shamaila sha
@Kashmirigirl88
Followers
2K
Following
24K
Media
707
Statuses
15K
I love cooking,travelling, nature, books reading, editing.
Islamabad, Pakistan
Joined October 2013
We want justice ⚖️. great job carry on . Allah apko or himmat Dy k insaaf mil sky😭.BOYCOTT PGC ,.Weldon all , you are future of pakistan . He is very brave, may Allah keep him safe and sound, Ameen🤲. #PGCCampus10
141
44
81
سب خوب��ورت لڑکیوں کے پوسٹوں پہ جا کر کمنٹ کرتے ہیں کیا میں خوبصورت نہیں, کیا میں پاکستانی نہیں.🤣🤣.میں نے سب پہ نظر رکھی👀 ہوئی ہے کیونکہ کوئی دیکھے نہ دیکھے شبیر تو دیکھے گا.👀👀👀👁👁🤣. #IndiaAtOlympics #LCDLFMX2
27
1
30
تیری ہونے لگی ہوں. تجھ میں کھونے لگی ہوں. باقی کل بتا دوں گی. اب میں سونے لگی ہوں. Good night🌷.Have sweet dreams🌷. #CreateSafeSpaces
28
0
28
سوچ ہمیشہ اونچی رکھو. اس لیے. ہمیشہ چھت پر جا کر سوچنا چاہیے.چھت پر جانے سے پہلے میری ویڈیو انجوائے کر لیں🙊😊😂.#NCTDREAM_THEDREAMSHOW3
26
0
28
میری تو رشتہ داروں سے بہت بنتی ہے آپ یقین کرو میرا تو رشتہ داروں کے ساتھ کافی اٹھنا بیٹھنا ہے جب وہ اٹھتے ہیں تو میں بیٹھ جاتی ہوں اور جب میں بیٹھتی . ہوں تو وہ اٹھ کر نکل جاتے ہیں🤣😂 . #matura2024 #MetGala2024
21
0
26
"Beshaq Tumhara Rab Wo Hai Jisne Aasmano Aur Zameen Ki Takhleeq 6 Din Mai Ki Phir Arsh Par Qayam Hua Wo Din Ko Raat Se Is Tarha Chipa Deta Hai K Raat Din Ko Jaldi Se Aa Leti Hai ". 📖Surah Aaraaf(7) Ayat 5. Asalam o Alikum✋🏻.Good Morning🌺. #MetGala
26
1
26
میں برتن لکھوں تو برتن دھل جائیں. میں اٹا لکھوں تو اٹا گوندھ جائے.میں کپڑے لکھوں تو کپڑے دھل جائیں. میں صفائی لکھوں تو صفائی ہو جائے.میں کھانا لکھوں تو کھانا بن جائے.ہائے ہائے کیا خواب ہے ہمارے.🤭🤣🤣. #tiktoker #fun #foryoupage
20
3
29
اب ہر کوئی چاند کو پیار کرے گا تو سورج تو جلے گا نا اب برداشت کرو گرمی 😂😂 . جب دیکھو ہر وقت چاند جیسا محبوب چاند جیسی زلفیں چاند جیسی انکھیں کبھی سورج کا نام بھی لے لیا کرو. #CBSEResults
24
0
24
Assalamu Alaikum ❤.Good Morning❤. ❤بے شک اللہ کے سوا نہ کوئی نفع دے سکتا ہے نہ ہی نقصان❤. #HainaultAttack
27
0
20
ہر انسان کی کوئی نہ کوئی چیز یا کوئی بات اس کی پہچان بنتی ہے اپ مجھے یہ بتائیں کہ کون سی بات ہے یا کون سی چیز میری پہچان بن رہی ہے ہتھا والی سرکار😂, پاؤں والی سرکار یا ادھے منہ والی سرکار 😂, یا کوئی اور🤔 , بتائے بغیر گزرنا منع ہے. #บางกอกคณิกา #MetGala
20
1
21
❣خیریت نہیں پوچھتا مگر خبر رکھتا ہے.سنا ہے وہ شخص مجھ پر نظر رکھتا ہے❣.🤭🧐🧐👀. #poetry #اردو_شاعری
19
3
28
ہاتھ پہ رکھ کے ہاتھ وہ بڑے پیار سے بولا .یسو ، پنجو ، ہار ، کتوبر ، ڈولی.🙊😭🙈.کس کس نے بچپن میں یہ کھیل کھیلا ہے حاضری لگواؤ میں نے اب بھی کھیلنا ہے,میرا ڈولی .🌷السلام علیکم 🌷صبح بخیر🌷. #MiamiGP
25
0
23
مجھ کو تو دیکھنے کی تمنا ہے بار بار .تو نے ہی اپنے سامنے پردہ بنا لیا. اپنی نظر میں تجھ کو چھپایا ہے اس طرح اپنی نظر کے لگنے سے تجھ کو بچا لیا❤. #FCKB04 #HalaMadrid
18
4
22