𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖 Profile Banner
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖 Profile
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖

@p4pareesa

Followers
6,881
Following
1,943
Media
1,979
Statuses
36,200

تیری آواز کے سائے تیرے ہونٹوں کے سراب

Joined October 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
3 months
گھر نیا برتن نئے کپڑے نئے ان پرانے کاغذوں کا کیا کریں؟
Tweet media one
48
19
204
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
3 months
شریک حیات تحفہ ہوتے ہیں ایسا قیمتی تحفہ جس کے ردو بدل میں پورے جہان کے ہیرے جواہرات بھی ترازو میں اس کے ہم وزن رکھ دئیے جائیں تو اپنا محرم سب جواہرات سے چمکدار لگتا ہے۔۔❤️
Tweet media one
29
35
292
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
3 months
اگر محبت کا رنگ سفید ہوتا ہے تو، تم میرے لیے اس احرام کی مانند ہو جسے باندھ لینے کے بعد، ہر گناہ سے توبہ کر لی جاتی ہے۔۔۔❤
Tweet media one
26
35
264
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
6 months
خَيرُالناسِ مَن يًنفعُ الناَس. بہترین انسان وه ہے جسکا وجود دوسروں کیلیۓ فائدہ مند ہو
Tweet media one
3
29
171
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
3 months
کہ تو جس ڈھنگ سے بھی اپنا لے، مجھے لگے گا یہی محبت ہے ❤️
Tweet media one
24
27
161
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
3 months
تم کیوں نہیں پڑھتے میری تحریریں کیا تمہیں محبت ہونے کا خطرہ ہے؟
Tweet media one
77
23
151
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
4 months
سجدوں میں گرنے سے پہلے ان لوگوں کو گلے لگائیں جو آپ کی وجہ سے اذیت میں مبتلا ہیں، دل آزاریاں معاف نہیں ہوتیں السلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
108
21
151
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
4 months
اللہ کے دوست کون ہوتے ہیں ؟ جن کی محبت اللہ کے قریب کر دے۔ ♥️
Tweet media one
66
20
148
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
4 months
اُن کی راھُوں پہ مُجھے اِتنا چَلانا یارب کہ سفر کرتے ھُوئے گَردِ سفر ھو جاؤں صَلی اللّٰہُ عَلیہ وآلہٖ وَسلم
Tweet media one
95
26
143
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
4 months
تھوڑا سا رفو کر کے دیکھیئے ناں پھر سے نئی سی لگے گی زندگی ہی تو ہے!💗
Tweet media one
53
12
110
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
4 months
تمہیں کیا لکھوں؟ دوست لکھوں؟ ہمدم لکھوں؟ غمگسار لکھوں؟ یا پیار لکھوں؟ مگر میرا دل کہتا ہے کہ دنیا کے سارے خوبصورت لفظوں کو یکجا کر کے ایک پیاری سی بات لکھوں۔۔
Tweet media one
43
24
107
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
1 year
Drop your birthdate I'll give you truth or dare: 😁
Tweet media one
146
0
103
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
4 months
ہماری شہ رگ سے بھی قریب رہنے والے اے اللّٰہ ہماری پیشانی کو حرم کے سجدے نصیب فرما... یا اللہ ہم سب کو اپنے گھر کی حاضری نصیب فرما...❤️ آمین ثم آمین...🤲 السلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
94
16
108
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
2 months
جیسے ہوائیں موسموں کا رُخ بدلتی ہیںں ویسے ہی دعائیں مصیبتوں کا رُخ بدل دیتی ہیں۔اللّہ ہمیں دعائیں لینے والا اور دینے والا بنا دے۔۔ السلام علیکم صبح بخیر جمعہ مبارک
Tweet media one
68
9
102
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
4 months
ذات ، برادری، حیثیت، جہیز اور نوکری کی بنیاد پر شادی کرنے والا معاشرہ یہ کیسے کہہ سکتا ہے کہ جوڑے اللہ نے بنائے ہیں....🩶
Tweet media one
29
10
100
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
4 months
مرد کی کوٸی پسندیدہ عورت نہیں ہوتی وہ سبکو ہی پسند کرتا ہے..
Tweet media one
53
15
93
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
4 months
زندگی میں ایک شخص بھی ایسا مل جائے جسے ہم ہر دھوپ والے دن ساۓ سے تعبیر کر سکتے ہوں۔۔۔ تو کافی ہے💙
Tweet media one
62
15
88
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
4 months
Collecting Names Of Allah ☺️❤️🫶 Me: الرحمن✨️
Tweet media one
52
19
92
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
3 months
تُو فقط تُو ہی نہیں ، نُور ہے آنکھوں کا میری۔۔۔۔ تُو نہ ہوتا تو میرے خُوابوں نے مر جانا تھا۔۔۔
Tweet media one
54
13
94
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
3 months
مہنگے پرفیوم لگانے سے بوسیدہ کردار کی "بو" نہیں جاتی. السلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
66
17
95
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
4 months
دو چیزیں بڑی اہم ہیں ، اللہ کا ڈر ، اور اللہ کا در ♥️ السلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
87
12
90
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
3 months
لگ جا گلے کے پھر یہ حسیں رات ہو نہ ہو۔۔۔❤️
Tweet media one
50
20
96
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
4 months
سنو ! دل نہیں دینا تو پانچ ہزار ہی دے دو عید پہ سونے کے لیے سوٹ خریدنا ہے
Tweet media one
57
15
93
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
4 months
ابھی آۓ انباکس اور پاۓ موقع بلاک ہونے کا یہ آفر محدود مدت تک کے لیے ہے۔۔ شکریہ 😂
Tweet media one
58
14
91
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
4 months
پھول بھیجو نا کہ دل بہت اداس ہے...!🫰
Tweet media one
47
16
92
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
3 months
تیرے ہوتے ہوئے بھی کیا لوگ یہاں، چاند ڈھونڈیں گے آسمانوں میں؟؟❤
Tweet media one
28
15
88
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
4 months
اے اللہ میرے دل کو تقوی دے،اس کو پاکیزہ کردے ،تو ہی اس (دل)کو سب سے بہتر پاک کرنے والا ہے،تو ہی اس کا رکھوالا اور اس کا مددگار ہے۔۔۔ آمین ثم آمین ❤️ السلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
51
20
88
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
4 months
I am posting from Islamabad ❤ And you are reading from? 🤔
Tweet media one
62
13
88
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
3 months
دیمک زدہ قلب کے لیے شِفا ہے فقط نامِ محمد ! صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم♥ السلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
62
12
90
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
3 months
"حجاب" کی آیتیں نازل ہوئیں تو کائنات کی سب سے بہترین خواتین نے کائنات کے "بہترین مردوں" سے پردہ کیا۔ انھوں نے یہ نہیں کہا کہ ہمارا باپ ، شوہر یا بیٹا نہیں مانے گا بلکہ انہوں نے کہا "سَمِعْنَا وَاَطَعْنَا" "اے اللہ ! ہم نے سن لیا اور مان لیا۔۔۔❤️
Tweet media one
28
19
87
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
4 months
ثنا خواں جس کا قرآں ہے، ثنا ہے جس کی قرآں میں​ اسی پر میرا ایماں ہے، وہی ہے میرے ایماں میں​⁦♥️⁩ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم⁦❤️⁩ السلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
61
13
85
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
4 months
اگر لڑکیاں بھی مسجد میں نماز پڑھنے جاتی تو تمام پاکستانی باجماعت نمازی ھوتے 🤔
Tweet media one
59
16
83
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
4 months
اے اللہ جن لوگوں کو دیکھنے سے ہماری آنکھیں سکون میں رہتیں ہیں اُنہیں ہمارے سامنے رکھیے گا ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک کو کبھی آگ نہیں بننے دیجیے گا السلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
70
11
85
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
3 months
وہ بخت کے تخت پہ بیٹھی اک شہزادی اور میں دریچے سے جھانکتا عام سا لڑکا
Tweet media one
42
16
86
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
3 months
پیر کا مطلب ہے جس کی پیروی کی جائے اور پیروی کے لیے حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے بہتر کوئی پیر نہیں ہے❤️ السلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
49
14
88
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
2 months
ﻟﮍﮐﯽ ﺁﭖ ﮐﮯ ﻧﮑﺎﺡ ﻣﯿﮟ ﮨﻮ ﯾﺎ ﻧﮑﺎﺡ ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﺍﺳﮯ کبھی ﻏﯿﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﮈﺳﮑﺲ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮنا.. السلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
32
15
88
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
3 months
شب قدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے🌼
Tweet media one
50
13
85
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
4 months
جو عبادتیں اخلاق اور کردار پر اثرانداز نہ ہو سکیں وہ مشقت کے سوا کچھ بھی نہیں ۔۔🥀 السلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
50
15
85
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
5 months
رکھ لوں چھپا کے میں کہیں تجھ کو سایہ بھی تیرا ناں میں دوں❤️
Tweet media one
70
17
76
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
2 months
بس ایک تو ہی سبب تو نہیں اداسی کا طرح طرح کے دلوں کو ملال ہوتے ہیں۔۔۔ السلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
42
17
87
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
4 months
حُسن کے سمجھنے کو عُمر چاہیے جاناں دو گھڑی کی چاہت میں لڑکیاں نہیں کھلتیں
58
16
83
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
4 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی جو کچھ تمہارے پاس ہے وہ سب ختم ہوجائے گا ، اور جو کچھ اللہ کے پاس ہے ، وہ باقی رہنے والا ہے ۔
Tweet media one
56
12
81
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
2 months
تمہارے لگائے ہوئے زخم کیوں نہیں بھرتے میرے لگائے ہوئے پیڑ سوکھ جاتے ہیں
Tweet media one
22
10
84
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
3 months
میں مُبتلائے اذیت ہُوں ، اور تُو تمام رحم کرنے والوں سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے! ( سورة الانبیاء آیت ٨٣ ) السلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
43
17
79
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
4 months
نہ ساس.......🙂 نہ ہی کپڑوں کی آس
Tweet media one
45
13
81
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
4 months
رشتہ دار : بڑی ہو گئی ہو بیٹا تم ... 😊 میں : اور کوئی اوپشن بھی نہیں تھا اور فارغ بھی تھی سوچا بڑی ہو جاوں ...🙂
Tweet media one
46
12
82
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
3 months
ضروری نہيں ھوتا کہ لڑکی ھی خواب دیکھے۔ خواب لڑکے بھی دیکھتے ھیں۔ ایسے خواب کہ کوئی لڑکی آ کے اُس کے گھر کو ، اُُس کی بے ترتیب سی زندگی کو اپنی ھَنسی اور خُلوص سے جنت بنا دے۔
Tweet media one
33
18
79
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
3 months
ہر چیز کا اظہار کیجئے ، آپ جنت میں نہیں رہتے، کہ لوگ آپ کی دل کی بات جان جائیں....
Tweet media one
24
16
83
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
4 months
تو ہر تکلیف دی گولی ایں میڈا دل آندا ، تیکوں کھا چھوڑاں😍♥️
Tweet media one
47
13
81
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
3 months
بارش کی دعا تُو ہے تو پھر قوسِ قزح 'میں' گر تجھ سا نہیں کوئی تو مجھ سا بھی نہیں ہے
Tweet media one
27
15
82
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
4 months
مردوں کی ایک بڑی خامی یہ ہے کہ ہل محبت کا اظہار بہت جلدی کر دیتے ہیں اور بلاک ہو جاتے ہیں 😑🤦
Tweet media one
51
11
78
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
3 months
Collecting mehndi walu hathu ki snaps🧡
Tweet media one
45
10
83
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
4 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی کتنا سکون دیتا ہے اس جگا بیٹھ کے رونا جہاں اللّه کے سوا کوئی سننے والا نہ ہو
Tweet media one
60
7
77
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
1 year
Anyone wanna added? Chat group "Twitter Family".
Tweet media one
56
1
74
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
4 months
وہ دیکھنے میں کیسی ہے؟ "معصوم، ذہین اور بلا کی سر پھری " اور تمہیں کیسی لگتی ہے؟ وہ مسکرایا اسکی طرف دیکھا اور بولا ؛ "بس محبت "
Tweet media one
43
17
78
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
4 months
جمعۃ الوداع مبارک
Tweet media one
41
10
72
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
3 months
بھیجی ہیں کچھ دعاٸیں عرش کی جانب♥️
Tweet media one
36
9
75
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
4 months
"تم اندر جاکر کیا مانگو گے سالار؟" "تم بتاؤ کیا مانگوں؟" "تم سارے ستونوں کو ہاتھ لگا کر آنا۔ ساری دیواروں کو۔ ان کو نبی پاک ﷺ نے بھی چھوا ہوگا۔ کسی نا کسی کو۔ پھر تم باہر آؤ گے تو سب سے پہلے میں تمہارے ہاتھ چھوؤں گی۔"❤
Tweet media one
38
16
78
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
3 months
مسکرائیں؛ آج وہی کل ہے جس کی آپ کو کل فکر تھی‌... ~ڈیل کارنیگی
Tweet media one
32
10
78
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
4 months
Behind every delay , there is khayr ( goodness) رب واقف ہے تیرے دل کی تڑپ سے وہ ضائع نہیں کرے گا تیری دعائیں ، ذرا صبر کر۔۔ السلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
53
10
77
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
4 months
آپ کو تحفے میں کیا اچھا لگتا ہے؟
46
14
75
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
4 months
شام سے پہلے آنا ، دھوپ ساری ڈھل رہی ہو پھول سارے کِھل گئے ہوں ، موسم سارے لے آنا
Tweet media one
39
14
73
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
4 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 😍 تم مسجد جا کر اپنی محبت کا ثبوت دو، اللہ تمہیں خانہ کعبہ بُلا کر اپنی محبت کا ثبوت دے گا!!❤
Tweet media one
52
11
73
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
3 months
موسم بہار ۔۔۔ ایک طویل موسم سرما کے بعد فطرت کی مسکراہٹ ہے...
Tweet media one
44
16
75
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
2 months
فطرت کچھ بیج چھپا کر رکھتی ہے، جو خزاں میں کھلتے ہیں السلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
33
9
77
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
4 months
اسلام آباد کے پہاڑ کے دامن میں زرد پتوں سے ڈھکے کسی بینچ پر بیٹھ کر چائے پیتے ہیں ! 🌸 آؤ زندگی جیتے ہیں۔ ♥️
Tweet media one
45
13
72
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
4 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی ♥️ دل شکستہ نہ ہو، غم نہ کرو، تم ہی غالب رہو گے اگر تم مومن ہو۔ [سورۃ العمران _ 139]📖
Tweet media one
43
11
73
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
3 months
باتیں تو ہر کوئی سمجھ لیتا ہے ہم سفر ایسا ہو جو دل کا حال سمجھ سکے.
Tweet media one
35
12
73
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
3 months
میٹھی عید کی میٹھی خوشیاں مبارک 💛
Tweet media one
42
11
73
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
3 months
اگر تم توبہ کے آئینے کو دائمی نگاہ سے دیکھتے رہو تو تمہیں گناہوں کی قباحت واضح نظر آئے گی، اور یوں کہا کرو : اے الله مجھے اپنی نافرمانی کی ذلت سے نکال کر اپنی فرمانبرداری کی عزت میں شامل فرما ♥️ جمعہ مبارک
Tweet media one
51
7
74
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
3 months
بکھری زلفیں ، سرخ آنکھیں ، درد سر ، اور رات دیر تک بےوجہ جاگنا ، یہ تم نے اپنا کیا حال بنا رکھا ہے لڑکی ...
Tweet media one
27
13
72
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
2 months
" گُزشتہ رات بھی تارے گِنے گئے صاحب! ۔۔۔ کہ ؛ نیند تھی ہی نہیں نیند کی دوائی میں! 💔 السلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
33
6
77
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
3 months
پانی گہرائی میں صاف ہوتا ہے اور سوچ بھی گہرائی میں پاکیزہ ہوتی ہے السلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
47
19
71
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
4 months
رب کرے کوئی ادھوری نہ رہے دعا کسی کی سب کے ليے ایسا مبارک رمضان ہو ❤
Tweet media one
39
13
69
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
3 months
اور کچھ والدین کو پتا ہی نہیں ان کے۔۔۔۔ جنگی طیارے😵‍💫😵‍💫 عید کے دوسرے دن سسرال جانے کےلیے ترس رہے ہیں🥱😎🤪
Tweet media one
36
9
74
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
4 months
نعت رسولِ مقبول ﷺ کا کوئی ایک مِصرع جو اکثر آپ کی زبان پہ رہتا ہو اورآپ پڑھتے رہتے ہیں۔
Tweet media one
49
16
69
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
4 months
زندگی سے گھبرائیے گا نہیں چاہے جتنے دکھ، تکلیف، پرشانی آ جاۓ اللّه پہ یقین ہمیں ہر مشکل سے نکلتا ہے رات جتنی گہری کیوں نہ ہو صبح روشنی ضرور پھیلتی ہے اور نہ ہی کبھی اپنے ہار سے گھبرائیں کیوں کے ہارتا وہی ہے جو کوشش کرنا چھوڑ دیتا ہے 😊 السلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
55
12
74
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
3 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی ♥️ جہاں بات ہوگی پاکیزہ جذبوں کی۔۔۔!! وہاں مُحبت کو پردہ اور عِشق کو سجدہ لکھوں گی۔۔۔😊
Tweet media one
52
12
72
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
3 months
میں ایک پیڑ تھا اور سبز بھی تھا لیکن پھر اداسیوں نے یہاں گھونسلے بنائے تھے...
Tweet media one
41
12
69
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
4 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی الله نے سجدے میں بے چین دلوں کے لئے شِفا رکھی ہے🤍
Tweet media one
43
11
73
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
4 months
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیــــــر 🌴 رمضان المبارک کی 22ویں سحری مبارک اے پروردگارِ عالم ! ہم پر ہمیشہ اپنی رحمتیں قائم رکھنا اور ہم سے شفقت کا معاملہ رکھنا بیشک تو غفور و رحیمﷻہے آمین یا رب العالمین♥️
Tweet media one
61
11
69
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
3 months
پُوچها کِسی نے موت کا کوئی ثانوی اسم میں نے کہا "تصوّرِ جاناں کا خاتمہ"
Tweet media one
43
15
73
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
3 months
آپ سب حقیقی زندگی میں بھی سوشل میڈیا جیسے ہیں ؟
Tweet media one
40
9
69
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
3 months
وہ کوئی دوست تھا اچھے دنوں کا جو پچھلی رات سے یاد آ رہا ہے۔۔۔
Tweet media one
38
11
71
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
3 months
دنیا کی خوبصورت دھنیں میں بناؤں گی 🙊😌 جب کانچ کی چوڑیاں پہن کر روٹیاں بناؤں گی 🙊🤭 نیند مبارک😂
Tweet media one
49
15
72
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
4 months
کوئی ایک چہرہ باقی چہروں سے الگ اور نمایاں نظر آنا شروع ہو جائے توسجھو کہ محبت کا خطرہ ہے🌸
Tweet media one
48
16
69
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
4 months
میرا درد ساری دنیا میرا حوصلہ بس ایک تم..
Tweet media one
38
16
67
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
2 months
دلوں سے غم مٹاتا ہے، محمد ﷺ نام ایسا ہے🧡 السلام علیکم صبح بخیر
39
9
72
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
5 months
مجھے پسند ہیں وہ لوگ جو اپنے آپ میں مگن رہتے ہیں سازشیں نہیں کرتے نفرتیں نہیں پھیلاتے بس اپنی دنیا میں خوش اور مطمئن رہتے ہیں۔💜
61
17
64
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
9 months
Vote Ahmad
@callme_zehr
watashi
9 months
107
6
57
3
14
55
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
4 months
محسنؔ اُس شہر میں مرنے کو اَب اس کے سوا کچھ یاد نہیں کچھ زہر تھا شہر کے پانی میں کچھ خاک کی رنگت نیلی تھی
Tweet media one
39
14
70
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
3 months
آپ کا پہلا عشق بھی آپ کو ایک شہر سے ہمیشہ کے لئے جوڑ دیتا ہے۔
Tweet media one
34
10
70
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
4 months
مُجھے نہیں لگتا دُنیا میں کوئی ایسا شخص نہیں ہوگا جس نے تنہائی میں محبوب کا تصور ذہن میں لا کر ایک حسین خیالی دُنیا تخلیق نہ کی ہو.🖤 (ایلا دوسن)
Tweet media one
28
9
68
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
4 months
ایسا دن جلد آئے کہ ہم اپنے بیگ پیک کریں اور کوئی پوچھے کہاں کی تیاری ہے اور ہم مُسکراتے ہوئے کہیں مدینے جارہے ہیں (ان شاءاللّٰہ) السلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
54
8
69
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
4 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی انسان صرف پانی اور مٹی کا ڈھیر ہے اس کی قدرو عزت ایمان اور عبادت سے ہے
Tweet media one
37
11
68
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
4 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر وَمِن شَرِِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ• اور جب حاسد کا حسد مجھے نقصان پہچانے آئے تو اے اللّٰہ مجھے اپنی امان میں رکھنا° آمین یا رب العالمین🖤
Tweet media one
40
9
66
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
4 months
ہمارے شہر میں ہے منع عشق کا اظہار یہ اور بات کہ اشعار کی اجازت ہے
Tweet media one
40
7
67
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
3 months
أندلس میں ہر اس گھر کے سامنے چراغ روشن کیا جاتا تھا جس میں حافظ قرآن لڑکی رہتی تھی.
Tweet media one
25
13
69
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
3 months
محبت دستک ہے مگر کوئی نہیں جانتا کہ باہر دوست ہو گا یا دشمن اپنی ذمہ داری پر دروازہ کھولئیے...
Tweet media one
48
14
67
@p4pareesa
𝙋𝙖𝙧𝙞𝙨𝙖
4 months
وہ ایک لمحہ کہ جب سارے رنگ ایک ہوئے کِسی بہار نے دیکھا نہ ایسا سنگم پھر 💜
Tweet media one
44
13
61