![Capital City Police Lahore Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1559437323971985410/SqlQc7tA_x96.jpg)
Capital City Police Lahore
@ccpolahore
Followers
101K
Following
2K
Statuses
10K
Official Twitter Account of Capital City Police Lahore, Currently Headed by CCPO Lahore Bilal Siddique Kamyana PSP. For Emergency Dial our Helpline Number 15.
Lahore
Joined February 2019
نیشنل پولیس اکیڈمی کے 51 ویں کامن ٹریننگ پروگرام کے زیر تربیت اے ایس پیز کے وفد کا کیپیٹل سٹی پولیس ہیڈ کوارٹرز کا مطالعاتی دورہ وفد کو لاہور پولیس کی پیشہ ورانہ تربیت کارکردگی جرائم کی روک تھام اور دیگر ذمہ داریوں سے اگاہ کیا گیا #CCPOLahore #ccpo #CCPO #punjabpolice
0
0
0
آپ فیوچر لیڈرز ہیں لوگوں کو بروقت انصاف کی فراہمی پر توجہ دیں اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کے زیر انتظام کوئی بے گناہ گرفتار نہ ہو سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ #CCPOLahore #ccpo #CCPO #punjabpolice #لاہورپولیس #police #CCPOlahore #lahorepolice
0
0
0
پولیس کی ملازمت روایتی نوکری نہیں بلکہ عوامی خدمت پر مبنی ایک لائف سٹائل ہے ایماندار محنتی قابل اور فرض شناس افسران محکمہ پولیس کا اثاثہ ہیں زیر تربیت افسران قابلیت پیشہ ورانہ مہارت اور جذبہ خدمت خلق کو اپنا شعار بنائیں سی سی بی او لاہور بلال صدیق کمیانہ #CCPOLahore #ccpo
0
0
0
نیشنل پولیس اکیڈمی کے 51 ویں کامن ٹریننگ پروگرام کے زیر تربیت اے ایس پیز کے وفد کا کیپیٹل سٹی پولیس ہیڈ کوارٹرز کا مطالعاتی دورہ وفد کو لاہور پولیس کی پیشہ ورانہ تربیت کارکردگی جرائم کی روک تھام اور دیگر ذمہ داریوں سے اگاہ کیا گیا #CCPOLahore #ccpo #CCPO #punjabpolice
0
0
0
سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ کی خصوصی ہدایت پر آرگنائزڈ کرائم یونٹ کی اہم کامیابی ڈی آئی جی عمران کشور کی زیر نگرانی (او سی یو) ماڈل ٹاؤن کی بڑی کاروائی ماڈل ٹاؤن کے رہائشی کے گھر چوری کرنے والی 4 ملزم خواتین گرفتار 90 لاکھ روپے مالیت کی ریکوری #CCPOLahore #ccpo #CCPO
1
0
2

3
1
9
تعریفی سرٹیفکیٹس اور انعام حاصل کرنے والوں میں انسپیکٹر شاہد حسین، محمد علی، سب انسپیکٹر بدر ظہیر، اے ایس آئی نثار احمد شامل ہیں لاہور پولیس جرائم کے خاتمے کے لیے مسلسل سرگرم ہے سی سی پی لاہور بلال صدیق کمیانہ #CCPOLahore #ccpo #CCPO #punjabpolice #لاہورپولیس #police
0
0
4
پولیس خدمت مراکز فرینڈلی پولیسنگ کی درخشاں مثال ہیں شہریوں کے لیے پولیس خدمت کا حصول انتہائی اسان بنایا گیا ہے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ذریعے عوام کو ضروری خدمات برق رفتاری سے مہیا کی جا رہی ہیں سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ #CCPOLahore #ccpo #CCPO #punjabpolice
0
0
0