خیبر پختونخوا میں مون سون شجر کاری مہم 2022 کا افتتاح،
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
@IMMahmoodKhan
نے وزیر اعلیٰ ہاؤس کے سبزہ زار میں پودا لگا کر مہم کا باقاعدہ اجراء کیا۔ صوبائی وزراء اشتیاق ارمڑ ، تیمور سلیم جھگڑا ، کامران بنگش اور فیصل امین گنڈا پور بھی موجود تھے۔
#KPKUpdates