ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ Profile Banner
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ Profile
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ

@mahtab_20

Followers
2,140
Following
377
Media
1,217
Statuses
43,860

Democracy ❤️ | Civilian supremacy | Rule of law | I love my 🇵🇰💖

Lahore, Pakistan
Joined February 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
2 years
اپنی بیٹی بہن کی شادی ہمیشہ باکردار شریف انسان سے کرنے کی کوشش کریں نودولتی اور اوورسیز کے جھانسے میں تو بلکل نا آئیں ایک مہینہ پہلے کزن کی شادی ہوئی اور آج اسے دفنا دیا😭😭 لڑکا سائیکو تھا لیکن گرین کارڈ ہولڈر تھا خدارا اپنی بچیوں کو جانوروں کے حوالے نا کریں۔۔🙏🏽
109
366
2K
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
2 years
پرویز الٰہی کی جتنی گزر گئی جتنی باقی رہ گئی ساری پہ لعنت۔۔🖐🏼🖐🏼
34
322
2K
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
2 years
شیخ راشد کا موبائل فون پولیس کے حوالے نہ کرنا مسجد نبوی واقعے میں ملوث ہونے کا ثبوت ہے وزیر داخلہ راناثناءاللہ
9
294
2K
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
2 years
ایک پاگل کتا بھوکتا چلا جارہا ہے لیکن ملک کا کوئی بھی ادارہ اسے پٹہ ڈالنے سے قاصر ہے سارا ملک ایک نشئی نے یرغمال بنایا ہوا ہے۔۔
92
355
1K
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
4 years
ہمیں کلچہ بیس روپے میں مل رہا ہے اور آپ کو زرعی اراضی30 روپے مرلہ مل رہی ہے۔۔ #AsimBajwaHisaabDo
22
370
1K
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
2 years
کوئی میاں نواز شریف صاحب تک پیغام پہنچا دےکہ آئندہ الیکشن میں اگر وہ ووٹ مانگیں گے توPMLNکو ووٹ ملے گا ورنہ شہبازشریف حمزہ شہباز اور مریم نواز کے کہنے پر آپکے ووٹرز ووٹ دینےکو تیار نہیں ہیں آپکے کے ووٹرز کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے اسکے بعد سب سوچنے پر مجبور ہیں کہ نیوٹرل رہا جائے
39
228
936
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
5 years
یہ ہی میرا لیڈر۔۔ بچوں سے شفقت سے پیش آنے والا۔۔۔ اللہ ان کی مشکلات آسان فرمائے ۔۔۔آمین
25
166
784
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
4 years
ہمیں ہرا دھنیہ 240 روپے کلو میں مل رہا ہے اور آپ کو زرعی اراضی30 روپے مرلہ مل رہی ہے۔۔ #AsimBajwaHisaabDo
4
241
768
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
2 years
عمران خان کہتا رہا کہ چار سال نیوٹرل مجھے چلاتے رہے اصل میں وہ تب نیوٹرل نہیں تھے ہماری اور پوری قوم کی ڈیمانڈ ہے کہ ہمیں آئین سے ماورا کوئی مدد نہیں چاہیے ہمیں اداروں میں آئین کے تحت کام کرنے والے افراد چاہیں تاکہ ملک آگے بڑھ سکے! (میاں جاوید لطیف)
7
260
721
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
3 years
چوہدری نثار کے بیٹے چوہدری تیمور کی سیاست میں اینٹری چوہدری نثار نے حلقے کے عمائدین سے ملاقات کروائی میاں نواز شریف کی بیٹی کی سیاست تو ناگوار گزری تھی اور کہا تھا بچوں کے نیچے سیاست کیسے کروں گا۔۔۔
7
138
711
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
3 years
خفیہ سروے بتاتے ہیں کہ اگر ملک میں شفاف اور منصفانہ انتخابات ہوئے تو تحریک انصاف کی نشستوں کا سکور ڈبل فگر میں بھی داخل نہیں ہو سکے گا۔
31
118
700
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
4 years
پاپا جونز پیزا ریسٹورنٹ کی 133فرینچائز سےشہرت پانے عاصم باجوہ سی پیک منصوبے کی مدر سسٹر ایک کرنے کے بعد جس طرح مزید امریکی ریاستوں میں پاپا جونز کی نئی فرینچائز حاصل کرنےمیں مصروف ہے انہیں دیکھ کرلگتا ہے پاک سرزمین کا یہ مردمجاہد عنقریب تل ابیب میں بھی پاپا جونز کا افتتاح کریگا
4
110
651
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
2 years
ن لیگ اگر چاہتی ہے کہ الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ دے تو الیکشن کمیشن کے سامنے منظم احتجاج کریں اور ڈیمانڈ کریں کہ محفوظ فیصلہ سنایا جائے۔۔
7
118
605
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
3 years
نوازشریف نے ٹھیک کہا تھا جو بیانیے کا بوجھ نا اٹھا سکے وہ ابھی سائیڈ پہ ہوجائے۔۔۔ کیونکہ 👇🏽👇🏽 #بیانیہ_نواز_کا_چلے_گا
6
116
606
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
4 years
شیخ رشید وزیر داخلہ کا عہدہ سنبھالنے کیلئے آفس جاتے ہوئے ۔۔۔😂😂
9
127
562
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
3 years
ابھی چچا آئے ہوئے تھے گھر سپریٹنڈنٹ جیل ہیں کوٹ لکھپت جیل میں میاں صاحب سے ملاقات کا احوال سنا کے گئے ہیں آج میری نظر میں میاں صاحب کی عزت اور بھی بڑھ گئی ہے وی لو یو سر۔۔❤️
16
68
557
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
2 years
بزرگوں نے سینے میں ٹھنڈ ڈال دی۔۔ گلی گلی یہ سلوک ہونا چاہیے یہودی ایجنٹ کے ساتھ.
10
178
386
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
2 years
وفاقی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب ہوئی اور اسکےفوراً بعد تمام وزراء اپنے اپنے آفسز میں پہنچےاورآج سےہی کام شروع کر دیا مریم اورنگزیب سعدرفیق مولانااسعد محمود رانا ثناء اللہ اعظم نذیر تارڑ حناربانی کھر دیگر وزرا نے ایک لمحہ ضائع نہیں کیا یونہی ترقی اور خوشحالی کا سفر شروع ہوگا
1
91
509
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
1 year
یہاں شاعر کا مورخ سے مراد راجہ کبیر صاحب ہیں.. 😃 🙏🏼 @kabeerraja786
Tweet media one
12
79
504
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
2 years
پرویز مشرف کی مرنے کے بعد تدفین سیالکوٹ میں ہوگی باقاعدہ مزار بنایا جائے گا اور سالانہ عرس بھی ہوگا سینئر بزرگ مجاور ہونگے دھمال بھی ڈالا کریں گے ہر مہینے چاند کی پہلی جمعرات لنگر بھی تقسیم ہوگا
30
72
489
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
2 years
عارف علوی, عمران خان, اسد قیصر, قاسم سوری, عمر سرفراز چیمہ یہ سب آئین شکن ہیں انہوں نے آئین کی خلاف ورزی کی ہے حکومت یئں یئں کرنے کی بجائے ان پہ غداری کا کیس چلائے
7
108
490
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
2 years
جب ساری دنیا آپ کی مخالف سمت کھڑی ہوجائے تو سمجھ لیں آپ حق پہ ہیں.
Tweet media one
7
102
494
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
2 years
چوہدری پرویز الٰہی نے اب یو ٹرن لینا ہے کہ مجھے سپیکر ہی رہنے دو لیکن متحدہ اپوزیشن نے اب چوہدری کا سپیکر پاڑ دینا ہے۔۔😂
7
67
491
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
4 years
ہمیں آلو 80 روپے میں مل رہا ہے اور آپ کو زرعی اراضی30 روپے مرلہ مل رہی ہے۔۔ #AsimBajwaHisaabDo
5
150
475
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
4 years
بیٹا: ابو 2020 میں کیا ہوا تھا؟ ابو: بیٹا 2020 میں لاہور قلندرز سیمی فائنل میں پہنچی تھی، بس پھر ساری دنیا درہم برہم ہو گئی تھی۔۔۔ 😂😂
9
88
451
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
2 years
امریکی جنہیں سازش کر کے لائے تھے ان کی تو امداد بند ہے جن کے خلاف سازش کی ہے انہیں گاڑیوں کے تحفے مل رہے ہیں اے کی چکراست۔۔
1
106
440
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
2 years
عمران خان کہتا ہے کہ نواز شریف اس کو آرمی چیف لگانا چاہتے ہیں جو ان کی چوری چھپائے جبکہ اصل بات یہ ہے کہ نواز شریف اس کو آرمی چیف لگانا چاہتے ہیں جس نے پنکی گوگی اور کپتان کی چوری پکڑی تھی
1
115
428
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
3 years
جب آپ 46 ڈگری سینٹی گریڈ پر AC والی گاڑی میں بیٹھے ہوں تو باہر کی تپش میں پیدل، سائکل،موٹرسائیکل سوار کی تھوڑی زیادتی کو بھی تحمل سے برداشت کر لیا کریں- اور اسے ترجیحی بنیاد پر راستہ بھی دے دیں- آپ پر اللہ کا فضل ہےوہ بیچارا تو پہلے ہی موسم کی شدت سے نڈھال ہو چکا ہوتا ہے🙏🏽🙏🏽
7
85
441
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
2 years
آنیوالی حکومت اس بات کو یقینی بنائے کہ تحریک انصاف کے بدتمیز لوگ ٹی وی پہ پرائم ٹائم حاصل نا کر سکیں جو ٹی وی اینکر ان کو بلائے اس چینل کو شوکاز کریں اس کے اشتہارات بند کریں حرامزادوں کو پہلے تمیز سکھائیں پھر ٹی وی پہ بٹھائیں بہت کھیل تماشہ ہوگیا ان کو اوقات میں واپس لائیں
7
104
396
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
3 years
وزیراعظم ہاؤس سےعوام الناس کو آگاہ کیا جا رہا ہے کہ وزیراعظم نے ڈی جی آئی ایس آئی کےامیدوار افسران کے انٹرویو کیےجس میں ندیم انجم کامیاب قرار پائے اور ان کا نوٹیفکیشن جاری ہو گیا وہ پوچھنا تھا جو دو آفیسرز انٹرویو میں فیل ہوئے ہیں اُوناں دی کی کرنا! مطلب OLX پہ بیچ دے؟ 😉
6
79
418
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
2 years
مولانا صاحب اپنے لوگوں سے کہہ دیں کوئی یوتھنی پیسٹری سامنے آئے تو اسے عزت واحترام کے ساتھ لے جائیں نکاح کریں اور ساری زندگی ٹوپی والا برقعہ پہنائیں ساری عقل ٹھکانے آجائے گی ۔۔😆
21
46
401
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
2 years
پٹرول بھلے 500 روپے لیٹر کر دو لیکن جن کی وجہ سےحالات یہاں تک پہنچے ہیں ان کو کوئی ہلکی پھلکی سزا ہی دے لو. نہیں تو تم بھی شریک جرم ہو۔۔
2
94
384
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
2 years
خان صاحب مہربانی فرما کے شہبازشریف کو بتائیں کہ سستے تیل والا معاہدہ پی ایم آفس کی کس الماری میں رکھا ہے سارا عملہ کب سے ڈھونڈ رہا ہے مل نہیں رہا ۔۔
3
36
398
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
2 years
صابر ہاشمی پہ جب ایف آئی اے نے کیس بنایا تو انہوں نے کہا کہ جی وزیراعظم ہاؤس سے بہت دباو ہے جب پوچھا کہ کس کا دباؤ ہے تو شہباز گل کا نام لیا تھا انہوں نے اج ٹھنڈ تے پےگئی ہونی ہاشمی صاحب😀 @SabirMehmood26
2
65
380
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
2 years
نیازی نے پہلے قوم تقسیم کی پھر فوج اور اب جوڈیشری کو تقسیم کردیا 😉😃
7
67
370
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
2 years
آفس سے واپس آیا تو بیٹی کی طبیعت ٹھیک نہیں تھی اور ایسا لگتا تھا جیسے جان مجھ میں نہیں ہے۔۔ دعاؤں کی درخواست ہے۔۔🙏🏽
94
15
385
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
2 years
ملک میں نفرت کو فروغ دینے پہ اور قانون کی حکمرانی کو جوتے کی نوک پہ رکھنے والے #Arrest_Criminal_Imran_and_Gang
3
159
375
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
2 years
صدیق چوئی، گیلا تیتر، ملیحہ ہاشمی کامران خان جس دن سچ بولیں گے مر جائیں گے یہ وہ فراڈیے ہیں جن کی قسمت میں جھوٹ کی کمائی لکھ دی ہے میرے اللہ نے اس سے زیادہ اور بدبختی کیا ہوگی ان کی۔۔ استغفر اللہ
3
75
337
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
2 years
سابق وزیراعظم عمران خان سابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار تقریباً سابق وزیراعلیٰ پرویز الٰہی 😂😂
15
41
353
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
2 years
وفاقی حکومت اگر عوام کی مشکلات کم کرنا چاہتی ہے تو تمام موٹرویز کے انٹری ایگزٹس پوائنٹس پہ رینجرز کے صرف دو دو سپاہی تعینات کردے بس نکل جائے گا انقلاب۔۔
5
92
343
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
1 year
طلال صاحب شمائلہ راناصاحبہ اور میں اس بات کےگواہ ہیں صابرہاشمی کی طرح اسکے چھوٹےچھوٹےبچوں نےبھی بڑےحوصلےاور ہمت کےساتھ مشکل وقت فیس کیا شروع میں پریشان تھےجب انہیں سب نےسمجھایا تو وہ تگڑےہوگئےنہ وہ روئے نہ انکاوالدجیل میں رویا مگر انہیں سیاسی انتقام کانشانہ بنانےوالے آج رو رہےہیں
7
109
341
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
3 years
جو سبق نوازشریف نے تین سال پہلے پڑھایا تھا نالائق سٹوڈنٹس کو اب سمجھ آیا۔۔ یہی فرق ہوتا ہے عالمی سطح کے سیاستدان میں اور ایک نوکری کرنے والے بندے میں ۔۔۔
6
77
356
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
4 years
اسکردو والو۔۔ ❤️ دل خوش کر دیا ہے تم نے قائد کی بیٹی کا فقیدالمثال استقبال اور جلسے کر کے تم لوگوں نے "ووٹ کو عزت دو" کے بیانیے کی لاج رکھ لی ہے۔۔👏🏼👏🏼
2
58
332
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
2 years
کیا سابق وزیراعظم کے حمایتی یوتھیے فنکاروں میں سے کسی نے مسجد نبویؐ کی توہین آمیز واقعہ کی مذمت کی ہے؟ اگر کی ہو تو پلیز مجھے بتائیں #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
14
123
314
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
2 years
مودی نے ٹویٹ کردی ترک صدر کا فون آگیا ایک آدھ دن میں جوبائیڈن بھی سامنے آجائے گا یوتھیے تباہ دے۔۔ برنال کی شارٹیج۔۔
3
31
318
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
2 years
مجھے گورنر پنجاب سے دلی ہمدردی ہے نظریاتی کارکن ہونے کے باوجود چار سال انہیں لفٹ نہیں کروائی گئی اور جب چپیڑیں کھانے کا وقت آیا تو چوہدری سرور کو ہٹا کے عمر چیمہ کو آگے کر دیا۔۔ ہائے اوئے گورنری۔۔۔
4
44
301
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
2 years
سلمان نعیم مجھے تب سے ہی پسند تھا جب اس نے شاہ محمود قریشی کو ہرایا تھا میں چاہتا تھا کہ ایسے نڈر ایماندار کام کرنے والے نوجوان کو مسلم لیگ ن میں ہونا چاہیے تھا الحمدُللّہ وہ آج شیر کی طرف سے الیکشن لڑ رہا ہے اور مریم بی بی اس کے جلسے میں ملتان پہنچی ہیں ۔۔
2
45
289
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
2 years
I'm not joking I'm serious😂 This is my PM..❤️
9
74
303
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
3 years
نتائج تو اپلوڈ نہیں ہورہے... 🙄🤔 تو سعید غنی کو رزلٹس بھٹو واٹس ایپ کر رہا ہے۔۔؟
7
40
298
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
2 years
جیل سے صابر بھائی کا پیغام تمام دوستوں بھائیوں بہنوں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے میرے لیے آواز بلند کی اور بالخصوص اپنی پارٹی قیادت کا کہ جس نے مجھے اور میری فیملی کو اس کڑے وقت میں تنہا نہیں چھوڑا ان شاء اللہ تعالیٰ فتح حق کی ہی ہوگی دعاؤں کا ملتمس صابر ہاشمی @MaryamNSharif
8
68
299
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
3 years
فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے آج میاں صاحب کی تقریر ایک بار پھر یہ بات ثابت کرتی ہے کہ میاں نواز شریف اپنے فیصلے اور ارادے کے پکے ہیں موقف پہلے کی طرح مضبوط ہے اور کسی کو این آر او دینے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔۔
1
53
290
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
3 years
ان ہاؤس تبدیلی مسائل کا حل نہیں ہے اس وقت جو صورتحال ہے اور ملک کو جن چیلنجز کا سامنا ہے اس کا حل نئے صاف اور شفاف انتخابات ہیں! (خورشید شاہ) یہ تو میاں نوازشریف والا ہی مطالبہ ہے پچھلے دنوں خبر چلی تھی کہ خورشید شاہ کا میاں نواز شریف سے ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے!
2
48
282
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
2 years
عارف علوی اپنی ضد پہ اڑ گئے۔۔ پہلاں چپیڑاں کراو فیر حلف لیواں گا.😅
2
44
279
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
2 years
قیام پاکستان سے آج تک 18 کروڑ بندے نوازشریف اور زرداری نے کہاں غائب کردیے کپتان حساب لینے میدان میں۔۔😂
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
2 years
آپ صرف اندازہ لگائیں فین کلب کی عقل کا
640
1K
4K
15
60
284
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
2 years
پی ڈی ایم کی بڑے سیاستدانوں کی بڑی ناکامی یہ ہے کہ وہ اج بھی 1990 والی سیاست کر رہے ہیں سیاست کے dynamics تبدیل ہوچکے ہیں ایک پوری نسل جوان ہوکے ووٹ دینے کے قابل ہوچکی ہے اور ان کے فیصلے سوشل میڈیا کے زیر اثر ہوتے ہیں
7
64
264
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
2 years
شہبازشریف صاحب نے جو بھی فیصلہ کرنا ہے تگڑے ہو کے کریں اپنی اور اتحادیوں کی مرضی کا بندہ اپوائنٹ کر لیں اور اس کے نتیجے میں اگر وہ آپکی حکومت کو چلتا کردیں تو پرواہ نا کریں دونوں صورتوں میں فائدہ آپکا ہی ہے
4
42
267
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
2 years
شہبازشریف کو چاہیے پہلے والے بہترین بندے واپس اپوائنٹ کر دیں میاں صاحب والے جیسے کہ ابصار عالم صاحب چئیرمین پیمرہ۔۔😅 @AbsarAlamHaider
6
24
242
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
2 years
حمزہ شہباز ٹو پرویز الٰہی ۔۔😆🤔
Tweet media one
2
29
258
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
2 years
💞اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ 💞
0
35
253
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
2 years
ابھی کیمپ جیل میں صابر محمود ہاشمی سے ملاقات ہوئی ہے اسکے خلاف بنایا جانے والا کیس بوگس ہے جس ٹرینڈ کی بات کی جار رہی اس میں کوئی ٹویٹ نہیں کی گئی ہاشمی صاحب کا حوصلہ بلند ہے انشاء اللہ ہم کیس کو بھرپور طریقے سے فائٹ کریں گے ان شاء اللہ #BringBackSabirHashmi
0
40
241
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
2 years
10سال مشرف کے اور 4 سال عمران خان کے بہت ہوتے کسی پہ کچھ ثابت کرنے کیلئے اور اگر ہم شریفوں کے خلاف کرپشن ثابت نہیں کر سکے تو ایوری ون شُڈ شٹ اپ ناؤ مبشر لقمان
2
53
251
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
7 months
طلال چوہدری جیسے ورکر کو لازمی ٹکٹ دیں کچھ ورکر سیاسی پارٹیوں کے ماتھے کا جھومر ہوتے ہیں طلال ان میں سے ایک ہے @TallalPMLN
Tweet media one
20
89
254
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
2 years
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن صاحب کےساتھ ملاقات میں جہاں اوربہت سی باتیں ہوئیں وہاں یہ بات قابل ذکرتھی کہ صابرہاشمی کے تعارف کی ضرورت پیش نہیں آئی گورنر صاحب نےانکو خصوصی خراج تحسین پیش کیااور کہاپارٹی قیادت صابرہاشمی کی قربانیوں کوقدرکی نگاہ سےدیکھتی ہےکارکن کیلئےیہ اعزازکی بات ہے🙌
Tweet media one
Tweet media two
6
26
240
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
2 years
پٹوار خانہ الیکشن کمیشن کے فارن فنڈنگ کیس سے زیادہ اُمیدیں نا لگائے فنڈز ضبط ہوجائیں گے یا انتخابی نشان واپس لے لیا جائے گا اوراگر اس سے بڑا کوئی فیصلہ آیا تو پھر سپریم کورٹ تو ہے ہی۔۔
5
37
231
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
2 years
بچپن کے یوتھیا دوست کا تین دن پہلے کا سٹیٹس "باجوہ کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں" اور آج کا "پاک فوج تجھے سلام" بڑی جلدی اپڈیٹ ہوا سوفٹ ویئر 🙏🏽😂
4
22
234
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
4 years
نواز شریف کو لندن بھیجنے میں عمران خان کے ساتھ ہاتھ ہو گیا شہباز شریف کے ساتھ لندن سے واپسی پر ہاتھ ہو گیا اغلیا‌ں حساب برابر کر دیتا عمران خان بھی چپ شہبازشریف بھی چپ 😂😂😂
2
50
242
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
2 years
میاں جاوید لطیف اور کی بیمار بزرگ والدہ کے خلاف عمران خان پرویزالہٰی کے ذریعے انتقامی کاروائی کروانا چاہتا ہے ڈی جی انٹی کرپشن پنجاب نے طلبی کا نوٹس جاری کر دیا جبکہ فرح گوگی عثمان بزدار پنکی پیرنی کو کلین چٹ دے دی گئی
1
62
229
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
2 years
آپ ہماری بیٹی ہیں, بہن ہیں ہمارا فخر ہیں مور پاور ٹو یو میم۔۔ 🙌🏽🙌🏽 @MaryamNSharif
1
42
230
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
2 years
شہزاد اکبر بھاگ گیا ہے اگلا نمبر شہباز گل کا ہوگا اور پھر زلفی بخاری بھی چلا جائے گا ن لیگ وہی کام کر رہی جو پچھلی بار کیا جب تک انہیں پکڑ کے سزائیں نہیں دلوائیں گے آپ کی منجی ٹھکتی رہے گی۔۔ باقی تواڈی مرضی۔۔
6
40
229
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
4 years
گلگت کا ایک چھوٹا سا گاؤں گوپس۔ مریم نواز وہاں ورکرز کنونشن میں پہنچ چکی ہیں وہاں بھی ووٹ کو عزت دو کے نعرے گونج رہے ہیں۔۔۔
2
40
229
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
2 years
دوست محمد مزاری بھی شیر کا بچہ ہے تاریخ کی درست سمت میں کھڑا رہا۔۔ شاباش۔۔
2
29
230
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
2 years
مسلم لیگ ن کو فوری طور پہ ایک بہترین میڈیا مینجمنٹ ٹیم چاہیے جو یوتھیوں کے پراپیگنڈہ کا موثر انداز میں جواب دے سکے۔۔ @MaryamNSharif
21
58
229
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
2 years
آپ مامے ہو پاکستان کے۔۔🤭😜
5
60
223
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
2 years
یار برا نا منانا مجھے عابد شیر علی کے ہارنے کی بہت خوشی ہوئی ہے جب سب کو رگڑا لگ رہا تھا جناب چپکے سے انگلینڈ نکل گئے تھے لوگ اب بہت سیانے ہوچکے ہیں۔
13
22
218
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
5 years
پاکستان میں عمران خان کے متبادل کوئی سیاسی قیادت نہیں۔۔۔ فوادچوہدری تم پاکستان کی بات کرتےہو ایسا نمونہ دُنیا کی پوری تاریخ میں نہیں 😂😂😂🤣
5
55
224
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
3 years
جو شخص عامر لیاقت کی سفارش لے کے خود پیمرا کے دفتر چلا گیا اس کے لیول کا اندازہ لگانا کوئی مشکل بات نہیں ایسا شخص پاکستان کے سیاہ و سفید کا مالک رہا۔۔ اللہ پاکستان کوایسے لوگوں سے محفوظ رکھے۔۔
1
47
226
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
3 years
میاں نواز شریف کی جدوجہد اقتدار کیلئے بلکل بھی نہیں ہے اس دفعہ وہ نظام بدلنے نکلے ہیں جس میں حکمرانی صرف اور صرف آئینِ پاکستان کی ہوگی۔
1
36
219
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
3 years
افسوس!! آپ انصاف دینے سے ہی پھر گئے۔
Tweet media one
7
46
212
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
3 years
جب دوسری جنگ عظیم جاری تھی اور بندے مر رہے تھے، نواز شریف تب بھی خاموش رہا۔ عمران خان
4
29
219
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
3 years
میاں صاحب جدوں اسی مر گئے اودوں اینو کڈھن دا کی فیدہ۔۔ سانو بچا لوو توانوں اللہ دا واسطے جے کوئی نرمی کر کے ساڈی جان چھڈاؤ 🙏🏽🙏🏽 @NawazSharifMNS
5
45
219
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
2 years
1500 سی سی سے بڑی گاڑیوں کو بیشک پٹرول 50 روپے مزید مہنگا کر دیں جو لاکھوں کی گاڑی رکھ سکتا ہے وہ اس میں پٹرول بھی ڈلوا سکتا ہے براہ مہربانی موٹر سائیکل, رکشہ, پبلک ٹرانسپورٹ کو سبسڈی دیں تاکہ کم آمدنی والا طبقہ زیادہ متاثر نا ہو۔۔ شکریہ
10
47
196
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
2 years
مجھے ایک ہزار فیصد یقین ہے کہ عمران خان بیرونی طاقتوں کا پلانٹڈ ایجنٹ ہے جس کا مقصد معاشرے میں انتشار پھیلانا اور پاکستان کو کمزور کرنا ہے اس کے منہ سے آپ نے کبھی اتحاد اور ترقی کی بات نہیں سنی ہوگی۔
3
48
197
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
3 years
ہماری معاشی حالت ہمیں یہ اجازت نہیں دیتی کہ ہم آڈیو کا فرانزک کروائیں یا پھر امریکہ میں ویب سائٹ کےخلاف قانونی چارہ جوئی کریں اس کا سیدھا سیدھا آسان حل ہے کہ ثاقب نثار کو پنجاب پولس کےحوالےکیا جائے وہ چوبیس گھنٹوں میں ایسا فرانزک کرینگے کہ سب دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوجائےگا
0
32
203
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
2 years
جنرل اظہر عباس کے بعد کچھ نیوز چینل رپورٹ کر رہے ہیں کہ فیض حمید بھی وقت سے پہلے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کر رہے ہیں چلیں کنفرم ہوتا جا رہا ہے کون کون آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے امید لگائے بیٹھا تھا اور انتشاری جتھے کا لانگ مارچ کس کیلئے ہو رہا تھا
0
43
201
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
3 years
حرام کی بچی پیدا کرنے والے اور ایک سرٹیفائیڈ نشئی کی تصویریں جناح کے ساتھ لگا کے کہہ رہے ہیں جناح ری بورن۔۔ یہ مخلوق واقعی دماغ سے خالی ہے۔۔
1
39
208
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
3 years
پی ٹی آئی حکومت میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ نیچے جائے تو بھی ٹھیک اور اوپر جائے تو بھی بہترین۔۔۔ بس ایسی ہی حکومت چاہیے تھے میرے ملک کے اداروں کو اب آگے جیت ہی جیت ہے۔
4
45
209
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
2 years
آج ڈالر کے جو حالات ہیں عمران خان کو اگر سپریم کورٹ سزا دے دے تو مجھے یقین ہے کہ ڈالر 180 پہ آجائے گا یہ سب افراتفری اس فتنے کی ڈالی ہوئی ہے۔۔ ملکِ پاکستان کے استحکام کیلئے اس بیرونی ایجنٹ کو لگام دینا بہت ضروری ہے
3
39
208
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
3 years
شروع میں یہ گیم پی ایم ایل ن کے ساتھ کھیلی گئی تھی اس دفعہ زرداری صاحب کو ہاتھ کرا دیا انہوں نے۔۔ اب زرداری کے ساتھ کھیلا جا رہا ہے بڑی خوبصورتی کے ساتھ انہیں آج بتا دیا ہے کہ جتنا ہم چاہیں گے آپ کو اتنا ہی ملے گا۔ 😂😂😂
3
30
199
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
4 years
شہبازشریف مرد بنیں کہاں بھاگ گئے ہیں شیخ رشید او ماما اودے تے تین تین ویاہ نے بچے وی نے تو اپنا دس تیرا کی فالٹ اے۔۔😝😝😜
6
28
201
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
2 years
آج صابر ہاشمی کے گھر گیا تو اس کا بڑا بیٹا ریان ہاشمی دروازے پہ آیا اور آتے ہی مجھے گلے لگ کے ہوچھنے لگا بابا کب آئیں گے.😕 اس سوال کا میرے ہاس کوئی جواب نا تھا۔۔
10
22
195
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
4 years
ایک لیڈر کی کوالٹی ہوتی ہے کہ وہ دلیر ہو اپنے نظرہات میں بلکل کلیئر ہو اور کراؤڈ پُلر ہو۔۔۔ یہ سب خوبیاں مریم نواز شریف میں موجود ہیں پاکستان کا مستقبل ہے مریم۔۔۔
1
27
195
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
2 years
ماشاءاللہ ہر گھنٹے بعد ایک وزیر پریس کانفرنس کررہا ہے اگر آپ انہیں گرفتار نہیں کریں گے اور لوگوں کو صرف معلومات ہی دیں گے تو یہ سب بڑے بُرے طریقے سے باونس بیک ہوگا۔۔ یہ ہیں تجربہ کار سیاستدان
4
32
179
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
3 years
عمر عطا بندیال کے الیکشن 2018 میں ان کی فیملی کی خوشی اور پولنگ عملے کی تعریف کے ریمارکس سے ثابت ہوا کہ بندیال صاحب کی ویڈیو بھی محفوظ ہاتھوں میں ہے..
0
39
193
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
2 years
آج تو مریم نواز شریف کے جلسے نے چھوٹا لاہور کو اپنے والا لاہور بنا دیا! ایسے لگ رہا تھا کہ یہ KPK صوابی کا چھوٹا لاہور نہیں بلکہ پنجاب کا لاہور ہے
0
35
185
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
2 years
مسز کی آج سرجری ہےصبح سے نصیحتیں کر رہی میرے بعد ایسا کرنا بچوں کا دھیان رکھنا وغیرہ بہت سمجھایا کہ چھوٹی سی سرجری ہےاللہ جلدٹھیک کر دے گامان نہیں رہی تھی پھرمیں نے پوچھ لیاتمہارےبعد شادی کس سے کرنی ہے یہ بھی بتا دو بس پھرچراغوں میں روشنی نارہی اللہ اسے صحت دےدعاؤں کی درخواست ہے
39
6
188
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
3 years
176 کلومیٹر لمبی جگلوٹ سکردو روڈ مکمل 73 سالوں میں کوئی ایک وزیراعظم یا فوجی ڈکٹیٹر بتا دیں جس کے جانے کے چار سال بعد بھی اس کے منصوبے مکمل ہو رہے ہوں وزیراعظم صرف نوازشریف❤️
Tweet media one
0
45
189
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
3 years
میڈیا میں سب سے زیادہ جھوٹ اے آر وائے بولتا ہے اور سب سے زیادہ اسے جرمانے ہوئے کیا آ پکے خیال میں وہ جھوٹ بولنا چھوڑ دے گا؟؟
18
27
185
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
1 year
کافی لڑائی لڑنے کے بعد مسلم لیگ اور پی پی پی نے سیاسی میچورٹی دکھاتے ہوئے سی او ڈی کیا پھر سیاست میں استحکام آنےلگا پھرکچھ ملک دشمن انفرادی لوگوں کوترقی کرتاپاکستان راس نا آیا اورانہوں نے سیاست میں براہ راست مداخلت کرتے ہوئے ایک کٹھپتلی کھڑا کر دیا جس کا نتیجہ آپ آج دیکھ رہے ہیں
5
69
186
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
2 years
25 مئی کو پی ٹی آئی کارکنان پہ درج مقدمات خارج کرنے کا فیصلہ کر لیا یے وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر ایک ہمارے بھائی صابر ہاشمی ہیں جن کی مرکز میں اپنی حکومت ہے لیکن ابھی تک پیشیاں بھگت رہے ہیں
1
36
176
@mahtab_20
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
5 years
یار بڑی عجیب سچویشن ہوگئی مشرف کی پھانسی پر🤔🤔 فوجی ترجمان کہہ رہا ہے کہ مشرف کیسے غدار ہو سکتا ہے اس نے 40 سال اس ملک کی خدمت کی؟؟ جبکہ عمران نیازی کہہ رہا ہے کہ ابلیس کیسے شطان ہو سکتا ہے اس نے ہزاروں سال رب کی عبادت کی..؟؟ 😂😂😂 🤔🤔🤔
4
52
187