Mamoona Hussain columnist Profile Banner
Mamoona Hussain columnist Profile
Mamoona Hussain columnist

@mamoona_fsd

Followers
19,019
Following
1,607
Media
2,617
Statuses
6,920

Columnist,Motivational Speaker,Writer & politicians - Ex. member board of directors Bait ul maal punjab. Candidate PP-116, chairperson Nargis Bano Foundation

Faisalabad, Pakistan
Joined September 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
3 years
کشمیر کی آزادی کے لیے ہم مالی، اخلاقی اور جانی طور پر تیار ہیں
93
97
507
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
3 years
ماشاءاللہ آج سعد حسین رضوی سے مل کر بہت خوشی ہوئی۔ سعد رضوی نے آج ثابت کیا کہ بڑی بہن کی عزت کیسے کی جاتی ہے۔ سعد حسین رضوی کے اخلاق سے ماں باپ کی تربیت نظر آئی۔ ملاقات میں بہت سے سیاسی پہلو زیر بحث رہے۔ اماں جی آپ کی محبت اور مہمان نوازی کا بھی بہت شکریہ۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
306
316
1K
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
2 years
اے میرے اللہ تو تحریک لبیک کو قدم قدم پر پر کامیابی عطا فرما آمین
329
166
894
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
2 years
آپ نے تبدیلی سرکار کو بھی دیکھ لیا 11 جماعتوں کو بھی دیکھ لیا ایک بار اب ٹی ایل پی کو بھی موقع دیں
148
134
609
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
2 years
جلسہ گاہ فیصل آباد دھوبی گھاٹ کا وزٹ۔ تمام لوگوں سے اپیل ہے کہ وہ ٹی ایل پی کے آج کے جلسے میں ضرور آئیں اور قیادت کا مؤقف سنے تاکہ آپ پتہ چل سکے کہ ٹی ایل پی سے بہتر اس وقت کوئی جماعت نہیں۔ ملک کو ترقی کی راہ پر لانا ہے تو پھر ٹی ایل پی کو سپورٹ کرکے اقتدار میں لانا ضروری ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
129
133
654
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
2 years
لبیک کی شرٹ اور کوٹ تیاری کروا رہی ہوں وہ آدھی قیمت میں ان کو ملیں گے آدھی قیمت میں اپنے پاس سے دوں گی۔ سردی کے لیے وہ شرٹ اور کوٹ ہوں گے۔ یعنی مثال کے طور پر اگر کوٹ کی لاگت 500 ہے تو 250 میں دوں گی اور باقی آپ۔ کوئی نفع اس میں شامل نہیں ہو گا صرف خدمت ہوگی اللہ قبول کریں آمین
327
81
610
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
2 years
الحمداللہ میں تحریک لبیک کو سپورٹ کرتی ہوں۔ کچھ ادارے مجھ سے پوچھ گچھ کر رہے ہے اور میرا نام پیپ لسٹ میں شامل کر دیا ہے کوئی بات نہیں۔ میں آپ سب کو ایک پیغام دینا چاہتی ہوں کہ آپ نے گھبرانا نہیں میں ایک عورت ہو کر سب کا سامنا کر رہی ہوں تو آپ کیوں نہیں اللہ کی مدد میرے ساتھ ہے
172
113
503
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
2 years
میں آپ لوگوں کو ایک سب سے اہم بات بتا رہی ہوں کہ اگر میں مر گئی یا مجھے مار دیا گیا تو سعد رضوی میرا بھائی میرا جنازہ پڑھائے گا یہ اس نے مجھ سے چند دن پہلے وعدہ کیا ہے۔ باقی اللہ کو جو منظور وہی ہو گا۔ ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ملک ہے پاک فوج ہماری ہے ہمیں اپنی فوج پر فخر ہے
170
143
529
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
3 years
یہ وہ خطاب تھا جس کے بعد میں نے فیصلہ کیا تھا کہ میں، میرے بچے، میرا خاندان چاہیے قربان ہوتا ہے تو ہو جائے لیکن میں اپنے قلم کی طاقت سے تحفظ ناموس رسالت پر لکھتی رہوں گی۔ جلد ایک چینل بنا رہی ہوں جس پر صرف تحفظ ناموس رسالت کے پروگرام ہوں گے۔انشاءاللہ
139
353
828
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
2 years
یہ دیکھو لیڈر ایسا ہوتا ہے۔ ایک آدمی اپنی کار کی چابی سعد بھائی کو تحفے کے طور پر دے رہا ہے مگر سعد بھائی اس کو کیا جواب دے رہے ہیں دونوں کی گفتگو سنو۔ آپ کو فخر ہونا چاہیے کہ آپ کا لیڈر سعد بھائی ہے۔
69
154
489
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
2 years
میں نے کل سوال پوچھا تھا مگر جواب نہیں ملا، میں اپنی افواج اور اداروں سے پوچھنا چاہتی ہوں کہ کیا تحریک لبیک کو پاکستان میں سیاست کرنے کا کوئی حق نہیں؟ اس کا تو کوئی عسکری ونگ بھی نہیں پھر ہر بار کیوں ان کے کارکنان شہید کر دیئے جاتے ہیں؟ کیا یہ پاکستانی نہیں ہیں؟ @OfficialDGISPR
110
193
443
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
2 years
جس جس میڈیا گروپ سے میرا تعلق رہا ان لوگوں نے کل کے جلسے کی کوریج کا وعدہ کر لیا ہے انشاء اللہ کل کے جلسہ فیصل آباد کی 60 فیصد چینل کوریج دیں گے۔ باقی کی کوشش جاری ہے اللہ ہماری مدد کرے آمین
162
94
407
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
3 years
چند دنوں سے میں اپنے حلقے کے بہت سے لوگوں سے مل رہی ہوں۔ان لوگوں میں میں ایک تبدیلی دیکھ رہی ہوں اور وہ یہ کہ لوگ اب یہ کہنا شروع ہو گئے ہیں کہ اس قوم کو ایک نیا لیڈر مل گیا ہے اور ہے سعد حسین رضوی۔ اسی خوف سے روایتی سیاست دانوں نے مل کر اسے جیل میں رکھا ہے #Release_TLPAmeerSHR
58
547
678
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
3 years
شکریہ ملک ذیشان صاحب آج آپ نے لبیک یارسولﷺ کا تحفہ ضلع کچہری میں آکر مجھے دیا۔
Tweet media one
40
71
650
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
1 year
پی پی 115 میں لبیک کا پیغام گھر گھر پہنچایا جارہا ہے۔میری کوشش ہے ہر گلی میں جاوں اور لوگوں کو لبیک کا پیغام دوں۔ ساتھ ساتھ یہ بھی بتایا جارہا ہے کہ پہلے اور موجودہ حکومت کس طرح عوام کا خون چوسنے میں مصروف ہے ہماری حالت تب بدلے گی جب دین تحت پر آئے گا۔ انشاءاللہ جیت لبیک کی ہو گی
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
118
41
276
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
3 years
تحفظ ناموس رسالت کا اصلی پہرےدار کون ہے؟ ووٹ کے بعد ری ٹویٹ ضرور کریں
عمران خان صاحب
13069
سعد رضوی صاحب
12098
فضل الرحمن صاحب
166
سراج الحق صاحب
94
2K
1K
795
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
2 years
اس وقت تحریک لبیک کی بڑھتی ہوئی مقبولیت اور کام کو دیکھ کر بڑے بڑے برج تحریک لبیک کی طرف آ رہے ہیں،چاہتے ہیں تحریک لبیک ان سے اتحاد کرے ایک دن وہ بھی تھا جب ان لوگوں نے ظلم کی انتہا کر دی تھی اور اب وہی لوگ قدموں میں بیٹھ رہے ہیں بے شک میرے رب کی تدبیر ہی سب سے بہترین تدبیر ہے
36
97
386
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
2 years
الحمدللہ یہ کوٹ 6 رنگوں میں تیار ہو رہے ہیں۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
336
53
382
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
2 years
سعد رضوی پر تنقید وہ لوگ کر رہے ہیں جو ہمیشہ اقتدار کی پارٹی میں رہے۔اس وقت سعد رضوی جو کر رہا ہے وہ ان لوگوں کے دل میں خوف پیدا کر رہا ہے کہ کہیں آنے والا وقت لبیک کے ہاتھ نہ آجائے یہی وہ وجہ ہے جس کی بنا پر لبیک کو مختلف میڈیا پابندیوں کا سامنا ہے۔ لیکن اسلام اپنی پاور رکھتا ہے
73
123
374
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
2 years
فیصل آباد میں گلبرگ اور گھنٹہ گھر میں لگے لبیک کے امدادی کیمپ کا وزٹ کیا۔ لوگوں سے اپیل ہے کہ وہ لیبک کے کیمپوں میں اپنے عطیات جمع کروائیں تاکہ سیلاب زدگان کی بھرپور مدد کی جا سکے۔ عوام اپنا تعاون جاری رکھیں کیونکہ عوام کو معلوم ہے کہ تحریک لبیک اصل متاثرین تک امداد پہنچا رہے ہیں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
45
98
327
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
2 years
ٹی ایل پی نے ریلی کا اختتام کر کے واپسی کا اعلان کر کے درست فیصلہ کیا۔ اس وقت یہی فیصلہ پارٹی کیلئے اور ملک کیلئے بہت ضروری تھا سعد رضوی اور قیادت کو اب چاہیے کہ وہ سپریم کورٹ سے رجوع کریں اور کے پی کے کی حکومت کے خلاف انکوائری شروع کروائیں۔اب دیر نہیں کرنی چاہیے @Real_SHR9263
52
112
304
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
2 years
ابھی سعد بھائی جلسہ گاہ نہیں آے لیکن جلسہ گاہ آپ لوگوں کے سامنے ہے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
23
87
338
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
2 years
پی پی 115 میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کے بنیرز لگوائے جا رہے ہیں اور کچھ بینرز فیصل آباد کی ضلعی قیادت کو فراہم کر دیئے ہیں تاکہ وہ گھنٹہ گھر اور ان کے بازاروں میں لگوا دیں۔ امید ہے تمام تاجر برادری اور دکاندار اس ہڑتال کو کامیاب کرنے میں ہمارا ساتھ دیں گے۔
Tweet media one
Tweet media two
48
50
313
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
2 years
آج چوک گھنٹہ گھر میں اپنے انٹرویو میں بتایا کہ اس ملک میں میں سیلاب زدگان کیلئے حکومت کیا کر رہی اور تحریک لبیک کیا کررہی ہے۔ اتنا تفصیلی انٹرویو تھا کہ اگر یہ چل گیا تو صوبائی اور وفاقی حکومت کی کارکردگی پر ہزاروں سوال پیدا ہو جائیں گے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
68
87
318
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
2 years
الحمداللہ فیصل آباد تو مکمل بند ہے
17
63
295
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
2 years
السلام علیکم اللہ تعالیٰ ہمارے سعد بھائی کو سلامت رکھے آمین
Tweet media one
94
45
402
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
2 years
میں افواج پاکستان سے پوچھتی ہوں کہ میلادِ مصطفیٰﷺ ریلی ایبٹ آباد پاکستان میں نہیں بلکہ اسرائیل میں نکالی گئی تھی؟ کیونکہ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں تو ایسا نہیں ہو سکتا؟ کیا گولیاں چلانے والے مسلمان نہیں تھے؟یا پھر جن کو گولیوں سے شہید کیا گیا وہ مسلمان نہیں تھے؟ @OfficialDGISPR
42
161
290
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
2 years
میرا ایک سوال بہت اہم ہے جب فرانس کے سفیر کو نکلوانا تھا تو ن لیگ کہتی تھی کہ لبیک والے کہاں ہیں؟ اب شہباز شریف فرانس سے تعلقات بحال کر رہا ہے تو پی ٹی آئی والے کہتے ہیں کہ لبیک والے کہاں ہیں؟ سوال یہ ہے کیا صرف لبیک والے ہی مسلمان ہیں ؟ کیا یہ سارے لوگ مسلمان نہیں؟
81
113
390
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
2 years
فیصل آباد کے کامیاب جلسہ کی سب کو بہت مبارک ہو خاص طور پر فیصل آباد کی تمام ٹیم اور کارکنان کو جن کی دن رات محنت سے یہ جلسہ کامیاب ہوا۔ دو دن پہلے وہاں بارش کا پانی اتنا تھا کہ ایسے محسوس ہو رہا تھا کہ جلسہ اس جگہ نہیں ہو پائے گا مگر اللہ کے فضل سے کارکنان نے جلسہ کو ممکن بنایا
40
73
309
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
2 years
السلام علیکم آج کے جلسہ کے میں نے چھوٹی سے کوشش کی اللہ قبول فرمائے آمین
97
42
366
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
2 years
میں آج ایک اہم بات آپ سے شئیر کررہی ہوں میں کئی بار سعد بھائی سے ملی ہوں جو شرم وحیا ان کی آنکھوں میں دیکھی ہے وہ کسی میں نہیں دوسری بات وہ ایسا نڈر لیڈر ہے جس کی آنکھوں میں کسی کا خوف نہیں اس کی آنکھوں میں خوف خدا اور رسولﷺکی محبت بھرپور موجود ہے ایسے انسان کو اقتدار ملنا چاہیے
49
102
404
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
2 years
کچھ لوگ یہ کہتے تھے کہ تحریک لبیک صرف پنجاب کی جماعت ہے لیکن چند ہی دنوں میں یہ بات ثابت ہوگئی کہ تحریک لبیک پنجاب کی نہیں٫پاکستان کی نہیں بلکہ سارے عالم اسلام کی جماعت بن کر سامنے آئی ہے۔ جو اسلام کے دشمنوں کا ہر جگہ مقابلہ کرنے کو تیار ہے اس کا ہر کارکن سر پر کفن باندھے ہوئے ہے
43
119
370
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
2 years
اگر عشقِ رسولﷺ میں میری میرے بچوں کی جان بھی چلی جائے تو مجھے خوشی ہوگی۔ لیکن میں تمام سیاسی جماعتوں سے کہتی ہوں کہ لبیک سے اگر سیاسی اختلاف ہے تو آؤ ہم سے سیاسی بات کرو ہم سیاسی زبان میں جواب دیں گے لیکن یہ جو آئے روز لبیک کے کارکنان کو شہید کردیا جاتا ہے یہ خون اتنا سستا نہیں۔
44
97
296
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
2 years
تحریک لبیک 24 جون کو میرے شہر فیصل آباد میں ایک بڑا عوامی جلسہ کرے گی، جس سے سربراہ ٹی ایل پی حافظ سعد رضوی خطاب کریں گے۔ مجھے قوی امید ہے کہ یہ فیصل آباد کی تاریخ کا بہت بڑا جلسہ ہوگا وہ لوگ جو فیصل آباد کو ن لیگ کا کہتے ہیں ان کے لیے یہ جلسہ ایک سرپرائز ہوگا۔ انشاء اللہ
67
76
308
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
2 years
تمام سیاسی جماعتوں نے جب بھی لانگ مارچ کیا اپنے اقتدار کے لیے کیا۔لیکن لبیک نے جب بھی لانگ مارچ کیا دین اسلام کی سر بلندی کے لئے کیا۔تاریخ گواہ ہے کہ ان کے لانگ مارچ کو میڈیا کوریج نہیں ملی بلکہ لاشیں دی گئیں۔ہماری افواج کو گالیاں دینے والی جماعت کی پل پل کی خبر میڈیا پر وہ کیوں؟
40
112
320
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
2 years
تحریک لبیک کی مقبولیت اس قدر ہو چکی کہ سارے چور سیاست دان اپنی میٹنگز میں اب ٹی ایل پی کا ذکر ضرور کرتے۔وہ یہ کہتے ہیں،ٹی ایل پی ہمارے ووٹ توڑنے میدان میں آئی ہے۔بیوقوفوں یہ ووٹ توڑنے میدان میں نہیں آئی بلکہ میدان جیت کر اسمبلی میں جانے اور دین اسلام کوتخت پر لانے کے لیے آئی ہے
38
87
319
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
3 years
جو لوگ حضرت علامہ خادم حسین رضوی(رح) کے بارے میں غلط بات کرتے ہیں ان کے لیے میرے دل میں کوئی جگہ نہیں ان سے درخواست سے وہ مجھے ان فالو کر دیں۔آج کے بعد جو عاشق رسولﷺ مجھے فالو کرے گا میں بھی اس کو فالو کروں گی کیونکہ ہماری زندگی کا ایک ہی مقصد ہے رسول اکرمﷺ سے محبت کرنا
97
143
587
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
2 years
پاکستان میں تمام آستانوں اور درباروں کے گلے کی آمدنی 3 ماہ کیلئے سیلاب زدگان کیلئے وقف کر دینی چاہیے.کیا آپ میری اس رائے سے متفق ہیں؟ قوم_کی_مددگار #ہرمشکل_میں_حاضرلبیک_پاکستان
Tweet media one
121
98
439
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
2 years
21 مئی کا جلسہ بہاولپور وہ ناصرف ٹی ایل پی کا امتحان ہوگا بلکہ پورے ساؤتھ پنجاب میں موجود تحریک لبیک کے ہر کارکن کا ہو گا۔ اگر جلسہ کامیاب ہو گیا تو پھر ٹی ایل پی کی سیاست کو کوئی نہیں رک سکتا۔اب یہ وہاں کی ٹی ایل پی کی قیادت اور کارکنان پر ہے کہ وہ اپنی پاور شو کیسے کرتے ہیں
56
104
372
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
2 years
تحریک لبیک والے پُرامن شہری ہیں یہ انھوں نے ثابت کیا۔شیخوپورہ کے واقعہ کے بعد اگر تحریک لبیک چاہتی تو پورے ملک میں احتجاجی کال دے کر ملکی حالات خراب کر سکتی تھی۔ لیکن انھوں نے ایسا نہیں کیا لہٰذا مجرموں کو جلد از جلد سزا دینا اب ہماری حکومت اور عدلیہ کی زمہ داری ہے۔
31
137
360
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
1 year
پی ٹی آئی اور ن لیگ نے اپنے امیدوار کے نام جاری کر دئیے ہیں اگر ٹی ایل پی کا ٹکٹ مجھے ملا تو انشاء اللہ پی پی 115 سے جیتوں گی میرا مقابلہ پی ٹی آئی کے ملک اسماعیل اور ن لیگ رانا ثناءاللہ کے داماد احمد شہر یار سے ہوگا۔ آپ کی سپورٹ اور دعاؤں کی ضرورت ہے بہت شکریہ
75
30
406
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
2 years
السلام علیکم آج ایک بار پھر میں نے آپ اپنے بیٹوں کے ہمراہ لبیک کے گلبرگ امدادی کیمپ میں سیلاب زدگان کے لئے سامان جمع کروایا۔ عوام سے بھی اپیل ہے کہ وہ لبیک کے کیمپوں میں زیادہ سے فنڈ اور امدادی سامان جمع کروائیں تاکہ سیلاب زدگان کی زیادہ سے زیادہ مدد کی جا سکے۔ شکریہ
50
80
275
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
3 years
میں جب بھی علامہ خادم حسین رضوی(رح) کی شان میں لکھتی ہوں تو بہت سے لوگوں کو تکلیف ہوتی ہے۔مجھے ان کی تکلیف کا اندازہ ہے، لیکن آج کے دور میں جس طرح انھوں نے تحفظ ناموس رسالتﷺ پر پہرا دیا کسی نے نہیں دیا۔ یہ میں یہ کل بھی کہتی تھی، آج بھی کہتی ہوں اور کہتی رہوں گی۔ انشاءاللہ
Tweet media one
94
128
500
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
2 years
یہ مکافات عمل ہے وہ لوگ جو تحریک لبیک کے کارکنان اور مساجد پر چھاپے مرواتے تھے آج ان کے گھر پر چھاپے پڑ رہے ہیں اور وہی پولیس اب ان کو سڑکوں پر زلیل کر رہی ہے مگر اللہ نے ان کی عقل پر پردہ ڈالا ہوا ہے اس لیے ان کو یہ بات سمجھ نہیں آرہی۔ انشاء اللہ سمجھ آئے گی بھی نہیں
32
105
342
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
2 years
تحریک انصاف کے نئے سربراہ کا فیصلہ مل کر کیا جائے گا ،عمران خان کی نااہلی سے شاہ محمود قریشی آٹو میٹک پارٹی سربراہ نہیں بن سکتے ،پرویز خٹک اسے کہتے ہیں کہ ابھی کفن بھی میلا نہیں ہوا اور سارے خاندان نے بٹوارہ شروع کردیا۔ خدا کی شان ہے کہ لبیک کو ختم کرتے کرتے خود ختم ہونے کو ہے
39
104
274
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
2 years
السلام علیکم میں ان تمام پی ٹی آئی کے کارکنوں کو دعوت دیتی ہوں جو عمران کے رویہ سے ناخوش ہوئے اور ان لوگوں نے خاموشی اختیار کرلی ہے وہ خاموش نہ رہیں بلکہ وہ تحریک لبیک کو جوائن کریں۔ تحریک لبیک کو جوائن کرنے بعد اگر ان کا ایمان اور سیاست تازہ دم نہ ہو جائے تم پھر کہنا۔
53
109
351
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
2 years
جیسی کرنی ویسی بھرنی، @ImranKhanPTI اب پتہ چلا کہ کنٹینرز لگا کر راستے کیسے بند کیے جاتے ہیں۔لبیک اور پی ٹی آئی میں بہت فرق ہے وہ میں سمجھا دیتی ہوں، تم اپنے اقتدار کےلئے باہر نکلے ہو اور لبیک والے اپنے آقا دوعالم حضرت محمدﷺکے باہر نکلے تھے مگر جو ظلم تم نے کیا تھا وہ یاد ہے
42
168
386
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
2 years
یہ بات لکھ لو تحریک لبیک اگلے الیکشن میں سب کو حیران کر دے گی۔حافظ سعد پاکستانی سیاست میں روشن ستارہ ہیں۔وہ ایک ایسا لیڈر بن کر سامنے آیا ہے جو نا جھکا اور نہ ہی وہ اپنے مقصد سے پیچھے ہٹا حافظ سعد رضوی کو جیل بھی ہوئی اس نے اپنے ساتھیوں کی لاشیں بھی اٹھائیں۔ہر سختی کو برداشت کیا
34
84
262
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
2 years
یہی وہ بات تھی جس کی بنا پر میں نے کہا تھا کہ بلاول کہ جگہ فوری طور پر حافظ سعد رضوی کو وزیر خارجہ لگا دینا چاہیے۔ بھارتی چینل ہمارے شیر سعد رضوی کو دکھا رہے ہیں لیکن ہمارے اپنے چینل کو موت آتی ہے یہ سب دکھانے میں۔ ان کو تو فخر ہونا چاہیے کہ ہمارا شیر بھارت کو للکار رہا ہے
36
132
308
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
1 year
عمران خان چند مٹھی بھر لوگوں کے ساتھ ملک کا امن تباہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ہمارے اداروں کی بالا دستی کو نہیں مان رہا۔آج چوک گھنٹہ گھر میں پولیس کے جوان سے بات چیت کرتے ہوئے @Rporwp @OfficialDPRPP @ccpolahore @OfficialDGISPR @rpo_faisalabad @ICT_Police
35
54
169
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
2 years
اس وقت سیاسی صورتحال یہ ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں ٹی ایل پی سے خوف زدہ ہیں کیونکہ لوگوں نے سب کو آزما لیا ہے اب عوام کے پاس صرف ایک ہی چوائس ہے اور وہ ہے ٹی ایل پی۔جس کے جلسوں میں لوگ خود اپنے خرچے پر جلسے میں آتے ہیں اور جلسوں میں عوام کی بڑی تعداد مخالفین کی نیند حرام کر رہی ہے
34
104
268
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
2 years
وہ بد بخت لوگ جو کہتے تھے کہاں ہیں لبیک والے ذرا غور سے دیکھ لے یہ ہیں۔ لبیک والے تو حاضر ہیں لیکن افسوس تم موجود نہیں ہو۔تم لوگ صرف مذہب کارڈ استعمال کر سکتے ہو۔ عمل نہیں کر سکتے۔ #لبیک_ناموس_رسالت_مارچ
Tweet media one
23
99
284
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
3 years
میں حکومت سے اپیل کرتی ہوں کہ یہ ملک ہم سب کا ہے یہ اللہ کہ نعمت ہے اس کو آگ مت لگاو۔ اگر ریمنڈ ڈیوس اور ایبھی نندن جیسے اس ملک سے رہا ہو سکتے ہیں تو سعد رضوی کا کون سا ایسا جرم ہے جس کی بنا پر اس کی رہائی ناممکن ہے کل کو اللہ اور اس کے رسول کریمﷺ کے سامنے بھی پیش ہونا ہے
40
267
562
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
2 years
لبیک کے کارکنان شہید ہوئے ان کا میڈیا کسی جگہ کوئی زکر نہیں کر رہا۔لبیک نے اپنے کارکنان شہید کروا کر بھی فوج کے خلاف ایک لفظ نہیں بولا تو اس کا مطلب لبیک فوج کا احترام سب سے زیادہ کرتی ہے ان کو میڈیا کوریج اور ان کے رہنما کو ہر ٹاک شو میں شامل کرنا چاہیے وہ ایک سیاسی جماعت ہے
35
93
248
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
2 years
لبیک نے پچھلے دو دن میں یہ ثابت کر دی کہ وہ پاکستان کی سب بڑی سیاسی جماعت ہے۔ اب انشاءاللہ آیندہ الیکشن میں تحریک لبیک سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے والی جماعت بنے گی۔ لیکن ان کے کارکنان پر اب بھاری ذمے داری آ چکی ہے کہ وہ اپنے ووٹ بنک کو مظبوط کریں اور تحریک کا پیغام گھر گھر پہنچیں
36
69
264
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
2 years
اللہ تحریک لبیک کے شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ۔
86
56
270
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
2 years
ہار جیت الیکشن کا حصہ ہوتا ہے۔ہار کی وجہ تلاش کرنی چاہیے اور بہتری کی طرف جانا چاہیے مگر ایک بات یاد رکھیں کہ آج نہیں تو کل دین تخت پہ آنا ہی آنا ہے تمام ٹی ایل پی کی قیادت اور کارکنان نے بہت محنت کی اب مزید نئے انداز سے محنت کرنا ہوگی تاکہ جنرل الیکشن میں کامیابی حاصل کی جاسکے
52
55
231
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
3 years
اک شخص نے یہ تصویر سنڈ کی اورکہا کہ آپ اس پراپنا تجزیہ کریں تومیں نےکہا کہ اس ملک میں اکثریت ان عاشق رسولﷺ کی ہے جن کے کپڑے پھٹے اورپاؤں کی جوتی ٹوٹی ہوتی ہے۔وہی سچے عاشق رسولﷺ ہوتے ہیں جومرنے کوبھی تیار ہوتےہیں باقی اےسی میں بیٹھنے والےصرف دعوےکرتے ہیں عملی طور پر کچھ نہیں
Tweet media one
70
119
481
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
2 years
جب ن لیگ اور PP قیادت مشکل میں آئی تو اُنھوں نے پاک فوج اور ISI کو گالیاں دینی شروع کردیں اور اب PTI بھی کچھ ایساہی کر رہی ہے لیکن TLP واحد جماعت ہےجس نے اتنے مظالم کےباوجود بھی اپنےاداروں کے خلاف لفظ نہیں کہا۔TLP کےبارےمیں اداروں کوبھی اپنی پالیسی پر نظرِثانی کرنی چائیے
43
120
345
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
3 years
تمام مسلمانوں کو خاص کر ٹی ایل پی کے ہر ورکر کو سعد رضوی کی رہائی مبارک ہو۔
Tweet media one
47
65
382
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
2 years
ٹی ایل پی پورے پاکستان کی بڑی جماعت بن کر سامنے آئی ہے۔باقی سیاسی جماعتوں کے چور اور ڈاکو ٹی ایل پی کی مقبولیت سے خوف زدہ ہیں،ان کو خوف زدہ ہونا بھی چاہیے کیونکہ جب ٹی ایل پی اقتدار میں آئے گی تو یہ سارے جیل میں ہوں گے۔ان کرپٹ لوگوں کو ابھی سے اپنی باقی زندگی جیل میں دکھائی دے ہے
23
62
246
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
1 year
السلام علیکم کل انشاءاللہ تحریک لبیک کی طرف سے پی پی 115 کے کاغذات نامزدگی جمع کروا رہی ہوں اللہ اپنا فضل کرے آپ کی دعاؤں اور ساتھ کی ضرورت ہے۔
142
24
284
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
1 year
الحمدللہ ہر جگہ سے بہت اچھا رسپانس مل رہا ہے۔ اللہ کامیابی عطا کریں آمین آپ سب بھی دعا کریں کہ لبیک کا ہر امیدوار کامیاب ہو آمین
110
19
181
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
2 years
اگر سعد بھائی جیسا لیڈر کوئی ہے تو اس کی ایسی ویڈیو مجھے ضرور سنڈ کریں اگر نہ مل سکے تو تحریک لبیک جوائن کرنا لینا اور سعد بھائی کو اپنا لیڈر مان لینا۔
35
81
234
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
2 years
کل اسلام آباد میں 1 پولیس والا شہید اور 4 شدید زخمی ہوگئے۔سوشل میڈیا پر بہت سے کلپ موجود ہیں کہ کس طرح پی ٹی آئی کے ورکرز نے الیکشن کمیشن اور افواج پاکستان کے خلاف نعرے بازی کی۔ہم سپریم کورٹ اور افواج پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ پی ٹی آئی کو فوری کالعدم قرار دیں @OfficialDGISPR
40
110
225
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
3 years
میری 6 ماہ پہلے کی تقریر انشاءاللہ میں حضرت خادم حسین رضوی (رح) کے عرس میں شرکت ضرور کروں گی۔ میں نے تو اس وقت ان کا نام ناموس رسالت کنونشن میں لیا جب ان پر پابندی عائد کردی گئی تھی۔ اللہ ہم سب کو سچا عاشق رسولﷺ بنائے آمین
47
77
324
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
2 years
السلام علیکم جن کو ٹی ایل پی سے تکلیف ہے ان کی تکلیف لاعلاج ہے لہذا وہ لوگ اسی تکلیف میں مبتلا رہیں گے انشاء اللہ
80
35
228
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
2 years
انشاء اللہ کل کا لبیک کا جلسہ اس چیز کی نشاندھی کرے گا کہ آنے والا وقت تحریک لبیک کا ہو گا۔ عوام سے گزارش ہے کہ وہ اس میں اپنی شرکت کو ممکن بنائیں۔
28
63
259
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
2 years
تحریک لبیک پاکستان کی بڑھتی ہوئی مقبولیت دیکھ کر کچھ فسادی لوگوں سے یہ چیز برداشت نہیں ہورہی۔ او رہے گا یوں ہی ان کا چرچہ رہے گا پڑے خاک ہو جائیں جل جانے والے
18
53
227
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
3 years
آزاد کشمیر میں کون سی جماعت الیکشن جیت سکتی ہے؟ اپنی رائے دے اور ری ٹویٹ لازمی کریں شکریہ
پی ٹی آئی
5245
مسلم لیگ ن
579
تحریک لبیک
5870
پی پی پی
89
397
521
495
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
2 years
میرے بڑے بیٹے کی طبیعت خراب ہے ابھی اسے ہسپتال منتقل کیا ہے دعا کی اپیل ہے۔ آپ کی ممنون رہوں گی۔ اللہ اسے جلد صحت یاب کرے آمین۔
359
47
308
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
2 years
تحریک لبیک نے سیلاب زدگان کے لئے سب سے پہلے خیمہ بستی بنا کر یہ بات ثابت کر دی کہ جذبہ اور نیت ہونی چاہیے پھر دیکھ میرا اللہ مدد کیسے کرتا ہے۔ پی ٹی آئی کے سربراہ کو اپنی ضمانت کی پڑی ہے وہ تو کہتا تھا میرا سب کچھ پاکستان ہے لیکن ابھی تک سیلاب زدگان کے پاس نہیں گیا۔ جھوٹا انسان
10
86
225
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
2 years
السلام علیکم میری فیصل آباد کے رہنے والوں سے اپیل ہے وہ کل ٹی ایل پی کے جلسے میں ضرور شرکت کریں۔آپ لوگ ن لیگ۔پی ٹی آئی اور پی پی پی کو ووٹ دے کر آزما چکے ہیں اب ایک بار آپ ٹی ایل پی کی قیادت کو دیکھ لو اور سن لو پھر فیصلہ کرنا کہ ٹی ایل پی اب آپ کے مستقبل کے لیے بہتر ہے کہ نہیں
22
58
201
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
2 years
اس وقت تحریک لبیک ایک ایسی سیاسی جماعت ہے جو ہر ایشو پر کھل کر بات کرتی ہے چاہیے وہ اندرونی معاملات ہوں یا پھر بیرونی ۔اور ان کے کارکنان بہت منظم اور باشعور ہیں۔ یہی وجہ ہے جس کی بنا پر یہ جماعت دن بدن مظبوط ہوتی چلی جارہی ہے اور اسی لحاظ سے اس کی مخالفت میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔
26
84
256
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
2 years
السلام علیکم کوئی بات نہیں ہم آج اگر تیسرے نمبر پر آنے ہیں تو کل کو پہلے نمبر پر آئیں گے انشاءاللہ۔ پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں بلکہ ہمیں اب مزید کام کی ضرورت ہے اور لبیک کا پیغام گھر گھر جا کر اب پہنچانا ہو گا۔
59
59
222
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
3 years
مٹ جاتی ہے میری بھوک، یہ چہرہ دیکھ کر میری آنکھوں کا رزق ہے میرے مرشد کا چہرہ
Tweet media one
45
91
387
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
3 years
السلام علیکم جس رفتار سے ٹی ایل پی کی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہےایسا معلوم ہوتا ہے کہ یہ اگلے الیکشن میں کافی کامیابی حاصل کرے گے لیکن اس کے کارکنوں کو ایک بات یاد رکھنی چاہیے کہ وہ کسی کے ساتھ بدتمیزی، گالی یا کوئی ایسی بات نہ کریں جس سے عوام میں ان کے بارے میں منفی اثرات جائیں
56
87
336
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
2 years
انڈین میڈیا شہباز شریف،فضل الرحمان اور آصف علی زرداری کے خلاف کیوں بات نہیں کر رہا وہ صرف سعد رضوی کے ہی خلاف کیوں بات کر رہا ہے۔ ہمارے میڈیا کو اتنی بھی اجازت نہیں کہ وہ سعد رضوی کے حق میں بات کر سکیں۔ میں اگر سعد کے حق میں کالم لکھتی ہوں تو وہ الفاظ کالم سے کاٹ دیئے جاتے ہیں
43
92
248
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
2 years
لبیک کے بھائی و بہنوں سے عرض ہے کہ جب وہ ہمارے سٹور سے کوئی چیز خریدتے ہیں تو وہاں پر موجود واٹس پر میرے نمائیندے سے کہیں کہ میں لبیک سے ہوں آپ کو مزید ڈسکاؤنٹ میں دے دوں گی۔اگر آپ کو کوئی چیز پسند یا پوری نہیں ہو تو آپ لبیک والے واپس اور تبدیل کر سکتے ہیں
55
29
227
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
3 years
کافی اخبارات میں خبر بھی لگی
Tweet media one
Tweet media two
38
82
337
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
2 years
یہ بات سوچ و بچار کے بعد لکھ رہی ہوں کیونکہ میں آئی ایس پی آر میں بھی کالم لکھتی رہی ہوں مجھے فوج کے مجاز کا پتہ ہے،عوامی رد عمل اور سیاستدانوں کا بھی۔میری رائے یہ ہے کہ حافظ سعد رضوی کو فوری طور پر وزیر خارجہ لگا دیا جائے کیونکہ یہ بلاول کے بس کی بات نہیں۔پھر دیکھنا ہوتا ہے کیا
57
78
243
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
2 years
مجھے بہت دکھ ہوا کہ اجازت نامہ کے ساتھ ٹی ایل پی پرامن ریلی نکال رہی تھی اس میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم ریلی پر شیلنگ بلاوجہ کی گئی۔ ملک میں امن ہے اس کے امن کو امن ہی رہنے دیں خدا کے لئے ہمارے پیارے ملک پاکستان کا امن تباہ نہ کیا جاۓ پاکستان ہم سب کا ہے #StopBrutalityOnTLP
26
100
190
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
2 years
اس وقت تمام سیاسی جماعتوں،انٹرنیشنل لابی اور میڈیا کی کوشش ہے کہ تحریک لبیک کو جتنا ہو سکتا ہے دیوار کے ساتھ لگا دیا جائے۔مگر یہ ان سب کی بھول ہے تحریک لبیک اقتدار میں آئے گی کیونکہ آج نہیں تو کل دین نے تخت پر آنا ہی ہے۔جب دین تخت آئے گا تو پتہ چل جائے گا اسلام اپنی پاور رکھتا ہے
26
70
193
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
2 years
خان پیٹرول کی قیمت بڑھاتا تھا تو پی ٹی آئی والے بڑھتی قیمت کے فضائل اور جسٹفیکیشن پیش کرتے تھے،اب ن لیگ نے پیٹرول بم گرایا ہے تو ساری ن لیگ جسٹفیکیشن دے رہی ہے، شرم دونوں طرف نہیں ہے۔سچ یہ ہے یہ دونوں ہی آئی ایم ایف کے ایجنٹ اور عوام دشمن ہیں۔ اس لیے اب لبیک کو آگے لانا ضروری ہے
48
118
289
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
3 years
سعد رضوی نے کل اپنے خطاب میں کہا ہمارے قائد خادم رضوی نے بتایا کہ کس طرح ظالم کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالنی ہیں، ہمارے شہید بھی بازی جیت گئے،ہمارے زخمی بازی جیت گئے اور ہماری مائیں بھی بازی جیت گئیں کیونکہ یہ بازی موت سے نہ ڈرنے کی بازی تھی،ہم مر جائیں گے ظالم کی حمایت نہیں کریں گے۔
8
62
267
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
1 year
گھنٹہ گھر چوک میں پولیس کو پیغام دیا لبیک نے کسی کی دکان موٹر سائیکل'گاڑی اور املاک کو نقصان نہیں پہنچایا تھا پھر بھی ہمارے کارکنان کو شہید کیا گیا۔پی ٹی آئی نے بےشمار پولیس والے زخمی کر دئیے ہیں درجنوں گاڑیاں اور املاک کو نقصان پہنچایا ہے ان کے ساتھ کوئی رعایت نہیں ہونی چاہیئے
22
24
113
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
2 years
السلام علیکم جب بھی میں لبیک کے حق میں بات یا کالم لکھتی ہوں تو بہت سے لوگوں سے سخت قسم کی تکلیف ہوتی ہے۔یہ سخت لفظ اس لیے لکھا کہ یہ لوگ مجھے ان بکس میں طرح طرح کی گالیاں اور برے الفاظ استعمال کرتے ہیں۔لیکن ایک بات وہ لوگ یاد رکھے کہ میرا اپنے رب سے وعدہ ہے کہ میں نے سچ لکھنا ہے
82
46
204
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
2 years
السلام علیکم میری تمام ٹی ایل پی کے کارکنان سے گزارش ہے کہ وہ لبیک کا پیغام شہر شہر۔ گلی گلی اور ہر گھر تک پہنچائیں۔ اور ساتھ یہ بھی بتائیں کہ ہم میں اور دوسری جماعتوں میں کیا فرق ہے۔ اس کام میں مشکلات بھی آئیں گی لیکن ان مشکلات سے پریشان ہو کر اپنے مقصد سے پیچھے نہیں ہٹنا۔
42
54
172
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
2 years
تمام سیاسی جماعتیں یہ بات اچھی طرح جان چکی ہیں کہ تحریک لبیک ایک مظبوط سیاسی جماعت بن چکی ہے اور ان کا ووٹ بنک دن بدن بڑھتا ہی جا رہا ہے اور ان کے کارکنان سب سے زیادہ متحرک اور منظم ہیں۔ آنے والے الیکشن میں یہ ان جماعتوں کے لیے سرپرائز ثابت سکتی ہے جیسے کراچی میں ہوا تھا
26
42
181
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
3 years
مجھے سیاست اور صحافت کرتے 14 سال ہو گئے لیکن یہ زندگی میں پہلی بار دیکھ رہی ہوں کہ تحریک لبیک کی ساری قیادت جیل میں پھر بھی لاکھوں لوگوں نے پرامن طریقے سے مارچ کر کے اس کو کامیاب ترین مارچ بنا دیا۔لیکن ساتھ افسوس اس بات کا ہے بڑے بڑے پیر گھر سے نہیں نکلے #تحریک_لبیک_ملین_مارچ
25
138
321
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
2 years
السلام علیکم ابھی جلسہ شروع ہونے کچھ دیر جیسے ہی جلسہ شروع ہو گا میری ٹیم یوٹیوب پر لائیو کوریج شروع کر دے گی۔
38
42
189
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
3 years
میرا یہ چیلنج ہے وقت اور جگہ بتا دیں۔ وقت بھی ان کا جگہ بھی ان کی میں وہاں پہنچوں گی۔ رنجیت سنگھ کی حمایت والے میرے ساتھ مناظرہ کر لیں اور میں یہ بات ثابت کروں گی کہ اس نے مسلمانوں پر کتنے ظلم کئے وہ کتنا بڑا ظالم تھا۔وہ کوئی شیر پنجاب نہیں تھا۔ظالم کو شیر نہیں ظالم کہا جاتا ہے
63
140
350
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
1 year
باباجی خادم حسین رضوی تو حقیقی طور پہ وہیل چئیر پہ تھے بے گناہ انہیں وہیل چئیر کے ساتھ قید کیا اللہ کی لاٹھی بڑی بے آواز ہے پی ٹی آئی کی لیڈر شپ باری باری وہیل چئیر پہ ہی آ گئی اس کے بے شک خدا بہت اچھا انصاف کرنے والا ہے
Tweet media one
28
52
228
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
2 years
السلام علیکم تمام ٹی ایل پی کے کارکنوں سے گزارش ہے کہ جنرل الیکشن آنے والا ہے اور ابھی بہت کام باقی ہے ہمارا مقابلہ وقت کے فرعون سے ہے جو اقتدار میں رہ چکے ہیں،کچھ اقتدار میں موجود ہیں۔ تحریک لبیک کا پیغام امن اور ایجنڈا ہر شخص اور ہر گھر تک جانا چاہیے تاکہ ہم کامیابی حاصل کر سکے
35
50
199
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
3 years
طلحہ اور فرحان نامی دو لڑکوں کے بیانات کی ویڈیو تمام جگہ پر موجود ہے ان کے بیان کے بعد یہ شرم کا مقام ہے ان لوگوں کے لیے جو لوگ اس واقعہ کو تحریک لبیک سے جوڑنے کی ناکام کوشش کر رہے تھے۔ ہمیشہ حق اور سچ کی فتح ہوتی ہے۔حکومت اس واقعہ میں ملوث افراد کو آئین پاکستان کے مطابق دیکھے
19
120
298
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
3 years
السلام علیکم آپ تمام بہن بھائیوں سے درخواست ہے مختلف اسپیسز میں ٹی ایل پی پر مختلف انداز سے تنقید کرنے کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے لہذا جو لوگ تنقید کر رہے ہیں میں ان کو اچھے سے جان چکی ہوں کہ وہ قادیانی ہیں اور انتشار پھیلانے کے لیے بات کرتے ہیں۔ان کی باتوں پر توجہ نہ دیں۔شکریہ
31
83
276
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
3 years
ماشاءاللہ مریدکے میں ایک بھائی نے اپنی دکان کا نام تبدیل کرکے تصویر سنڈ کی۔
Tweet media one
11
46
253
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
2 years
اللہ کا شکر ہے کہ تحریک لبیک دن بدن مقبول سیاسی جماعت بنتی جارہی ہے اور عوام دلیل کے ساتھ ان چور سیاست دانوں کا مقابلہ کر رہی ہے اور ٹی ایل پی کا ساتھ دے رہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ تمام سیاسی چور ٹی ایل پی سے خوفزدہ ہیں۔ جوں جوں الیکشن قریب آئے گا یہ چور مزید خوفزدہ ہوں گے
21
59
191
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
2 years
جس طرح سیلاب زدگان کی مدد تحریک لبیک نے کی ہے اس کی کوئی مثال نہیں ملتی۔اگر لبیک اقتدار میں ہوتی تو سیلاب زدگان کی حالت یہ نہ ہوتی جو اس وقت ہے۔ پی ٹی آئی اپنے جلسوں میں مصروف ہے ن لیگ اپنی میٹنگز میں مصروف ہے اور پی پی سوچ رہی ہے کہ سیلاب زدگان کی کس طرح مدد کی جائے۔جاگو عوام اب
18
53
184
@mamoona_fsd
Mamoona Hussain columnist
2 years
السلام علیکم میرا اپنا اندازہ ہے کہ تحریک لبیک کا جلسہ گجرات جلسہ بہاولپور سے بڑا ہوگا انشاءاللہ۔ اس کی بہت سے وجوہات ہیں۔ میں تمام میڈیا ہاؤسز کو کہتی ہوں کہ وہ اس جلسے کو کوریج دیں اور وہ بندوں کی تعداد بھی گن سکتے ہیں کہ تحریک لبیک پاور شو زیادہ کرتی ہے یا پھر کوئی اور جماعت؟
34
72
194