اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ❤️
گڈ مارننگ 💫
وَ تَوَكَّلْ عَلَى اللهِ وَكَفَى بِاللَّهِ وَكِيلًا
اللہ پر توکل کرو، اللہ ہی وکیل ہونے کے لیے کافی ہے۔
بیشک🫶🏻🫶🏻
اسلام علیکم 🥀
صبح النور 🥀🫀
اور ہم نے لوگوں کے (سمجھانے کے) لئے اس قرآن میں ہر طرح کی مثال بیان کردی ہے اور اگر تم ان کے سامنے کوئی نشانی پیش کرو تو یہ کافر کہہ دیں گے کہ تم جھوٹے ہو۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🙏
صباح الخیر 🌞
جمعہ مبارکہ 🎉
کتنی پیاری پیاری تسلّیاں ہیں قرآنِ مجید میں۔
حَسْبُنَا اللّٰہُ وَنِعْمَ الْوَکِیْلُ.
ہمیں تو اللّٰہ ہی کافی ہے اور وہ بہت اچھا کارساز ہے
(سورة آل عمران ١٦٣)