n_malik8 Profile Banner
Nazia Aslam Profile
Nazia Aslam

@n_malik8

Followers
13K
Following
27K
Statuses
10K

‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏شخص بن کے نہیں شخصیت بن کے رہو کیونکہ شخص تو خاک ہو جاتے ہیں شخصیت ہمیشہ زندہ رہتی۔ NO DM

Birmingham UK / Dadyal AJK
Joined November 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
@n_malik8
Nazia Aslam
5 years
والدین کی دعایئں تسبیح کے دانوں کی طرح ہوتی ہیں جو اولاد کے حق میں ہر وقت ہر پل تسبیح کے دانوں کی طرح گرتی رہتی ہیں اللہ یہ دعامانگنے والے ہاتھ ہمیشہ سلامت رکھے آمین
158
114
643
@n_malik8
Nazia Aslam
3 months
@RosaryRC @StTeresaofCalcu Have great trip everyone
0
0
1
@n_malik8
Nazia Aslam
10 months
برے وقت میں کندھے پر رکھا گیا ہاتھ کامیابی پر بجنے والی تالیوں سے زیادہ قیمتی ہوتا ہے
0
0
4
@n_malik8
Nazia Aslam
10 months
RT @Jameel_780: 🌿ملاحظہ فرمائیں 🌿 نہ وہ ہجر لمحوں کی چشم نم نہ کسی کے غم میں اداس ہم وہ جو ذہن و دل پہ سوار تھا وہ نشہ تو کب کا اتر گیا♥️
0
25
0
@n_malik8
Nazia Aslam
1 year
@RosaryRC @BrumSchOfSanc @StTeresaofCalcu @BhamDES Thank you for putting my daughter’s work on twitter ☺️
0
0
1
@n_malik8
Nazia Aslam
1 year
اپنے چھوٹے چھوٹے بچوں کو اپنی زندگی کے سارے دکھڑے مت بیان کیا کریں۔ وہ آپکے نہیں آپ انکے بزرگ ہیں ۔ ��وم کے اندر ذہنی بیماریوں کی پہلی بنیاد مائیں خود ڈال رہی ہیں۔
Tweet media one
1
0
15
@n_malik8
Nazia Aslam
2 years
@WahidKashir خیرمبارک پترتساں کی وی عید مبارک
0
0
1
@n_malik8
Nazia Aslam
2 years
RT @WahidKashir: This is the #Indian illegally occupied #Kashmir. Can we imagine living in this hell ?
0
97
0
@n_malik8
Nazia Aslam
2 years
@WahidKashir ہم ابھی چائے کے ساتھ کھا رہے ہیں جیسے ہی ٹویٹر دیکھا تو آپ کی پوسٹ میں بھی میٹھے چاول۔
0
0
2
@n_malik8
Nazia Aslam
2 years
السلام علیکم صبح بخیر جب تک تمہاری ماں کے ہونٹ تمہارے لئے دعا کے لیے ہل رہے ہیں ، تم دنیا کے امیر ترین انسان ہو ۔۔
6
2
22
@n_malik8
Nazia Aslam
2 years
Reality
1
3
17
@n_malik8
Nazia Aslam
2 years
السلام علیکم صبح بخیر خالق سے اچھا تعلق اور مخلوق سے اچھا برتاو مومن کی نشانی ہے۔ رب العزت آپکو دین و دنیاکی دولت سے مالامال کرے اور روز م��شر سرکار دوجہاں صلی الله علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت نضیب فرمائۓ۔ آمین ثم آمین یارب العالمین
2
0
8
@n_malik8
Nazia Aslam
2 years
پریشانیوں میں ساتھ دیجیئے تسلیاں نہیں
0
0
12
@n_malik8
Nazia Aslam
2 years
لہجے میں نرمی ہو تو الفاظ بھی شفا دیتے ہیں۔
1
0
8
@n_malik8
Nazia Aslam
2 years
RT @ReadinWakil: ہم جو انسانوں کی تہذیب لیے پھرتے ہیں ہم سا وحشی کوئی جنگل کے درندوں میں نہیں ساحرلُدھیانوی
Tweet media one
0
13
0
@n_malik8
Nazia Aslam
2 years
السلام علیکم صبح بخیر لکیریں بھی عجیب ہوتی ہیں۔ - ماتھے پہ کھنچ جائیں تو قسمت بنادیتی ہیں۔ زمین پہ کھنچ تو سرحدیں بنادیتی ہیں۔ - رشتے پہ کھنچ جائیں تو دیوار بنادیتی ہیں۔
3
0
12
@n_malik8
Nazia Aslam
2 years
RT @ReadinWakil: رابطوں میں تھوڑے کمزور ہیں ہم لیکن تعلق نہیں ٹوٹے گا بھروسہ رکھنا 💫
0
11
0
@n_malik8
Nazia Aslam
2 years
راز کھول دیتے ہیں لفظوں کے اشارے کتنی خوبصورت قلم کی زبان ہوتی ہے
1
0
10
@n_malik8
Nazia Aslam
2 years
@U__me جنت نظیر
1
0
3
@n_malik8
Nazia Aslam
2 years
"کسی کو پسندیدہ بنا لینا اعلیٰ ظرفی ہے اور کسی کا پسندیدہ بن جانا خوش قسمتی ہے خوش قسمت اگر تکبر نہ کرے تو سونا ہے اور اعلیٰ ظرف اگر منافق نہ ہو تو ہیرا ہے"!
0
0
6