Mir Hamayoon Baloch Profile Banner
Mir Hamayoon Baloch Profile
Mir Hamayoon Baloch

@mirhamayoon

Followers
1,747
Following
2,069
Media
183
Statuses
1,321

Student of Political Science in University of Balochistan

Balochistan, Pakistan
Joined June 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
3 months
مارنگ بلوچ کو یہ لگتا ہے کہ اس کی ٹولی میں چند لوگ ہیں بس وہی بلوچ ہے۔ تو 50 یا 60 برین واشڈ بلوچ سے اپ پورے بلوچستان کے بارے میں نہیں بول سکتے۔ درحقیقت زیادہ تر بلوچ نوجوان اپ کی حرکتوں سے بیزار ہے اور اپنے وطن پاکستان سے اپنی جان سے زیادہ محبت کرتے ہیں. Long live Pakistan 🇵🇰
52
173
584
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
2 months
معصوم اور نہتے مسافروں کو یرغمال بنانا اور انہیں بے دردی سے مار دینا کہاں کی انسانیت ہے؟؟ یہ واردات مارنگ بلوچ، ماما قدیر اور جمال بلوچ کے منہ پہ ایک طمانچہ ہے جو چند پیسوں اور نام کی خاطر دہشت گرد تنظیم BLA کو سپورٹ کرتے ہیں. شرم انی چاہیے انہیں!! #JusticeForNushkiVictims
28
166
290
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
5 months
اگر یہی سوال ہم مہرنگ بلوچ اور اس کی ٹولی سے پوچھے تو ان کے پاس کیا جواب ہوگا؟؟ #BalochistanRejectsMahrang #BalochistanRejectsTerrorism
43
141
262
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
1 month
مارنگ بلوچ کا مقصد کامیاب ہو گیا جو وہ چاہتی تھی اسے مل گئی یہ مہنگی ترین گھڑی اس بات کا ثبوت ہے کہ اسے شہرت چاہیے تھا اور بلوچستان سے اپنا جان چھڑانا چاہتی تھی اور یہی کام اس نے معصوم بلوچوں کو بے وقوف بنا کے اور پاکستان کے خلاف پروپگنڈا پھیلا کے پورا کیا #PakistanZindabad
Tweet media one
Tweet media two
131
66
212
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
5 months
میں سلام پیش کرتا ہوں ان جوانوں کو جن پہ ہاتھ اٹھائے جا رہے ہیں جنہیں گالی دی جا رہی ہے حالانکہ وہ انہیں سمجھا رہے ہیں اور ان کی حرکتوں کو برداشت کر رہے ہیں. افسوس کی بات ہے پھر بھی یہ لوگ کہتے ہیں کہ ہم بے قصور ہیں. #BalochistanRejectsTerrorism
27
67
171
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
4 months
الحمدللہ ماشاءاللہ ہوٹل (بولان) پھر عام عوام کے لیے کھل گیا اور پہلے سے زیادہ جوش و جذبے کے ساتھ پاکستان کے لیے محبت اور حب الوطنی کی ایک مثال دی کہ دہشت گرد BLA جتنا چاہے اپنی کوششیں کر لے لیکن بلوچستان کی عوام کی بہادری کو وہ توڑ نہیں سکتا۔ پاکستان زندہ باد🇵🇰❤️ #Balochistan
26
51
143
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
1 month
کیا یہ بات سچ نہیں کہ جتنے بھی BLA کے دہشت گرد مارے گئے ہیں ان کا نام مسنگ پرسن لسٹ میں نہیں تھے؟؟ کیا مارنگ بلوچ اور اس کی کمیٹی نے ان کے اوپر احتجاج نہیں کیا تھا؟ اور جب ان کے مسنگ پرسنز دہشت گرد واقعات میں مارے جاتے ہیں تب یہ سامنے کیوں نہیں اتے؟ #BalochistanRejectsTerrorism
18
52
109
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
2 months
سیدھی سادی شاری بلوچ جس کا ایک بہت ��وشحال گھر تھا اور کس طرح BLA مجید برگیڈ نے اسے برین واش کر کے مروا دیا۔ BLA نے ذرا بھی رحم نہیں کھایا کہ اس کے چھوٹے بچے تھے اس کی جانے کے بعد ان بچوں کا کیا ہوگا؟ ہمارا اصلی دشمن BLA ہے ان کے پروپگنڈو اور برین واشنگ سے بچیں #ShariTheTerrorist
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
27
34
90
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
3 months
ان معصوم بچوں کا کیا قصور تھا؟ BLA میں اور اسرائیلی یہودیوں میں کوئی فرق نہیں. یہودی وہاں فلسطین کے معصوموں کو نشانہ بنا رہے ہیں اور BLA یہاں رمضان کے مہینے میں معصوم بچوں کو شہید کر رہا ہے۔ شرم انی چاہیے ان لوگوں کو جو اس ظالمانہ حرکت سے خوش ہو رہے ہیں۔ #Balochistan #Khuzdar
23
32
91
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
1 month
گوادر حملے سے پہلے BLA کے دہشتگردوں نے گوادر شہر کے درمیان یہ تصاویر لیا تھا۔ سوچ رہا ہو کہ اگر گوادر حملے سے قبل سیکورٹی فورسز ان دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا ہوتا تو ماہ رنگ بلوچ اور دہشتگردوں کی سہولت تنظیم #BYC کی خواتین جبری گمشدگی کا فیک ڈرامہ رچا کر کتنے احتجاج کرتی ؟
Tweet media one
Tweet media two
31
24
74
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
2 months
کل رات دہشت گرد تنظیم BLA نے ایک دفعہ پھر اپنی اصلیت دکھا دی کہ کس طرح انہوں نے نہتے اور بے سہارا لوگوں کو جانوروں کی طرح نشانہ بنایا۔ لیکن اب بلوچستان کی عوام خاموش نہیں بیٹھے گی اج گوادر میں لوگوں نے BLA کے خلاف اواز اٹھا کہ ثابت کر دیا کہ اب ان کی درندگی نہیں چلے گی. #Gwadar
24
25
72
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
2 months
یہ ہے BYC اور مارنگ بلوچ کی حقیقت فرید بلوچ کافی عرصے سے دہشت گرد تنظیم میں شامل تھا اور کافی معصوموں کی جان لی تھی۔اسی دوران اس کے خاندان والے اور مارنگ بلوچ روڈ بند کر کے کہہ رہے تھےکہ فرید کو بےقصور مسنگ کر دیا گیا ہے لیکن جب فرید کی اصلیت سامنے ائی تو ان کا پروپیگنڈا فلاپ ہوا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
16
38
70
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
3 months
پاکستان ارمی زندہ باد پاکستان پائندہ باد 🇵🇰 #MahrangExposedOnceAgain #PakistanArmy #BalochistanIsPakistan #Gwadar
20
29
69
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
3 months
نوشکی میں BLA کے ہاتھوں مارے جانے والے مزدوروں کی یہ لاشیں اس ملک کی عدالتیں سے سوال کر رہی ہے کہ کب تک اس ملک کی عدالتیں ان دہشتگردوں کے لواحقین کے مظلومیت کے ڈارمے دیکھ کر ان دہشتگردوں کو مسنگ پرسن کہہ کر ان دہشتگردوں کو باعزت بری کر کہ مظلوموں کا یوں ہی قتل کرتی رہے گی ؟
Tweet media one
14
32
69
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
20 days
لاپتہ اور پہاڑوں پر جانے والے افراد ایک ہی ہیں، یہی لوگ اداروں کے خلاف لڑتے ہوئے مر جاتے ہیں اور ان کا ملبہ حکومت پر ڈالا جاتا ہے، ضیا لانگو صاحب نے اج حقیقت سب کے سامنے رکھ دی۔ #BalochistanRejectsTerrorism #BalochistanRejectsBYC #Pakistan
15
31
71
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
3 months
میرا سوال یہ ہے جب آپ ریاست اور پاکستانی اداروں کو نہیں مانتی ہو تو نوکری کس لیئے مانگ رہی ہو؟ آپ جن دہشتگردوں کےلیئے کام کرتی ہیں تو انہی دہشتگردوں سےسہولیات کی ڈیمانڈ کیوں نہیں کرتی ہیں؟ کیوں اپنی ذات کے لیئے آسانیاں چاہتے ہو اور دوسروں کے بچوں کو پہاڑوں میں بھیجنا چاہتے ہو؟
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
23
28
67
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
4 months
This is our Homeland, and you're not welcomed here. Cross this line, and you will face our fury. Long live Pakistan🇵🇰❤️ #BalochistanPeaceQuest
11
24
61
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
2 months
ایک دفعہ پھر دہشت گرد تنظیم BLA نے ایک اور بے قصور کی جان لے لی۔ گزشتہ روز ہرنائی میں BLA کے دہشتگردوں نے ملتان کے رہائشی پرویز احمد کو نہتہ دیکھ مار ڈالا۔ حالانکہ یہ انسان محنت مزدوری کرتا تھا اور اس کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں تھا BLA معصوم لوگوں کا قاتل ہے۔ #Balochistan #Rafah
Tweet media one
Tweet media two
9
23
58
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
1 month
#تربت بلوچستان سے BLA کا ایک اور دہشت گرد ثبوت سمیت پکڑا گیا۔ جبکہ، باہوٹ بلوچ اور ماہ رنگ بلوچ کی ٹولی ان کو مظلوم اور معصوم ثابت کرنے کے لیے حکومت پر جھوٹی الزامات لگا رہے ہیں حالانکہ حکومت پاکستان نے اس نوجوان کے اوپر بھروسہ کیا اس کو ملک کی خدمت کے لیے ایک موقع دیا تھا۔ افسوس
Tweet media one
Tweet media two
10
21
53
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
2 months
یہ ہے دہشت گرد تنظیم BLA/BLF کا اصلی چہرہ کہ کس طرح وہ بلوچ خواتین کو ٹشو پیپر کی طرح یوز کر کے پھینک دیتے ہیں۔جب ماھل بلوچ کو CTD بلوچستان نے رنگے ہاتھوں پکڑا اور اس نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کیا۔ پھر BLF نے اپنے گھٹیا کرتوتوں کو چھپانے کےلیے جھوٹ بول کر اسے پہچاننے سے انکار کیا
8
36
56
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
3 months
Tweet media one
6
6
53
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
10 days
ہمیں بلوچ یکجہتی کمیٹی اور دہشت گرد تنظیم کی پولیٹیکل لیڈر مارنگ بلوچ کی حقیقت اچھی طریقے سے پتہ ہے یہ گروہ خود کو عوام کے سامنے مظلوم اور مسکین دکھاتے ہیں اور ادھر سے دہشت گردوں کو مسنگ ڈیکلیئر کر کے پروپگنڈا پھیلانے کی کوشش کرتے ہیں BYC کی یہ ویڈیو اس بات کا ثبوت ہے۔ #Baloch
8
30
55
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
3 months
ایسا کوئی پلیٹ فارم نہیں جہاں مارنگ بلوچ پروپگنڈا پھیلانے کی کوشش نہ کرے اس نے ہمیشہ دہشت گردوں کا ساتھ دیا ہے اور باہر کی میڈیا اور جنرلسٹ کو بے وقوف بنانے کی کوشش کرتی ہے کہ یہ معصوم تھے۔ حالانکہ BLA پوری دنیا میں تسلیم شدہ دہشت گرد تنظیم ہے. #MahrangRepresentsAllahNazar
16
20
49
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
7 days
عید کی پکنک منانےآئے 10 معصوم لوگوں کو دہشتگرد تنظیم BLA اسلحےکے زور پر کوئٹہ سے اغوا کرکے ساتھ لے گئے۔ مارنگ بلوچ اور بلوچ یکجہتی کمیٹی ان معصوم لوگوں کے بارے میں کیوں نہیں بولتی؟؟ اصل میں یہی لوگ مسنگ ہو گئے ہیں کیا یہ 10 نوجوان انسان نہیں تھے؟ #BalochistanRejectsBYC #Quetta
16
23
53
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
3 months
مارنگ بلوچ کا یہ دھوکا فراڈ نہیں چلے گا۔ کریم بلوچ کو BSO نے مسنگ پرسن لسٹ میں ڈالا۔وھی مسنگ پرسن گوادر حملے میں مارا گیا. ان دھشت گرد بلوچ تنظیموں کو مسنگ پرسن کا جھوٹا پراپیگنڈا کرنے پر ایکسپوز کریں۔ مسنگ پرسن کی اکثریت دھشت گردوں کے ساتھ ہے #MahrangExposedOnceAgain #Gwadar
Tweet media one
4
21
47
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
5 months
یہ ایک زور دار تھپڑ ہے ان لوگوں کے منہ میں جو ہمیشہ یہ کہتے تھے کہ ارمی اور ایف سی ہمیشہ ہمیں مارتی ہے تو یہ دیکھیے کہ کل رات مکران میں سیلاب ایا تھا جس کی وجہ سے کچھ بلوچ نوجوان پھنس گئے تھے ان کو بچانے کے لیے کوئی نہیں ایا سوائے ارمی اور PDMA کے۔ اب حقیقت کیا آپ خود سوچے
1
21
48
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
3 months
بولان سے لیکر تربت آپریشن میں وہی دہشتگرد مارے گئے ہے جنکے نام مسنگ پرسن لسٹ میں درج تھے ۔ ان آپریشن میں ماہ رنگ لانگو اور اسکی دہشتگردوں کی سہولت کار تنظیم #BYC کا مسنگ پرسن کا پروپیگنڈہ بے نقاب ہوکر رہ گیا ہے ۔ #Balochistan #Bolan #MahrangJawabDoo
6
18
43
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
3 months
The Gwadar Port Authority is a testament to their unwavering commitment to protecting the nation.The nation stands in solidarity with the Pakistan Army and all security forces, appreciating their sacrifices and dedication. They have our deepest respect and gratitude. #Gwadar
0
14
44
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
2 months
بلوچستان کے علاقے خضدار میں ایک اور نیک دل سیاست دان مولانا صدیق مینگل صاحب شہید ہوے۔ جو انسان بلوچستان کی خدمت کرتا ہے اسے ہمیشہ دہشت گرد تنظیم ٹارگٹ کرتے ہیں اور ان کی نماز جنازہ میں کھڑے لوگ اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ انسان عام بلوچ عوام کے لیے کیا اہمیت رکھتا تھا۔ #Balochistan
4
18
41
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
5 months
اگر بھائی لاپتہ نہیں تھا تو اسلام آباد میں کون سی گیدڑ سنگھی تلاش کرنے آئی تھیں آپ ؟ بے شرمی کی بھی حد ہوتی ہے۔ اپنے دہشتگرد بھائی کے چکر میں عام بلوچ نوجوانوں کو ریاست کے خلاف ورغلانے پہ کوئی شرم محسوس ہوتی ہے؟ #BalochistanRejectsTerrorism
4
15
42
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
28 days
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ باہوٹ بلوچ دہشت گرد تنظیم BLA اور BLF کا پروپگنڈا چلانے والا اکاؤنٹ ہے۔ اس اکاؤنٹ میں ہمیشہ بلوچستان کی دہشت گرد تنظیم BLA کے کام کو سراہا ہے. اور جو بےگنا ہمزدور بلوچستان میں قتل ہوئے باہوٹ بلوچ نے اس بزدلانہ حرکت کو سراہا #BalochistanRejectsMahrang
9
21
40
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
29 days
یہ بلوچی یکجہتی کمیٹی کے جاہل لوگ پڑھنا لکھنا تو انہے اتا نہیں ۔پرچی کو اس طرح دیکھ رہے ہیں جیسے ان کے دہشت گرد تنظیم نے لکھ کے بھیجا ہو اور انہیں سمجھ میں نہیں ارہا ہو۔ڈرائیور کی غفلت کی وجہ سے ایک روڈ حادثہ ہوا اور یہ الزام بھی انہوں نے ریاست پہ لگایا کہ یہ ان کی غلطی تھی Shame
Tweet media one
Tweet media two
12
22
42
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
3 months
میرا بھائی جیسا دوست داود مینگل کل رات نوشکے میں دہشت گرد تنظیم BLA نے چہپ کے حملہ کر کے شہید کر دیا۔ اج انہی دہشت گرد تنظیم نے ایک معصوم بلوچ کے گھر کو ویران کر دیا۔ کیا مارنگ بلوچ اور سمی دین اس کے لیے اواز اٹھائے گے؟ کبھی نہیں 💔 #Noshki #MahrangJawabDoo #Pakistan
Tweet media one
3
15
41
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
5 months
اللہ پاک ہمارے ملک پاکستان کو ان منافقوں اور غداروں سے حفاظت فرمائے اور انشاءاللہ ہماری محافظ ان کے برے ارادوں کو نیست و نابود کر دیں گے پاکستان پائندہ باد بلوچستان زندہ باد۔ #MahrangAdvocatesTerrorist #BYCVoiceOfBLA
2
10
38
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
22 days
بلوچستان پاکستان کا ایک ایسا صوبہ ہے جو BLA/BLF/BYC جیسے دہشت گرد تنظیموں کی وجہ سے تعلیم اور ترقی سے محروم ہے۔ یہ دہشت گرد تنظیم تعلیم یافتہ بلوچ نوجوانوں کو ایموشنلی برین واش کر کے ٹشو پیپر کی طرح استعمال کر کے مروا دیتے ہیں. #BalochistanRejectsBYC #Origin #Pakistanis
12
21
38
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
5 months
اب ودود دہشت گرد کا قصہ ختم ہوا تو یہ قصہ شروع چند عرصہ قبل ودود کی بہن نے یہ کہا تھا کہ میرے بھائی کو #CTD والوں نے مسنگ کر دیا ہے اور جب پتہ چلا کہ وہ #BLA میں تھا اور جہنم وصل ہو گیا تو اب یہ ڈرامہ شروع کہ انہوں نے دو اور لوگوں کو مسنگ کر دیا تھا اور اب ان کی لاش ملی ہے ۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
13
37
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
4 months
یہ BLA ہے جو کہ معصوم اور بے سہارا بلوچوں کے ساتھ ظلم زیادتی کرتی ہے۔ مظلوم بھیڑ بکریاں چرانے والے جب اپنی بکریاں چرانے پہاڑوں پہ جاتے ہیں تو یہ ان کی بکریاں چھین لیتی ہے اور ان کو باندھ کے چلے جاتے ہیں اور سارا الزام پاک فوج پہ لگاتی ہے۔ یہ ویڈیو ایک حقیقت ہے۔ #Balochistan
Tweet media one
Tweet media two
2
13
32
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
4 months
دہشتگرد تنظیموں کے ہاتھوں نوجوان نسل کیلئے سب سے بڑا خطرہ برین واشنگ ہے اور بلوچستان میں برین واشنگ کا ٹاسک مارنگ بلوچ اور بلوچی یکجہتی کمیٹی (BYC) کہ لوگوں کو دیا گیا ہے۔ #BLARecruitsMissingPerson #Balochistan
Tweet media one
3
17
35
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
5 months
بی ایل اے کا ریل سپورٹر اسرائیل اب تو میں پورے یقین کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ یہ مسلمان نہیں ہو سکتے۔ ان کا اخری ٹھکانہ جہنم ہے اور امت مسلمہ کا یہ بال بھی باکا نہیں کر سکتے پاکستان پائندہ باد بلوچستان زندہ باد❤️🇵🇰 #BalochistanRejectsTerrorism #BalochistanRejectsMahrang
Tweet media one
4
18
35
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
5 months
We Reject Terrorism! Now enough is enough! We want peace, No more Propaganda can be tolerated! #BalochistanRejectsTerrorism #BalochistanRejectsMahrang
4
10
34
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
5 months
مسنگ پرسنز اور اس کی حقیقت۔ #BYC کا منصوبہ اور ان کی اصل مقاصد۔ #PeacefulBalochistan
2
14
33
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
3 months
نوشکی میں مہرنگ بلوچ کے مسنگ پرسنز نے ایک بار پھر سفاکیت اور بربریت کی مثال قائم کردی۔مہرنگ بلوچ، ماما قدیر جیسے کردار ہمیشہ کی طرح اس سانحے پر بھی اپنی خاموشی برقرار رکھے بیٹھے ہیں۔ یہ BLA سیکیورٹی فورسز کے سامنے مسلسل ناکامیوں کی بدولت اب عام شہریوں کو نشانہ بنانا شروع ہوگۓ ہیں
Tweet media one
Tweet media two
1
17
33
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
2 months
سی ٹی ڈی بلوچستان نے ضلع کیچ کے شہر تربت کے علاقے آبسر میں کاروائی کرکے دہشتگرد تنظیم #BLA کے دہشتگرد سرمچار حیات کو گرفتار کرلیا۔ انشاءاللہ بہت جلد بلوچستان میں دہشت گردی کا ناسور ختم ہوگا۔ well done @ctd_balochistan 🦅🇵🇰 #Balochistan #พิมพ์กรกนก #PakistanZindabad
Tweet media one
6
5
32
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
4 months
دہشتگرد تنظیم بی ایل اے نے درہ بولان کی ناکامی خود دکھا دی۔ 1 گھنٹے سے زائد بنائی گئی ویڈیو میں پرانے کلپ شامل کیئے ہیں۔ اس کلپ میں جسے مچھ جیل دکھا رہے ہیں یہ دراصل وزیرستان کی ویڈیو ہے۔ پوری ویڈیو پرانے کلپ پر مشتمل ہے اس سے واضح ہوتا ہے مچھ میں یہ اپنے اہداف1/2 #Balochistan
8
5
29
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
4 months
اج عورتوں کا دن ان پولیس بہنوں کے نام جنہوں نے ماہ رنگ بلوچ کی بدتمیزیوں کو برداشت کیا اس ماہ رنگ نے انہیں گالی دی، انہیں ریاستی دلال کہا۔ لیکن پھر بھی ہماری بہادر بہنیں اپنا فرض سر انجام دے رہی تھی بلوچ لوگوں کی تحفظ کے لیے تعینات تھے۔ #WomensDay #SuccessOfCTDBalochistan
4
8
32
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
3 months
اس خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے دہشت گرد تنظیم کے کارندے اصل حقیقت کو چھپانےکےلیے سوشل میڈیاپر جھوٹی اور من گھڑت خبریں پھیلا رہے ہیں۔دراصل دہشتگردوں نے رات کو دور سے فائرنگ کی اور سیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائی پر بزدل دم دبا کر بھاگ گئے۔ #Balochistan #PropagandaExposed
Tweet media one
4
9
31
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
13 days
بلوچ یکجہتی کمیٹی اور اس دہشت گرد گروپ کا پیروکار حامد میر اور مارنگ بلوچ کا پھر سے راز فاش ہو گیا۔ کس طرح انہوں نے ایک دہشت گرد انیس الرحمن کو بلوچ سٹوڈنٹ کا نام دے کے اسے مسنگ پرسن لسٹ میں ڈالا تھا وہی انسان دہشت گرد تنظیم BLA کے سکواڈ میں تھا اور اج اس کا ثبوت بھی مل گیا۔ #CTD
Tweet media one
@ctd_balochistan
CTD Balochistan Police Official
13 days
Tweet media one
24
46
131
9
10
31
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
5 months
Ab kaha gaye ye #BYC waley?? Jo har bar kehtey thy hum Balochistan k leye humesha kharey rahey gey??? Kaha gai #Mahrang ?? Jo Balochistan k leye khari thi? #BalochistanRejectsTerrorism
2
5
25
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
4 months
لو بھائی، بی ایل اے اور BLF سستا نشہ کرتے ہوئے😁۔ شاید بشیر زیب نے اپنے دہشت گرد تنظیم کو ایک منشیاتی ادارہ سمجھ لیا اس لیے انہیں ایک گائیڈ بک کی اشد ضرورت ہوئی۔ #ForeignFundedBLATerror #BalochistanRejectsTerrorism
7
12
29
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
2 months
لاپتہ افراد سے متعلق کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ کے سامنے ا چکی ہے۔ مارنگ بلوچ اور ماما قدیر پوری دنیا میں ننگے ہو چکے ہیں مسنگ پرسنز کا پردہ فاش ہو گیا۔ #DramaOfMissingPersons #Balochistan #MahrangWrongNumber #MISSINGPERSON
2
16
29
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
2 months
اس بیچارے چھوٹے بچے کا کیا قصور تھا؟؟ جسے نشانہ بنایا گیا۔اپ حقیقت کیوں نہیں بتاتے کے دہشت گرد تنظیم BLA نے معصوم مزدوروں اور بچوں پہ چھپ کے حملہ کیا اور ہمارے CTD کے نوجوان اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر نہتے مزدور اور بچوں کو بچاتے ہوئے زخمی ہوئے #بھتہ_خور_بی_ایل_اے #CTDBalochistan
Tweet media one
@bahot_baluch
Bahot | باہوٹ
2 months
Looks CTD was targeted… 2 including a CTD personnel dead, 20 (including CTD officers) injured in twin landmine blasts in Duki district of #Balochistan
0
13
64
7
17
28
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
5 months
Now i feel happy to see my brothers know the truth... in this crucial time Pakistan needs us... our Unity is our power... Terrorism ny Limit cross kar di he... And we have to Fight against terrorism.. There is No power on this Earth that Can Undo Pakistan🇵🇰... Long Live Pakistan
3
7
25
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
2 months
@Fatima_bal0ch تم لوگ اپنے پروپگنڈوں اور ڈراموں سے باز نہیں اؤ گے تھوڑا سا شرم کرلو بےغیرتوں۔ ہمیشہ ویڈیو کا ادھا حصہ دکھاتے ہو اور لوگوں کو بے وقوف بنانے کی کوشش کرتے ہو یہ ہے اصلی حقیقت جسے ہمیشہ اپ لوگ چھپانے کی کوشش کرتے ہو لانت ہو اپ کی سوچ پے۔ #ShariTheTerrorist #PakistanArmy
2
6
28
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
3 months
پنجگور میں بدنام زمانہ دہشت گرد ابدی مارا گیا ابدی کی بہادری کی مثال اسطرح ہے کہ جب سیکورٹی فورسز اسے گھیرے میں لیا ہوا تھا تو اس نے اپنے بوڑھے باپ اور گھر والوں کو ڈھال بنا کر بھاگنے کی کوشش کی جس سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا۔ #Balochistan #Panjgur
Tweet media one
5
9
27
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
2 months
بلوچستان، لاپتہ افراد کا افسانہ۔ ایک دفعہ ضرور سنیےگا، لاپتا افراد کا ڈرامہ اپ سب کو سمجھ ائے گا. Great Game Of Pakistan #MahrangWrongNumber #EarthDay #ไบร์ทเนเน่ #Perletti #MISSINGPERSON
2
10
27
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
4 months
There is no doubt that India is directly involved for Funding BLA/BLF/BYC/BRAS. Kalbushan yadav has Totally Accepted All the Responsibilties. Those who support BLA Terrorists keep their Mouth shut you are Totally exposed. #FoeignFundedBLATerror #BalochistanRejectsTerrorism
3
13
25
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
2 months
دہشت گرد تنظیموں کے مطابق جو فرد اُن کے تشدد کی حمایت نہیں کرتا اسے مار دو۔ مراد بھی ان میں سے ایک ہےجس کے قتل کی ذمہ داری دہشت گرد تنظیم BLF نے قبول کی جسے کیچ کے علاقے تمپ میں شہید کردیا گیا تھا۔ غداری اور مخبری کے نام پر معصوم عوام کو ٹارگٹ کررہی ہیں. #BLF_Stop_Baloch_Genocide
Tweet media one
3
8
26
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
2 months
سرفراز بنگلزئی دہشت گرد تنظیم بلوچ نیشنلسٹ ارمی (BNA) کے سربراہ۔ بلوچستان میں دہشت گرد تنظیم BLA/BLF/BRAS کی حقیقت بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ کس طرح ہمیں برین واش کیا گیا اور ہمیں کچھ بھی نہیں پتہ تھا۔ ہم سے بہت بڑی غلطی ہوئی تھی۔ #Balochistan #Noshki #MahrangWrongNumber
1
13
26
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
3 months
پولیس اور لیویز نے تربت میں دہشت گردوں کے حملے کو ناکام کر دیا ہے۔ الحمدللہ BLA سے وابستہ 4 دہشت گردوں کو ختم کر دیا گیا۔ دہشت گردوں کے لیے کوئی رحم نہیں.. LONG LIVE PAKISTAN 🇵🇰❤️ ALHUMDULILAH #JawabDoMahrang #Balochistan #PakistanZindabad
Tweet media one
2
6
23
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
16 days
ایک دفعہ پھر دہشت گرد خنزیر تنظیم BLF نے اپنا اصلی چہرہ دکھا دیا۔ بلوچستان میں کوئلے کے مزدوروں سے بتہ خوری میں انکا پیٹ نہیں بھرا تو اب پرائیویٹ بینک سلوٹنے لگے۔ یہ دہشت گرد تنظیم شروع سے ہی چند پیسوں کے لیے انڈیا کے تلوے چاٹنے سے لے کر کچھ بھی کرنے کے لیے تیار ہیں۔ #UBLBank
Tweet media one
11
13
28
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
3 months
Our silence is not our weakness if you cross your limit then we are here to show you what is Pakistan... Remember Afghans won USSR just because pakistan helped him... Never forget whose your Father #BalochistanIsPakistan #PakistanArmy #PakistanZindabad #PakistanAirForce
Tweet media one
Tweet media two
5
11
27
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
1 month
باہوٹ بلوچ کے پروپگنڈو کی کہانیاں۔ دہشت گرد تنظیم کو سپورٹ کرنا اور ان کے لوگوں کو مسنگ پرسن کا نام دینا اور ریاست پاکستان پہ فیک پروپیگنڈا کرنا یہ سب ان کی کرتوتیں ہیں۔ جیسے کہ اج اس جھوٹے شخص نے عام عوام کو بے وقوف بنانے کی کوشش کی جو کہ وہ کرتے ا رہے ہیں۔ شرم انی چاہیے انہیں
Tweet media one
3
8
24
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
4 months
Culture of #Balochistan
Tweet media one
3
4
23
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
4 months
جمال بلوچ جو مارنگ بلوچ کا رائٹ ہینڈ ہے یہ بندہ BLA دہشت گرد تنظیم کو یورپ میں سپورٹ کرتا ہے اور ماہ رنگ بلوچ بلوچستان میں BLA کے لیے ریلیز نکالتی ہے اور دہشت گردوں کو قانون سے بچاتی ہے ان کو تحفظ دیتی ہے اور معصوم بلوچ نوجوانوں کو برین واش کرتی ہے #MahrangWrongNumber #Baloch
Tweet media one
Tweet media two
3
11
25
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
4 months
یہ ہے جی رخسانہ دوست محمد جو #BYC کے کرتوتوں میں ہمیشہ سر فہرست ہوتی ہے۔ سوشل میڈیا میں اور عوام کے سامنے یہ بڑا اچھا ڈرامہ کر رہی تھی کہ میں گوادر کے لوگوں کو سیلاب سے بچانے گئی ہوں اور ان سے چندہ اکٹھا کر رہی تھی اور ادھر سے مارنگ بلوچ کے ساتھ انہی پیسوں سے پکنکیں منا رہی ہے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
4
6
27
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
4 months
دیکھو یہ سب کتنے خوش ہیں ایسا لگ رہا ہے یہ تینوں اپنے کھوئے ہوئے پاپا سے بات کر رہے ہیں🤣 #Balochistan #Bolan #BalochistanRejectsMahraang
Tweet media one
9
3
21
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
1 month
There is no doubt, Maharang is a strong advocate of UN proclaimed terrorist organisations BLA & BLF. Isn’t it hypocrisy of Norway government, on one hand they claim to be champions of peace and on other hand they are hosting terrorist. #BalochistanRejectsTerrorism #KRC20 #Norway
Tweet media one
3
9
23
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
1 month
بولان سے لیکر تربت آپریشن میں وہی دہشتگرد مارے گئے ہے جنکے نام مسنگ پرسن لسٹ میں درج تھے ۔ ان آپریشن میں ماہ رنگ لانگو اور اسکی دہشتگردوں کی سہولت کار تنظیم #BYC کا مسنگ پرسن کا پروپیگنڈہ بے نقاب ہوکر رہ گیا ہے ۔ #Pakistan #Balochistan #Gwadar #Bolan #MahrangJawabDoo
2
9
25
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
3 months
مسنگ پرسن کاڈرامہ کرنےوالی @MahrangBaloch_ کا ایک اورڈرامہ ایکسپوزہوگیا، بابر ناصرجو #گوادر حملےمیں ماراگیاہے۔مسنگ پرسن لسٹ میں شامل تھا۔ یہ مسنگ پرسن #افغانستان اور #بلوچستان کے پہاڑو میں دہشتگرد تنظیموں کےپاس دہشتگردی کی تربیت حاصل کر رہےہیں۔ #BalochistanIsPakistan
Tweet media one
3
8
25
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
4 months
دی بلوچستان پوسٹ دہشت گردوں کا نیوز چینل ہے۔ جو ہمیشہ بلوچستان کے عوام کی دشمن BLA کو سپورٹ کرتی ہے لہذا اس کی غلط پروپیگنڈوں سے بچے۔ اور دہشت گرد کا کوئی مذہب نہیں ہوتا۔ لہذا انہیں شہید کہہ کے شہدائے اسلام کی بے حرمتی کے برابر ہے۔ #BalocistanisPakistan #BLATerroristGroup
Tweet media one
4
11
25
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
2 months
ہمیں پتہ ہے کہ مارنگ بلوچ اور BYC کے ڈراموں کے پیچھے اصلی مقصد کیا ہے.ان کا مقصد CPEC پروجیکٹ کو نقصان پہنچانا ہے اگر یہ بلوچستان کی خوشحالی چاہتے تو اس پروجیکٹ میں رکاوٹ نہیں بنتے اور گوادر میں جو معصوم مزدور بچے مارے گئے ان کے بارے میں ایک لفظ تک نہیں کہا افسوس۔ #Balochistan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
3
10
23
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
4 months
Balochistan, The reason to live and die for, The Beautiful And Splendid Province Of My Beloved Pakistan.🇵🇰❤️ #Balochistan #BeautifulPakistan #رمضان_معانا #Ramadan
5
7
24
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
2 months
Alhumdulilah yesterday 4 terrorist of BLA has been liquidated by CTD Balochistan at Quetta-Sibbi road. Missing Persons list has been updated by CTD 🇵🇰🫡. #CTDBalochistan #PakistanArmy #PSVspa #MahrangWrongNumber
5
6
23
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
4 months
No one is safe in India... The country of Rapist, the state butcher of Gujarat and the main cause of Terrorism.
Tweet media one
1
4
22
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
15 days
بلوچستان میں کوئی بھی لاپتا نہیں ہوا۔ کوئی انسان بغیر بتائے بغیر اطلاع کیے کہیں بھی چلا جاتا ہے تو اپ لوگ اسے لاپتا کا نام دے کے کئی روز شدید گرمی میں روڈ بند کر کے عوام اور مسافروں کو تکلیف دیتے ہیں۔ پھر اپ لوگوں کے مسنگ پرسن کا پتہ دہشت گرد تنظیم سے ملتا ہے۔ تھوڑی سی شرم کر لو۔
@Zara_Baloch26
Zara baloch
15 days
بلوچ خطےمیں جب کوئی لاپتہ ہوتا ہے تو پھر انکی کوئی خبر نہیں آتی، اگر کچھ واپس آتی ہے تو وہ لاپتہ افراد کی یادیں، انکی مسخ شدہ لاشیں، انکی بے بسی اور لاچارگی کی صدائیں مگر وہ جسمانی طور پر لاپتہ یا گمشدہ ہی رہتے ہیں۔ #ThisEidAskForRelease #Balochistan
39
387
638
7
3
24
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
3 months
ماہ رنگ اور اس کی ٹولی کا پردہ فاش ہو گیا۔ مسنگ پرسن کا پروپگنڈا بھی نقاب۔ مسنگ پرسن لسٹ میں موجودہ افراد دہشت گردی میں ملوث- گوادر، تربت اور بولان میں جتنے بھی دہشت گرد مارے گئے زیادہ تر کے نام مسنگ پرسن لسٹ میں پائے گئے ہیں۔ #Balochistan #Mahrangwrongnumber
2
9
23
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
4 months
گل زادی بلوچ جو کہ حکومت پر الزام لگارہی تھی کہ ودود ساتکزئی کو مسنگ کر دیا گیا ہے بعد میں وہ BLA کا کمانڈر نکلا اور جہنم واصل ہو گیا۔ اور اب یہ اپنے BLA بھائیوں کے لیے چندا جمع کر رہی ہے BYC# کے سیلاب ذدگانوں کے کمپئن میں کچھ تو شرم کر لیتے۔ #Balochistan #BYC
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
8
23
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
4 months
دہشتگردی کی بات کریں یا #BLA کی دلاری کی بات کریں دہشتگرد دین محمد کے بیٹی کے پاس اور کوئی راستہ نہیں ہے کیونکہ انڈیا کے ٹکڑوں پر پلنے والی کے پاس کوئی اور کام دہندہ ہے ہی نہیں. #GwadarFloods #Balochistan
Tweet media one
2
3
21
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
5 months
اج بلوچستان کی عوام نے یہ دکھا دیا کہ پاکستان کی قوم ایک غیرت مند قوم ہے وہ BLA اور #BYC کے گھٹیا پروپگنڈوں اور دھمکیوں سے ڈرنے والا نہیں اس کا منہ توڑ جواب اج انہیں ملا. 🇵🇰❤️ #BalochVote4Pakistan #BalochAcceptsPakElections
0
12
24
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
4 months
ودود ساتکزئ سکنہ بولان، جس کو لاپتہ قرار دیکر اس کی بہن گل زادی بلوچ کے ذریعے پروپیگنڈہ کیا گیا، دراصل بی ایل اے کے مچھ حملے میں مارے جانے والے دہشتگردوں میں سے تھا #BLARecruitsMissingPerson #BYCBLAPoliticalWing #Balochistan
1
16
24
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
4 months
مہارنگ اور اس کی برین واشنگ کی وجہ سے ایک بار پھر ایک کمسن بچہ دہشت گرد تنظیم BLA سے مل کر مارا گیا۔ #BalochistanRejectsMahraang #ForeignFundedBLATerror #UNODC #AmenistyInternational
4
10
20
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
2 months
مارنگ بلوچ اور اس کی گھٹیا ٹولی ایک بات جان لے کہ اگر کوئی لاپتہ ہے تو اسے کس نے لاپتہ کیا؟،بغیر تحقیق کے کسی پر الزام لگانا انتہائی نامناسب ہے،کمیشن کے قیام کے بعد لاپتہ افراد کے 80 فیصد کیسز حل ہو چکے ہیں، وزیر اعلی بلوچستان @PakSarfrazbugti #MahrangWrongNumber #Balochistan
4
8
23
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
4 months
بلوچ مائیں اپنے بچوں کیلئے آج در بدر کی ٹھوکریں کھا رہی ہے کیونکہ ان ماہرنگ اور ما ما قدیر کے پروپیگنڈہ کے ذریعے بتایا گیا کہ ان کے بچے ریاست نے لاپتہ کئے ہیں جبکہ حقیقت یہ ہے کہ لاپتہ افراد بی ایل اے کے کیمپوں میں ٹریننگ کر رہےہیں #BLARecruitsMissingPerson #Balochistan
Tweet media one
Tweet media two
2
11
22
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
5 months
دہشت گردوں کو سرخ سلام سرخ سلام #BalochistanRejectsMahrang
2
7
22
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
3 months
یہ یوکرین کا فوجی ہے۔ یہ BLA کے چوہے کبھی بھی مردوں کی طرح نہیں لڑے۔ وہ صرف چھپ چھپا کر کھیل سکتے ہیں۔ اگر وہ واقعی بہادر لوگ ہوتے تو انہیں دوسروں کی ویڈیوز چوری کرکے اپنے نام پر بیچنے کی ضرورت نہ پڑتی۔ #BLA #Balochistanrejectsterrorism #Balochistan
Tweet media one
4
5
21
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
21 days
بلوچ یکجہتی کمیٹی کا احتجاج دہشتگرد تنظیم BLA کے دہشتگردوں کے ہاتھوں ہائی جیک ہوچکا ہے ۔ ماہ رنگ کے مطابق بلوچ یکجہتی کمیٹی #BYC ایک پر امن احتجاج کر رہی ہے۔مگر یہ نقاب پوش اسلحہ کے ساتھ لوگ کوئٹہ ڈی سی آفس کے سامنے جاری احتجاج میں کیا کر رہے تھے؟ #Balochistan #Quetta
Tweet media one
5
7
23
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
3 months
@Dukhtar_E_B ان معصوم بچوں کا کیا قصور تھا؟ BLA میں اور اسرائیلی یہودیوں میں کوئی فرق نہیں. یہودی وہاں فلسطین کے معصوموں کو نشانہ بنا رہے ہیں اور BLA یہاں رمضان کے مہینے میں معصوم بچوں کو شہید کر رہا ہے۔ شرم انی چاہیے ان لوگوں کو جو اس ظالمانہ حرکت سے خوش ہو رہے ہیں۔
3
6
23
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
4 months
بلوچستان میں جتنے بھی دہشتگردی کے واقعات ہوئے ہے اس میں دہشتگرد تنظیم BLA ملوث رہی ہے وہی دہشتگرد BLA جنکی میت پر آپکی چہیتی خواتین پھول پھینک رہی تھی۔ اگر آپ میں کچھ شرم ہوتی تو صرف ایک ٹولےکو بلوچ کہہ کر بلوچستان میں موجود سینکڑوں بلوچوں اور پشتونوں کے قاتلوں کا دفاع نا کرتے
Tweet media one
4
5
22
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
5 months
یہ کہاں کی دلیری ہے جو بچوں پہ حملہ کرتا ہے💔 BLA اور BRG نے اپنی اصلی اوقات دکھا دی. #BYC اب تو سدھر جاؤ اپنی حرکتوں سے۔ اب کتنا ان دہشت گردوں کو بچاؤ گے اور انڈیا کو خوش کرنے کے لیے بچوں کی قربانی مت دو💔 #BalochVote4Pakistan #BalochAcceptsPakElections
Tweet media one
2
10
20
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
5 months
Is se zeyada clear kia ho sakta he janab.... apki Dhamki humey samaj jani chaheye thi..Ap jasey hi Balochistan pounchey #Mach mai masoom Janey chali gai... Akhir log q nai samajtey k is tehreek ka asal maqsad kia he. #Save_Balochistan_From_Terrorism 💔
2
8
19
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
1 month
@ARmohammad11 تم تو بہت ہی مت کرو اس بارے میں ایک گھڑی چور کی تصویر تو اپ نے اپنی پروفائل میں لگائی ہے۔ اور دوسرے کو بچانے کی کوشش کر رہے ہو۔ گتا ہے گھڑی چوروں کے ساتھ اور دوسروں کے پیسوں سے گھڑی خریدنے والوں کے ساتھ اپ کا بہت بڑا تعلق ہے
8
1
22
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
3 months
باہوٹ بلوچ اب اپ کے پروپگنڈے کام نہیں انے والے۔ چاہے اپ جھوٹ جتنا بھی بولیں لیکن سچ ہمیشہ سامنے اہ ہی جاتا ہے۔ اور حقیقت یہی ہے کہ جتنے بھی مسنگ پرسنز ہیں سارے BLA دہشت گرد تنظیم کے پاس ہے جنہیں مارنگ بلوچ نے اگے سپلائی کیا ہے۔ Shame on you #MahrangExposedOnceAgain #GwadarPort
Tweet media one
Tweet media two
3
10
22
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
3 months
یہ خاتون عرصے سے اپنے بھائی آصف بلوچ کی فیک گمشدگی کو لیکر ریاست پر الزام لگا کر #ReleaseAsifAndRasheed کے نام سےٹرینڈ چلا رہی ہے ۔مگر اصل میں آصف دہشتگرد تنظیم BLA کا حصہ بن کر عام شہریوں کے قتل میں ملوث ہے اگر یہ احتجاج BLA کے خلاف کرے تو شاید BLA آصف کو واپس انکے پاس بھیج دیں
Tweet media one
1
6
20
@mirhamayoon
Mir Hamayoon Baloch
4 months
Do not be Afraid of Death, our religion teaches us to be always prepared for Death..Save the Honor of Pakistan and Islam... There is no better Salvation for a Muslim than the death of a Martyr for a Righteous Cause. Golden Words of Founder of Pakistan🇵🇰❤️ #ForeignFundedBLATerror
4
5
20