Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov ) Profile Banner
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov ) Profile
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )

@madhizafar

Followers
435
Following
258
Media
343
Statuses
3,901

🙏علیؑ امام من است و منم غلام علیؑ🙏

Joined February 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
15 days
وعدہ ہے ہمارا... ہاتھ نہیں چھوڑیں گے ساتھ نہیں چھوڑیں گے... #عمران_خان_کی_فکر_ہے
Tweet media one
3
2
18
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
8 months
غم دے کر یہ تسلیاں یہ دلاسے یہ تماشے کیسے..!!!
Tweet media one
29
53
168
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
3 months
میں پرانے وقتوں میں ہوتی تو مجنوں کی لیلیٰ ہوتی... 🌸🩷 #قومی_زبان
Tweet media one
13
13
59
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
5 months
لبیک یا حسینؑ 🙏💕
Tweet media one
11
8
55
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
1 month
دل نے اک سانولی صورت پر توڑ دیا دم اب ہم حسن والوں کا احترام نہیں کرتے 🩶🩶 #قومی_زبان
Tweet media one
13
10
51
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
2 months
کہیں پر ضبط کرتی ہوں کہیں پر بول دیتی ہوں دل اگر ٹوٹ جاۓ تو میں خود ہی جوڑ دیتی ہوں محبت کے تقاضوں میں بہت خوددار لڑکی ہوں وفاداری پے آجاؤں تو حدیں سب پار کرتی ہوں اناپرستی پے آ جاؤں تو رشتے سارے توڑ دیتی ہوں.. 🌸🩷 #قومی_زبان
Tweet media one
1
12
43
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
1 month
ایسی تصویر بنا روتے ہوئے خوش بھی لگوں.. غم کی ترسیل تو ہو غم کا تماشہ نہ بنے.... 🩶🩶 #قومی_زبان
Tweet media one
6
12
43
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
1 month
میں اپنی کہانی کی ہیر ہوں......... اور ہیر تو ہر کہانی میں مر جاتی ہے نا...!!! 🥀🩶 #قومی_زبان
Tweet media one
9
15
44
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
2 months
ہم بڑھتی ایج کے ساتھ سمجھدار ہوتے جاتے ہیں لیکن ہمارے اندر کا بچہ کبھی بھی بڑا نہیں ہونا چاہتا...🥹 #قومی_زبان
Tweet media one
9
10
40
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
2 months
ہم نے جگنو جگنو کر کے... تیرے ملن کے دیپ جلاۓ ہیں... 🌸🩷 #قومی_زبان
Tweet media one
5
10
38
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
2 months
کہ میری آنکھیں اداس رہتی ہیں... آپ کہتے ہو تو مان لیتی ہوں... 🥹🌸🩷 #قومی_زبان
Tweet media one
6
13
39
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
2 months
اگر میں غالب کے زمانے میں ہوتی تو وہ اپنی ساری شاعری میرے نام کر دیتے 🌸🩷 #قومی_زبان
Tweet media one
7
15
36
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
23 days
چھوڑ جوگی عشق دے روگ🙄 کتی دنیا کمینے لوگ 😏 #قومی_زبان
Tweet media one
4
11
35
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
3 months
خدا ہر پردیسی کو سلامت رکھے.... الٰہی آمین 🌸🩷🤲 #قومی_زبان
11
12
34
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
2 months
عشق میں سوال نہیں کیے جاتے.... بس حکم کی تکمیل کی جاتی ہے.... 🩷🌸 #قومی_زبان
Tweet media one
5
13
29
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
2 months
ایک جادو ہے میری ذات میں ایسا مخاطب ہوں تو پتھر بولتے ہیں 🌸🩷 #قومی_زبان
Tweet media one
6
12
31
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
1 month
میں نے جادو ٹونا سیکھا ہے.. کسی نے اپنا محبوب قدموں میں لانا ہے تو بس اپنے محبوب کی آئی ڈی مینشن کر دو... پھر دیکھو کمال 😎🤪 #قومی_زبان
7
8
31
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
1 month
ہمیں خدا کی توجہ اشد ضروری ہے.. کسی فقیر کا کاسہ الٹ کے روئیں گے.. جہاں میں کوئی بھی کاندھا نہ ملا سو.. ہم بروزِ حشر خدا سے لپٹ کے روئیں گے..!!! 🩶🩶 #قومی_زبان
Tweet media one
1
12
30
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
2 months
اسے شک تھا کہ مجھے شک تھا اس پے مجھے شک تھا کہ میرا حق تھا اس پے اسے جانا تھا مجھے رونا تھا یہی ہونا تھا اسے پتا تھا دل کس حد تک تھا اس پے 🌸🩷 #قومی_زبان
Tweet media one
3
8
29
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
3 months
میری بیماری کبھی ختم نہیں ہو گی کیونکہ صرف اک تمہاری وجہ سے ناجانے میں کتنے لوگوں کی بددعاؤں کے حصار میں ہوں...... 🖤🍂 #مدیحہ #قومی_زبان
2
10
28
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
3 months
خیریت نہیں پوچھتا، مگر خبر رکھتا ہے... سنا ہے وہ شخص مجھ پر نظر رکھتا ہے.... 🩷🌸 #قومی_زبان
Tweet media one
5
11
27
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
2 months
اس طرح پہروں تجھے سوچتی رہتی ہوں میں میری ہر سانس تیرے نام لکھی ہو جیسے... 🌸🩷 #قومی_زبان
Tweet media one
3
12
29
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
24 days
جتنے میری زندگی میں مسئلے ہیں نا... میں سوچ رہی ہوں چرس پینی شروع کر دوں...... 🚬🙄 #قومى_زبان
Tweet media one
9
12
26
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
18 days
مجھ سے بچ کر کہیں اور نظریں ملا کر تو دیکھو... میں دو نہیں چار آنکھیں رکھتی ہوں تم پر 🤓🧐 #قومی_زبان
Tweet media one
3
11
28
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
1 month
کیا خبر تم نے کہاں کس روپ میں دیکھا مجھے.... میں کہیں پتھر کہیں مٹی کہیں آئینہ تھی... 🌸🌸 #قومی_زبان
Tweet media one
4
12
28
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
1 month
میرے چہرے کی سرخی کی وجہ تیرا پیار ہے.... اور jealous pplz اسے AI کہتے ہیں 😍🫣🤪 #قومی_زبان
Tweet media one
1
11
29
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
2 months
معصوم ہوں بےوقوف نہیں.... ذرا احتیاط کیجیے... #قومی_زبان
Tweet media one
6
12
27
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
3 months
مدتوں بعد بھی نہیں ملتے ہم جیسے لوگ... تمہارے ہاتھ کیا لگے،، عام ہی سمجھ لیا... #قومی_زبان
Tweet media one
4
12
28
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
2 months
کسی دن تمہارا ہاتھ پکڑ کر مجھے اس دنیا کی سیر کرنی ہے جہاں صرف چاند ہو پھول ہوں اور ہم ہوں... 🌸🩷 #قومی_زبان
Tweet media one
7
11
27
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
2 months
شاید پھر اس جنم میں ملاقات ہو نا ہو... 🌸🩷 #قومی_زبان
3
11
27
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
2 months
مجھے ڈھونڈنے کی چاہ میں کیوں کھوجتے ہو جا بجا--؟ میرے غمخوار.. او میرے ہمنوا.. میں یہاں وہاں گئی نہیں کسی اور جگہ رکی نہیں... اگر دھڑکنوں میں تیری نہیں تو یہ یاد رکھ میں کہیں نہیں....!!! 🌸🩷 #قومی_زبان
Tweet media one
2
9
23
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
2 months
💕پاکیزہ ہو آپ سے میرا رشتہ اس قدر جنت میں بھی رہے میرا ہاتھ آپ کے ہاتھ میں💕 #قومی_زبان
Tweet media one
1
11
26
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
2 months
اک چُپ ہے جو میری ذات کا حصہ بنتی جا رہی ہے..... ❤️‍🩹 اک تنہائی ہے جو مجھے اپنی آغوش میں سمیٹنے لگی ہے.... 🩶 #قومی_زبان
Tweet media one
4
11
26
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
2 months
حساسیت بڑھتی گئی ہر سانحے کے بعد... ہم اس کے لیے بھی روۓ جسے جانتے نہ تھے.. 💔💔 #قومی_زبان
Tweet media one
3
10
26
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
1 month
وہ حوصلہ دیا مجھے حُبِ امامؑ نے پیتا ہوں جامِ حیدریؑ دنیا کے سامنے 🙏💕🌸 #جمعة_مباركة #قومی_زبان
2
9
26
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
1 month
پسندیدہ بندے کا ایک میسج سارا دن میرے گرد پھول کھلاتا رہتا ہے.... 🌸🌹🌼🌻🌷🪷🏵️🌺💮 #قومی_زبان
Tweet media one
2
11
25
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
2 months
بچپن سے سنتے آئیں ہیں کہ کارساز روڈ پر چڑیل ہے.. اب دیکھ بھی لی 😐🙄
Tweet media one
7
0
25
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
3 months
جب کوئی بات بگڑ جاۓ جب کوئی مشکل پڑ جاۓ... تم دینا ساتھ میرا او ہمنوا..... 🌸🩷 #قومی_زبان
Tweet media one
4
11
24
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
2 months
او ساتھی رےےےے تیرے بنا بھی کیا جینا... ❤️‍🩹🌸 #قومى_زبان
3
8
24
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
3 months
یارا تو مجھ میں یوں بسا مجھ میں رہی نہ میری جگہہ... 🩷🌸 #قومى_زبان
4
8
22
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
1 month
جب چاند پر بستی بسے گی نا تو میں وہاں اپنے لیے ایک گھر بناؤں گی.. جہاں میں اکیلی رہوں گی کیونکہ میں اس دنیا میں فٹ نہیں ہوتی..... 💔🩶 #قومی_زبان
Tweet media one
1
11
25
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
3 months
مجھے کتابوں سے پیار ہے اور موسیقی سے عشق ہے 🎻📖 میں عام سے لڑکی ہوں صرف انسانوں سے ڈرتی ہوں... 🌸🌸 #قومی_زبان
Tweet media one
4
11
24
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
22 days
بہت تنگ کرتے ہیں سب بابا.. آپ ہوتے تو آپ سے شکایت کرتی 💔🥀 #قومی_زبان
Tweet media one
4
13
23
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
14 days
وہ مجھے س سے سبق پڑھاتے تھے... اور میں ع سے عشق پڑھتی تھی...... 💕🌸❤️ #قومی_زبان
Tweet media one
6
15
24
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
27 days
خاموشیاں بے وجہ نہیں ہوتی... کچھ درد آواز چھین لیتے ہیں..... 🩶🩶 #قومی_زبان
Tweet media one
4
9
23
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
2 months
خود بخود چھوڑ گئے ہیں تو چلو ٹھیک ہوا اتنے احباب کہاں ہم سے سنبھالے جاتے.. ہم بھی غالب کی طرح کوچہ جاناں سے محسن نہ نکلتے تو کسی روز نکالے جاتے...!!! 🌸🩷 #قومی_زبان
Tweet media one
2
7
23
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
3 months
جنت میں بھی سب کو مجھ سے پیار ہو جاۓ گا... اتنی کیوٹ ہوں میں ماشاءاللہ 😍🙈 #قومی_زبان
Tweet media one
5
11
22
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
3 months
ہو رہی ہوں میں دن بدن بد ترین... پھر مجھ سے بات کر میں کہیں مر نہ جاؤں... 🌸🌸 #قومی_زبان
Tweet media one
5
13
23
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
2 months
اللہ پاک سب بیٹیوں کے بابا کو سلامت رکھیں.. آمین🩷🌸😢 #قومی_زبان
6
12
23
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
17 days
کبھی چاۓ میرے ہاتھ کی چاہ تھی تمہاری... اب میری یاد میں وہ چاہ کڑوی لگتی ہو گی... 🩶🩶 #قومی_زبان
Tweet media one
1
11
23
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
2 months
میں آپ کی زندگی کی وہ آفت ہوں جسے آپ نے بڑے شوق سے اپنایا تھا... 😍🫣 #قومى_زبان
Tweet media one
0
10
23
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
2 months
ہم ذہنی مریضوں کا مسئلہ یہ ہے کہ ہمیں خدا کے سوا کوئی نہیں سمجھ سکتا......... 🌸🩷 #قومی_زبان
Tweet media one
3
10
23
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
2 months
یہ میرے یار کے جیسی ہے نہ چھوڑی جاۓ......!!! ☕⛈️☂️ #قومی_زبان #KarachiRain
2
8
23
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
26 days
میں ایک ایسی پاگل لڑکی کو جانتی ہوں جو اپنے خیالات میں خود کو مرا ہوا تصور کرتی ہے اور اپنے ہی مرنے پر پہروں روتی رہتی ہے....... 🩶🩶 #قومى_زبان
Tweet media one
5
9
22
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
2 months
تُو ہے تو دل دھڑکتا ہے تُو ہے تو سانس آتی ہے تُو نہ،،تو گھر گھر نہیں لگتا تُو ہے تو ڈر نہیں لگتا 🌸🩷 #قومی_زبان
2
10
23
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
1 month
کسی کے لیے بھی کوئی میسج لکھیں ان کا نام لیے بنا.... 📝 #قومی_زبان
Tweet media one
8
9
23
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
3 months
ضد نی کر میری داستان سننے کی.. میں ہنس کر بھی سناؤں گی تو رو پڑے گا... 🌸🌸 #قومی_زبان
Tweet media one
3
8
22
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
1 month
کوئی اس شخص سا دنیا میں کہاں ہوتا ہے لاکھ چہروں میں جسے دل نے چنا ہوتا ہے ہم تو اس موڑ پر آ پہنچے ہیں محبت میں جہاں دل کسی اور کو سوچے بھی تو گناہ ہوتا ہے..!!! 🩶🩶 #قومی_زبان
Tweet media one
4
9
22
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
1 month
ہم جیسا بھی کوئی پاگل ہو گا کیا.. جو آپ کے آنلائن ہونے پر خاموش رہے اور آپ کے آفلائن ہونے کے بعد آپ کے ہر میسج کو بار بار پڑھے اور دل ہی دل میں ہزاروں جواب دے... 🌸🩷 #قومی_زبان
Tweet media one
0
9
22
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
3 months
پاگل ہوں میں اور میرے پاگل پن کو ہینڈل کرنا صرف اسے آتا ہے.... 🩷🌸 #قومی_زبان
Tweet media one
6
11
22
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
3 months
رشتوں کو باندھ کر مت رکھیں.. انہیں وقت دیں space دیں... اگر کوئی آپ کا ہے تو وہ کہیں نہیں جاۓ گا اور اگر کوئی چلا گیا تو وہ آپ کا کبھی تھا ہی نہیں.... 🩵🩵 #قومی_زبان
Tweet media one
3
11
22
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
1 month
آج کسی نے دل توڑا تو مجھ کو خیال آیا... جس کا دل میں نے توڑا تھا جانے وہ کیسا ہو گا........ ❤️‍🩹💔 #قومی_زبان
3
12
21
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
3 months
سو جان سے راضی میں ہو جاؤں گا سزا پر... وہ پہلے مجھے اپنا گناہگار تو کر لیں.... #قومی_زبان
0
10
21
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
2 months
جو نہ مل سکے وہی بے وفا... یہ بڑی عجیب سی بات ہے....!!! 🌸🩷 #قومی_زبان
Tweet media one
2
7
20
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
1 month
یہ شعر کی دیوی ہے بہروپ تو دھارے گی باہر سے اجاڑے گی اندر سے سنوارے گی لگتا ہے مجھے ساجد معصوم انا میری جس روز بھی ہارے گی اپنوں سے ہی ہارے گی 🩶🩶 #قومی_زبان
Tweet media one
1
10
21
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
3 months
ہم عین جوانی میں دنیا چھوڑیں گے... ہمیں روۓ گا وہ ہم کو رلانے والا..... 🌸🌸 #قومی_زبان
Tweet media one
4
9
20
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
2 months
تیرے نام سے جڑ جاۓ تو میرا نام ہو یا بدنام ہو میں جو دن کہوں تو تیرا دن چڑھے میں کہوں تو پھر تیری شام ہو رہے آنکھوں کے تو ہی سامنے کوئی زہر ایسا میں پھونک دوں... 🌸🩷 #قومی_زبان
1
10
20
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
25 days
عورت کا پسندیدہ مرد صرف اس کے بابا ہوتے ہیں اور باقی مردوں یعنی دوست، شوہر،بھائی اور بیٹے میں وہ اپنے بابا کی پرچھائی ڈھونڈتی ہے..... 🌸🩷 #قومی_زبان
2
10
20
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
2 months
سونا چاندی ایک طرف اس کا ہونا ایک طرف ایک طرف میری آنکھیں جادو ٹونا ایک طرف 🌸🩷 #قومی_زبان
Tweet media one
4
12
20
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
3 months
میری تو باتیں بھی صحیح سے کسی کو سمجھ نہیں آتی... فیلنگز اور ایموشنز تو دور کی بات ہے.... 🙄😏 #قومی_زبان
Tweet media one
2
10
19
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
1 month
نہ جسم تیڈا نہ روح تیڈی اے ترکہ رب رحمان دا ہے اوندے حکم بغیر تو بے بس ہئیں اے فیصلہ پڑھ قران دا ہے میڈے جسم تے میڈی مرضی ہے اے وہم و گماں انسان دا ہے تیڈی روح ہے شاکر مالک دی تیڈا ڈھانچہ قبرستان دا ہے... 🩶🩶 #قومی_زبان
Tweet media one
2
10
17
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
25 days
پتا ہے دنیا کا سب سے خوبصورت جملہ کون سا ہے...... "تم لاوارث نہیں ہو ابھی تمہارا باپ زندہ ہے" یہ جملہ اس پوری کائنات کا سب سے خوبصورت جملہ ہے اور اسے سننے والی بیٹیاں اس دنیا میں سب سے خوش قسمت لڑکیاں ہوتی ہیں........... 🥹🩶 #قومى_زبان
1
9
19
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
19 days
جب وہ مجھے چشمش کہتے ہیں.... اپنی آنکھوں پے پیار آتا ہے.... 😍🙈🩷 #قومی_زبان
Tweet media one
1
10
19
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
2 months
ہاۓ رے محبت اب جان لے کر مانو گی کیا... 🌸🩷 #قومی_زبان
2
12
18
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
11 days
السلام علیکم اگر آپ ٹویٹر پر عمران خان @ImranKhanPTI کا ساتھ دینا چاہتے ہیں تو میں آپکواپنی ٹرینڈنگ ٹیم @Team_IKF عمران خان فورس میں شامل ہونے کی دعوت دیتی ہوں ہماری ٹیم میں شامل ہوں اور عمران خان کا بھرپور ساتھ دیں ٹیم میں ایڈ ہونےکیلیے مجھے فالو کرکے کمنٹ میں"YES"لکھیں
Tweet media one
13
14
19
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
2 months
میں اتنی ہی بدتمیز ہوں 🤪 #قومی_زبان
Tweet media one
3
3
16
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
2 months
مجھ سے مت جھگڑا کیا کرو نہیں تو Tom کی طرح اکیلے رہ جاؤ گے 😢🥹❤️‍🩹 #قومی_زبان
1
11
18
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
1 month
یہ حرم نہیں ہے شیخ جی یہاں پارسائی حرام ہے... یہ ہے میکدہ.....یہاں رند ہیں یہاں سب کا ساقی امام ہے... ❤️‍🩹🩶 #قومی_زبان
1
10
18
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
3 months
اگر تمہیں خوش فہمی ہے کہ تمہارا کوئی نعم البدل نہیں ہے تو تم اس دنیا کے سب سے بڑے بےوقوف ہو.. 😐🥹 #قومى_زبان
Tweet media one
4
6
18
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
3 months
جس نے میک اپ کروانا ہے.. بتاؤ.. 💄👛 #قومی_زبان
Tweet media one
3
5
18
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
4 months
وہ بس گھر میں ویلا بیٹھا رہتا تھا... اور اس کے Fast replies کو میں محبت سمجھ بیٹھی..🙄😏
Tweet media one
7
2
15
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
2 months
وہ مجھے ممتاز تو نہیں سمجھتا لیکن اتنا یقین ہے کہ میرے لیے تاج محل ضرور بنواۓ گا... 🌸🩷 #قومی_زبان
Tweet media one
2
10
17
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
2 months
مجھے اچھا لگتا ہے اپنے گھر کے مردوں سے دو قدم پیچھے چلنا..مجھے فخر ہوتا ہے جب وہ کہتے ہیں کہ بنا حجاب کے تمہیں گھر سے باہر جانے کی اجازت نہیں ہے..مجھے خوشی ہوتی ہے اپنے گھر میں مرد کو حاکم دیکھ کر.. کیونکہ میں اپنے بابا کی شہزادی ہوں جسے اس دنیا کے beasts سے ڈر لگتا ہے..
1
1
16
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
2 months
Nobody is Cooler than him except my Man 😎 #قومی_زبان
Tweet media one
3
9
17
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
2 months
کاش میں اپنی لائف میں کچھ لوگوں کو permanently safe کر سکتی اور کچھ کو permanently delete کر سکتی 🙄😐😏 #قومی_زبان
Tweet media one
0
5
15
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
1 month
ساری ساری رات جگاتا ہے یہی 😴 انکھیوں سے نیند چراتا ہے😬 دھیرے دھیرے پیار سکھاتا ہے یہی 🤦 ہنساتا ہے یہی😂.. یہی رلاتا ہے😢 دل تو پاگل ہے❤️.. دل دیوانہ ہے💕 دل تو پاگل ہے❤️.. دل دیوانہ ہے💕 #قومی_زبان
Tweet media one
1
3
16
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
2 months
Bitter Reality.................... #قومی_زبان
1
8
16
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
1 month
ملکہ تھی اپنی ذات و مستی میں.... عشق نے تیرے در کا فقیر بنا ڈالا...... ❤️‍🩹🩶 #قومی_زبان
Tweet media one
1
10
16
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
13 days
اب اگر کسی لڑکی کو دیکھ کر بالوں میں ہاتھ پھیرا نا تو آپ کے بالوں کی پونی بنا دوں گی 🤪🙄 #قومی_زبان
Tweet media one
3
9
15
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
3 months
ہم جب نہ ہوں گے تو شاید یاد آئیں گے تمہیں..... 🩶🤎 #قومی_زبان
Tweet media one
3
10
16
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
2 months
Lower your voice when you talk to me
Tweet media one
@Caissxx
Frank
2 months
Lower your voice when you talk to me
Tweet media one
4
1
24
3
2
15
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
15 days
کچھ لوگ دل کا سکون اور روح کی تازگی ہوتے ہیں... ان سے بات کر کے کچھ دیر کے لیے ہم اپنے غم بھول جاتے ہیں...💕🩷❤️ خدا ایسے لوگوں کو ہمیشہ سلامت رکھے.. آمین 🤲💕 #قومی_زبان
1
10
16
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
3 months
جب ہم ساتھ چلتے ہیں تو بہت لوگ جلتے ہیں 😜😍 #قومی_زبان
Tweet media one
2
10
15
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
1 month
تم سے ملنا باتیں کرنا اچھا لگتا ہے...... 🌸❤️‍🩹 #قومی_زبان
Tweet media one
1
8
16
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
11 days
سنا تھا بیٹیاں تو سب کی سانجھی ہوتی ہیں... خدا کی لعنت ظالموں پر.. #justic_For_Kinza
1
1
16
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
1 month
ہزاروں شکوے گلے ہیں آپ سے... جو لکھنے بیٹھوں تو پوری کتاب لکھ دوں...لیکن آپ کی ایک مسکراہٹ اس کتاب پر بھاری پڑ جاتی ہے... 💕🌸 #قومی_زبان
Tweet media one
1
9
16
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
1 month
یہ پتھر ڈے کب آتا ہے 🙄 میں نے کچھ لوگوں کا سر پھاڑنا ہے 😐🤪🥹 #قومی_زبان
Tweet media one
1
5
15
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
3 months
زندگی تجھ پے بہت غور کیا ہے میں نے... تو فقط رنگ ہے رنگوں کے سوا کچھ بھی نہیں... 🌸🩷 #قومی_زبان
Tweet media one
2
8
15
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
6 months
دوسری عورت کی اوقات صرف اتنی سی ہوتی ہے کہ جب آدمی بیوی کے ساتھ ہو تو اسے کہتا ہے اب مجھے کال مت کرنا.... #مدیحہ
3
2
15
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
2 months
نہیں کرنا دل نے دوبارہ بھروسہ یار تیرا....... 🌸🩷 #قومی_زبان
2
10
15
@madhizafar
Madiha (Jawad Bhai 🎂3rd Nov )
2 months
کاش ہم بھی 1947 میں ہوتے اور آپ مجھے ایسے ملنے آیا کرتے... 💚🇵🇰🙈😍 #HappyIndependenceDay2024
Tweet media one
4
2
14