IdreesSatti6 Profile Banner
Idrees Satti Profile
Idrees Satti

@IdreesSatti6

Followers
9K
Following
1K
Statuses
42K

Yasir Arfat Father, sports writer,Author, ex.Soldier,ex.Diplomate

Pakistan
Joined March 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
@IdreesSatti6
Idrees Satti
5 hours
کین ولیمسن مستند لیجنڈ ایک نئے کھلاڑی کی کپتانی میں پرفارم کر رہا کپتان اس طرح گروم کئے جاتے ہیں
1
2
52
@IdreesSatti6
Idrees Satti
6 hours
ساوتھ افریقہ چار ڈیبوٹنٹ، جیت سیکنڈری مستقبل زیادہ اہم
2
1
17
@IdreesSatti6
Idrees Satti
6 hours
@ChangCricket @YasArafat12 آپ کیا سے کیا ہو گئے دیکھتے دیکھتے اور ہم صرف منہاس بن گئے آپ کو برداشت نہ ہوا
0
0
0
@IdreesSatti6
Idrees Satti
6 hours
اڑان معاشی اعشارئے لنڈے تک پہنچ گئے 6 بار کا وزیر فارم ہاوسز کا مالک لنڈے میں جرابیں چھانٹی کر رہا ہے
0
0
5
@IdreesSatti6
Idrees Satti
7 hours
کرسیاں امپورٹڈ ہوں تو تماشائ بھی امپورٹڈ ہونے چائییں اپن بھائ لوگ تو لارڈز میں بھی سنٹ پرسنٹ رزلٹ چھوڑ آتے ہیں
Tweet media one
0
0
0
@IdreesSatti6
Idrees Satti
8 hours
ہمارے علاقے سب سے زیادہ ووٹ بینگن کو پڑے
0
0
0
@IdreesSatti6
Idrees Satti
8 hours
الیکشن پر اربوں کا خرچہ۔ کوئ مانتا تو ہے نہیں۔ ٹاس یا کمیٹی نکال کر جس کا نام نکلے حکومت دے دیں۔ یا پارک میں جا کر بچی سے پوچھ لیں جو فیصلہ کرے۔ ہیں جی
0
0
0
@IdreesSatti6
Idrees Satti
8 hours
حادثے ��یک دم نہیں ہوتے پشاور پنڈی جہاز میں گئے تین سواریاں 5 کریو۔سٹیورڈ نے کہا آدھے پیچھے آدھے آگے بیٹھیں گے فوکر بیلنس رہے گا میں نے کہا میں پیچھے بیٹھنے کے پیسے لونگا سٹیورڈ بولا۔ فیر سہانوں وی جلدی نہیں کل چلے جاساں۔مجبوری پیچھے بیٹھا ،آواز لگائ استاد جی ڈبل ڈبل۔جہاز چل پڑا
0
0
0
@IdreesSatti6
Idrees Satti
8 hours
وقت کرتا ہے پرورش برسوں پچیس تیس سال پہلے ملک بڑا ترقی یافتہ تھا پنڈی پشاور فوکر دو فلائٹ ڈیلی۔ 295 روپئے ٹکٹ۔ امیر لوگ پی آئ اے پر سفر کرتے  ایک بار پشاور پنڈی ٹکٹ نہی مل رہا تھا جہاز ہاوس فل۔سفارش سے مردان سے ٹکٹ ملی۔ جہاز میں گئے تین سواریاں 5 کریو۔
0
0
3
@IdreesSatti6
Idrees Satti
10 hours
@pakistanwalli @barnali84 تم کتنے بھٹو مارو گے ہر گھر سے بھٹو نکلے گا۔ جتنے ہٹ کرو گے اس توں وڈا پھنئیر نکلے گا
0
0
2
@IdreesSatti6
Idrees Satti
10 hours
کراچی کا کوئ بھائ ہیک کرنے کی کوشش تو کر رہا ہے ۔ ایڈی جلدی کیہزی اے بھائ۔
0
0
1
@IdreesSatti6
Idrees Satti
10 hours
@ChangCricket @YasArafat12 آپ چانگ بن گئے ہم منہاس نہیں بن سکتے ۔۔ہیں جی
0
3
16
@IdreesSatti6
Idrees Satti
10 hours
مانگنے نہیں آئے لیکن مجبوری ہے آج پیسہ بڑا ہے یورپ میں ایسے لوگ ملے جو کروڑ سوا کروڑ اینجنٹوں کو دے کر وہاں خواری کاٹ رہے ہیں جب پاکستان امیر تھا چین کو خیرات دیتا تھا ہم پانچ پانچ سال ڈھاکہ کراچی سے گھر نہ آتے کرایہ نہیں بنتا تھا ڈھاکہ کراچی 110 روپیہ ائیر ٹکٹ تھا
0
1
24
@IdreesSatti6
Idrees Satti
20 hours
ایسا سپیشلسٹ سپنر چاہئے جو دس اوورز میں پانچ وکٹ لے ایک دو والے جتا نہی سکتے
7
3
114
@IdreesSatti6
Idrees Satti
1 day
@danishK109 اچار ڈال لیں
0
0
0
@IdreesSatti6
Idrees Satti
1 day
دنیا کا پہلا ٹیسٹ کھلاڑی جس کا ٹیست میں پہلا سکورنگ شاٹ چوکا اورآخری سکورنگ شاٹ چھکا تھا۔ تین ٹیسٹ اننگز 47 کی ایوریج 26 سال کی عمر ٹیسٹ کیرئیر ختم ۔۔۔ اس پر الزام یہ رہا کہ آل راونڈر ہے
Tweet media one
3
21
242
@IdreesSatti6
Idrees Satti
1 day
اپنی وکٹوں پہ میڈئم پیس آل راونڈر کی جگہ ہی نہیں 1987 ورلڈ کپ مدثر نزر اور منظور الہی جیسے ورلڈ کلاس کی جگہ نہیں بنی
1
2
39
@IdreesSatti6
Idrees Satti
1 day
اب بھی وقت ہے ایک میڈئم پیس آل راونڈر کی جگہ ایک پورا آف سپنر ہا لیفٹ آرم سپنر لائیں
9
10
167
@IdreesSatti6
Idrees Satti
1 day
300 پلس کے لئے بیٹسمین نہیں تین فخرزماں چائیییں
0
1
45