0
0
1
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
10 months
اپنی فالورز اور فالونگ لسٹ میں ہمیشہ ایسے سنجیدہ لوگوں کو شامل رکھیں جو سیاسی و سماجی اور معاشرتی اختلافات کے باوجود عزت احترام ادب اور باوقار گفتگو کا ہنر رکھتے ہوں..! #followers #following #FriendsLikeMe #Friends
0
0
0
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
11 months
@ausafkashmiri بہت عمدہ ❤️
1
0
1
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
1 year
جابروں اور غاصبوں کا جبر و استبداد دیکھا ہے۔ اور اسی مٹی کی کوکھ سے جنم لینے والے ان سرفروشوں کو دیکھا ہے جن کی للکار سے ظالموں کے دل دہل دہل جاتے تھے۔۔۔ #مہاتمابدھ سے لیکر صوفی سید شرف الدین بلبل شاہ اور حضرت امیر کبیر سید علی ہمدانی تک ہر مذہب کو پروان چڑھتے دیکھا ہے۔،👇
1
0
1
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
1 year
اور خوبصورتی کھو رہی ہے اور ایک بڑا حصہ ڈھے جانے کا بھی اندیشہ ہے۔ منڈھول باسیوں میں یہ عمارت #دیرہ کے نام سے جانی جاتی ہے جس کے بارے میں کئی دیومالائی قصے بھی مشہور ہیں۔ اپنی دادیوں ، نانیوں اور دیگر بڑے بوڑھوں کی زبانی یہ قصے نہایت دلچسپ اور کشمیری لوک داستانوں کا حصہ ہیں..👇
1
0
1
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
1 year
یہاں مختلف عمارتوں کے علاوہ کنشک پورہ شہر بھی تعمیر کروایا اور کابل سے لیکر پاٹلی پتر تک کا علاقہ اپنی سلطنت میں شامل کیا۔ آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کی عدم توجہی اور چند رجعت پسند عناصر کی ناجائز تجاوزات کا شکار تقریبا دو ہزارسال پرانی یہ بودھ درسگاہ اپنی اصل ساخت اور ..👇👇
1
0
1
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
3 years
"میں ہر شخص کی حقیقت سے آشنا ہوں' "میں نےمقام خاص دے کر آزمایا ہے لوگوں کو'
Tweet media one
1
0
1
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
1 year
وادی ء نیلم میں شاردا کے مقام پر موجود قدیم #شاردایونیورسٹی، #راولاکوٹ، #سرینگر، #بانڈیپورہ، #کپواڑہ اور اسی طرح #ریاست #جموں و کشمیر کے باقی اضلاع میں موجود یہ #قدیم درسگاہیں آج سے ہزاروں سال قبل اہلیانِ کشمیر کی حُب #العِلمی ، باہمی #برداشت اور امن پسندی کی آئینہ دار ہیں۔👇
1
0
1
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
1 year
غنی کاشمیری ، ارنی مال اور حبہ خاتون کے سحرآفریں اور سوز و گداز میں ڈوبے ہوئے نغمے سنے ہیں۔ قراقرم ، ہمالیہ اور #پیرپنجال کے دامن میں پھیلے جموں تا #گلگت و تبت ہا ، مختلف النسل #باشندگانِ ریاست کی یکتائی دیکھی ہے۔ محبت اور،👇
1
0
1
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
10 months
نفرت انسان کا بنایا ہوا ذاتی مسئلہ ہے، ورنہ قدرت تو محبت کا درس دیتی ہے 🤗 #love #happy #peoples
Tweet media one
0
0
1
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
1 year
@azmathu71 چھوڑو چھوڑو کی فیکٹری نمبر ون ۔۔😆😆
0
0
1
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
11 months
رزق کا تعلق انسان کی قابلیت سے نہیں بلکہ رب کی عطا سے ہوتا ہے۔ واللہ خیر الرازقین #heatwave #اللّٰہ
0
0
1
@rajaarslanfiaz
راجہ ارسلان فیاض🍁
1 year
ان پُرشکوہ عمارتوں نے #اشوک اعظم کے جانشینوں سے لیکر #للتادتیہ، اونتی ورمن اور بعد ازاں سلطان زین العابدین #بڈشاہ اور یعقوب شاہ چک تک علم و ادب اور #تہذیب و ثقافت کا عروج دیکھا ہے۔ اندرونی اور بیرونی سازشوں اور اول العزم #بادشاہوں کی جوانمردی کے جوہر دیکھے ہیں۔،👇
1
0
1