جمـــیل⁦ Profile Banner
جمـــیل⁦ Profile
جمـــیل⁦

@Jameel_780

Followers
16,101
Following
117
Media
54
Statuses
102,920

خوش آمدید۔۔ تنقید کریں'آپکا حق ہے پر بدزبانی نہیں Spree__ @Jameel__786

Joined April 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Jameel_780
جمـــیل⁦
5 months
عقلمندی کا تقاضہ ہے کہ بحث سے بچیں۔ اگر کوئی شخص آپ کے چند الفاظ سمجھانے کے باعث نہیں سمجھ رہا تو وہ اپکی لکھی کتابیں پڑھ کر بھی نہیں سمجھے گا__
38
53
152
@Jameel_780
جمـــیل⁦
4 years
اگر آپ کسی کی ٹویٹ سے متفق نہیں ہوتے تو سب سے بہتر بات کمینٹس ہی نہ کیا جائے لیکن اگر پھر بھی آپ کو ٹویٹ میں واضح غلطی نظر آتی تو اپنے دلائل کے ساتھ وضاحت دیں نصیحت دیں.لیکن ادب کے دائرے سے نکل کے واحیات باتیں کرنا کہا کی عقل مند ی؟.بحث تب کریں جب دلائل مضبوط ہوں.
110
331
636
@Jameel_780
جمـــیل⁦
2 years
ایک عمر کے بعد انسان عید نہیں بلکہ گزشتہ عیدوں کی یادگاریں مناتا ہے__
18
98
503
@Jameel_780
جمـــیل⁦
4 years
السلام علیکم اگر آپ خوشی میں قرآن پڑھیں گے تو خوشی بڑھ جائے گی، غم میں پڑھیں گے تو غم چھٹ جائے گا۔ قرآن کے جلال و جمال پر، وعدوں اور وعیدوں پر غور کرنے سے خوفِ الہی میں اضافہ ہوتا ہے__
79
99
442
@Jameel_780
جمـــیل⁦
3 years
سب سے بڑا بدبودار اور منافق انسان وہ ہے جو آپ سے فائدہ بھی اٹھائے اور پھر آپ کی مخالفت بھی کرے__
15
111
441
@Jameel_780
جمـــیل⁦
3 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ جس شخص کے پاس قرآن ہو اس کے شایانِ شان نہیں کہ وہ زمین والوں میں سے کسی کو بھی اپنے سے زیادہ امیر سمجھے اگرچہ وہ تمام دنیا کا ہی مالک ہو__
58
81
408
@Jameel_780
جمـــیل⁦
3 years
دُنیا کا ہر تعلق ایک غلامی ہے، آپ جتنے زیادہ تنہا ہیں اُتنے ہی زیادہ آزاد ہیں__
28
87
419
@Jameel_780
جمـــیل⁦
3 years
السلام علیکم جو خوشبو انسان کے کردار، اخلاق اور عمل میں ہوتی ہے، وہ کسی مُشک، عطر یا پھولوں میں نہیں اور یہ خوشبو اس وقت چلی جاتی ہے جب انسان میں تکبر آ جاتا ہے__
70
91
402
@Jameel_780
جمـــیل⁦
3 years
جب تعلقات اچھے رہے ہوں تو ان کے خراب ہونے پر خاموشی اختیار کر لینی چاہیے، ذاتی حملے کرنا کم ظرفی ہوتا ہے__
19
90
424
@Jameel_780
جمـــیل⁦
4 years
السلام علیکم سب سے اچھی زندگی وہ بسر کرتے ہیں جو اپنی ضروریات پوری کرنے کیلئے اللہ کے سوا کسی پہ بھروسہ نہیں کرتے__
57
83
406
@Jameel_780
جمـــیل⁦
4 years
السلام علیکم جیسے پانی دیکھنے سےنہیں بلکہ پانی پینے سے پیاس بجھتی ہے اسی طرح قرآن محض الماری میں رکھنے سے نہیں بلکہ سمجھ کر پڑھنے سے ہدایت ملتی ہے__
63
71
405
@Jameel_780
جمـــیل⁦
4 years
السلام علیکم دنیا کی کتابوں میں قرآن چمکتا ہے قرآن میں اللہ کا فرمان چمکتا ہے عادت بنالے جو تلاوت قرآن کی اللہ کی نظروں میں وہ انسان چمکتا ہے__
59
88
388
@Jameel_780
جمـــیل⁦
3 years
السلام علیکم جب کسی ضرورتمند کی آواز تم تک پہنچے تو خدا کا شکر ادا کرو، کیونکہ اس نے اپنے بندے کی مدد کے لئے آپکو پسند کیا ورنہ وہ اکیلا ہی کافی ہے سب کیلئے__
64
99
399
@Jameel_780
جمـــیل⁦
3 years
ہمارے معاشرے کا سب سے بڑا مسلہ وہ نگاہیں ہیں جو دوسروں کا عیب ڈھونڈنے کی ماہر اور اپنا عیب دیکھنے کے لئےاندھی رہتی ہے
17
95
389
@Jameel_780
جمـــیل⁦
4 years
الســـلام علیـــکم رشتے اور تعلق نبھانا ایک فن ہے , جس کیلئے دولت کی نہیں محض احساس کی ضرورت ہوتی ہے__
68
77
363
@Jameel_780
جمـــیل⁦
3 years
السلام علیکم قابلیت اور کردار دونوں زندگی میں ساتھ ساتھ چلتے ہیں۔ قابلیت آپ کو بلندی تک پہنچاتی ہے ، جبکہ کردار آپ کو ہمیشہ بلند رکھتا ہے__
50
82
358
@Jameel_780
جمـــیل⁦
4 years
السلام علیکم دل کا سکون پانے کیلئے دوسروں کو سکون دینا لازمی ہے جب تک دوسروں کے دل آپ کی وجہ سے بے سکون رہیں گے آپ کو کبھی سکون نہیں مل سکتا__
60
80
362
@Jameel_780
جمـــیل⁦
3 years
السلام علیکم الفاظ اُتنے خوبصورت ہوں یا نہ ہوں لیکن الفاظ کے پیچھے چھپا ہوا احساس اتنا خوبصورت ہو جو دلوں کو چھو جاۓ__
48
64
353
@Jameel_780
جمـــیل⁦
4 years
السلام علیکم کچھ لوگ محسوس بھی نہیں ہونے دیتے کہ وہ خود کن حالات سے گزر رہے ہیں آپ جب بھی ان کو پکارو گے، وہ آپ کے ساتھ آپ کا سایا بن کر ساتھ رہیں گے۔ قدر کیجئے، ایسے مخلص لوگوں کی ہر انسان کی قسمت میں ایسے لوگ نہیں ہوتے__
65
92
354
@Jameel_780
جمـــیل⁦
4 years
السلام علیکم اللہ تعالی رزق کی طرح اچھے اخلاق کی بھی تقسیم فرماتا ہے رزق سب کو لیکن اخلاق حسنہ اپنے پسندیدہ بندوں کو دیتا ہے__
55
71
351
@Jameel_780
جمـــیل⁦
4 years
دھوکا دینے والے کی قدر کیجئے یہ بھی استاد کا درجہ رکھتا ہے__
21
87
352
@Jameel_780
جمـــیل⁦
3 years
السلام علیکم ایسے لوگوں کی صحبت اختیار کیجئے جن کے درمیان رہ کر کوئی گناہ کرتے ہوئے آپ کو شرم آئے اور ایسے لوگوں کی صحبت سے پرہیز کیجئے جن کے درمیان رہ کر نیکی کرتے ہوئے آپ کو شرمندگی ہو__
49
79
339
@Jameel_780
جمـــیل⁦
3 years
اگر آپ معافی کا مطلب سمجھنا چاہتے ہیں تو ایسے شخص کو معاف کر کے دیکھیں جو آپ کی کردار کشی کا مرتکب ہو چکا ہو، آپ جان جائیں گے کہ معاف کرنے پر اللہ پاک نے اتنا بڑا اجر کیوں رکھا ہے
19
99
350
@Jameel_780
جمـــیل⁦
4 years
السلام علیکم اگر کبھی قرآن کی کوئی بات سمجھ نہ آئے تو اپنے دل میں کہو کے یا اللّه بات سمجھ نہیں آرہی تو وہ سمجھا دے گا ،وہ محبت کرنے والوں کو سمجھا دیتا ہے__
65
85
349
@Jameel_780
جمـــیل⁦
3 years
ساری کی ساری چالاکیاں اور ھوشیاریاں صرف دنیا میں ہی ہیں اس کو بے وقوف بنا لیا أس سے جھوٹ بول لیا اسے دھوکہ دے دیا لیکن یاد رکھیں آپ جو کچھ کر رہیں وہ ہواؤں میں نہیں اڑ رھا فرشتے لکھ رہیں اور اللہ پاک دیکھ رہا ہے__
19
88
342
@Jameel_780
جمـــیل⁦
4 years
نماز اور قرآن کے بعد درود ابراہیمی سے بڑی کوئی عبادت نہیں، آپ پر درود بھیجنا وه چیز ہے جو دعا کو پر لگا دیتی ہے ❤صل اللہ علیہ والہ وسلم❤
31
79
341
@Jameel_780
جمـــیل⁦
4 years
السلام علیکم رب سے عشق میں ایک ایسا مقام آتا ہے،دعا تو بہت دور کی بات انسان صرف سوچتا ہے اور رب نواز دیتا ہے__
49
82
325
@Jameel_780
جمـــیل⁦
4 years
السلام علیکم ہر بندہ اگر پاک نیت اور پاک دل کے ساتھ قرآن کریم کو سیکھنے اور سمجھنے کی کوشش کرے تو اللہ تعالیٰ اس کی مدد فرماتا ہے__
57
67
328
@Jameel_780
جمـــیل⁦
4 years
السلام علیکم خلوص کے رشتے بوجھ نہیـں لگتے یہ بڑی آسانی سے سنبھل جاتے ہیں اور مطلبی رشتے اتنے وزنی ہوتے ہیں کہ ان کو سنبهالتے سنبهالتے ہم خود ان کے نیچے دب جاتے ہیں__
52
81
324
@Jameel_780
جمـــیل⁦
4 years
السلام علیکم انسان سب سے زیادہ رزق کی کمی اور رزق کے کم ہوجانے پر پریشان رہتا ہے لیکن اگر وہ ایک طائرانہ نظر اپنی پچھلی زندگی پر ڈالے تو کوئی دن ایسا نہیں ہوگا جب وہ بھوکا سویا ہوگا__
58
82
327
@Jameel_780
جمـــیل⁦
3 years
عروج کا نشہ اور زوال کے تھپڑ برداشت کرنا ہر کسی کے بس کا روگ نہیں__
15
85
334
@Jameel_780
جمـــیل⁦
4 years
السلام علیکم خود کو کمزور پڑتا محسوس کریں تو قرآن پاک پڑھ لیا کریں بے شک قرآن پاک کی ہر ہر آیت شفا ہے ہر بیماری، ہر درد، ہر غم کی اور ہر مشکل سے نجات دلاتی ہے__
56
77
322
@Jameel_780
جمـــیل⁦
4 years
ہم فون کو پاسورڈ کیوں لگاتے ہیں؟ کیونکہ ہمارا پرسنل ڈیٹا ہماری پرسنیلٹی سے میچ نہیں کرتا__
53
66
329
@Jameel_780
جمـــیل⁦
4 years
السلام علیکم جس طرح کمرے میں موجود سوراخ سورج کے ہونے کی گواہی دیتے ہیں، اسی طرح انسان کی چھوٹی چھوٹی باتیں اُس کی تربیت اور اخلاق کی پہچان کروا دیتے ہیں__ ⁧
58
70
318
@Jameel_780
جمـــیل⁦
4 years
السلام علیکم ملنا اور بچھڑنا زندگی کا حصہ ہے لیکن بچھڑنے کے بعد ملنا زندگی کی امید کہلاتا ہے‘ فاصلہ کھبی بھی کسی رشتے کو جدا نہیں رکھ سکتا اور وقت کسی نئے رشتے کی تخلیق نہیں کرتا اگر جذبات سچے اور پاکیزہ ہوں تو رشتے کبھی نہیں مرتے ہمیشہ قائم رہتے ہیں__
56
81
309
@Jameel_780
جمـــیل⁦
4 years
السلام علیکم جب کوئی بات آپ کو بہت ذیادہ پریشان کرے اور وہ آپ کے اختیار میں نہیں ہے تو اپنے رب کی بارگاہ میں صبر کے ساتھ دعا کريں اور اپنا معاملہ رب کے سپرد کر کے مطمئن ہوجائیں کیونکہ آپ کے رب کے فیصلے آپ کے لیے بہتر نہیں بلکہ بہترین ہونگے ان شاءاللّہ__
55
61
307
@Jameel_780
جمـــیل⁦
4 years
السلام علیکم جو خوشبو انسان کے کردار ، اخلاق اور نیک عمل کی ہےوہ دنیا کے کسی عطر کی نہیں،اور یہ خوشبو اس وقت چلی جاتی ہے جب انسان میں تکبر آجاتا ہے__
64
84
294
@Jameel_780
جمـــیل⁦
4 years
اپنے اپنے ظرف کی بات ہے کچھ لوگ عزت ملنے پر مزید جھک جاتے ہیں،، اور کچھ لوگ دوسروں کو جھکانے میں لگ جاتے ہیں__
16
73
311
@Jameel_780
جمـــیل⁦
3 years
تم اپنے تنہائی کے گناہ کم کر دو تمہارا رب تمھارا رزق بھی بڑھا دے گا اور معاشرے میں مقام بھی__
15
66
312
@Jameel_780
جمـــیل⁦
3 years
بعض اوقات ان لوگوں کے ساتھ بھی ہنسنا، مسکرانا اور جینا پڑتا ہے جو ہماری پیٹھ پیچھے ہماری صرف اور صرف برائیاں ہی کرتے ہیں یہی دنیا کی حقیقت ہے__
22
84
316
@Jameel_780
جمـــیل⁦
4 years
مکھی چائے میں گر جائے تو لوگ چائے پھینک دیتے ہیں اور جب مکھی دودھ میں گرے تو لوگ مکھی پھینک دیتے ہیں دراصل لوگ اپنے مفادات کو دیکھ کر اصول و آداب کا ڈھونگ رچاتے ہیں__
16
91
313
@Jameel_780
جمـــیل⁦
3 years
السلام علیکم اچھے اخلاق اور اچھے کردار کے بغیر آپ کی تعلیم آپ کے دماغ پر بوجھ کے علاوہ کچھ نہیں چاہے وہ تعلیم دین کی ہو یا دنیا کی__
49
81
312
@Jameel_780
جمـــیل⁦
3 years
زندگی کی بڑی بڑی غلطیوں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ آپ کم ظرف اور بزدل لوگوں پر اپنا خلوص ضائع کرتے ہیں__
14
104
303
@Jameel_780
جمـــیل⁦
2 years
زندگی میں کسی بھی انسان کو اتنا قریب مت کرو کہ وہ آپکو معمولی سمجھنے لگے__
37
82
309
@Jameel_780
جمـــیل⁦
3 years
بارش رک جائے تو چھتری بوجھ لگتی ہے ایسے ہی مطلب نکل جائے تو انسان بوجھ لگتے ہیں__
17
68
319
@Jameel_780
جمـــیل⁦
3 years
دنیا کی سب سے بڑی کمزوری شرافت ہے جسکا فائدا اکثر کم ظرف لوگ اٹھاتے ہیں__
17
70
308
@Jameel_780
جمـــیل⁦
3 years
کوشش سے غلطی ،غلطی سے سبق ، سبق سے تجربہ اور تجربے سے کامیابی حاصل ہوتی ہے اکثر لوگوں کو اپنے علم کا غرور ہوتا ہے مگر اپنے غرور کا علم نہیں ہوتا__
15
91
306
@Jameel_780
جمـــیل⁦
4 years
السلام علیکم خلوص اور عزت قیمتی تحفے ہیں ہر کسی سے ان کی امید نہ رکهیں کیونکہ بہت کم لوگ دل کے امیر ہوتے ہیں. دوسروں کو عزت دیں، اللّٰــه پاک آپ کی عزت میں اضافہ کرے گا__
52
61
293
@Jameel_780
جمـــیل⁦
3 years
اگر آپ تندرست ہیں اور کسی کے محتاج نہیں تو اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کریں آپ دنیا کے خوش قسمت ترین انسانوں میں شمار ہوتے ہیں__
23
65
310
@Jameel_780
جمـــیل⁦
4 years
کچھ لوگ ہمیشہ لوگ ہی رہتے ہیں بے انتہا توجہ ، پیار ، اعتماد ، عزت ،احترام اور خلوص دینے کے باوجود اپنے نہیں ہوتے__
20
76
299
@Jameel_780
جمـــیل⁦
4 years
کم ظرف انسان کو دو چیزیں حیوان بنادیتی ہیں مفلسی کے بعد ملنے والی دولت اور گمنامی کے بعد حاصل ہونے والی شہرت__
12
81
303
@Jameel_780
جمـــیل⁦
4 years
اپنی انا کے لئے دوسروں کو جھکانے والا،، کبھی دوسروں کے دل میں اپنی جگہ نہیں بنا سکتا__
15
69
299
@Jameel_780
جمـــیل⁦
4 years
اچھا انداز گفتگو انسان ہونے کی نشانی ہے ورنہ زبان تو کتوں کے منہ میں بھی ہوتی ہے__
20
65
290
@Jameel_780
جمـــیل⁦
4 years
السلام علیکم قرآن کی دوستی لازوال دوستی ہے۔جو قبر کے اندھیروں سے لے کر پل صراط کی سختیوں تک ساتھ رہتی ہے__
43
75
286
@Jameel_780
جمـــیل⁦
4 years
جو شخص آپ کے کردار اور اخلاق سے بغض رکھے اسے تلوار سے نہیں صبر سے شکست دیں__ شام بخیر
31
76
294
@Jameel_780
جمـــیل⁦
4 years
السلام علیکم اللہ کی محبت کی اس سے بڑھ کر اور کیا دلیل ہو گی کہ گناہ جتنے بھی ہو وہ پردہ ڈال کے لوگوں میں آپکو عزت دیتا ہے__
54
61
294
@Jameel_780
جمـــیل⁦
4 years
ہم میں سے بہترین وہ ہے جو اختلافات پر بھی اخلاقیات کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑتا__ شام بخیر⁦❤️⁩
27
58
290
@Jameel_780
جمـــیل⁦
4 years
السلام علیکم کبھی بھی دوسروں کی خاطر اپنی اصل کو تبدیل نہ کریں کیونکہ آپ کے بعد اس کردار کو آپ سے بہتر کوئی بھی ادا نہیں کرسکتا__
56
58
291
@Jameel_780
جمـــیل⁦
4 years
مصیبتوں کو چھپانا بھی راز کو چھپانے جیسا ہے؛ کیونکہ ان کا اظہار دشمنوں کو خوش کرتا ہے، اور محبت کرنے والوں کو تکلیف دیتا ہے شام بخیر⁦❤️⁩
31
73
288
@Jameel_780
جمـــیل⁦
3 years
السلام علیکم دلوں میں اُترنے کے لیے سیڑھی کی نہیں اعتماد، اعتبار، بھروسے اور خلوص ضرورت ہوتی ہے__
45
56
293
@Jameel_780
جمـــیل⁦
3 years
السلام علیکم لوگوں کے خوف سے حق بات کہنے سے نہ رکو، کیونکہ نہ تو کوئی موت کو قریب کر سکتا ہے اور نہ ہی رزق کو دور__
38
76
285
@Jameel_780
جمـــیل⁦
4 years
ایک ہزار لوگ بھی اس ایک شخص کے برابر نہیں ہو سکتے۔ جو خلوص دل سے ہر وقت آپ کے لٸے میسر رہتا ہو__
19
54
288
@Jameel_780
جمـــیل⁦
2 years
کسی بھی برے واقع کو ذہن پر بوجھ بنانے کے بجائے اس کو تجربہ بنا کر آگے بڑھ جانا ہی عقلمندی ہے__
37
62
294
@Jameel_780
جمـــیل⁦
4 years
صبر کمزوری نہیں بلکہ زندگی کا اہم اصول ہے جس دل میں قوت برداشت پیدا ہوجائے وہ کبھی ہار نہیں سکتا__ شام بخیر
34
80
294
@Jameel_780
جمـــیل⁦
2 years
ذھین ترین انسان کی ایک نشانی یہ بھی بتائی جاتی ہے کہ وہ اپنی غلطیوں کو کھلے دل سے تسلیم کرتا ہے__
12
53
300
@Jameel_780
جمـــیل⁦
4 years
سب سے بڑا مذہب انسانیت نہیں سب سے بڑا مذہب صرف اسلام ہے جو انسانیت کادرس دیتا ہے__
18
74
289
@Jameel_780
جمـــیل⁦
3 years
کچھ لوگ فقط اسلئے 'بڑے' کہلاتےہیں کہ وہ پہلے پیدا ہوگئے. اصل 'بڑا' تو وہ ہے جو کردار و ذمہ داری سےاپنا بڑا ہونا ثابت کرے__
17
65
298
@Jameel_780
جمـــیل⁦
3 years
کبھی کبھار لوگوں کی اصلیت کا پتہ ہونے کے باوجود بھی خاموش رہ کر صرف یہ دیکھا جاتا ہے کہ ان کی آخری حد کیا ہو سکتی ہے__
10
89
286
@Jameel_780
جمـــیل⁦
2 years
کامیاب لوگـوں کی غیبت کرنا ناکام لوگوں کی مجبوری ہوتی ہے. ہمارے معاشرے کا سب سے بڑا زوال یہ ہے کہ جن لوگوں کا اپنا کوئی مستقبل نہیں انہیں اکثر دوسروں کے مستقبل کی فکر لاحق رہتی ہے__
19
135
275
@Jameel_780
جمـــیل⁦
4 years
اصل دانشمند وہ ہے جو لوگوں کو اُن کی کم علمی کا احساس نہ ہو نے دے__ شام بخیر⁦❤️⁩
19
58
291
@Jameel_780
جمـــیل⁦
4 years
السلام علیکم جہاں تعلقات میں احساسات نہيں ہوتے صرف مطلب ہوتا ہے وہاں لوگوں کو محسوس تک نہيں ہوتا کہ کوئی اٌنکی زندگی سے کب کیوں اور کیسے نکل گیا__
54
69
294
@Jameel_780
جمـــیل⁦
4 years
السلام علیکم بندگی کا مفہوم اس وقت معلوم ہوتا ہے جب بندہ خدا کو ہر شے کا مالک تصور کرتے ہوئے یہ باور کر لے کہ ہر شے اُسی کے وجود سے قائم ہے اور سب کو وہیں لوٹ کر جانا ہے__
68
71
285
@Jameel_780
جمـــیل⁦
4 years
السلام علیکم!!! میں نے گناہوں میں ڈوبے لوگوں کو راتوں کو روتے دیکھا ہے اور نیکی کرنےوالوں کو دوسروں پر ہنستے دیکھا ہے, کس کا کردار اچھا اور کس کا برا یہ صرف اللہ جانتا ہے کیونکہ انسان صرف اچھے انسان سے محبت کرتا ہے جبکہ اللہ برے انسان کو بھی اکیلا نہیں چھوڑتا
79
74
292
@Jameel_780
جمـــیل⁦
4 years
السلام علیکم جان لیں کہ صرف محبتوں کے چکر میں ہی دل اداس اور بے چین نہیں ہوتے اللہ کے حق میں کمی کرنے سے، نمازیں چھوڑنے سے، جھوٹ بولنے سے قرآن کو نہ پڑھنے سے، والدین کی نافرمانی کرنے سے، خیانت کرنے سے، یہاں تک کہ گانے سننے سے بھی دل کا سکون رخصت اور دل مردہ ہوجاتا ہے__
59
75
278
@Jameel_780
جمـــیل⁦
4 years
السلام علیکم آپ انسان ہیں اُداس، غمگین اور دُکھی بھی ہو سکتے ہیں، لیکن آپ نے کبھی اپنے ربّ العالمین کی رحمت سے مایوس نہیں ہونا کیونکہ اللّٰہ تعالٰی کی رحمتوں کی کوئی حد نہیں ہے اللّٰہ اپنے بندوں پر بہت مہربان ہے__
59
74
269
@Jameel_780
جمـــیل⁦
4 years
السلام علیکم خُدا کو بھول کر غفلت میں جینے سے بڑا جرم کوئی نہیں کیونکہ انسان ہر جرم کا ارتکاب اس جرم کے بعد ہی کرتا ہے__
61
53
274
@Jameel_780
جمـــیل⁦
4 years
السلام علیکم اچهى سوچ اور نيت و طبیعت کے مالک لوگوں کو سکون تلاش نہیں کرنا پڑتا وہ تو خود همیشہ کسی نکهری هوئی صبح کی طرح روشن اور پر سکون هوتے ہیں__
48
87
274
@Jameel_780
جمـــیل⁦
4 years
السلام علیکم زندگی میں سارے تعلقات ختم ہو جائیں ہو جانے دیں لیکن ایک تعلق ہمیشہ قائم رکھیں اپنا اور اللّٰہ کا تعلق، یقین جانیے یہ تعلق آپکو کبھی رسوا نہیں ہونے دے گا نا اس جہاں میں نا اس جہاں میں ، تو اصول بنا لیجیے کہ پرواہ اور محبت سب سے بڑھ کر اللہ کی__
54
70
280
@Jameel_780
جمـــیل⁦
4 years
السلام علیکم خوش رہنا سیکھو. خود سے محبت کرنا سیکھو.دوسروں میں خوشیاں مت ڈھونڈو. دوسروں کے سہارے رہو گے تو اپنی بھی شناخت کھو دو گے. یقین کرو زندگی بہت خوبصورت ہے. بس اسکی خوبصورتی کو محسوس کرنے کی ضرورت ہے__
52
75
284
@Jameel_780
جمـــیل⁦
3 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ جس دل میں کلام اللہ نہیں ہے وہ ویران گہر کی طرح ہے قرآن انسان کا دل دماغ روشن کر دیتا ہے__
46
56
286
@Jameel_780
جمـــیل⁦
2 years
ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم ❤️
Tweet media one
13
49
292
@Jameel_780
جمـــیل⁦
3 years
صرف دو طرح کے لوگ آپ کو سمجھ سکتے ہیں ایک وہ جو آپ جیسے حالات سے گذر چکا ہو دوسرا وہ جسے آپ سے شدید محبت ہو__
9
83
283
@Jameel_780
جمـــیل⁦
4 years
السلام علیکم پانج انگلیاں برابر نہیں ہوتی، لیکن ان کو اگر جھکا لیا جائے تو برابر ہو جاتی ہیں، بعض اوقات زندگی تب آسان ہو جاتی ہے جب ہم جھکتے ہیں اور نرم رویہ اختیار کرتے ہیں__
48
77
280
@Jameel_780
جمـــیل⁦
3 years
السلام علیکم علم کی بات کرو تو اسے اللّہ کی عطا جانو اس طرح ملنے والی داد و تحسین تمہیں تکبر میں مبتلا نہیں کرے گی کیونکہ تعریف تو اسکی ہورہی ہے جس کی عطا ہے__
67
58
273
@Jameel_780
جمـــیل⁦
4 years
دنیا میں طاقتور ترین انسان وہ ہے جو لوگوں سے دھوکے کھانے کے بعد بھی اور لوگوں کی مدد کرنا نہیں چھوڑتا ہے__
22
81
286
@Jameel_780
جمـــیل⁦
4 years
سانسوں کا رک جانا ہی موت نہیں ہے وہ انسان بھی مرا ہوا ہی ہے جس نے غلط کو غلط کہنے کی ہمت کھو دی__
12
77
281
@Jameel_780
جمـــیل⁦
4 years
السلام علیکم کسی کے دل سے اپنا دل مت لگاو کیونکہ دل بدل جاتے ہیں، دل لگانا ہے تو اللہ پاک سے لگاو؟ کیونکہ اللہ پاک کبھی نہیں بدلتا بلکہ دل میں بس جاتا ہے۔
60
66
284
@Jameel_780
جمـــیل⁦
4 years
السلام علیکم ضروری نہیں آپکی زندگی میں بے چینی یا خالی پن کسی شخص کے جانے،کسی خواہش کے پورا نہ ہو سکنے یا کسی چیز کے نہ ملنے کی وجہ سے ہو جب جب ہماری روح پر چھوٹے چھوٹے گناہوں کا بوجھ بڑھ جاتا ھے۔ وہ ڈائریکشن مانگتی ھے۔ سکون مانگتی ھے۔ جو صرف سجدے میں ھے__
60
73
278
@Jameel_780
جمـــیل⁦
4 years
دوسروں کی کامیابی کو دیکھ کر دل سے خوش ہونے والا انسان آج کے دور کا ولی ہے__ شام بخیر
35
64
271
@Jameel_780
جمـــیل⁦
4 years
آپکے قریب بیٹھنے والا ہر شخص آپ کا قریبی نہیں ہوتا،نہ ہی آپ کا غمخوار ہوتا ہے، بعض ان میں ایسے بھی ہوتے ہیں جو آپ کی من کی بات ٹٹول کر آپ کو ہی مات دینے کی چاہ میں ہوتے ہیں__
18
84
280
@Jameel_780
جمـــیل⁦
4 years
عمر میں بڑا ہونے سے کچھ نہیں ہوتا بڑے آپ تب ہوتے ہیں جب آپ دوسروں کو سہنا اور برداشت کرنا سیکھ جاتے ہیں__
16
54
281
@Jameel_780
جمـــیل⁦
4 years
برا وقت گھوڑے پر بیٹھ کر آتا ہے مگر جاتا چونٹی کی پیٹھ پر ہے مگر جاتے ہوئے بہت سے مطلب پرست اور فضول لوگ بیٹھا کر لے جاتا ہے__
11
73
285
@Jameel_780
جمـــیل⁦
4 years
السلام علیکم مختصر رہیں مگر کوشش کریں کہ مخلص رہیں آپکی موجودگی وقتی ہوسکتی ہے مگر کردار اور رویے دائمی اثرات چھوڑ جاتے ہیں__
45
79
270
@Jameel_780
جمـــیل⁦
4 years
السلام علیکم ہم گاڑی میں مطمئن ہوتے ہیں تب جب گاڑی ڈرائیور چلا رہا ہو تو جہاز میں بھی مطمئن ہوتے ہیں تب جب جہاز ایک پائلٹ چلا رہا ہو کشتی میں بھی مطمئن ہوتے ہیں تب جب کشتی کپتان چلا رہا ہو تو آخر ہم اپنی زندگی سے بھلا کیوں مطمئن نہ ہوں جس کی ڈور انتہائی کریم رب کے ہاتھ میں ہے_
59
81
272
@Jameel_780
جمـــیل⁦
4 years
السلام علیکم کسی انسان کو کھانا کھلا کر یہ مت سوچیں کہ اس کو کھانا کھلایا ہے یا کوئ ہمارا کھانا کھاگیا ہے بلکہ یہ سوچیں یہ رزق ہمیں شاید آج اس انسان کے نصیب سے ہی ملا ہو ۔۔۔ ہماری کیا اوقات ہم کسی کو کچھ دے سکیں یہ اللہ کی ہی رحمت ہے جو ہماری عزت بنائے ہوئے ہے__
59
50
270
@Jameel_780
جمـــیل⁦
4 years
السلام علیکم جہاں انسانی عقل جواب دے جائے وہاں سے تاجدار کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کی تعظیم وتکریم کا آغاز ہوتا ہے, کائنات میں جتنی بلندیاں تھیں اللہ تعالیٰ نے انکو اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آگے نیچا کر دیا.
66
79
271
@Jameel_780
جمـــیل⁦
2 years
انسان کے گھٹیا اور کم ظرف ہو نے کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ وہ دوسروں کو جانے بنا اُنکی ذاتیات پر کیچڑ اچھالتا پھیرے__
18
88
273
@Jameel_780
جمـــیل⁦
4 years
السلام علیکم رَبَّنَا آتِنَا فِىْ الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِىْ الآخِرَةِ حَسَنَةً وَّقِنَا عَذَابَ النَّارِ اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں بھی بھلائی دے اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا__ القرآن (البقرہ)
50
65
266
@Jameel_780
جمـــیل⁦
4 years
جب انسان سچ بولنا شروع کر دیتا تو شور کم ہو جاتا ہے اور خاموشیاں خود بخود انسان کے کردار کی گواہ بن جاتی ہیں__ شام بخیر⁦❤️⁩
31
68
270
@Jameel_780
جمـــیل⁦
4 years
السلام علیکم ماضی میں جینا چھوڑ دیں۔ انسان خطا کا پتلا ہے۔ توبہ کریں اور آگے بڑھیں۔ جو گزر گیا سو گزر گیا۔ اب واپس نہیں آئے گا۔ مگر جو وقت ابھی ہاتھ میں ہے، اسے ہاتھ سے نہ جانے دیں۔ ماضی سے سبق حاصل کر کے اپنے حال کو بہتر بنائیں۔ تاکہ مستقبل بہترین ہو__
58
79
277
@Jameel_780
جمـــیل⁦
3 years
السلام علیکم حیاء اس قلبی کیفیت کا نام ہے جس کی وجہ سے انسان ناپسندیدہ کاموں اور باتوں سے اجتناب کرتا ہے جس شخص میں حیاء ہوتی ہے وہ نہ تو اللہ کی نافرمانی کرتا ہے اور نہ ایسا کوئی کام کرتا ہے جس سے اللہ اور اسکا رسولۖ ناراض ہو
51
72
272