AyeshaSialkoti Profile
AyeshaSialkoti

@mirayesha69

Followers
1K
Following
6K
Media
253
Statuses
7K

Having food and quality time with family always special for me 😍

Sialkot
Joined December 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
10 months
اصلاح نفس کے چار بنيادى اصول:. 1- "مشارطہ".اپنے نفس کے ساتھ"شرط" لگانا کہ"گناہ" نہیں کروں گا-. 2- " مراقبہ".غور کرنا کہ آیا "گناہ" تو نہیں کیا-. 3- "محاسبہ". اپنا حساب کرنا کہ کتنے "گناہ"کیے اور کتنی "نیکیاں" کیں-. 4-"مواخذہ". "نفس" نے دن میں جو "نافرمانیاں" کی ھیں اس کو ان.
9
2
19
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
1 year
Tit for tat 😆😆
3
14
54
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
1 year
میں جب بھی سوچتی ہوں، کپکپا سی جاتی ہوں♥️.حضورﷺ آپ میرے واسطے بھی روئے تھے🎀.
54
12
54
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
11 months
میرا دل کرتا ھے تم اچانک سے سامنے آ جاو،. تاکہ میں تمہیں سن سکوں۔۔۔. تمہارے لہجے میں لکھے،. تمہارے الفاظ کا ذائقہ،. اپنی سماعت کے توسط سے چکھ سکوں۔۔۔. اک راز کہوں!.میں تمہیں چھو کر دیکھنا چاہتا ہوں۔۔۔. میں دیکھنا چاہتا ہوں کہ،. محبت پر عبور رکھنے والی لڑکی. کی بانہوں کے گھیرے کا.
45
2
48
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
11 months
41
5
45
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
11 months
فاقوں سے تنگ آ کے انگوٹھی بھی بیچ دی. !!.غُربت کا سانپ "تیری نشانی" بھی نگل گیا.
Tweet media one
38
2
32
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
11 months
"کچھ فیصلے بلکل خودکشی کی طرح ہوتے ہیں بہت مشکل , سفاک , مایوس کن , دل شکن اور سخت مگر کرنے پڑ جاتے ہیں روشنی یونہی نہیں ہوتی کچھ جلانا ضرور پڑتا ہے.
34
2
34
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
11 months
*میـری اپنے رب سے ھـم سـب کیلیئے دعـا ہے. کــہ اگـــر ہـماری تقــدیر میــں کـوئـی بـدبــختی لـکھی ہے تــو اے میرے رب اسے خـوش قسمتی میـں بـدل دے ،* . *کوئــی شــر لـکھا ہے تـو خیـر میــں بــدل دے ،* . *گمــراہ ہــونــا لــکھا ہے تــو ہـــدایــت میــں بــدل دے ،* . *اگـر.
32
1
33
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
11 months
Tweet media one
32
3
30
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
11 months
*⚫ سورۃ الناس*. *⬛آیت نمبر 1 تا 6*. سُورَةُ النَّاسِ آیت نمبر 1. *▪️قُلۡ اَعُوۡذُ بِرَبِّ النَّاسِ ۙ﴿۱﴾*. تو کہہ میں پناہ پکڑتا ہوں لوگوں کے رب کی۔. سُورَةُ النَّاسِ آیت نمبر 2. *▪️مَلِکِ النَّاسِ ۙ﴿۲﴾*. لوگوں کے بادشاہ کی۔. سُورَةُ النَّاسِ آیت نمبر 3. *▪️اِلٰہِ النَّاسِ.
29
0
29
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
11 months
*نعمتوں کی بےقدری حقیقت میں ناشکری ہے. !*.*جس بھی نعمت کی ناقدری کریں گے وہ ایک دن آپ سے لے لی جائے گی چاہے وہ انسان ہو ، علم ہو یا کوئی بھی رشتہ. !*.
23
1
31
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
1 year
ایک طرف نفرت ھے جو چند لمحوں میں محسُوس کر لی جاتی ھے اور ایک طرف محبت ھے جس کا یقین دلاتے دلاتے ساری عمر گزر جاتی ھے۔.
8
3
29
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
11 months
اک تیرا ہی پیار سچا ہے ماں🖤.لوگوں کی تو شرطیں ہی بہت ہیں 🎗️.
28
5
29
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
11 months
میں جو دے کر تجھ سے یوں چھینا گیا ہوں . یہ تیرے کسی گناہ کی سزا بھی تو ہوسکتی ہے"-.
28
0
31
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
11 months
میرے گاؤں میں تتلی پر مر مٹتے ہیں لوگ.تیرے آنے سے تو خلقت باولی ہو جائے گی.
28
3
28
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
11 months
Tweet media one
28
3
27
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
11 months
جب تم تدبیر کرتے تھک جاؤ، کاوشوں کے دریا بہاتے چلے جاؤ. ہر قسم کی طبع آزمائی کر چکے ہو. مگر حالات کو مسخر کرنے میں ناکام رہو. تو مایوسی کا گہرا لبادہ اوڑھ لینے سے پہلے سوچو، تم بااختیار نہیں ہر معاملے میں قطعاً نہیں! کوئی ہے جو فیصلہ کرتا ہے کہ کون سے حالات ہمارے لئے بہتر ہیں. سو.
27
2
27
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
11 months
سجدوں میں سرگوشیاں کرنا سیکھ جاؤکیونکہ یہ تو لکھ دیا گیاکہ خوشی کے ساتھ غم جوڑ دیے گئے۔ بات اتنی سی ہے کہ اگر آسمان والے کے ساتھ تعلق اچھا ہو گا تو آنسو بہا کر سکوں مل جائے گا اور اگر آسمان والے سے بی تعلق خراب ہوا تو دل بھی بوجھل آنسو بھی بوجھل اورزمیں بھی بوجهل__.اے میرے مالک.
32
1
27
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
11 months
Tweet media one
27
2
24
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
11 months
Tweet media one
22
4
26
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
11 months
*|[ دینِ اسلام کی پیاری سنت! ]|*. شيخ الإسلام ابنِ تيميہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں :. *"إعانة الفقراء بالإطعام في شهر رمضان، هو من سنن الإسلام!"*. رمضان میں فقراء کی کھانے کے ذریعے مدد کرنا (فقراء کو کھانا کھلانا) اسلام کی سنتوں میں سے ہے! . *|[ مجموع الفتاوى : ٢۹۸/۲٥ ]|*.
23
1
26
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
1 year
جب میں مشکل وقت میں اپنے اثاثے بیچ رہا تھا تو میرے بھائی اور دوست خرید رہے تھے، یہی زندگی کی حقیقت ہے🖤.
13
3
29
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
11 months
بیٹیاں کبھی تھکا نہیں کرتیں،یہ تیرنے والوں کی طرح ہمیشہ اپنا سفر جاری رکھتی ہیں۔سسرال ہو،یا برا حال،یہ ہر حال میں جینے کا ہنر جانتی ہیں۔جہاں ان کی مائیں اور باپ ذرا پریشان ہوں،یہ بہت بڑی اداکارہ بن کر ان کی پریشانی کو چٹکی بجا کر ختم کردیتی ہیں۔بیٹیاں ٹوٹ بھی جائیں یہ جڑ جانے کا.
26
1
23
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
11 months
🕋🌻🕋🌻🕋🌻🕋🌻🕋. *🕋 سیدنا عرباض بن ساریہ رضی الله عنہ سے مروی ہے کہ رسول الله صلی الله علیہ والہ وسلم نے مجھے رمضان میں سحری کے لئے بلایا اور فرمایا: "اؤ! مبارک کھانا (غداء) کھالو۔"*. *📘سنن ابو داؤد حدیث مبارکہ 2344*. *حکم: صحیح (الالبانی)*. 📘🌹📘🌹📘🌹📘🌹📘.
28
2
26
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
10 months
”اگر تم سن لو فَرشتوں کے قلموں کی چرچراہٹ، جب وہ ذِکر کرنے والوں میں تمہارا ”بھی“ نَام لکھتے ہیں، تو لَا إلہ إلا اللہ کہنے کی تڑپ میں جَان دے دو۔“. (حضرت اِبن قیم رحمتہ اللہ)🤍.
22
1
26
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
11 months
Tweet media one
25
1
28
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
11 months
بچہ قیامت کے دن ماں باپ سے یہ شکایت نہیں کرے گا کہ آپ نے مجھے سفر و سیاحت نہیں کروائی. یا آپ نے ہمیں کھلونے نہیں دلوائے .نا یہ شکایت کرے گا کہ اپ نے مجھے ڈاکٹر نہیں بنوایا .نا یہ شکایت کرے گا کہ اپ نے اسے عالی شان گھر میں نہیں پالا. مگر قیامت کےدن وہ اپکی گردن ضرور پکڑے گا کہ آپ.
25
2
30
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
11 months
جہاں درود پاک پڑھا جاتا ہے وہاں نور پیدا ہوتا ہے،پس جہاں نور پیدا ہوتا ہے وہاں اندھیرا ختم ہو جاتا ہے۔ درود پاک پڑھتے جائیں یاد مصطفیٰ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم سے ذندگی کو سجاتے جائیں۔مدینہ منورہ کے مسافر بننے کے لئے درود پاک کو ذندگی کا لازمی حصّہ بنا لیجئے آپ کے.
24
2
25
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
10 months
ہمیشہ اچھا بولیں۔ اور ہمیشہ اچھا لکھیں۔ کیونکہ انسان فنا ہو جاتے ہیں، مگر الفاظ زندہ رہتے ہیں سینوں میں بھی اور کتابوں میں بھی۔🌟.
28
0
26
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
11 months
*🌻اسلام علیکم🌷*. * نظراندازکرنے سےمضبوط سےمضبوط تعلق بھی ٹوٹ جاتاہےاس لیئےجس سے تعلق رکھنا ہو اُسے نظر انداز کبھی نہ کریں اور ایسے لوگوں کو اپنی ترجيحات میں کبھی شامل نہ کیجۓ جو آپکو تب میسر ہوں جب انہیں کوٸی اور میسر نہ ہو*. *🌻 صبح بخیر☕🌹*.
17
3
28
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
11 months
میں نہیں کہتی کہ تم مجھے دنیا کی سختیوں سے بچا کر رکھنا پر میں اتنا ضرور چاہتی ہوں کہ جب جب میں تھک جاؤں اوردنیا کے دیئے ہوئے زخم مجھ سے جینے کی تمنا چھین لیں تو تمھارے پاس ایسے الفاظ تو ہوں کہ میرے دکھ کہیں دور رہ جائیں اور اگر کچھ باقی ہو تو وہ صرف تم اور تمھاری رکھی ہوئی مرہم.
30
1
22
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
11 months
بہترین صبح کا آغاز ❤️
Tweet media one
20
5
22
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
11 months
رونے والوں کو بڑے گھر کا بڑا فائدہ تھا.ھم تو بے بس تھے میاں. سامنے ماں ھوتی تھی
Tweet media one
20
1
27
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
10 months
دلوں پر چھائی گناہوں کی سیاہی ، استغفار کی ہوا سے ہی مٹ سکتی ہے استغفار کے نور کو روح میں داخل کر دیں پھر دیکھیں سکون آپکو ڈھونڈتے ہوئے آئے گا ۔🤍.
20
3
24
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
11 months
کسی کی فرسٹ چوائس ہونا نہ ہونا آپ کے اختیار میں نہیں ہوتا مگر کسی کی لاسٹ چوائس رہنا آپ کے اختیار میں ہے جو شخص آپ کو اچھا لگتا ہے ہو سکتا ہے آپ کے ملنے سے پہلے وہ ایک یا ایک سے زیادہ بار "مبتلا" رہ چکا ہو اس پر آپ کا زور نہیں چل سکتا آپ کسی کا ماضی نہیں بدل سکتے۔ہاں یہ ضرور کر.
24
0
25
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
11 months
*Fajar Salah*. رسول کریم ﷺ نے فرمایا ، اللہ پاک فرماتا ہے کہ انسان کا ہر نیک عمل خود اسی کے لیے ہے مگر روزہ کہ وہ خاص میرے لیے ہے اور میں ہی اس کا بدلہ دوں گا اور روزہ گناہوں کی ایک ڈھال ہے ، اگر کوئی روزے سے ہو تو اسے فحش گوئی نہ کرنی چاہیے اور نہ شور مچائے ، اگر کوئی شخص اس کو.
22
2
25
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
11 months
*اللّٰه کے رنگ میں رنگ جانے کا مطلب یہ نہیں کہ آپ دنیا چھوڑ دیں۔* .*آپ نے دنیا میں رہ کر ہی تو ثابت کرنا ہے کہ آپ کو اللّٰه سے کیسی محبت ہے*. *بس دل میں یہ جذبہ رکھیں کہ اللّٰه کی پسند اور رضا کو سب سے پہلے رکھنا ہے اور اس پہ سمجھوتہ نہیں کرنا چاہے وہ پردہ ہو، نماز ہو، یا دل کی.
20
2
23
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
1 year
یا نبی سلام علیک.یا رسول سلام علیک.صلوۃ اللہ علیک.یا حبیب سلام علیک ﷺ.
8
4
21
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
11 months
Tweet media one
16
3
22
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
11 months
ممکن ہے. یہ رمضان آپکی زندگی میں وہ سکون لائے جو کبھی نہ ملا ہو، وہ سکون جو روح کو قرار دے، جس میں رب اپنی محبت کی انتہا دے ! . ممکن ہے یہ رمضان آپ کی زندگی خوشیوں سے بھر دے،. وہ خوشیاں جس کا آپ کو کب سے انتظار ہے. ان شاء اللّٰہ !🫀🦋🌻. *اَللّٰھُمَّ بَلِّغْنَا.
19
3
23
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
11 months
ایک عورت شادی سے پہلے خوبصورت جسم کے ساتھ نکاح کے کنٹریکٹ ڈاکومینٹ کے ذریعئے اپنا خوبصورت جسم ہمارے حوالے کر دیتی ہے اور پھر وہ اپنی کوکھ میں ہمارے بچے کو نو ماہ تک پالتی ہے درد سہتی ہے اور اس سے ہماری نسل پروان چڑھتی ہے ، پھر اسکی کوکھ پر جھریاں پڑتی ہیں اسکا سڈول جسم.
18
1
20
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
11 months
زندگی میں ضرورت سے زیادہ پریکٹیکل ہونا بھی نقصان دہ ہے انسان کو تھوڑا افسانوی ہونا چاہے آپ کی زندگی میں کچھ ایسے خواب بھی ہونے چاہیے کہ جب کبھی آپ زندگی کی بھاگ دوڑ سے تھک جائیں تو آنکھیں بند کرنے پر یہ خواب آپ کے اندر معطر احساس پیدا کریں.🥀🖤
Tweet media one
24
3
20
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
11 months
لفظــــــــوں کا کھیــــــــل بھی عجیب ہے لہجــــــــہ بدل جائے.تو یہ لفظ تــاثیر بدل لیتے ہیں .سمت بدل جائے تو مطلب بدل لیتے ہیں.کــــــــردار بدل جائے تو زنــدگـی بدل دیتے ہیـں .دل میــــں اتر جائیں تو خیـال بدل دیتے ہیں .بڑا عجب مــــــــزاج رکھتے ہیں .یہ خود وہی رہتے ہیں
Tweet media one
21
2
19
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
11 months
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜.❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄. ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲ . 🇵🇰   *آج کا کیلینڈر*  🌤. 🔖 *23 شعبان 1445ھ* 💎.🔖 *05 مارچ   2024ء* 💎.🔖 *22 پھاگن 2080ب* 💎. 🌄 *بروز منگل Tuesday* 🌄. ☘️ *اہل.
27
2
15
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
11 months
Tweet media one
18
3
21
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
1 year
فراق یار نے بے چین مجھ کو رات بھر رکھا.کبھی تکیہ ادھر رکھا کبھی تکیہ ادھر رکھا
Tweet media one
15
1
21
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
11 months
*اور دستور کے مطابق تمہاری بیویوں کی خوراک اور پوشاک تمہارے ذمے ہے.*. *(حدیث: ابو داؤد ١٩٠٥)*.
15
0
21
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
11 months
Tweet media one
20
1
22
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
1 year
محبوب کچھ عطا کرے یا نہ کرے.عاشق کی طلب ایسی ہو کہ پہچانا جائے 🖤.
14
3
18
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
11 months
Tweet media one
22
1
21
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
1 year
بہکا تو بہت بہکا، سنبھلا تو ولی ٹھہرا.اس خاک کے پُتلے کا ہر رنگ نرالا.
7
3
21
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
10 months
🗝️ 🗝️ 🗝️. *جو پاؤں تمہیں جاۓ نماز تک نہیں* . *لے جا سکتے* ،. *تم کیوں خوش گمان ہو کہ وہ تمہیں* . *جنت تک لے جائیں گے* ؟. *جب کہ تم آگاہ ہو کہ جنت کی چابی نماز ہے۔* . *اور یہ چابی ہمیں دنیا میں خود تیار* . *کرنی اور ساتھ لے کر جانی ہے. *. *نوٹ: اپنی جنّت کی چابی کا خاص خیال.
26
1
24
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
10 months
23
1
22
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
10 months
Tweet media one
17
1
21
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
10 months
*ــــ خـوشحالی میـں کثـرت سے دعــا ـــ*. فــرمانِ رســول ﷺ ::. " مَنْ سَرَّهُ أَنْ يَسْتَجِيبَ اللَّهُ لَهُ عِنْدَ الشَّدَائِدِ وَالْكَرْبِ، فَلْيُكْثِرُ الدُّعَاءَ فِي الرِّخَاءِ " (صحيح الترمذي: ۳۳۸۲ ). " جـو شخص یہ پسند کرتا ہے کہ مصائب و مشکلات ( اور تکلیف دہ حالات ) میں.
23
1
21
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
1 year
یاد آتا ھے تو بڑھ جاتا ھے نقصان کا رنج.زندگی بھر کا اثاثہ تھا گنوایا ہوا شخص🖤.
9
3
23
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
10 months
*طاق رات کا شیڈول*.〰️〰️💧🏵💧〰️〰️. *اس شیڈول کو آپ اپنی سہولت کے مطابق سیٹ کر سکتے ہیں* 👇🏻. 💠 *مغرب کی نماز کے فوراً بعد*. 🔸فرض کیجیے مغرب 7:10 بجے شروع ہوئی ہے. ✳ *7:10 سے 8.00*👇🏻. 1) سب سے پہلا گھنٹہ . ▶ *اَللَّهُمَّ اِنَّكَ عَفُوٌّ ، تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ.
18
4
22
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
1 year
تہجد ٹائم 🍁🍁.تحجد وہ واحد نماز ہے. 🍁🍁. جس کے لئے آذان کی آواز .مسجد سے نہیں دل سے آتی ہے. 🍁🍁. تحجد کی نماز اللَّهُ رب العزت کو بہت پسند ھے .ویسے بھی رات کے آخری پہر میں. اللہُ آخری آسمان پر آتا ھے. اور آواز لگاتا ھے کہ کوئی ھے جو. مجھ سے اپنے گناھوں کی معافی
Tweet media one
15
2
18
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
1 year
ادھر طوائفوں میں کھو گیا ہے شاہ سلطنت.اُدھر مری پڑی ہیں شاہ زادیاں غلام پر.
Tweet media one
10
3
17
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
11 months
*جو بھی عمل کریں وہ رب کے لئے خالصتا کریں ہر کام اللہ کو خوش کرنے خالص اللہ کی رضا کے لئے کریں*💫.
14
2
22
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
11 months
ساون کے مہینے میں بادلوں سے اتنی برسات نہیں برستی جتنی رمضان کے مہینے میں" میرے رب کی رحمت برستی ہے ". *اَللّٰہُمَّ اغْفِرْلِیْ ذَنْبِیْ وَوَسِّعْ لِیْ فِیْ دَارِیْ وَبَارِکْ لِیْ فِیْمَا رَزَقْتَنِیْ*. اے اللہ! میرے لیے میرے گناہ بخش دے، اور میرے لئے میرا گھر وسیع کر دے اور.
19
2
21
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
11 months
صرف ایک خوشی ایسی ہوتی ہے جو ہمیشہ رہتی ہے۔ اور وہ ہے اللّٰہ کے ذکر کی خوشی اللّٰہ کے فیصلوں پر راضی رہنے کی خوشی جو اللّٰہ کے فیصلوں پر راضی ہو جائے اسے کوئی غم نہیں ہوتا کیونکہ اسے یقین ہوتا ہے اپنے اللّٰہ پر کہ میرا رب جو بھی فیصلہ کرے گا وہ میرے حق میں بہترین ہوگا۔
Tweet media one
21
1
21
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
11 months
بلاشبہ تمہارا یہ مہینہ (رمضان) گھٹنا شروع ہوگیا ہے؛ .پس تم عمل میں اضافہ کر دو!" . امام ابن رجب رحمه الله.(لطائف المعارف : 184/1). دعاؤں میں یاد رکھیے گا.
21
1
18
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
11 months
امام شافعی رحمه الله سے پوچھا گیا:. اللہ سے بدگمانی کیسی ہے؟. فرمایا: وسواس، آفت کے پیش آنے کا مستقل خوف، اور نعمت کے چھن جانے کا خدشہ؛.یہ سب رحمٰن، رحیم سے بدگمانی کی صورتیں ہیں!". (حلية الأولياء لأبي نعيم : 123/9)p
Tweet media one
18
2
20
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
1 year
Tweet media one
15
1
18
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
11 months
جاگنا اور جگا کے سو جانا ! .رات کو دن بنا کے سو جانا !. دیکھنا کیا وہ آن لائن ہے ؟ .دیکھنا، مسکرا کے سو جانا ! . میری خاطر نہ جاگنا ہرگز ! .نیند آئے، بتا کے سو جانا ! . آج پھر دیر سے میں گھر آیا ! .آج پھر منہ بنا کے سو جانا ! . ٹیکسٹ کرنا تمام رات اُس کو ! .انگلیوں کو دبا.
17
0
20
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
1 year
بیشک🌸.السلام علیکم.صبح بخیر 🌹
Tweet media one
12
3
20
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
11 months
*یہ تحریر انکے لئے جو اس وقت خود کو بے بس محسوس کر رہے ہیــــــــں*. *اگر آپ سوچ رہے ہیں کہ ہر چیز آپ کے ہاتھوں سے نکل رہی ہے اور حالات آپ کے موافق نہیں ہیں تو ایک دفعہ اس درخت کے بارے میں ضرور سوچیں جو ایک ایک کر کے اپنے تمام پتے کھو دیتا ہے لیکن پھر بھی کھڑا رہتا ہے صرف اس امید
Tweet media one
13
2
18
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
11 months
Tweet media one
14
3
19
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
10 months
Be imperfectly real, it's perfectly rare❤️.
Tweet media one
16
1
20
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
11 months
بس ایک دفعہ پیسہ آجائے . میں نے پری زاد کی طرح ہر اس رشتے دار کے گھر تین چار گاڑیاں لے کر جانا ہے . جو مجھے باتیں سناتے😂.
18
3
15
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
1 year
بانو قدسیہ کہتی ہے .اگر کوئی عورت تمہاری طرف رجوع کریں تو تم پر فرض ہے کہ اس کے لئے مر جاؤ کیوں کہ عورت تب تک کسی مرد میں دلچسپی نہیں لیتی جب تک وہ مرد اس کی نظروں میں دنیا کے تمام مردوں سےعظیم نہ ہو.
6
4
18
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
11 months
جب لوگ کہتے ہیں کچھ اور سال صبر کر لو پھر سب ٹھیک ہوجائے گا، انہیں کون بتائے کہ یہ کچھ سال کچھ سال کرتے کرتے خوبصورت سال تباہ ہو جاتے ہیں، ہم اندر سے مر جاتے ہیں، بہت سی تلخیاں ہمارے اندر گھر کر جاتی ہیں، ہم مثبت سوچنے کے قابل ہی نہیں رہتے. زندگی میں بہت کچھ الٹ پلٹ چل رہا ہے،
Tweet media one
14
5
17
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
10 months
غفر ہوتا ہے conceal کرنا، چھپانا، جن گناہوں کی مغفرت ہے وہ اللّٰه نے پوشیدہ کر دئیے ہیں مگر وہ ریکارڈ میں موجود ہیں فرشتے ان کو جانتے ہیں ۔.لیکن عفو ہوتا ہے Erase کرنا، معاف کرنا ایسے جیسے سب کلین کر دیا جائے، سلیٹ صاف کرنا، ریکارڈ صاف کرنا۔. اس لئیے لیلة القدر کی دعا رسول اللّٰه.
19
1
18
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
11 months
کبھی شبِ معراج، کبھی شبِ برات تو کبھی شبِ قدر ! .کتنا مہربان ہے میرا رب جو بخشش کے ہزاروں وسیلے دیتا ہے ۔.اللّہ تبارک وتعالیٰ اس مبارک رات کا صدقہ ہم سب کے گناہ فرما دے، ہمیں ہر مصیبت پریشانیوں اور تنگدستی سے محفوظ رکھے اور پاکستان کو اندرونی بیرونی مسائل اور دشمنوں سے محفوظ.
16
3
15
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
11 months
شیطان کا وار ہی نماز ہوتا ہے کیونکہ یہی بےحیائی اور گناہ سے بچا سکتی ہے .اس لئے نماز کو نہ چھوڑا جاۓ.اے اللہ ہم سب کو نماز وقت پر ادا کرنے والا بنا آمین❤️.
10
2
18
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
11 months
*بسم الله الرحمن الرحيم*.📚 *ہر دن ایک حدیث کے ساتھ*. *📘صحيح الترغيب والترهيب:1082*. 🌹حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: روزہ صرف کھانا یا پینا چھوڑ دینے کا نام نہیں ہے،.• *بلکہ روزہ تو لغو (ہر بے فائدہ و بے ہودہ کام) اور رفث.
16
2
18
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
11 months
📍𝙍𝘼𝙈𝘼𝘿𝘼𝙉:𝐐𝐮𝐫𝐚𝐧𝐢𝐜 𝐃𝐮𝐚: *𝟏3*. *❞رَبَّنَا وَ لَا تُحَمِّلۡنَا مَا لَا طَاقَۃَ لَنَا بِہٖ ۚ وَ اعۡفُ عَنَّا ٝ وَ اغۡفِرۡ لَنَا ٝ وَ ارۡحَمۡنَا ٝ اَنۡتَ مَوۡلٰىنَا فَانۡصُرۡنَا عَلَی الۡقَوۡمِ الۡکٰفِرِیۡنَ❝*. _♡اے ہمارے پروردگار ہم پر ایسا بوجھ نہ ڈالیے جسے.
14
3
20
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
10 months
Tweet media one
13
3
18
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
10 months
ہم فلسطین میں ہزاروں بچوں کی کٹی گردنیں دیکھ کر کوک، سپرائیٹ نہیں چھوڑ سکتے تو کسی پاکستانی کی کٹی گردن دیکھ کر پتنگ بازی کیسے چھوڑ دیں گے؟🤌🏻💔.
16
2
17
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
1 year
السلام علیکم.صبح بخیر 🌷.@ChotiSheikhni @SabaSaba61
Tweet media one
7
6
14
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
1 year
Tweet media one
7
4
18
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
11 months
Answer please?
16
2
14
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
11 months
40 طرح کا صدقہ. 1. دوسرے کو نقصان پہنچانے سے بچنا صدقہ ہے۔ [بخاری: 2518]. 2. اندھے کو راستہ بتانا صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3368]. 3. بہرے سے تیز آواز میں بات کرنا صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3368]. 4. گونگے کو اس طرح بتانا کہ وہ سمجھ سکے صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3377]. 5. کمزور آدمی کی مدد کرنا.
9
4
18
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
11 months
*رات کے قیام کا اجر و ثواب !*
Tweet media one
9
3
16
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
10 months
میں آجکل رمضان کے دنوں میں جلدی گھر آجاتی ہوں ، .ہوا کچھ یوں کہ گھر پر کوئی بھی نہیں تھا، میں کچھ ضروری ای میلز چیک کرنے کے بعد گھر کے کام کاج کرنے لگی، افطاری کی تیاری بھی ساتھ ساتھ چل رہی تھی، .کام کرتے کرتے مجھے احساس ہوا کہ یار میں تو اللّٰہ سے یوں باتیں کررہی ہوں جیسے کسی کو.
18
2
19
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
10 months
بولنے سے قبل سوچ لینا چاہیے بعض اوقات غیر محسوس انداز میں ہم کیا سے کیا کہہ دیتے ہیں اور ہمارے وہی الفاظ ہمارے لیے اللہ سے دوری کا سبب بن جاتے ہیں اور ہمیں اس بات کا ادراک تک نہیں ہوتا !.
19
1
18
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
11 months
Need some help😢😢
Tweet media one
13
6
16
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
10 months
میں خاموشی پر ایک ناول لکھنا چاہتا ہوں جس میں ایسی چیزوں کا ذکر ہو جو لوگ کہہ نہیں پاتے, لہذا وہ ایک لائن لِکھیں جو آپ نے کبھی نا کہی ہو۔”🙂🍂.
14
2
19
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
11 months
*باریک دوپٹے، شفون، چنری وغیرہ* .* . _میں نماز بلکل نہیں ہوتی اپنی نماز کی چادر علیحدہ رکهے پلیز اپنی نمازیں ضائع مت کریں. !!_
Tweet media one
12
1
15
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
11 months
امام ابن القیم(751ھ) رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ: . "بے شک ہمیشہ ذکر کرنے والا شخص مسکراتے ہوئے جنت میں داخل ہوگا". الوابل الصیب : (187).
12
3
18
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
11 months
کچھ راستے بہت کٹھن ہوتے ہیں ۔ لیکن ان کی منزل خوبصورت ہوگی یہ سوچ کر چلا جاتا ہے ۔ یہی راستہ اللّٰہ کا راستہ ہے ۔ جہاں نفس کے خلاف جنگ کی جاتی ہے ۔ جہاں اللّٰہ کا راستہ اللّٰہ کے لیے چنا جاتا ہے ۔ جہاں زندگی کے معنی کو بدل دیا جاتا ہے ۔ جہاں اس کے رنگ میں ڈھلنے کے لیے طویل سفر.
14
1
18
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
11 months
زندگی کی الجھنیں شرارتوں کو ختم کر دیتی ہیں.اور انسان سمجھتا ہے کہ وہ سمجھدار ہو گیا ہے
Tweet media one
14
3
16
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
11 months
اِنَّــمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا لَعِبٌ وََلَهْوٌ ۞. دنیـا کـی زنـــدگی تو مــحض کھیل اور تــــماشا ہے۔. قبر کی گہرائی اور تنہائی ہمارے انتظار میں ہے، بہت جلد گھر اور بستر بدل جائیں گے۔💔. قبر کی اندرونی خوبصورتی کے لئے خود محنت.
9
3
12
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
10 months
کسی کی تکلیف کو دور کرنا ہماری بخشش ک�� سبب بن سکتا ہے ، ہم نہیں جانتے اللہ کو ہماری کونسی نیکی پسند آ جائے۔🤍.#الحدث
Tweet media one
22
2
16
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
1 year
کبھی لفظ بھول جاؤں کبھی بات بھول جاؤں.تجھے اس قدر چاہوں کہ اپنی ذات بھول جاؤں.اُٹھ کر کبھی جو تیرے پاس سے چل دوں.جاتے ہوئے خود کو تیرے پاس بھول جاؤں .کیسے کہوں تم سے کہ کتنی محبت سے تم سے .اگر کہنے پہ تم کو آؤں تو الفاظ بھول جاؤں❤️
Tweet media one
9
4
16
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
1 year
چند امیدیں نچوڑی تھیں تو آہیں ٹپکیں.دل کو پگھلائیں تو ہوسکتا ہے سانسیں نکلیں
Tweet media one
6
1
12
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
1 year
مجھے الہامی محبت چاہیے. اگر میں اداس ہوں تو دل اسکا بھی کہیں نہ لگے 🖤.
9
1
14
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
1 year
سب کے شوہروں کا یہ ہی حال ہے 😂😂
3
5
16
@mirayesha69
AyeshaSialkoti
11 months
مفہوم حدیث ہے : .رسول ﷺ نے فرمایا سن لو ! .جسم میں گوشت کا ایک لوتھڑا ایسا ہے کہ اگر وہ درست ہو تو پورا بدن درست رہتا ہے اور اگر اس میں کوئی خرابی آ جائے تو پورے بدن میں خرابی آ جاتی ہے.سن لو! وہ دل ہے 🫀 ! .( صحیح بخاری و مسلم).
14
3
14