پاکستانیوں خان کے سیکورٹی گارڈ اچانک تبدیل کر دیئے گئے ہیں بلڈ ٹیسٹ نہیں کروانے دیئے جا رہے آج فیملی سے ملاقات بھی نہیں کروائی بار بار خان کو قتل کرنے کی دھمکیاں انٹرویوز میں دی جاتی ہیں۔۔۔
عمران خان کی زندگی خطرے میں ہے۔
ہم جنس پرستی، عراق میں قابل سزا جرم قرار
عراقی پارلیمان نے جسم فروشی کے انسداد کے قانون میں تبدیل کرتے ہوئے ہم جنس پرست افراد کے لیے جیل کی طویل سزائیں مقرر کر دی ہیں۔ ’جنسی انحراف‘ کی حوصلہ افزائی کرنے والوں کے لیے بھی سزائیں مقرر کی گئی
DHA کے ہر پولنگ اسٹیشن سے PTI کے دو ہزار پچیس سو کے ووٹ نکل رہے تھے اور مخالفین کے صرف بیس پچیس ووٹ تو اس کا مطلب ہے فوج کی اپنی فیملیاں بھی نو مئی کے بیانیے کو نہیں مانتیں۔۔۔تو ہمیں تسلیم کرنا پڑے گا عوام نے 9 مئی کا بیانیہ مسترد کر دیا ہے۔۔۔
مصطفیٰ نواز کھوکھر۔۔۔🔥