mirshadfarooq Profile Banner
Irshad farooq Profile
Irshad farooq

@mirshadfarooq

Followers
849
Following
134K
Statuses
20K

cancer ♋ researcher.Japan. PhD. scholar Pharmaceutical sciences, cell biology & cancer immunology. Nanomedicine. Muslim by choice.

Joined May 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
@mirshadfarooq
Irshad farooq
6 minutes
@Saimapsyeda1 Interesting
0
0
0
@mirshadfarooq
Irshad farooq
2 hours
@AmirMateen2 @KashifAbbasiiPK سوسائٹی کے یر فرد،ادارے، بڑے نام کو متحد ہو کے نکلنا ہو گا۔ ورنہ چپ چاپ بھیڑ چال جیسی گزاریں زندگی۔
0
0
1
@mirshadfarooq
Irshad farooq
12 hours
@eyesmithca سب مایا ہے۔ آپ اپنی ایفرٹ مثبت کام میں لگائیں سر۔ یہ ایسے ہے اور،ایسے رہے گا
0
0
0
@mirshadfarooq
Irshad farooq
18 hours
@amaia_cipitria @Prof_Harley Good work. Keep it up
0
0
0
@mirshadfarooq
Irshad farooq
19 hours
@soulat_pasha یہ ہی کچھ کون کر رہا ہے پچھلے ۷۷سالوں سے ؟
0
0
0
@mirshadfarooq
Irshad farooq
19 hours
@MehlaqaCAPJ مجھے یقین ہے آپ اور آپ کے فیملی ممبر یقینا پاکستان سے باہر ہوں گے۔ ورنہ ضیائی باقیات نے جینے ہی نہیں دینا تھا
0
0
2
@mirshadfarooq
Irshad farooq
2 days
@zeshmohmand مروت صاحب کو جب پہلے دن لانچ کیاگیا اسی دن سے میرا موقف ہے یہ انسائیڈر ہے اک دن یہ ضرور ایکسپوز ہو گا۔
0
0
0
@mirshadfarooq
Irshad farooq
2 days
دوسروں کےلیےبلا تخصیص اتناتو مہربان بن جائیں جتنا یہ بگلا پرندہ ہو کے دوسری سپشیز کے جاندار کےلیے مہربان ہوا،ہم تو سب انسان ہیں بھی ایک سپشیز اور سب ابن آدم،مشکل میں جب کوئی ہوتواسے بچاو بھلےوہ تمہاری خوراک ہی کیوں نہ ہو یادشمن کیوں نہ ہو،بے لوث ہو کے فائدہ دینے والے بنناچاہیئے۔
0
0
0
@mirshadfarooq
Irshad farooq
2 days
@elonmusk From many other reasons of being your fan, one of the main reasons is expoing legacy media & giving us @X as a platform for real,true, genuine news and fact. Thank you so much for your this generosity.
0
0
1
@mirshadfarooq
Irshad farooq
2 days
@Badass1ZQ1 شاید اس سے زیادہ ہو،سیل۔ فارما کمپنیاں اصل سیل ظاہر ہی نہیں کرتی نہ ہی صل پروڈکشن ۔ ہم شوگر کے مرض نمبر 1 پہ ہیں۔
0
0
0
@mirshadfarooq
Irshad farooq
2 days
سخاوت یہ نہیں ہے کہ جس چیز کی آپ کو ضرورت نہیں ہے وہ کسی کو دے دیں بلکہ سخاوت یہ ہے کہ جس چیز کی آپ کو ضرورت ہے وہ کسی دوسرے ضرورت مند کو دے دیں۔ حقیقی غربت انسانیت اور رویوں کی غربت ہے۔
0
0
1
@mirshadfarooq
Irshad farooq
2 days
@ch_sajaad جس دن اسے کوئی لیول کا بندہ مل گیا اس دن یہ ٹرول پاؤں پڑے معافی مانگے گا جس کی اپروچ اس کے مالکوں سے اوپر کی ہو تب ہی۔ ابھی یہ رسی ڈھیلی پہ چوں پاں کرے گا،ہمارے ٹیکس سے تنخواہ لے کے ہمیں ہی باتیں سناتے بے شرم لوگ یہ
0
1
2
@mirshadfarooq
Irshad farooq
2 days
@ch_sajaad @realrazidada اس قدر مصدقہ تفصیلات کے ساتھ اس کا کٹھا چٹھا کھلنا ضروری ہے۔ مجھے اب سمجھ آئی اس پاس کیا گیدڑ سنگھی ہے جو اسے ایلیٹ کا ٹاوٹ بنائے رکھتی
0
1
2
@mirshadfarooq
Irshad farooq
2 days
@ch_sajaad جی سر آپ بجا فرما رہے۔ مگر یہ بے نقاب ہی ہیں سر۔ ان کی روزی روٹی اسی کام میں لگی ہوئی ہے اور یہ سدھر نہیں سکتے
0
1
3
@mirshadfarooq
Irshad farooq
2 days
مجھ سے نظر نہ پھیر کہ برہم ہے زندگی، مجھ سے نظر ملا کہ طبیعت اداس ہے_!!
0
0
0
@mirshadfarooq
Irshad farooq
2 days
@KlasraRauf آرمی اس سخت لہجے کی وجہ جاننے کی کوشش کرے تو کل کو کسی اور کو یہ کچھ کہنے کی نوبت ہی نہ آئے
0
0
0
@mirshadfarooq
Irshad farooq
2 days
@ch_sajaad اب آپ اس بیٹی،اس کے والدین، فیملی کے کرب��دکھ کا اندازہ لگائیں مجھےبتو سوچ کے ہول اٹھ رہے۔۔۔ کہیں اس کے اپنے معاشرتی رویوں سے تنگ آ کے اسے مار نہ دیں اک یی دوسرا اغواء کار دندناتے پھر رہے اور ریاستی پشت پناہی الگ۔ کیا ایسے کہیں اقر بھی ہوتا؟
1
0
1