السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مصیبت میں دلاسہ دینے والےاور
تنہائی میں اصلاح کرنے والے لوگ قیمت سے نہیں قسمت سے ملتے ہیں
اللہ عزوجل ہمیں مخلص دوست نصیب فرمائے.مصیبت پر صبر اور
اپنی اصلاح کرنے کی کوشش نصیب فرمائے۔آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم