![Qamber Zaidi Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1765292552817614850/YtdObs8C_x96.jpg)
Qamber Zaidi
@qamberzaidii
Followers
12K
Following
2K
Statuses
9K
Journalist, Current Affair program host at GTV, ex correspondent Geo News, Political Analyst
Islamabad, Pakistan
Joined May 2014
پاکستان میں وہی کچھ ہو رہا ہے جو جنرل عاصم منیر کہہ رہے ہیں، پاکستان کا سارا میڈیا ایک کرنل چلاتا ہے،سابق وزیر اطلاعات @fawadchaudhry
50
2K
4K
سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں سے متعلق کیس کی سماعت بغیر کاروائی کے ملتوی!! عدالت کو بتایا گیا کہ راستے بند ہونے کی وجہ سے وکیل سلمان اکرم راجہ ٹریفک میں پھنسے ہوئے ہیں جس پر جسٹس جمال مندوخیل بولے!آج پتا تھا راستے بند ہیں تو ٹائم پر نکل آتے، یہ لوگ شاہد چاہتے ہیں ملزمان جیلوں میں سڑتے رہیں،اگر یہ لوگ کیس نہیں چلانا چاہتے تو انکی مرضی ہے۔
0
3
37
میری کل عمران خان سے بات ہوئی انہوں علی امین کی بات کی تردید کر دی کہ اسٹبلشمنٹ سے معاملات 90 فیصد طے ہوگئے۔ اسٹبلشمنٹ کے ساتھ اصل مسئلہ نئے الیکشن پر پھنسا ہوا ہے۔عمران خان ٹائم دینے کو بھی تیار ہیں۔ فواد چوہدری کا عمران خان سے ملاقات کے بعد انکشاف پروگرام debate at 8 @abnnewspk @fawadchaudhry
24
108
715