اسی کا شہر وہی مدعی وہی منصف
ہمیں یقیں تھا ہمارا قصور نکلے گا.
اس بات کا فیصلہ تو تاریخ کرے گی کہ کون غلط تھا اور اس ملک میں سرے عام کیا ہوتا رہا۔ لیکن ایک دن یوتھ جمہوری نظام کے تحت بدلہ ضرور لے گی۔ہم بھولیں گے نہیں۔ خان تم آج جیت گئے اور سسٹم ہار گیا۔
#PrimeMinisterImranKhan