Muhammad Qayum🗨 Profile Banner
Muhammad Qayum🗨 Profile
Muhammad Qayum🗨

@mqayum_ktk

Followers
4,329
Following
4,231
Media
914
Statuses
3,489

CEO Business Solution Partner/Contact Us/HOD FinanceRecovery Platinum Group Pakistan Finance/GM/Omiad Bahar LTD Kabul TetraPak/Energy Tax advisor & Consultants.

Pakistan پاکستان
Joined August 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
8 months
Why people are moving towards Islam? because Islam is a true religion۔ Those whom Allah gives guidance, those also do research۔ Because the things that science is proving now, those things came in the Quran 1400 years ago۔ Is it not enough for those who are guided?
18
14
53
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
3 years
@SaleemKhanSafi طلوع ٹی وی نے بھی یہ ثابت کیا کہ مغرب اور طالبان کے سازشوں میں مصروف ہیں لیکن طالبان ثابت کررہے کہ یہ تمام سازشیں کفار اور انکے رفقا کی ہیں
Tweet media one
Tweet media two
0
3
72
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
3 years
@LadyVelvet_HFQ This is temporary visa only for non muslim read it 6 month visa,and on the other side 4 million Afghani are living in Pakistan.
Tweet media one
4
2
65
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
3 years
@HamidMirPAK @TV9Bharatvarsh حامد میر صاحب بہت زبردست جواب دیا اپ نے یہی ہوتی ہے محب وطنی ان کو ہمارے ایٹمی اثاثوں کی فکر ہے الحمد اللہ ہمارے ایٹمی اثاثے بہت محفوظ ہیں
3
0
64
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
3 years
وہ بچے جو پیدائشی طور پر سن نہیں سکتے بول نہیں سکتے اب سندھ گمبٹ شہرکے ضلع خیرپورمیں بلکل مفت علاج اس میسج کو پورے پاکستان میں شیئر کریں لائیک اور ریٹیوٹ کریں تاکہ کسی کا بھلا ہو
Tweet media one
1
30
49
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
2 years
واہ وسیم بدنامی صاحب آج آپ نے دل جیت لیا ہے آپ نے تاریخ کے اوراق کو پلٹا وہ حقیقت بتادی جوشاید کچھ لوگ نہیں جانتے کہ بھٹو اور اسکی دلیر بیٹی آج دونوں مرحوم اور شہید ہیں لیکن عوام کے دلوں میں آج بھی زندہ ہیں جئے بھٹو @BBhuttoZardari @AseefaBZ @MediaCellPPP
1
18
48
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
3 years
@Victor_Harami @mjdawar Long live Pak Afghan friendships congratulations Pakistan well played Afghanistan team
0
3
46
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
2 years
پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نیویارک نیوز کانفرنس
Tweet media one
0
12
41
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
2 years
ایک زرداری سب پر بھاری @BBhuttoZardari @AseefaBZ @MediaCellPPP
Tweet media one
1
6
33
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
3 years
نجانے کتنی پارٹیاں بدلنے ولے غدار اب یہ بھی سپریم کورٹ کے باہر لوٹوں پر لیکچر دے رہے ہیں لعنت @MediaCellPPP @BBhuttoZardari @AseefaBZ
Tweet media one
1
6
31
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
2 years
تمام سرکاری ملازمین سے وہ مراعات واپس لی جائیں جو قومی خزانے پر اس وقت بوجھ ہیں
Tweet media one
1
11
31
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
2 years
2 وزیراعظم معین قریشی اور شوکت عزیز ایسے بھی گزرے ہیں جن کا اپنا کوئی حلقہ بھی نہیں تھا امریکہ سے ائے حکومت کی اور واپس امریکہ چلے گئے کسی نے ان سےکچھ پوچھا نہ کوئی کس بنا اور ان کے ساتھ کچھ چہرے ایسے بھی ہیں جو ہر اس حکومت کا حصہ رہے ہیں جو ایک آمر نے اپنے مقصد کیلئے قائم کی
Tweet media one
0
8
20
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
2 years
اس میسج کے بعد عمران خان کا وہ خط اور وہ الفاظ جو جلسوں میں ٹی وی پر آپ خود غور کریں @MediaCellPPP @BBhuttoZardari @AseefaBZ
Tweet media one
0
5
25
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
3 years
@EmartIslamiUrdu اصل دہشت گرد یہ خود ہیں یہ چاہتے ہیں کہ مسلمان اور مسلمان عورت بھی انکے معاشرے کی طرح بے راہ روی کا شکار ہو جائے جسطرح مفرب کی عورت ہے لیکن چند لوگ یہاں بھی انکے ٹکڑوں پر پھلنے والے موجود ہیں جو انکا ساتھ دیتے ہیں اللہ تعالی مسلمان لیڈرز کو صحیح راستے پر چلنے توفیق عطا فرمائیں
2
3
24
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
3 years
3سال گزر گئے مگر 50 لاکھ گھروں کا وعدہ وفا نہ ہو سکا
Tweet media one
1
4
19
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
2 years
نانا کی طرح عظیم لیڈر وزیرخارجہ بلاول بھٹوزرداری
Tweet media one
0
3
18
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
2 years
عکس بینظیر اصفہ بھٹو @AseefaBZ @BBhuttoZardari @MediaCellPPP
Tweet media one
0
5
15
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
3 years
نیچے رپورٹ کے مطابق گیس کی پیداوار اور استعمال جہاں گیس کی پیداور ہے اور گیس کا استعمال بھی کم ہے پھر وہاں کے گھریلوصارفین کو گیس کی کمی کا سامنا کیوں ہے @BBhuttoZardari @ImranKhanPTI @SaleemKhanSafi @HamidMirPAK @asmashirazi
Tweet media one
0
4
17
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
3 years
اگر حکومت بھی آزادی کی بات کریں تو یہ آزادی کس سے مانگ رہی ہے کچھ تو خدا کا خوف کرو یہ پہلی حکومت ہے جو ایسی باتیں کر رہی ہے @BBhuttoZardari @AseefaBZ @SaleemKhanSafi @HamidMirPAK
Tweet media one
1
5
16
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
2 years
فخر پاکستان عظیم ماں کا عظیم بیٹا
Tweet media one
0
4
17
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
5 months
@Pak_Weather Drinking liquid nitrogen is extremely dangerous and can cause severe injuries or even death. It is so cold that it can freeze body tissues almost instantly upon contact, leading to frostbite, tissue damage, or internal injuries if ingested. It should never be consumed.
0
5
17
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
2 years
وفاقی وزیر خارجہ کی تقریب حلف برداری بلاول بھٹو زرداری صدر پاکستان عارف علوی سے بحیثیت وزرخارجہ حلف لے رہے ہیں یاد رہے بلاول بھٹو نوجوان وزیر خارجہ ہیں اور اپنے کیرئر کا آغاز کیا ہم پرامید ہیں بھٹو کا نواسہ بی بی شہید کا بیٹا اچھے طریقے سے اپنی ذمہ داری اد کر لے گا
1
6
15
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
4 years
@ImranKhanPTI اللہ تعالی اپ دونوں کو جلد صحت و تندروستی عطا فرمائیں امین
Tweet media one
2
0
15
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
4 years
@aamadmiiii @SHABAZGIL ھاھاھاھاھا ھاھا ھاھا ھاھا ھاھا 4 دفعہ گنتی ہوئ اب دل لے بہلانے کو غالب خیال اچھا ہے 7 ووٹ ریجکٹ ہوے ان میں عمران خاں شیریں مزاری زرتاج گل اور شہریار آفریدی نے غلط ووٹ کاسٹ کیا اب روتے رہو ان سب کو پارٹی سے نکالو
0
0
14
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
2 years
جتنی بھی حکومتیں آتی ہیں سب عوام کو سائیکل کا مشورہ دیتی ہے جنرل ضیا سے لیکر عمران بھی یہی کہتا تھا کمر توڑ مہنگائی نے عوام کو پیدل چلنے پر مجبور کیا کیونکہ سائیکل خریدنا بھی آسان نہیں اور حکمران ہیں کہ خود لینڈ کروز ہیلی کاپٹر چارٹرڈ جہاز عیاشیاں ان کی ختم ہی نہیں ہورہی ہے
Tweet media one
1
4
14
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
3 years
Tweet media one
0
3
13
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
3 years
@yaryyal77 @DoctorG18807331 @AmjadIqbal83 @zafar197156 @Democra60953773 @kitty__kite @PalwashaKhan18 @BilalZi42576174 @Syedtermizi @Kbs15737606 @tutmish @LibralD @IrfanDu30844711 @miansajjad1958 @ShahSha34773753 آصف زرداری لیڈر ہے ہمیں اپنے لیڈر پر فخر ہے اگر اس نے کچھ غلط کیا یہ لوگ ثابت کرنے میں کیوں ناکام ہیں اس نے جیل کاٹی ہے اپنے بیوی پچوں سے دور رہا آج بھی ملک موجود ہے جو بھاگتے ہیں وہی جواب دی اگر صاف ہیں ملک میں رہ کر کیسز کا سامنا کریں زرداری کی طرح ہمارا لیڈر اصل شیر ہے
1
6
10
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
3 years
@UNewsTv @reema_omer @Benazir_Shah @Mehmal جھوٹے لوگوں پر اللہ کی لعنت وہاں بیٹھ کر غلط افواہیں پہلا رہی ہو
0
3
10
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
3 years
چینی کے بحران کا ذمہ دار کون؟ اگرانصاف کی حکومت ہے تو پھر جب اپنے بندے ملوث پائے گئے تو پھر انصاف کہاں چلا گیا کیا انصاف کی حکومت انصاف ایسا ہوتا ہے @BBhuttoZardari @MediaCellPPP @AseefaBZ
Tweet media one
Tweet media two
2
1
10
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
3 years
@IqAwais @seema7766 اویس اقبال کے باقی ٹیویٹ بھی ملاحظہ کریں یہ کون ہے کیونکہ یہ ہمیشہ اسلامی لوگوں بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ا نفرادی طور پر ایک انسان تو غلط ہو سکتا ہے لیکن پورے تبلیغی کام کو کیوں بدنام کر رہے ہو انہی لوگوں کی وجہ سے اسلام پہلا ہے اور تبلیغ کسی کو غلط نہیں سیکھا تا ہے
3
0
11
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
2 years
پیپلزپارٹی نے کبھی کسی کی غیر اخلاقی ویڈیو یا آڈیو کا سہارا لیکر سیاست نہیں کی اور نہ کبھی کریں گی ۔۔۔۔ چیرمین بلاول بھٹو زرداری @BBhuttoZardari @AseefaBZ @
0
3
10
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
2 years
بہت بہت مبارک ہو @BBhuttoZardari @AseefaBZ
Tweet media one
0
0
10
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
2 years
ایک وقت تھا جب ایک وزیر اعظم کا ناشتہ ہیلی کاپٹر سے آتا تھا دوسرے وزیراعظم کے ہیلی کاپٹر پر تقریبا ایک ارب روپے خرچ ہوئے۔حکومت کی دستاویز کیا یہ سادگی مہم تھی؟ کیا یہ طرم خان غریبوں کا پیسہ اڑانے کیلئے آتے ہیں ان سب کا اڈیٹ ہونا چاہئے اور یہ تمام پیسے ان سے وصول کرنے چاہئے
Tweet media one
Tweet media two
0
3
9
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
2 years
شاھد خان آفریدی زندہ باد آپ پاکستان کے ہیرو اور سٹار ہیں آپ پاکستانیوں کے دلوں میں رہتے ہیں
Tweet media one
Tweet media two
0
3
10
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
2 years
معافی چاہتا ہوں یہاں کی منافقت پر جس کی تنخواہ کم ہے اس کو کوئی سائیکل بھی نہیں دیتا گھر کرائے کا بجلی مہنگی استعمال کرتا بازار میں مہنگائی کا سامنا بھی وہی کر رہا اور جس کی تنخواہ لاکھوں میں ہے اس کے گھر سرکاری نوکر چاکر گھر گاڑی مفت پیٹرول میڈیکل و دیگر مراعات ساری منافقت ہے
1
2
9
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
2 years
میں بھٹو کا سپاہی ہوں پاکستان کی سیاست سے جب تک منافقت جھوٹ اور ایک دوسرے پر بے جا کیچڑ اچھالنا ختم نہیں ہوتا بہتری کا امکان نہیں ورکر کو پارٹی لیڈر کا برا کام بھی اچھا لگتا ہے اور اگلے کی اچھے کام میں بھی کیڑے نکالتے ہیں سیاست میں سچے اور ایماندار لوگوں کو آگے لانے کی ضرورت ہے
0
1
10
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
2 years
خداراہ یہ ہمارے ہی بچے ہیں اس قوم کے بچے ہیں ملک دشمن عناصر سے مقابلہ کرنے کیلئے انہیں بلٹ پروف بم پروف گاڑیاں دیں ہم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں پاک فوج زندہ باد @OfficialDGISPR @CMShehbaz
1
3
9
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
3 years
@iZaRaLiVe @OfficialDGISPR حکومت کو چاہئے کہ اس ماں کی فریاد سن لیں اور مجرموں کو پکڑ کر قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دیں کیونکہ قانون سے کوئی بھی مبرا نہیں @ImranKhanPTI @ShkhRasheed
1
4
8
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
2 years
Tweet media one
0
1
8
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
3 years
تصویریں خود ہی بولتی ہیں واہ چیئرمین صاحب
Tweet media one
0
0
7
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
2 years
پاکستان نے ہمیشہ امریکہ کی دھمکیوں کا سامنا کیا ہے اور ہم کب تک سامنا اور برداشت کریں گےحکومت اپوزیشن کے تمام لوگوں کو اس بات کا سوچنا چاہئے اور یہ زنجیریں اب توڑ دینی چاہئے یہ تب ہی ممکن ہے کہ ہم قرض سے نجات حاصل کریں گے @BBhuttoZardari @AseefaBZ @MaryamNSharif @CMShehbaz
Tweet media one
2
1
8
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
3 years
@The_Nation @SenRehmanMalik Rehman Malik Sahib you are absolutely right 100%
0
1
9
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
2 years
ہارون الرشید صاحب جو کہ رہے ہیں کیا آپ سب متفیق ہیں۔ کون جھوٹا کون سچا ہر بندہ اپنی رائے دیں لیکن رائے حق کی ہونی چاہئے۔ اور دلیل سے جو میری طرح نہیں جانتا وہ چپ رہیں تو بہتر ہے
Tweet media one
2
1
5
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
3 years
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کل26 مارچ بروز ہفتہ خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کے علاقے پارا چنار میں تاریخی جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ @BBhuttoZardari @AseefaBZ @PPPPunjab_SM @MediaCellPPP
Tweet media one
0
0
7
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
2 years
اگر موجودہ حکومت اور اتحادیوں کو پتہ تھا کہ نہ ہم مہنگائی کنٹرول کر سکتے ہیں اور نہ ہی خزانے کے حالات تو اس کو چھوڑ دیتے یہ خودہی اپنی ساکھ خراب کر لیتا 15 مہینے انتظار کر لیتے اور اس کو کرنے دیتے اس کی پہلے ہی خراب ہوچکی تھی اب اپنے پھر سے اسکو موقع فراہم کر دیا ہے اب کنٹرول کرو
2
1
8
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
3 years
@pakistanZ786 @sumrkhan1 @SdqJaan مشرف صاحب آپ نے ہر فورم پر پاکستان کا دفاع بہترین انداز میں کیا ہے کچھ اختلاف ضرور ہے لیکن اپکو سلوٹ پیش کرتا ہوں اور آپ پر بجا طورپر فخر ہے
0
0
8
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
2 years
@JiyaliSamina Good morning 💓
Tweet media one
1
1
6
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
3 years
مریم کا اشارہ کس کی طرف ہے کیا یہ کوئی نیا سکینڈل ہے؟ @BBhuttoZardari @AseefaBZ @MediaCellPPP @MaryamNSharif
Tweet media one
0
0
6
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
6 months
صبح بخیر 🌹
Tweet media one
3
2
8
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
2 years
جب تک پاکستان کی سیاست ان جیسے مفاد پرستوں اور لوٹوں سے پاک نہیں ہوجاتی پاکستان کی سیاست میں بہتری ممکن نہیں ان کی ہسٹری پر نظر دوڑائیں اپکو پتہ چل جائے گا آپ کیا کہتے ہو؟
Tweet media one
0
1
8
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
3 years
@EmartIslamiUrdu طالبان نے بہت قرانیاں دی ہیں اور گونتانابومیں کافروں نے ان پر بہت ظلم کئے لیکن یہ راہ حق پر تھے انکے ظلم سہنے کے بعد بھی راہ حق نہیں چھوڑا اور آخرکار کامیاب ہوگئے اب طالبان کو چاہئے کہ ایک مثالی اسلامی نظام بنائیں تاکہ دنیا دیکھ سکھیں
0
1
7
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
2 years
Tweet media one
0
0
7
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
3 years
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے ہم اس کی امتی ہیں محمدرسول اللہ صلی علیہ وسلام
Tweet media one
0
0
5
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
3 years
یہ پہلی دفعہ دیکھ رہا ہوں کہ کوئی اپنی بیوی کے ساتھ سرکاری میٹنگ اٹینڈ کر رہا ہو کوئی ان پوچھے کہ یہ کس کیپیسٹی میں میٹنگ میں بیٹھی ہے @MediaCellPPP @BBhuttoZardari @AseefaBZ
Tweet media one
2
0
6
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
4 years
یوسف رضاگیلانی سینٹر منتخب جیالو بہت بہت مبارک ہو
Tweet media one
1
0
6
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
2 years
ایک بہن اپنے بھائی کو وفاقی وزیر منتخب ہونے پر خوشی کا اظہار کررہی ہے ایک خوبصورت پیکچر بہن بھائی کی محبت ماشاءاللہ
Tweet media one
0
0
6
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
1 year
@juipakofficial @Iam_Rakiti میں اپکی اس بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ جن کے پاس کارڈ ہیں ان کو کیوں نکال رہے ہیں افغانستان کے لوگ ہمارے بھائی ہیں ہاں ضرور نکال لیں لیکن عزت کے ساتھ اور جو غیرقانونی ہیں یا غیر قانونی کاموں میں ملوث ہیں ان کو بے شک ضرور نکالیں کیونکہ ایسے لوگ کوئی بھی ملک نہیں چھوڑ سکتا
0
0
6
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
3 years
2018 اور 2019 مہنگائی کی شرح اپکے سامنے ہے @BBhuttoZardari @AseefaBZ @MediaCellPPP
Tweet media one
Tweet media two
0
1
5
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
4 years
@ImranKhanPTI وزیر اعظم صاحب یہ چائے کا کپ ارمی نے پلایا تھا اپ اپنی 3 سآلا کارکر دگی پر روشنی ڈالیں
0
0
6
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
6 months
صبح بخیر ماشاءاللہ 🌹
Tweet media one
2
1
4
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
3 years
ایک طرف لیک کال اور دوسری طرف الیکٹرانک ووٹنگ مشین = نتیجہ @HamidMirPAK @Shiffa_ZY @SaleemKhanSafi @BBhuttoZardari
0
0
4
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
1 year
مہنگائی کے اس دور میں ڈاکٹر صاحبان سے گزارش !
Tweet media one
0
1
5
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
3 years
اجلاس ملتوی کرنا شکست کا اعتراف ہے اور اس کی آڑ سے پتہ چلتا ہے حکومت کی کوئی چال ہے @BBhuttoZardari @AseefaBZ @MediaCellPPP
Tweet media one
0
0
5
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
2 years
پیٹرول ڈیزل پھر مہنگا حکمرانوں خدا کا خوف کرو جو بھی آتے ہیں غریب پر ہی سارا بوجھ ڈال جارہا ہے لوگ خود کشیاں کریں گے کرپشن میں مزید اضافہ ہوگا ڈاکے سٹریٹ کر��ئم میں اضافہ ہو گا ہم کس طرف جارہے ہیں
0
2
6
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
2 years
Tweet media one
0
2
6
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
3 years
شاباش پشاور عوام کا سمندر پشاور بے روزگاری اورمہنگائی اور موجودہ حکومت کی دروغ گوئی کے خلاف عوام کا ریفرینڈم پی پی کو سندھ کی جماعت کہنے والوں آنکھیں کولو اب تو ہوگا دما دمست قلندر تبدیلی ا نہیں رہی تبدیلی اگئی ہے
1
0
5
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
2 years
ایسا بل پاس کریں قانون بنائیں کہ کسی بھی پارٹی کو اسلام آباد کے حدود میں دھرنا اور فتنہ مارچ کرنے کی اجازت نہیں ہوگی کیونکہ اسلام آباد پاکستان کا دارالحکومت ہے حساس شہر ہے پوری دنیا کے کے وی وی آئی پی لوگ وزیر سفیر یہاں بستے ہیں
0
2
6
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
4 months
سوڈان میں جب مسلمان وفات ہوجاتا ہے اسے دفنانے کے بعد کافی لوگ قبر پر قرآن پاک کی تلاوت شروع کرتے ہیں علما کرام سے روايت ہے ۔ دفنانے کے بعد قبر پر اتنا وقت تلاوت کریں جتنا وقت اونٹ زبح کرنے کے بعد گوشت تيار کرنے میں لگتا ہے يعنی یہی عذاب قبر سے نجات حاصل کرنے کا اھم ذريعہ ہے ۔
Tweet media one
0
1
6
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
2 years
سیاست دانوں پر الزامات لگا رہے ہیں غداری کے دھبے وغیرہ تمام لوگ محب وطن ہیں بس سب لالچی اور ��یسے کی حوس ہے سب کو لیکن ملک کو درپیش مشکلات ابھی کے نہیں نہ ماضی میں صحیح فیصلے ہوئے ہیں نہ اب ہورہے ہیں اگر صحیح فیصلے نہ ہوئے اور حالات کو کنٹرول نہ کیا یہ مسائل مزید بڑھ سکتے ہیں
0
3
5
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
2 years
تمام سیاسی پارٹیوں میں منافقت ہے اگر واقعی یہ لوگ اس ملک کے ساتھ مخلص ہے۔غریب کو خیرات کا عادی نہ بنائیں یہ ملک جتنا اپکا ہے اتنا ہی اس غریب کا ہے ملک میں انڈسٹری لگائیں لوگوں کو روزگار دیں نہ کہ خیرات کا عادی بنائیں
1
1
6
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
3 years
@GovtofPakistan @fawadchaudhry پہلی بات تو یہ ہےکہ پی ایم سی غیرقانونی ہےکب تک آرڈینینس سے کام چلا وگے دوسری بات پہلے تمام صوبوں کا سلیبس ایک کرو تیسری بات پھر 6 سال ڈاکٹر سے امتحان کیوں لیتے ہو اگر ڈگری اپ اس ٹیسٹ کے پاس کرنے پر دیتے ہو چوتھی بات ایم سی کیو کے جواب کیوں نہیں بتاتے یہاں بھی شک
1
2
6
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
4 years
@PalwashaKhan18 پیپلز پارٹی رہنماء پلوشہ خان کے گھر پر حملہ حملہ ان ہی لوگوں نے کیا ہے جنہوں نے انکی سینیٹ نامزدگی پر اعترض اٹھایا تحریک انصاف حکومت پلوشہ خان کی سینٹ میں نامزدگی سے گھبرا گئی تحریک انصاف الطاف حسین کی ایم کیو ایم بنتی جارہی ہے شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں
0
0
6
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
2 years
انگریزی" تعلیم نہیں "زبان" ہے. لہذا کوئی بھی انسان اگر انگریزی بولے تو اسے تعلیم یافتہ مت سمجھیں انگریزوں کے ساتھ رہ کران پڑھ بھی انگریزی بول لیتا ہے تعلم اگر آپکی سوچ درست نہ کریں چھوٹے بڑوں ادب قانون کی پاسداری خدا کا خوف اور دین پرعمل نہ سکھائیں وہ تعلم نہیں
0
3
6
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
3 years
@KhyberNews247 @HamidMirPAK اللہ تعالی ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائیں امیں
0
0
5
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
4 years
@ImranKhanPTI محترم وزیراعظم صاحب باتیں اپکی ساری ٹھیک ہیں لیکن جہاں پر اپکی حکومت کو خطرہ ہو وہاں ساری باتیں اپ بھول جاتے ہو۔ عمل اور دیکھاوے میں بہت فرق ہے۔ مدینہ کی ریاست میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے عمل سے ثابت کیا تھا اج ملک میں کیا ہو رہا ہے۔ اپ نے ٹھیک کرنے کیلئے کیا اقدامات کئے ہیں
0
0
5
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
3 years
@SirajOfficial اپنی غلطیوں کو پاکستان پر ڈالنا چاہتے ہیں کیا افغانستان آنے کی دعوت پاکستان نے دی تھی امریکہ کبھی پاکستان کا دوست نہیں ہو سکتا ہمیں بہت سوچ سمجھ کر قدم اٹھانے ہیں وہ افغانستان کو ڈی سٹبلائزچھوڑ کر پاکستان کیلئے مشکلات پیدا کرنا چاہتے ہیں تاکہ سی پیک کامیاب نہ ہو
0
0
5
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
3 years
@A_ProudCivilian مذہب کا استعمال ہمیشہ پنجاب لیڈران نے کیا ھے ضیا سے لیکر نواز اور عمران نیازی تک نے خوب استعمال کیا پیپلزپارٹی نہ مذہب کارڈ استعمال کرتی ہیں اور نہ کیا ھے بغض پی پی میں مبتلا وائرس ہر جگہ پیپلزپارٹی کو گندے سیاست میں نہ گھسیٹوں @BBhuttoZardari
2
3
5
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
3 years
Tweet media one
0
2
5
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
2 years
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
1
5
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
3 years
@wajid1746 @FarooquiJameel اذان میں تھوڑا فرق علما اس وجہ سے دیتے ہیں کہ لوگ اگر ایک مسجد میں باجماعت نماز سے رہ جائے تو دوسری مسجد میں باجماعت نماز کیلئے پہنچ سکے
1
0
4
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
2 years
@a_sanaaaaa نکاح کو حضرت محمد صلی علیہ وسلام کے سنت کے مطابق کریں جہیز کی لعنت کو ختم کریں روزگار کا نہ ہونا بھی ایک وجہ ہے عورتیں ہندووں کی سوچ کو ختم کریں جو ایک شادی کی ہے 4 شادیوں کو عام کیا جائے جو کہ سنت نبوی ہے لیکن عدل و انصاف کے ساتھ
0
0
4
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
2 years
Tweet media one
0
0
5
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
2 years
بھٹو شہید کا نواسہ بی بی شہید کی نشانی عوام کیلئے امید کی کرن بلاول بھٹو زرداری @AseefaBZ @BBhuttoZardari
Tweet media one
0
0
5
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
3 years
خود ہی موازنہ کریں حقیقت واضح ہوجائی گی @BBhuttoZardari @MediaCellPPP @AseefaBZ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
0
5
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
5 months
اپنے بچوں کی اچھی مستقبل کی خاطر اپنی تمام خواہشات کو پیچے ڈال کر انکی بہتری کیلئے گرمی سردی اور تکالیف برداشت کرنے کا نام باپ ہے اپنے والدین کی قدر کریں اور جب بوڑھے ہوجائیں انہیں آف تک نہ کہیں
Tweet media one
1
0
5
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
5 months
کیا آپ متفق ہیں ؟
Tweet media one
2
1
4
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
1 year
@voadeewa حکومت کو چاہئے کہ وہ افغان جو 9 مئی کو فوجی اور دیگر املاک کو نقصان پہنچانے میں ملوث ہیں ان کے خلاف بے شک قانون کے مطابق کاروائی کریں لیکن جو پر امن ہیں کاروبار کررہے ہیں ان کے کاروبار کو سعودی طرز پر اقامہ جاری کیا جائے ان لوگوں کو روزگار بھی ملے گا اور حکومت کو ٹیکس ملے گا
0
1
5
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
3 years
@HamidMirPAK @SMQureshiPTI @ImranKhanPTI @OfficialDGISPR جو بھی افغانی چاہے وہ چمن کے راستے سے داخل ہوتے ہیں طورخم یا بائی ائیر سب کا مکمل ڈیٹا رکھا جائے اور ان کی ایک جگہ سے دوسری جگہ سفر کا بھی ریکارڈ اور ان پر نظر رکھی جائے
0
0
4
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
2 years
مسلم حدیث نمبر 784
Tweet media one
0
0
5
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
6 months
دعا کرو اللہ اسرائیل کو تباہ کر دیں اور فلسطین کی غیب سے مدد فرما آمین شیطان مردود نیئتن یاہو
Tweet media one
2
0
4
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
2 years
سپریم کورٹ نے اسمبلی توڑنے کا فیصلہ غیرائینی قرار دے دیا قومی اسمبلی بحال نئے انتخابات کالعدم قومی اسمبلی کا اجلاس 9اپریل کو طلب شاباش سپریم کورٹ @MaryamNSharif @BBhuttoZardari @AseefaBZ @MediaCellPPP
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
0
4
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
3 years
اجلاس ملتوی ہونے کی وجہ آپ سب دیکھ رہے ہیں بولی لگ چکی ہے
Tweet media one
0
0
4
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
6 months
پاکستان میں جہاں بھی جائیں بیکاری نظر ائیں گی گھر کے دروازے کٹھکٹاتے ہیں حکومت سے درخواست ہے کہ بیتالمال اور زکواۃ فنڈ سے جگہیں بنائی جائیں جہاں بیکاری نظرائیں ان کو ان جگہوں میں بند کریں اور اسی فنڈ سے کفالت کریں عورتوں مردوں بچوں کو ٹیکنیکل ٹریننگ دی جائے انکو ہنر سکھائیں
2
0
4
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
2 years
بھٹو کا نواسہ اور بی بی شہید کا جگر گوشہ اس اندھیرے میں عوام کی امید ہے بلاول عوام کی نظریں اب آپ پر ہیں پاکستان کو بچانا ہے بلاول بھٹو زردای کو لانا ہے @BBhuttoZardari @AseefaBZ
0
1
4
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
2 years
جب تک ہماری سیاست میں یہ منافقت ہوں سنیں زرہ اگر ایک چیز ہمارے حق میں ہے پھر ٹھیک ہے اور اگر خلاف ہیں پھر ہم اس فیصلے کو نہیں مانتے ہم چاہتے ہیں سب کچھ ہماری مرضی سے ہو تو پھر اسی طرح پہلے بن توجاو جیسے علامہ اقبال فرماتے ہیں خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے
0
0
4
@mqayum_ktk
Muhammad Qayum🗨
3 years
@OfficialNcoc طورخم بارڈر سےانے والوں کو کرونا کےنام پر پازیٹیویا نیگیٹیو کوجرگہ ھال لنڈی کوتل لےجاتے ییں پھر اےسی صاحب کا انتظار کرتے ہیں چاہئے کہ جو پازیٹیو ہیں قرنطین کر لو باقی کو گھروں کو جانے کی اجازت دو لیکن پاکستان میں کماو لوگوں کو شاید پیسہ ملک لانے کی سزا دیتے ہیں @ImranKhanPTI
2
1
4