صوفیہ Profile
صوفیہ

@Sofiapakiza

Followers
1,140
Following
67
Media
151
Statuses
710

الحمدللہ اللہ نے اپنی رحمت سے نوازا بیشک میرا خالق و رازق وہی ہے میرا ایمان ہے حضرت محمد ﷺ اللہ کے آخری نبی ﷺ ہیں اُنہی کے صدقے بخشش عطاء ہوگی انشاء اللہ

Joined May 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
اسلام و علیکم شام بخیر نظریات کے پیمانے بھی عجیب ہوتے ہیں جب ہم سامنے والے کی زات جانچتے ہیں تو کیڑوں سے بھی چھوٹے ہو جایا کرتے ہیں اور جب اپنی زات کی وکالت کرتے ہیں تو آسمان کی طرح اپنے گرد اوڑھ کر اچھائی کے بادل خود کو بری کر لیتے ہیں۔ ہم یہیں سے ظرف کے اصل مفہوم سمجھتے ہیں
Tweet media one
104
27
535
@Sofiapakiza
صوفیہ
11 months
معلوم ہے آپ کو ایک طلاق یافتہ عورت کی زندگی کتنی کٹھن بنا دی گئی ہے آج کے دور میں ۔ لوگ کہتے ہی نہیں اچھی خاصی سُنا دیا کرتے ہیں صرف اس لئے کہ کوئی آپ کا دوست ہمسفر ساتھی ساتھ نہیں ہوتا۔ اس پر اگر آپ مسکرا کے سارا طنز ضبط کر کے دعا کر دینا ہی اصل عورت ہونے کی پہچان ہے۔ ☺
Tweet media one
61
16
352
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
اسلام و علیکم صبح بخیر 🦋 تلخ ہے مگر حقیقت ہے لوگ جیسے آپ کے منہ پر ہوتے ہیں ویسے آپ کی پیٹھ پیچھے نہیں رہتے۔ یہ دوغلے پن کی نہیں انسانی فطرت کی بات ہے مخلصانہ چولہ صرف آمنے سامنے ہی پہنا جایا کرتا ہے۔ 😇
Tweet media one
60
10
161
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
اپنی انسانیت کا معیار کبھی بھی نہیں گرنے دینا۔ چاہے عزت اور دولت کے نشے میں چُور منافقین تمہارے گریبان سے ہی کیوں نہ پکڑ لیں۔ بھلے ہی وہ مر چکے ہوں مگر اُن کے مرے ہوئے ضمیر میں زندگی کی امید پیدا کرنا۔ ایک دن آئیگا انہیں احساس ہوگا 😇
Tweet media one
18
12
139
@Sofiapakiza
صوفیہ
11 months
اگر آپ بھی طلاق دے کر اپنی زندگی سے ایک عورت کو فارغ کرنے والے ہو تو۔ میری عرض سُن لیں پلیز۔وہ عورت جیسی بھی ہے جتنی بھی بُرائی گندگی فحاشی زنائی کیوں نہ ہو اُسے تنہا نہ چھوڑیں مانتی ہوں کوئی اور متفق نہیں ہے میری بات سے۔ مرد عورت کا خاوند بن کر مجازی خدا کا رُتبہ حاصل کر لیتا
Tweet media one
19
6
122
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
☆༻◉بسْــــمِ ﷲِالرَّحْــمَنِ الرَّحِيم◉༺☆ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ حیاء اور پاکیزگی کے ساتھ ساتھ نیچی نگاہ اور دھیمی آواز میں گفتگو کرنے کا سلیقہ اور نرم بتاؤ عورت کے پردے اور پاکیزگی کو چار چاند لگا دیتے ہیں۔ 😇
Tweet media one
21
11
144
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
☆༻◉بسْــــمِ ﷲِالرَّحْــمَنِ الرَّحِيم◉༺☆ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ❣القــــران❣ ‌ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ۝ اللَّهُ الصَّمَدُ ۝ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ۝ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ ۝ نماز فجر کا وقت ہو اور آنکھ کھل جائے 😍
Tweet media one
6
8
111
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
ﺍَﻟﺴَﻼﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍَﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛﺎﺗُﻪُ🦋 صبح بخیر🦋 کیسے ہو آپ سب ہے کوئی جو دو گھڑی گپ شپ کرے کل رات سے موسم کافی خشگوار ہو چکا ہے😇
Tweet media one
23
6
141
@Sofiapakiza
صوفیہ
11 months
زندگی میں کچھ مستقل نہیں ہوتا عادتوں کے نشے میں چور کچھ لوگ اپنے آپ کو لاچار یا کسی کا بیمار بنا لیتے ہیں وقت کی روانگی اور زندگی کی لہروں کا ٹکراؤ آئے دن نہیں ہوا کرتے چھوٹے چھوٹے موڑ ہی ہماری منزل کے فاصلے بڑھایا اور گھٹایا کرتے ہیں۔ پھر بھی کہوں گی کہ چلتے رہیں اللہ حافظ 😇
Tweet media one
9
5
106
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
اسلام و علیکم🦋 دوپہر بخیر🥰 انسان کی دوستی دلچسپی کی حدود تک ہوتی ہے جب تک کسی کو آپ میں دلچسپی ہے آپ کی بہت اہمیت ہے۔ جیسے ہی دھیان کہیں اور گیا سمجھ لیں آپ بھی گئے۔ 😇
Tweet media one
41
5
122
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
اسلام و علیکم دوپہر بخیر۔ کیسے ہو آپ سب کیسی طبعیت ہے آپکی؟
Tweet media one
15
3
84
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ💙🕋
Tweet media one
5
5
117
@Sofiapakiza
صوفیہ
11 months
وقت اور حالات طے کرتے ہیں کون کس سے کتنا مخلص بن کر کب تک رہے گا۔
Tweet media one
15
4
86
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
اسلام و علیکم صبح بخیر 😇 اپنی ناکامی کو اپنی ہار سمجھنا بہت بڑی بیوقوفی ہے۔ اگر آپ ناکام نہیں ہوگے تو آپ کو کامیابی کی اہمیت کیسے معلوم ہوگی؟ آپ کی محفل سے ہزار لوگ اُٹھ جائیں گے آپ کا پسندیدہ شخص بھی ساتھ ہوگا۔ تب زندگی کا وہ سبق حاصل ہوگا جو کوئی اُستاد نہیں سیکھا پاتا۔ 👇🏻
Tweet media one
10
7
65
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
اسلام و علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر یا اللہ اپنی رحمت کی برسات برسا بیشک تو سارے جہانو کا خالق و مالک قُل کائنات بنانے والا ہے۔
Tweet media one
13
2
80
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
اسلام و علیکم صبح بخیر یہ جو ہم میں آپ اسلامی پوسٹ کرتے ہیں لوگ کہتے سوچتے ہیں کہ ہم میں آپ بہت زیادہ اچھے انسان ہیں ایک کنمٹس ایک پوسٹ فحاشی والی کر دو تو یہی لوگ لعنتں دوزخی جیسے لفظوں سے مخاطب کریں گے جبکہ ہمارا پروردگار کو جو جل فرشتہ ہمارے گندے بڑے بڑے گناہ دیتا ہے اُسی
Tweet media one
11
1
74
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
جس دور میں دشمنوں سے زیادہ دوستوں سے محتاط رہنا پڑے وہاں مخلصانہ بین بجانا سرا سر بیوقوفانہ عمل ہوتا ہے۔ لوگ نہ ہی کھل کر دشمن بنتے ہیں نہ ہی دل سے دوستی نبھانے کا فیصلہ کر پاتے ہیں اور یہاں ہر کوئی ہاتھ دل میں لئے مل جائے گا آپ کو ☺
Tweet media one
15
5
77
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
اسلام و علیکم🦋 شام بخیر🥰 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کافی لگاتار بارش💦 کی وجہ سے موسم بہت خشگوار ہو گیا ہے۔ ان جھلملاتے جگمگاتے ستاروں🌌 نے نئی اُمیدوں اور خوشیوں کی چادر اوڑھ لی ہو جیسے۔
Tweet media one
18
3
78
@Sofiapakiza
صوفیہ
11 months
Aslaam O alikum اسلام و علیکم ہاں جی کیسی ہے گرمی آپ کے وہاں؟
Tweet media one
31
3
80
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
کبھی کبھی اپنی پریشانیوں فکروں اور زیمداریوں کے بوجھ کو اُتار کر کچھ لمحے اپنے آپ کے ساتھ ہنسی خوشی جی لینے بھی چائیے۔ کون روٹھا کون خفاء ہوا کون ساتھ نبھانے آیا تو کون چھوڑ کر چلا گیا یہ سب ایک منظر پر آکر بے معنی سے ہو جایا کرتے ہیں بس ہماری خوشی ہی معنی رکھتی ہے تب۔
Tweet media one
13
5
72
@Sofiapakiza
صوفیہ
11 months
اگر مرد کو مشقت طاقت اور ہمت کا سردار بنا دیا گیا تو عورت میں برداشت کی انتہا نہیں ہوتی کوئی۔ کچھ نادان لڑکیوں کو اس معمولی سی بات سمجھنے میں زندگی کے بہت سے سال لگ جاتے ہیں۔ بیشک مرد عورت سے افضل ہے مگر یہ بات بھی سچ ہے مرد عورت ہی سے تو پیدا ہوتا ہے؟ پھر آج کی برائیڈ
Tweet media one
11
6
69
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ۞ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد۞ 🦋
Tweet media one
18
7
76
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
ہم جس دور میں جی رہے ہیں یہ دجالی نظام ہمیں ہماری اُن جڑوں سے کھوکھلا کر رہا ہے جس پر ہم عموماً توجہ دینا بھی گوارا نہیں کرتے۔ ہمیں لگتا ہے کہ ہم جو سوچتے ہیں جو چاہتے ہیں جو کرتے ہیں وہ بس وقت گزاری ہوتی ہے مگر یہی وقت گزاری کسی گھٹیا نشے کی طرح ہمیں وہ روگ لگا دیتا ہے۔ جس کے
Tweet media one
11
5
65
@Sofiapakiza
صوفیہ
11 months
اسلام و علیکم شام بخیر جمعہ مبارک اللہ پاک بیماروں کو صحت بے اولادوں کو نیک اور فرنمابردار اولاد عطاء فرمائے بے روزگاروں کو روزگار اور بھوکوں کو کھانا عطاء فرمائے مظلوموں کی غائبانہ مدد فرمائے اور ظالموں کے دلوں میں نرمی پیدا فرمائے مجھ سے گناہگاروں بدکاروں کو نیکی کی راہ پر
Tweet media one
10
6
58
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
ہماری سیکھنے کی کوئی عمر طے ہوتی ہی نہیں کبھی کبھی ایک دس سال کا بچہ ہمیں چالیس سال کی عمر میں بھی سبق سیکھا جاتا ہے ہمارے معاشرے میں چھوٹے بچوں کو لاڈ پیار کے نام سے بے فضول اتنا سر چڑھا لیا جاتا ہے کہ اُن کے والدین کی زندگی کا مقصد ہی اپنی اولاد کو خوش کرنا بن جاتا ہے۔
Tweet media one
12
10
62
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
🌿❀بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ❀🌿 اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🦋 صبح بخیر @_laaaali @Alish_07e @Butterfly__090 @bismanoor89 @She_Pricelessss @LaibaRashid24 @tanzeela_19 @Sara_SweetC
Tweet media one
26
8
66
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
دنیا میں ہمیں سزا مل رہی ہے ہم مسلمان ہیں آخرت میں اس لئے ملے گی کہ ہم مسلمان ہوکر بھی مسلمان نہیں تھے۔ طاقت تو دور کی بات اس دنیا میں سب سے زیادہ آبادی ہونے کے باوجود بھی مسلمانوں کے بہت سے ممالک ہیں جہاں پر اُن کی زندگی صرف اس لئے جبران کی جارہی ہے کہ وہ مسلمان ہیں بدترین بات
Tweet media one
7
7
55
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
اسلام و علیکم 🦋 صبح بخیر☀ 🌝⏰ صبح فجر کی آزان سے پہلے ہی سے شروع ہونے والی بارش💦 اور ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا💨☁ بادلوں کے گرجنے کی آواز☁ اتنا خشگوار موسم☁💧⚡❄کہ مجھ جیسی تنہا انسان بھی ہمسفر کی حسرت کرنے لگے۔ یہ کمخت (طلاق کے دُکھ 😣 )
Tweet media one
13
4
55
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
اسلام و علیکم۔ دوپہر بخیر ہے کوئی تھوڑی دیر بات کرنے کا وقت ملا ہے مجھے؟ جو آنلائن ہے وہ کمنٹ کر کے بتائے مجھے ☺
Tweet media one
26
4
45
@Sofiapakiza
صوفیہ
11 months
اسلام و علیکم صبح بخیر
Tweet media one
11
5
50
@Sofiapakiza
صوفیہ
11 months
اسلام و علیکم ناممکن ہے کہ ایک انسان دوسرے انسان کو راضی کر سکے اور آسان ہے ہر مسلمان کے لیے اپنے رب اپنے پروردگار کو راضی کر لینا پھر بھی ہم انسانوں کو راضی کرنے کی کوشش میں عمر رائیگاں کر دیتے ہیں اپنے پروردگار کو راضی کرنا ہی بھول جاتے ہیں۔
Tweet media one
8
4
42
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
طویل لگتی ہے مگر ہوتی نہیں کچھ سُکھ کی چھاؤں تو کچھ دُکھ کی دھوپ کبھی آنسوؤں کی بارشوں میں تو کبھی خوشیوں کی ہواؤں جیسی زندگی تم میں کوئی چاہے یا نہ چاہیے آخر بِیت ہی جاتی ہے۔ پھر ساتھ چلنے والے ساتھ چھوڑ دیں یا کوئی ساتھ دینے ملے ہی نہ کوئی فرق نہیں پڑتا۔
Tweet media one
9
3
47
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
༻◉بسْــــمِ ﷲِالرَّحْــمَنِ الرَّحِيم◉༺☆ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🦋 صبح بخیر☀ 🌝⏰
Tweet media one
11
3
51
@Sofiapakiza
صوفیہ
11 months
اسلام و علیکم شام بخیر کبھی کبھی کچھ بہت اچھا اور نایاب ہو کر بھی ہمارے حق میں بُرا ہو جاتا ہے تو کچھ گندا گھٹیا ہو کر بھی ہمیں مفید ثابت ہوتا ہے۔ بس ہمیں زندگی کی ندی میں تہرتے رہنا ہوتا ہے۔ اگر آپ بھی آزمائش میں ہیں تو پھر منزل ملنے کی امید کے چراغ کو روش رکھتے رہیں
Tweet media one
20
5
42
@Sofiapakiza
صوفیہ
11 months
چلو ہاتھ اُٹھا کے دعا مانگتے ہیں آج یا اللہ ہر بیمار کو نھنے ننھے منے چھوٹے بچوں جوانوں بڑوں سب کو اللہ پاک صحت و تندرستی عطاء فرمائے۔ بے روزگاروں کو رزق کا خزانہ عطاء فرمائے جس کا نکاح نہیں ہو رہا اُس کے نکاح کی رکاوٹیں ختم فرمائے ہمارے دلوں کی پاکیزگی میں اضافہ فرمائے
Tweet media one
16
3
48
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
اسلام و علیکم دوپہر بخیر
Tweet media one
15
4
44
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
جب انسان بچوں سے مخلصی سے سچائی اور ایمانداری سے محبت کرنے لگتا ہے تو پھر اللہ پاک ہمارے دل کا بوجھ ہلکا کر دیتا ہے تنہائی پاس نہیں بھٹکتی ہم اپنے رب کے زیادہ شکر گزار ہو جاتے ہیں دنیا کی لالچ مٹنے لگتی ہے @_laaaali @bismanoor89 @Sara_SweetC @She_Pricelessss @Butterfly__090
Tweet media one
11
4
46
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
جس درخت🌳 کی جھڑوں میں آدب تہذیب اور بہترین اخلاق کا رس گھولا ہو۔ اُس درخت کی ٹہنیوں پر کبھی کوئی پھیکا پھل نہیں لگے گا۔ ایسے ہی جس بچے کی تربیت والدین نے اخلاقی دائرے میں رہنے کی ہی کی ہو اُس کی نسل میں کوئی بدتمیز گالیاں دینے والا انسان نہیں ہوگا۔ آج جب والدین کی عزت اب بچوں
Tweet media one
7
5
42
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
کبھی سوچوں کے سمندر میں تو کبھی تیرے خیالوں کے بادلوں کی گھٹاؤں خود کو تلاش کیا بہت تم میں ہم نے عمر بھر 😇
Tweet media one
7
4
43
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
لوگوں کو تلاشنے دو کمیاں خامیاں آپ میں آپ کا فرض ہے اپنی خوبیوں کے ہیرے کی پرت پر لگی دھول اپنی انتھک محنت سے ہٹاتے رہنا۔
Tweet media one
6
5
41
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
اسلام و علیکم🦋 🦋شام بخیر زندگی میں آگے بڑھنے کے جنون میں اتنا ہی محو ہونا کہ فرصت ملنے پر پیچھے مُڑ کے دیکھ سکو۔ جن کے قدموں کے نشان مٹ جاتے ہیں اُن کی راہیں اور منزلیں اکثر ہی گمشدہ ہوتی ہیں ☺
Tweet media one
14
4
47
@Sofiapakiza
صوفیہ
11 months
بہت سے غیر مسلم کو میں نے ہمارے دین ہمیں ہمارے اخلاق ہماری زات کو کھل کر بُرا بھلا کہتے سُنا ہے میں نے۔ ترس آتا ہے ایسے کم عقلوں پر مجھے یہ کیا بگاڑ سکتے ہیں؟ کیا سورج کی تپش مٹا سکتے ہیں؟ کیا زمین میں سے پھوٹتی نعمتوں کو روک سکتے ہیں؟ نہیں نہ؟ تو جو روک سکتا ہے اُن سے ڈریں۔
Tweet media one
8
2
42
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
اسلام و علیکم شام بخیر کیسے ہو آپ سب؟
Tweet media one
18
4
43
@Sofiapakiza
صوفیہ
11 months
اسلام و علیکم میں نے سوشل میڈیا پر لوگوں کو حد سے زیادہ سوشل ہوتے دیکھ ہی کنارہ کشی اختیار کرنی مناسب سمجھی ہے۔
Tweet media one
8
0
34
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
اسلام و علیکم کیسے ہو آپ سب؟ لگتا ہے اب مجھ بُڑھیا سے اکتا گئے ہیں آپ جو سلام دعا تک نہیں کرتے ہی ہی ہی ہی
Tweet media one
28
2
39
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
﷽! اسلام و علیکم🦋 صبح فجر کی آزان کے وقت آپ کے کانوں میں موزن کی پکار آپ کو آپ کے پروردگار کے اور بھی قریب کر دیتی ہے۔
Tweet media one
5
5
40
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
اسلام و علیکم کیسے ہو آپ سب گھر میں سب خیریت؟ آج آپ سے دو سوال پوچھنا چاہتی ہوں میں ایک بات جو آپ کو مجھ میں اچھی لگتی ہے دوسری جو عادت آپ کو بُری لگتی ہے میری ؟ @Alish_07e @_laaaali @Butterfly__090 @She_Pricelessss @khann__jee
Tweet media one
18
3
39
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
Tweet media one
16
1
40
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
اسلام و علیکم🦋 شام بخیر🦋 ہلکی ہلکی بارش کے بعد ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا میں بیٹھ کر اپنی سوچوں میں ڈوب جانا بھی الگ ہی لطف دیتا ہے۔ (زبانی کلامی تو یہاں سب اپنے ہیں ) ورنہ تنہائی سے اچھا کوئی دوست ہوتا ہی نہیں۔ 😇
Tweet media one
11
4
37
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
ہر شے بے مول بکی ہے اس جہاں میں سوائے اللہ پاک کی عبادت کے۔ حضرت یوسف علیہ السلام کو اپنے حُسن پر مان تھا اللہ نے کُوڈیوں میں بکا دیا حضرت موسیٰ علیہ السلام کو علم میں مان تھا اللہ نے اُنہیں بیچ سمندر میں سے راستہ بنا کر اُن کے علم کا مان اُنہیں دیکھا دیا۔ مگر اللہ پاک نے 👇🏻
Tweet media one
6
5
32
@Sofiapakiza
صوفیہ
11 months
اسلام و علیکم ہم آجکل حد سے زیادہ پریشان رہتے ہیں جس کی وجوہات بھی ہماری اپنی زات ہی ہے۔ نا قدروں کے پیروں کی دھول چاٹ کر خود غرضوں کی غلامی کر کے انسانوں سے امید جوڑ کر اللہ کی رحمتوں سے مایوس ہوکر بھلا کوئی کیسے پُر سکون رہ سکتا ہے۔ جن مکڑی کے جھالوں سے کمزور سہاروں پہ
Tweet media one
12
4
39
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
خدا کی قدرت کی کتنی پیاری نشانی ہے ہم چاہتے ہیں ہم ساری عمر ہنسی خوشی جیتے جیتے ہی دنیا سے روانہ ہوں جبکہ ہمارا دل رونے سے ہلکا ہوتا ہے @Rehana_Mustafaa @peerni_nighat آپ دونوں کی شکر گزار ہوں آپ دونوں ہی مجھے اپنی پوسٹ کا حصہ بناتی ہیں۔
Tweet media one
5
4
38
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
ﺑِﺴْـــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ"𝄞🥀🍁 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ❤ اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ۝ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-۝✨ جمعہ مبارک 🦋
Tweet media one
13
3
40
@Sofiapakiza
صوفیہ
11 months
اسلام و علیکم
Tweet media one
10
5
33
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
اسلام و علیکم صبح بخیر سلام یا حُسین علیہ سلام
Tweet media one
14
3
35
@Sofiapakiza
صوفیہ
11 months
یا اللہ ہمارے ظاہری باطنی چھوٹے بڑے ڈھکے چھپے سارے گناہوں کو معاف فرمائے ہمیں اصل میں نیک بننے کی توفیق عطا فرمائے ہمارے اندر سے منافقت سے مٹا کر ایک مسلمان کو دوسرے مسلمان کا بھائی بنائے۔ چوری جھوٹ بدکاری زنا سود حرام جیسی برائیوں سے لڑنے کی ہمت عطاء فرمائے میرے ساتھ بولیں آمین
Tweet media one
8
1
35
@Sofiapakiza
صوفیہ
11 months
11
2
29
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
اسلام و علیکم🦋 شام بخیر 🥰 ہمارے معاشرے میں طلاق یافتہ خواتین میں اضافہ ہو رہا ہے۔ چھوٹی سی بات کا بتنگڑ بنا کر رشتے داروں کے کہنے پر کچھ معصوم اور سادہ لوگ اپنے گھر کو برباد کر بیٹھتے ہیں۔ جبکہ طلاق سب سے آخر میں آتی ہے جب تک صلح کے تمام دروازے بند نہیں ہوتے ۔
Tweet media one
10
4
33
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
اسلام و علیکم دوپہر بخیر یہ عیب تلاش کرنے کی عادت ہی ہے جس نے آج کے اس ماڈرن زمانے میں ہر کسی کو تنہا کر رکھا ہے۔ جب حساب کتاب آپ نے نہیں دینا اپنے سوا کسی اور کے اعمال پر نظر کیوں رکھنی؟ @_laaaali @Alish_07e @Butterfly__090 @bismanoor89 @Sara_SweetC
Tweet media one
11
3
31
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
باشعور قومیں ہی آگے بڑھ جایا کرتی ہیں پاکستان کی سیاست میں کوئی دلچسپی نہیں ہے مجھے مگر دیمک کی طرح کھوکھلا کرنے والوں کے نام سے نعارے لگا کر کوئی کبھی چاند پر نہیں پہنچا۔ ہم سے بہت پہلے بہت سی قومیں ہلاک کر دی گئی صرف اس لئے کہ وہ وہی کرتے تھے جو اُن سے پہلے لوگ کیا کرتے تھے۔
Tweet media one
9
5
30
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
تلخیوں میں مسکراتے مسکراتے اپنے آپ کو دلاسہ دیتے ہیں اکیلا انسان تھک جاتا ہے جو ہار مان لیتا ہے وہ اُداسی کی دلدل میں دھنسنے لگتا ہے اور جو روشنی کی کرن کی امید کے سہارے دُکھ تکلیفوں کے کالے اندھیروں میں چلتا رہتا ہے وہی زندگی کی خوشیوں کی اصل قیمت سمجھ پاتا ہے۔ @_laaaali
Tweet media one
10
4
27
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
اسلام و علیکم صبح بخیر کیسے ہیں آپ اور آپ کے والدین بہن بھائی بیوی بچے؟ امید ہے سبھی خیریت سے ہونگے طبیعت تھوڑی ناساز سی ہے دعاؤں کی التجا ہے 😇
Tweet media one
10
2
35
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
اسلام و علیکم شام بخیر 😇 ہمارا شکوہ بنتا ہی نہیں ہمیں تو ہماری سب سے پیاری چیز اللہ کی راہ میں قربان کر دینے کی روایت سیکھائی گئی ہے۔ ہم کیسے اُداس ہو سکتے ہیں اپنی خواہش پوری نہ ہونے پر؟ ہمیں تو خواہشات کا گلہ گھونٹ کر جینے کی پرورش دی گئی ہے۔ @_laaaali
Tweet media one
11
2
29
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
وقت لگتا ہے سوکھے پتوں کو ٹہنیوں سے جھڑ کے زمین کا بوسہ لینے میں۔ وقت لگتا ہے پانی کی بوندوں کو برف کی چادر اوڑھ کر خزاں کی چار دیواری پھیلانے میں۔ یوں تو سبھی کو آنے میں وقت درکار ہے لیکن تیری یادوں کے آنے میں رتی برابر بھی وقت نہیں لگتا۔
Tweet media one
4
0
30
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
یا اللہ اپنے محبوب حضرت محمد ﷺ کے صدقے ہمارے تمام چھوٹے بڑے ظاہری باطنی گناہوں کو معاف کر دے بے روزگاروں کو روزگار عطاء فرما یتیم بچوں کی غائبانہ مدد عطا فرما جن کے گھر اولاد ہونے والی ہے زندگی والی نیک اور فرنمابردار اولاد عطاء فرما یا اللہ جن کے گھر اولاد نہیں ہورہی اُن کو
Tweet media one
14
5
26
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
اسلام و علیکم شام بخیر زندگی امنگوں اور امیدوں کا ایسا دریا ہے جس میں بھروسا کرنے والوں کو مایوسی کے طوفانوں سے لڑ کر جینے کے سارے قائدے آسان لگنے لگتے ہیں۔ @Sara_SweetC @_laaaali @Butterfly__090 @She_Pricelessss
Tweet media one
12
2
29
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
غمِ حسین علیہ السلام اے یزید تیرا تاج و تخت دو گھڑی کا تھا آج بھی ہے دلوں پہ حکومت حُسین کی یہ محرم الحرام کا مہینہ ہر مومن مرد اور عورت کو دین کی راہ پر قائم دائم رہنے کی تلقین کرتا ہے۔ اللہ سے اللہ پاک کے محبوب حضرت محمد ﷺ سے ہمارے پیارے نبی کریم ﷺ کی اہلبیت سے ہمارا عشق ہی
Tweet media one
9
3
26
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
انسانیت وہاں دم توڑ دیتی ہے جہاں ایک انسان کی مصیبت دوسرے کا تماشہ بن جاتی ہے۔ یقیناً آپ نے بھی کسی کے گرنے پر کسی کے پھسلنے پر قہقہے لگا لگا کر خوب لطف اُٹھایا ہوگا۔ وہ شخص جو جس جگہ گرا آپ کی انسانیت اُسی جگہ گر گئی۔ ☺
Tweet media one
8
3
27
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
اسلام و علیکم صبح بخیر
Tweet media one
18
5
28
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
نا مکمل سی زندگی میں ہر شے مکمل تلاش کرتے ہیں میرے مجھ سےکچھ سوالات ہی ایسے ہیں جو خود جوابات سے سوال کرتے ہیں کرنے کو کرتا ہے سارا زمانہ ساتھ چلنے کی باتیں کچھ با اثر لوگ یہ جھوٹ بولنے میں کیا کمال کرتے ہیں
Tweet media one
11
3
22
@Sofiapakiza
صوفیہ
11 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ جب کوئی یہ سوچ رہا ہو کہ ہر کوئی اپنی جگہ صیح ہے تو وہ اپنے اندر منافقت کی جڑیں پیدا کرنے میں خود ہی مدد کرنے لگتا ہے ۔ پتھروں کی پوجا کرنے والے قبروں کو سجدہ کرنے والے گھوڑوں کو انسانوں سے زیادہ عزت و احترام دینے والے
Tweet media one
10
4
22
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
اسلام و علیکم صبح بخیر
Tweet media one
17
4
25
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
ہمارے کردار کی پاکیزگی اور ہمارا میٹھا اور شفاف انداز گفتگو ہماری شخصیت کا مقام تو بڑھا سکتا ہے مگر ہمیں اونچا نہیں بنا سکتا۔ 😇
Tweet media one
2
0
24
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
کبھی کبھی خالی اور اکیلا پن بہت ہی بہترین وقت ثابت ہوتا ہے۔ ہمیں سوچنے سمجھنے کی ایک نئی راہ مل جاتی ہے جس پر ننگے پاؤں چل کے اپنی زندگی کے دئیے گئے چھالوں میں سے درد کی ٹھیس اتنی بہنے لگتی ہے کہ ہم رو ہی پڑتے ہیں ہمارے دُکھ ہمارے دل پہ بوجھ لادنے لگتے ہیں تب ہمارے پروردگار کی
Tweet media one
6
3
26
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
Aslaam O alikum اسلام و علیکم صبح بخیر صبح صبح بارش 🥰😍
17
4
28
@Sofiapakiza
صوفیہ
11 months
سلام یا حُسین ہم مسلمانوں کو ڈوب مرنا چائیےہم نے فرقہ پرستی شعیہ سنی حوابی دیوبندی بننے میں بہت محنت کی مگر ایک دن ایک پل صرف مسلمان بننے کی کوشش ہی نہیں کی۔ حساب دینا ہے اور اللہ پاک بہترین حساب لینے والا ہے۔
Tweet media one
4
4
28
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
@Rehana_Mustafaa @peerni_nighat @i_zoikhan @Buttrflyy_ @Dirty_Bitxh @AlimaHafiza @I_mNazo @milfy_sadia @SyedaSamreen__ بات عمدہ ہے کہ نہیں مگر میرا دین میرا اسلام برابری کا درس دیتا ہے یہ چند لوگوں کے کہنے سے ہمارے دلوں میں بسی ہمارے پیارے نبی ﷺ کے صحابہ کرام کے احترام میں فرق نہیں آسکتا۔ ہمارے تن سے سر جدا ہو سکتے ہیں مگر دل سے ہمارے آقا دو عالم حضرت محمد ﷺ کے نواسوں کی محبت کم نہیں ہوگی۔
4
3
30
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
اسلام و علیکم محرم الحرام
Tweet media one
9
1
20
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
ایک نظریہ ایک سوچ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ محال ہے انسان کا اس معاشرے میں انسان بنے رہنا اور توقع رکھتے ہو مومنوں کی یہاں؟ مثبت سوچ ہی کنارے کے چراغ روشن کئے ہوئے ہیں وگرنہ دیکھا کبھی طوفانوں میں ڈوبنے والوں کو مسکراتے ہوئے؟
Tweet media one
5
2
23
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
اس دنیا میں رہتے تو بہت سے ہیں مگر انسانیت ہر کسی میں نہیں ہوتی۔ یہاں پر معصوم لوگوں کو ظالم شکار بنا رہے ہیں مظلوم ظلم سہہ سہہ کر ظالم کو مزید جُرات فراہم کرنے میں مصروف ہیں اور باقی بچے کھچے لوگوں کو دل کے روگ نے جینے نہیں دیا۔ اب مجھ جیسی خوش دل انسان جائے تو جائے کہاں ؟ 😁
Tweet media one
5
1
21
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
شرک نہ کر اے دل لازمی تو نہیں جو تُجھے اچھا لگے جس میں تیری خوشی ہو جو تُجھے چائیے وہی تُجھے ملے جو بہترین ہوگا وہی تو ملے گا تمہیں پھر کس بدگمانی میں کھو دینے کے خوف میں مبتلا ہو رہا ہے مانا کہ کہانی اچھی نہیں ہے مگر ختم بھی تو نہیں ہوئی آگے آگے دیکھ ابھی بیٹھ کر میرے ساتھ۔
Tweet media one
5
3
28
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
ﺍَﻟﺴَﻼﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍَﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛﺎﺗُﻪُ 🦋 صبح بخیر میری طرف سے امت مسلمہ کو جمعہ مبارک 😇
Tweet media one
8
4
22
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
اسلام و علیکم محرم الحرام ہم مسلمانوں کا سال اس شام سے شروع ہو گیا جس میں ہمارے آقا ﷺ کے نواسے شہید ہو کر ہمارے اسلام کو تا قیامت تک آباد کر گئے۔ مہربانی فرما کر سُنی شیعہ کرنے کی بجائے اس ماہ کا آداب و احترام کریں۔ #العام_الجديد_1445
Tweet media one
12
4
26
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
ہمارے پیارے نبی کریم ﷺ کے نواسوے امام حسین علیہ السلام نے ہمیں جو سیکھایا وہ بہت ہی آسان اثر دار اور بہت ہی سیدھا سبق ہے۔ اُنہوں نے مسلم تو مسلم غیر مسلم لوگوں کو بھی حق سچ اور ایمان کی راہ پر چلنے کی ایسی مثال قائم کر کے دکھائی جسے ہم آج کے دور میں بھول چکے ہیں
Tweet media one
4
5
22
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
مسکراہٹ سے بہتر کوئی اور شہ دل کا حال نہیں بتا سکتی۔ میں نے ٹوٹے ہوئے لوگوں کو قہقہوں میں آنسو اور آنسوؤں میں لوگوں کی مکاری دیکھی ہے۔ عادتاً ہم انسانوں کو من پسند شخص کی توجہ اور عزت محبت کے سوا کچھ بھی نہیں چائیے ہوتا۔ بس سب لوگ خوش نصیب نہیں ہوتے۔ @_laaaali @Sara_SweetC
Tweet media one
5
0
20
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ۞ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد۞ 🦋
Tweet media one
4
3
21
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
امام حُسین علیہ اسلام کے قول "ظلم کے خلاف جتنی دیر سے اُٹھو گے اُتنی ہی زیادہ قربانیاں دینی پڑیں گی "جو تمہیں دوست رکھتا ہو وہ تمہیں بُرائی سے روکے گا اور جو تمہیں دشمن رکھے گا وہ بُرائی پر اُبھارے گا "سب بڑا عفو کرنے والا انسان وہ ہے جو قدرت رکھنے کے باوجود معاف کر دے
Tweet media one
3
3
17
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
اسلام و علیکم
11
1
20
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
اسلام و علیکم Aslaam O alikum کیسے ہو آپ سب اور گرمی کا کیا حال ہے آپ کے وہاں؟
18
2
16
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
ﺍَﻟﺴَﻼﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍَﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛﺎﺗُﻪُ 🦋 کیسے ہو آپ کیا ہو رہا ہے کھٹے میٹھے موسم میں؟
Tweet media one
6
1
14
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
اسلام و علیکم صبح بخیر سلام یا حُسین امام حُسین کی چند سنہری باتیں جو شخص اپنی موت میں تاخیر چاہتا ہو اور چاہتا ہو اُس کے رزق میں اضافہ ہو تو اسے چاہیے کہ وہ صلہ رحمی کرے۔ سب سے بڑا سخی وہ انسان ہے جو کسی ایسے کو عطاء کرے جس سے کسی قسم کی کوئی توقع ن�� ہو زلت کی زندگی سے عزت کی
Tweet media one
5
4
20
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
اسلام و علیکم آپ سبھی کو عید کے تیسرے دن کی ڈھیر ساری خوشیاں مبارک ہوں۔ @Khaan__jee 🌹 . خان صاحب جی آپ کو اللہ پاک خوشیوں سے بھرپور دوستوں اور پیاروں کے ساتھ بھری لمبی اور تندرستی بھری عمر عطاء فرمائے۔ 😍🥰
Tweet media one
9
3
17
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
اسلام و علیکم شام بخیر۔ معزرت کے ساتھ اگر آپ سے پہلے کبھی میری پہلے اکاؤنٹ سے بات ہوتی تھی تو سرکرین شاٹ سینڈ کر کے مجھے یاد کروا سکتے ہیں۔ مجھے یہاں پر پہچاننے میں کافی پرابلم پیش آرہی ہے😇
Tweet media one
9
2
15
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
اسلام و علیکم صبح بخیر کیسے ہیں آپ سب کیسے مزاج ہیں آپ کے؟ @_laaaali @AyeeshaSediqi @Khaan__jee
Tweet media one
5
1
17
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
آپ کس عمر میں مجھے پسند کرتے ہیں؟ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اگر آپ کی عمر اس سے زیادہ ہے تو پھر آپ کے لیے بہت زیادہ احترام ہے میرے دل کے نرم گوشے میں 😇
18 to24
46
24to30
51
30to39
50
39to55
30
16
1
18
@Sofiapakiza
صوفیہ
11 months
ایسی جہالت سے اللہ پاک ہر مسلمان مرد عورت محفوظ رکھے۔
3
1
15
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
بیشک اللہ ہی کی عبادت کی جاتی ہے حضرت علی کا قول ہے کہ میں اپنے پروردگار کی عبادت اس لئے نہیں کرتا کہ میں شیر خدا ہوں بلکہ اس لئے کرتا ہوں کہ اللہ پاک عبادت کے لائق ہے۔ اس لئے کم عقلی میں شرک سے اپنے ایمان کو محفوظ رکھیں سجدہ عبادت صرف ایک پروردگار کے لیے پیار محبت احترام سب کے
Tweet media one
4
2
16
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
اسلام و علیکم۔ بیشک اللہ جسے چاہتا ہے ہدایت دیتا ہے۔ ہمارے کمزور ایمان اور بزدلی کی نشانی ہے ورنہ ایسے کافر کو عبرت ناک سزا دی جاتی اللہ پاک کی راہ میں جہاد کرنے والے کے ہاتھوں ہمارے آقا ﷺ کے عاشق کے ہاتھوں صحابہ کرام عمر رضی اللہ تعالی عنہ کو سچے دل سے ماننے والے کے ہاتھوں۔
5
7
16
@Sofiapakiza
صوفیہ
1 year
اسلام و علیکم صبح بخیر
5
2
16