𝘾𝙖𝙞𝙨𝙨🔥 Profile Banner
𝘾𝙖𝙞𝙨𝙨🔥 Profile
𝘾𝙖𝙞𝙨𝙨🔥

@Caissxx

Followers
1,744
Following
469
Media
1,166
Statuses
6,205

گھر کے لاڈلوں کے مقدر اکثر خراب ہی ہوتے ہیں🍂

تنہائی میں 💔
Joined September 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Caissxx
𝘾𝙖𝙞𝙨𝙨🔥
7 hours
نہ چھیڑو ہمیں ہم ستائے ہوئے ہیں بہت زخم سینے پہ کھائے ہوئے ہیں
Tweet media one
8
3
29
@Caissxx
𝘾𝙖𝙞𝙨𝙨🔥
1 month
"I love those who can smile in trouble."- Leonardo da Vinci photo credit @YaqoobGems
Tweet media one
8
1
25
@Caissxx
𝘾𝙖𝙞𝙨𝙨🔥
6 days
I don't chase, I attract. ✨🔥
Tweet media one
12
1
26
@Caissxx
𝘾𝙖𝙞𝙨𝙨🔥
14 days
Lower your voice when you talk to me
Tweet media one
4
1
26
@Caissxx
𝘾𝙖𝙞𝙨𝙨🔥
2 months
دِل سے محفوظ جگہ دُنیا میں کوئی نہیں🕊️❤️ اور سب سے زیادہ لوگ لاپتہ بھی یہیں سے ہوتے ہیں🕊️♥️ #قومی_زبان #Photo Credits to @YaqoobGems
Tweet media one
5
11
21
@Caissxx
𝘾𝙖𝙞𝙨𝙨🔥
6 days
Happy Tuesday everyone… QP your black & white image…
Tweet media one
@_Aamrooj_
Urooj
6 days
Happy Tuesday everyone… QP your black & white image… Old is Gold ☺️
Tweet media one
5
1
10
7
1
25
@Caissxx
𝘾𝙖𝙞𝙨𝙨🔥
7 days
Hum Nay Paul Walker Ka suna Tha 🤌🏻 Hum Nay Ali The Legend ko Dekha ha 🔥 #قومی_زبان
Tweet media one
9
4
24
@Caissxx
𝘾𝙖𝙞𝙨𝙨🔥
1 month
🥀🍁❤️ لذت غم سے آشنا ہوکر اپنے محبوب سے جدا ہوکر دل کہیں جب سکون نہ پائے گا تم کو ایک شخص یاد آئے گا جب کوئی پیار سے بلائے گا #قومی_زبان ❣️❣️ #Photo Credits to @YaqoobGems
Tweet media one
5
10
22
@Caissxx
𝘾𝙖𝙞𝙨𝙨🔥
13 days
تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات🤍✨ تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے🔥🔥 #قومی_زبان
@AleeshahJ
Alisha Jeelani
13 days
تو ملا ہے تو یہ احساس ہوا ہے مجھ کو۔۔ یہ میری عمر محبت کے لئے تھوڑی ہے۔۔
Tweet media one
38
3
161
3
11
23
@Caissxx
𝘾𝙖𝙞𝙨𝙨🔥
2 months
@Saqiflance با٘طل کے سام٘نے نہ جھ٘کائے ج٘و اپنا سر سم٘جھو کے اس٘کے ذہ٘ن کا مال٘ک حس٘ین ع ہ٘ے #قومی_زبان
Tweet media one
1
7
21
@Caissxx
𝘾𝙖𝙞𝙨𝙨🔥
2 months
✨ بڑی سوچیں میرے چہرے پہ چپکی رہ گئیں ۔۔۔!! 💔 ✨ میں جواں عمری میں ہی صدیوں پُرانا ہو گیا ۔۔!! 🥀 #قومی_زبان
2
11
20
@Caissxx
𝘾𝙖𝙞𝙨𝙨🔥
13 days
کبھی دیکھی ہیں وہ آنکھیں۔؟؟ جن میں محبت مر جاتی ہے۔۔۔۔۔ Post your eyes photos with the same lines.. #قومی_زبان
Tweet media one
@AleeshahJ
Alisha Jeelani
13 days
کبھی دیکھی ہیں وہ آنکھیں۔؟؟ جن میں محبت مر جاتی ہے۔۔۔۔۔ Post your eyes photos with the same lines..
Tweet media one
11
0
50
5
10
20
@Caissxx
𝘾𝙖𝙞𝙨𝙨🔥
5 days
ھم ھو چُکے ھیں ہجر کی لذت سے آشنا اب آپ ھم سے وصل کی باتیں نہ کیجیے عاشق مزاج لوگ ھیں،سو دل کے ھیں غُلام ھم سِر پھِروں سے عقل کی باتیں نہ کیجیے🥀🖤 #قومى_زبان
5
8
20
@Caissxx
𝘾𝙖𝙞𝙨𝙨🔥
9 days
Share a sunset/sunrise photo for this week’s Weekend Challenge?
Tweet media one
@Peerjunaidlive_
ᴶᵘⁿᵃⁱᵈ ᵖᵉᵉʳᶻᵃᵈᵃ
9 days
Share a sunset/sunrise photo for this week’s Weekend Challenge? #Ramozehaq
Tweet media one
2
0
10
5
2
19
@Caissxx
𝘾𝙖𝙞𝙨𝙨🔥
8 days
“Be happy, it drives people crazy.” 🔥 #sundayvibes
Tweet media one
7
2
19
@Caissxx
𝘾𝙖𝙞𝙨𝙨🔥
14 days
اینا گوریاں دا کی تیرے نال مقابلہ 🤌🏻 سانو چنگا لگے رنگ تیرا سوالہ 🔥🕊️ #قومى_زبان
5
10
18
@Caissxx
𝘾𝙖𝙞𝙨𝙨🔥
2 months
تمہی نے میری زندگی خراب کی ہے تمھارے لیے ہی میں نے شہراب پی ہے #قومی_زبان
Tweet media one
4
14
18
@Caissxx
𝘾𝙖𝙞𝙨𝙨🔥
13 days
اس کے چہرے کو تم نے ٹھیک سے دیکھا ہی نہیں ، پانچ جِھیلوں کے برابر تو فقط "آنکھیں" ہیں!! ✨♥️🕊️ #قومى_زبان
@AleeshahJ
Alisha Jeelani
14 days
دل مضطرب کوئی اسم ہو جسے پڑھ کے کم ہو ملالِ جاں جسے پھونک کر یہ اداسیاں ذرا کم لگیں وہ فشارِ رنج ہے روح میں کہ فضائیں سبز قدم لگیں میں ہنسوں تو سارے جہان کو مری ہنستی آنکھیں بھی نم لگیں دلِ مضطرب کوئی چارہ گر جو اسیرِ غم کی دوا کرے ہو ذرا سکون خدا کرے جو تھمی تھمی سی ہیں دھڑکنیں
Tweet media one
14
13
84
3
11
18
@Caissxx
𝘾𝙖𝙞𝙨𝙨🔥
2 months
رکھ رکھاؤ تو ان کی آنکھوں کا دیکھو ❤️ 🍁 چپ کی چپ, بات کی بات 🥀 #قومی_زبان
Tweet media one
0
10
17
@Caissxx
𝘾𝙖𝙞𝙨𝙨🔥
17 days
Tum sote kyun nahi Caiss😫
Tweet media one
4
2
17
@Caissxx
𝘾𝙖𝙞𝙨𝙨🔥
14 days
غیروں میں بٹتی رہی تیری گفتگو کی چاشنی💔 تیری آواز جن کا رزق تھی وہ فاقوں سے مر گئے😫 #قومى_زبان
Tweet media one
3
12
16
@Caissxx
𝘾𝙖𝙞𝙨𝙨🔥
7 days
تم کو سامنے بیٹھا کر دیکھتا رہو صبح شام اور وقت وہاں ہی رک جائے میری جان 💕💕 Good Morning 🌞
Tweet media one
6
0
16
@Caissxx
𝘾𝙖𝙞𝙨𝙨🔥
2 months
@anwar_shah40 اُس کو کاندھوں پہ لے جا رہے ہیں۔۔!! اور وہ جینے کا حق مانگتا رہ گیا ..!! #قومى_زبان
2
12
15
@Caissxx
𝘾𝙖𝙞𝙨𝙨🔥
1 month
Caiss ki photography 💔😭
Tweet media one
@umairabbasy
ALLAH WASAYA
1 month
Tweet media one
8
0
25
2
0
12
@Caissxx
𝘾𝙖𝙞𝙨𝙨🔥
15 days
کچھ محبتیں مجبوریوں کی نظر ہو کر دفنا دی جاتی ہیں اور پتہ بھی نہیں چلتا 🥀 # قومی_زبان
Tweet media one
@Aimaimrankhan
Aima Khan
15 days
محبتیں بھی مقدر میں درج ہوتی ہیں کسی کا رزق کسی اور کو نہیں ملتا !!
1
0
17
1
0
15
@Caissxx
𝘾𝙖𝙞𝙨𝙨🔥
18 days
@IkDen123 @umairabbasy جب ملا وہ خفا ملا ہم کو بخت کیا چاند سا ملا ہم کو غیر تو رحم دل نہیں ہوتے یار بھی کج ادا ملا ہم کو چند رنگین تہمتوں کے سوا تیری چاہت سے ... کیا ملا ہم کو #قومى_زبان
2
11
15
@Caissxx
𝘾𝙖𝙞𝙨𝙨🔥
15 days
بھرا پڑا ہے شہر لوگوں سے ہاں مگر 🤌🏻 محبت نہ ملے تو میرے گاوٓں چلے آنا🥀 #قومی_زبان
Tweet media one
@seemi_f
🥂Semaab Fatma🗽
15 days
` شہر سے دور کہیں چھاؤں میں بیٹھے رہنا اچھا لگتا ھے مجھے گاؤں میں بیٹھے رہنا بادشاہوں کی طرح اسے سوچتے رہناــــ 🙇 اور غلاموں کی طرح پاؤں میں بیٹھے رہنا #رموزحق 🙇🌼👍۔
Tweet media one
3
1
17
4
9
15
@Caissxx
𝘾𝙖𝙞𝙨𝙨🔥
17 days
تیرا ذکر ہے یا کوئی عطر ہے ، 😍😍جب جب کرتا ہوں بہکتا ہوں #قومی_زبان
@Aimaimrankhan
Aima Khan
17 days
سورج کے ساتھ ڈوب گیا میرا دل بھی آج اِتنا اُداس شام کا منظر کبھی نہ تھا
0
0
2
0
10
15
@Caissxx
𝘾𝙖𝙞𝙨𝙨🔥
2 months
طلاق دے تو رہے ہو عتاب و قہر کے ساتھ 💔 مرا شباب بھی لوٹا دو میری مہر کے ساتھ 💔 #قومی_زبان
Tweet media one
2
8
13
@Caissxx
𝘾𝙖𝙞𝙨𝙨🔥
4 days
Hey U @TheCaiss Not U ✨🖤
Tweet media one
3
2
19
@Caissxx
𝘾𝙖𝙞𝙨𝙨🔥
2 months
@Aarzaai_Ishq میں سمجھتی تھی ۔۔! تمہارے شجرے کے لوگ جس سے محبت کرتے ہیں اس کے لیے مر جاتے ہیں لیکن تم سے شناسائی کے بعد علم ہوا تم لوگ جس سے محبت کرتے ہو اسے مار دیتے ہو۔❤ #قومی_زبان
Tweet media one
1
11
13