![Majid Majeed Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1858622308451053569/ZdWTN1oE_x96.jpg)
Majid Majeed
@majidmajeed83
Followers
5K
Following
29K
Statuses
12K
Ex First Class Cricketer, ECB Level 2 Coach, Live & let live policy , life is too short to hate 🤗 🇵🇰 🇬🇧
Manchester, England
Joined June 2014
@husnain19X @AhmerNajeeb @ImamUlHaq12 @SajidKhan244 @iMRizwanPak @TheRealPCB پیسے لینے والے دینے والے اور جھوٹا الزام لگانے والے پر خُدا کی خاص لعنت
1
0
1
For Champions Trophy in my opinion Pakistan needs a genuine Spinner who can bat not a batsman who can spin because that’s very average for international standards !! Please think about it @TheRealPCB
#ChampionsTrophy
18
9
215
@ArslanJutt43 @Usama7 @MohsinnaqviC42 میری بڑی خواہش تھی کے ہماری سابقہ گریٹ کرکٹر عمران خان صاحب کسی پی ایس ایل کی افتتاحی یا اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی بنتے اور خود تشریف لاتے لیکن وہ نہیں آئے اور نہ کبھی ارادہ کیا
0
0
1
@ArslanJutt43 @Usama7 @MohsinnaqviC42 ایسا نہ کہیں جٹ صاحب ۔ سابقہ وزیراعظم خود کرکٹر وزیراعلی پنجاب اپنا، فوج ایک پیج پر تھی تو کس نے روک رکا تھا ترقی کرنے سے؟ جب کے اُس دور میں کرکٹ اور کرکٹرز اُوپر جانے کی بجائے نیچے آئی اور آپ خود کرکٹرز کی آواز بنے رہے اسی دور میں ۔۔ اینج نا کرو
1
0
2
@ArslanJutt43 میں نے یہ والا مسلہ گورننگ بورڈ ممبر تک تو پہنچایا ہے باقی دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے ۔ یہ کام ٹھیک ہونا چاہئیے
0
0
1