liaqat ali
@liaqata_hz
Followers
3K
Following
106K
Media
92
Statuses
53K
@KashifViews تین کرپٹ بے ایمان جانبدار یوتہئے سپریم کورٹ کوہی نہیں ،،پوری ریاست کو بھی یرغمال بنائے بیٹھے ہیں ، پوری قوم ان کے سامنے بےبس ہے.
3
19
123
@shahzaibnoshahi شاہ زیب صاحب . آپ بہت اچھے اور صاحب طرز لکھاری ہیں، علمی و ادبی میدان میں آپ کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، یوتھیا شناشی میں آپ کا مشاہدہ اور حقائق بیانی قابلِ قدر ہیں،.
7
1
76
@Matiullahjan919 فتنہ شر پھیلانا جاری رکھے گا، یہ اسکی فطرت میں ہے ، اس نے جو جرائم کے ہیں ، قانونی کاروائی ہونی ہو گی ، جیتنا مرضی شور کرلے.
1
4
70
@CSMR786 حامد میر کبھی کچھ زیادہ تیزی اور شوخی کر جاتے ہیں ، اس کوچاہیے طلعت حُسسیں ، سلیم صافی کو دیکھیں اور سنجیدہ صحافت کریں ،حسن نثار ، صابر شاکر، غلام حسسیں ، ارشاد بھٹی کی صف میں شامل نہ ہوں.
1
9
55
@SImranshafqat ،بھائی ، پہلے ہی بہت دیر ہو چکی ہے ، ہمخیال ملک کو مسلسل عدم استحکام کی طرف لے جا رہے ہیں ، کوئی تو ہو جو ملک کی بقا کی خاطر نیک کام انجام دے ،،،.
2
3
37
@SAADK58 مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا اگر آج ان کرپٹ ججوں سے .📷 نرمی برتی جائے گی تو کل کو انہوں نے تمام حدیں کراس کر لینی ہیں لہزا اب کسی قسم کی نرمی برتنا اس قوم کیساتھ زیادتی تصور ہو گی، ان ججوں کے غیر آئینی فیصلوں کی وجہ سے ہی معیشت تباہ ہوتی ہے، مہنگائی ہوتی یے، ڈالر اوپر جاتا ہے،.
1
4
33
@PakVocals جریدہ کے مطابق عمران خان کا طرزِ عمل آمرانہ ہے ,,,عمران خان دوبارہ اقتدار حاصل کرنے کی خاطر کسی بھی حد تک جانے سے گریزاں نہیں ہیں.
0
1
31
@CSMR786 نئے الیکشن سے پہلے اکانومی کو مزید بہتر کیا جائے,,,ملکی حالات جب تک ٹھیک نہیں ہوتے تب تک الیکشن ملتوی کرنے میں کوئی حرج نہیں.
1
3
32
@CSMR786 دستور میں عدالت کے کیا فرائض لکھے ہیں تعلیمی اداروں میں عدلیہ کے فرائض بارے تعلیم بھی دی جاتی ہے کیا ان فرائض پرصدق دل سے عمل ہو رہا ہے ،بر وقت حقدار کو انصاف دینا بغیر کسی دباؤ کے غیر جانبدار رہنا آزاد رہنا ، وغیرہ ، کیا دستورکے مطابق عمل ہو رہا ہے،دیگر ادارے کیا پھر کریں.
0
7
29
@SarfrazzPMLN You sent.@Matiullahjan919.جب تک پچھلے 6 سال کی سیاسی انجینئیرنگ کے تمام کردار بے نقاب ہو کر کیفرِ کردار تک نہیں پہنچتے اس سے پہلے الیکشن کا مطلب اُس 6 سالہ سیاسی انجینئیرنگ کو دوام دینا ہے، 90 دن متعلق آئینی کے الفاظ پر چھلانگیں مارنے والے ماضی سے سبق سیکھیں،قومی مجرموں کے.
1
4
20
@syed_bacha ایک تو اس گھٹیا خبریں دینے والے ٹاؤٹ سے قوم بہت تنگ ہے ، جتنے بھی ٹاؤٹ ہیں ، عوام کو کسی حد تک گمراہ کرنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں ،.
0
1
26
@MNQHI فتنہ بہت شرمناک اور بے شرمی ہے۔ ہمیشہ جھوٹ بولتا ہے اور معصوم لوگوں کو گمراہ کرتا ہے، ملک میں معیشت اور امن کے تحفظ کے لیے عمران کے خلاف سخت قانونی کارروائی ہونی چاہیے۔.
1
3
22
@PakVocals پی.ٹی .آئ اس قسم کے جاہلوں کو لگام ڈالی جاۓ ، یہ امن کیلئے مسلسل خطرہ ہیں، یہ خود بہت بڑے fascist ہیں ، اور دہشت گرد ہیں ، جو جرم خود کرتے ہیں ، ٹھیک اسی وقت الزام دوسروں پر لگا رہے ہوتے ہیں، عوام انکے گھناؤنے طریقہ کار کو جان چکے ہیں.
2
1
24
@GFarooqi امریکی سائفر سازش کو پھر اپنے ہاتھوں سے دفن کرتے ہُوئے عمران نے اُسی امریکہ کی کانگرس کی خاتون سے بھیک مانگ لی جو انتہائی شرمناک ہے عمران کی امریکی خاتون سے التجائیں ایاک نعبد وایاک نستعین کہہ کر ایک غیر ملکی خاتون کے سامنے رحم اور مدد کی بھیک مانگنا کہاں کا ایمان ہے.
1
7
19
@ICT_Police خبر یہ ہونی چاہیے تھی پاگل یوتھیاز کو جلاؤ گھیراؤ سے روک دیا گیا . فساد کرنے والوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے ، یہ حقیقی آزادی کس سے چاہتے ہیں .یہ آج تک نہیں بتایا گیا .یہ صرف فارغ العقل یوتھیاز کو سبز باغ دکھاتے ہیں.
1
0
18
@Asadrchaudhry اب عاصم/شہباز گروپ "High moral grounds". پر ہیں اور پاکستان کو ہیجان کا شکار ہونے سے بچاۓ . ملک اور قوم کی خاطر دیر نا کریں،.
0
0
15
@SocialDigitally کامران بھی اسی گروہ کی وکالت کرتا تھا ، جس نے ٩مئی کیا ، اس کے بھی طوطے اڑے ہوئے ہیں ، اس کا کردار بھی شرمناک رہا.
1
4
19
@KashifViews " ان شااللہ اس بار جیت آئینی پاسداری کرنےوالوں کی ہو گی اور آئین سے کھلواڑ کرنے والے سب کےسامنے رسوا ہوں گے".
0
0
18
@SAADK58 اب پوائنٹ اسکورنگ چھوڑو ، بہت ہو چکا ، عدم استحکام کے ذمہ داران کو لگام ڈالنا ہو گی ، تاکہ ملک ترقی کرے ، عوام کو خوشی ملے.
0
1
18
@KhalidHusainTaj @MNQHI.پنجاب میں ری کاونٹنگ کا ایک اور نتیجہ ن لیگ کے حق میں آ گیا۔ NA154 کی واردات پکڑی گئی، ن لیگ کے عبدالرحمن کانجو 1200 ووٹوں سے جیت گئے۔ جبکہ الیکشن کی رات انہیں 7000 ووٹوں کی لیڈ سے ہروایا گیا۔.
0
2
18
@fawadchaudhry گود میں لیا گیا ، پالا پوشا گیا ،نپیز تبدیل کی جاتی رہی ،جس کو میر جعفر کہا ، اس کے کہنے پر اسسمبلی توڑ دی ، یہ ہے اصل کہانی ، کیا یہ انصاف کی اور جمہوریت کی سیاست ہے ؟.
1
2
14
@AbsarAlamHaider سلام ہے ۔۔۔۔. چیف جسٹس قاضی فائز عیسی، جسٹس سردار طارق مسعود، جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس امین الدین، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس مسرت ہلالی کو ۔.
0
2
16
@SaleemKhanSafi . بار بار مذمت کرنا اب آپ بند کریں ، پی ٹی آئی ایک فاشسٹ اور غیر جمہوری پارٹی ہے ، بہت گھٹیا یوتہئے ہیں ، مولانا سے معافی نہیں مانگے گے.
1
3
17
@drkashraf تحریک انصاف شروع دن سے دہشت گردوں کے سیاسی چہرے کے طور پر پاکستانی سیاست میں متحرک ہے۔ اس کا سیاسی بہروپ ایک دھوکہ ہے۔ عمران خان کے فاشسٹ روئے کی جڑیں دہشت گردی میں پیوست ہیں۔ اس کو سیاست دان سمجھنا اور تحریک انصاف کو ایک سیاسی جماعت سمجھنا ایک حماقت کے سوا کچھ نہیں۔.
0
3
13
@ShaukatAzizSid1 "مياں ثاقب نثار اقربا پروری جيسے قبيح عمل کے اُستاد ، سازشيں کرنے مطلب پرستی اور خود غرضی کے لئے خاصی شُہرت رکھتے ہيں دوسروں کے حلق تلفی کرنے کے ماہر ,آئين شکنی سے لے کر گھناؤنے جُرائم ميں ملوث ہيں مگر قانون نافذ کرنے والے ادارے بے بس اور لاچار ہيں".
1
3
16
@KhaalidMazari مولانا فضل الرحمن صاحب کو کبھی عمران خان کی معافی کےلیے میاں نواز شریف کو راضی کرنے کی حامی نہیں بھرنی چاہئے ، کھان تو نرا سانپ ہے ،ہمیشہ سانپ ہی رہے گا.
0
3
15
@Asadrchaudhry "وہ ہی کرنا پڑا جس کی ضرورت بہت پہلے سے تھی۔۔ اپنا پھیلایا گند نیوٹرل ہونے سے پہلے صاف کرنے میں حکومت کی مدد کرتی تو اتنا عدم استحکام اور ہیجان برپا نا ہوتا،".
0
2
14
@NaureenJanjua While you were hesitant to move to the capital, Islamabad gifted you with historic accomplishments and joyful moments.
1
2
14
@SyedKamran_ "جس سائڈ پر جماعت اسلامی جا رہی ہو م، اس کی مخالف سمت چلنا شروع کر دیں کامیاب رہو گے۔".
0
2
14
@CSMR786 وزیر داخلہ کارسرکار میں مداخلت اور قانون کے مطابق اپنے فرائض انجام دینے والے افسران اور سرکاری عملے کو دھمکیاں دینے پر عمران خان اور ان کے ساتھیوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائیں۔ عمران خان کو آئین اور قانون کا پابندبنایاجاے.
0
1
14
@MeharArfanNazir گٹے جوڑ کر جھوٹ بولنا ہی اس کی فطرت ہے ،اسی لئے نا کام ہوا ، حکومت کھو بیٹھا ، در در خوار ہو رہا ہے ،،.
0
1
13
@MNQHI یہ اچھی بات ہے کہ تمام حقیقی کرپٹ عناصر جو جھوٹے پروپیگنڈے کی آڑ میں خود ساختہ مومن تھے، قانون کے مطابق انصاف کے کٹہرے میں لائے جا رہے ہیں۔.
0
2
11
@RShahzaddk جب اس پرلے درجہ کے احمق کو پھانسی کی سزا ہو گی تو انقلاب کی فتح کا بھوت اتر جاۓ گا ،، یہ جھوٹے خیالوں کی دنیا میں رہنے والے معاشرہ کے لئے بھی نقصان دہ ہیں ،،،عمران اور اسکے سہولت کاراس طرح کی ذہن سازی کے ذمہ دار ہیں ،.
0
2
12
@shahzaibnoshahi تبدیلی فتنہ پھیلانے میں پیش پیش رہے، اس جیسے غلیظ فتنوں کی وجہ سے سچ ، جھوٹ کی پہچان ختم ہو رہی ہے ،.
2
0
12
@kaikausMir یہ بدقسمتی کی بات ہے کہ واحد عمران خان جو 2011 سے لے کر آج تک سڑکوں پر ہے، ملک کو عدم استحکام اور بربادی کا شکار کیا جا رہا ہے۔ پورا ملک اس بدمعاش کے سامنے بے بس ہے۔ کچھ جج کھل کر اس کی حمایت کرتے ہیں۔.
1
5
13
@AbsarAlamHaider @AbsarAlamHaider. زرداری نے بطور صدر 18 ویں ترمیم میں اپنے اختیارات کم کئے ۔ پارلیمنٹ/جمہوریت مضبوط ہوئی جسٹس قاضی فائز عیسی اپنے اختیارات کم کرنا چاہتے ہیں تا کہ سپریم کورٹ مضبوط ہو اجتماعی مفاد کے بڑے فیصلے بڑے دل والے ہی کرتے ہیں، ناکہ بڑے عہدوں پر پہنچنے والے چھوٹے لوگ.
0
4
14
@realrazidada realrazidada.ہم تو ٹرکوں والے اڈے کے ریٹس سن سن کر ہی مایوس ہوتے رہتے ہیں لیکن ایڈیشنل سیشن جج، ظفر اقبال نے ڈھارس بندھائی کہ کوئی با ضمیر بھی باقی ہے ابھی اس جیوڈیشری میں.
0
0
14
@CSMR786 آخر کون 60 ارب کی کرپشن والے ملزم کو دیکھ کر بولتا ھے آپ سے ملکر خوشی ہوئی، اور کونسا جج ایک دن میں 20 سے 30 مقدمات کی ضمانت دیتا ھے آخر کونسا جج ملزم کو گھر بیٹھے حفاظتی ضمانت دیتاھے ، آئین کو ری رائٹ کر ڈالا ،،تب شرم نہ آئی جب عالمی رینکنگ میں آپکو 130 نمبر دیا گیا؟.
0
4
12
@MoeedNj بات مبہم کرکے عوام کو گمراہ کرتا ہےکس قسم کی آزادی کون سی آزادی کس سے آزادی وضاحت نہیں عمران آئین جمہوریت کو سمجھتا تو عوام کی طاقت سے حکومت میں آتا چار سال بعد نہیں کہتا میں تو کٹھ پتلی تھا سب کہتے ہیں آرمی سیاست میں غیر جانبدار رہے عمران کہتا ہے وہ میرا ساتھ دے نیوٹرل نہ رہے.
0
1
9
@SAMAATV @DoTokSamaa @kirannaz_KN عمران اور ان کے سہولت کار پاکستان کے لیے بہت زیادہ نقصان دہ اور خطرناک ہیں، انہوں نے گزشتہ چار سالوں سے ملک میں تباہی مچائی ہے۔ قانون کو موم کی ناک بنا دیا گیا ہے ، کوئی مستحق انصاف نہیں لے سکتا ، سواۓ عمران کے ،،.
2
2
11
@CSMR786 پہلے سے ہی ایک دوسرے کو جانتے ہیں،حال نے میں کچھ آڈیو ویڈیو سوشل میڈیا دیکھی اور سنی ہیں ،کسی کو کچھ نہیں ہوا،.
0
0
9
@AsadAToor EOBI pensioners are being ignored badly. Their pension, which is only Rs.8500/- per month, has not been increased for the last three years. Are they not affected by the horrible inflation since 2021? you should kindly be their voice to address their genuine grief.
1
2
11
@SocialDigitally سب پرپہلے ہی عیاں تھا ، کہ یہ اس وقت کے وزیر اعظم کو نشانہ بنانے کا ڈرامہ تھا۔ جیسا کے اس سے پہلے دھرنا سکرپٹ کا حصہ تھا ، پھر ڈرامہ بازوں نے اقتدار میں آ کر جو تباہی بربادی کی ، وہ بھی سب کے سامنے ہے ،.
0
0
11
@SAADK58 ٢٠ اکتوبر تو بہت دور ہے ، ہمخیال ہی عدم استحکام کا سبب ہیں ، ہمخیال اگر نہ ہوں تو پاکستان بھر میں امن اور سکوں ہو ،خوش حالی ہو.
0
0
10
@ShaukatAzizSid1 ثاقب نثار کو اتنی بد دُعائيں ہيں کہ اگر وہ کوئی مُثبت کام کرنا چاہے بھی تو نہيں کر سکتا، اُس نے جس طرح معصوم اور بےگناہ لوگوں کو فرعون بن کر رُسوا اور رزق حلال سے محروم کيا،.
1
1
10
@RShahzaddk @RShahzaddk.یوتھیے کہہ رہے کہ کام کر رہا اس میں کیا برائی ہے ۔ بچے چھوٹی موٹی جاب کرتے کوئی شرمندگی نہی مگر چار سال یہ سڑکوں پر جو کرتا رہا پاکستان کے لیے جتنی بدنامی کروائی وہ انتہائی غلیظ حرکت تھی اس کے چہرے پر شرمندگی چیک کرو نواز شریف کو گئے ہفتہ نہی ہوا یہ مزدوری پر آ گیا….
2
2
10
@Matiullahjan919 جن ہیروں کے زریعے سے سازشیوں نے ملک کو تباہ کیا یقین کریں قوم تو دور کی بات آج ان کے اپنے ضمیر بھی ملامت کرتے ہوں گے۔۔ آج نواز شریف تو ہے لیکن وہ سازشی کہیں نظر نہیں آ رہے۔.
0
3
10
@HamidMirPAK @CMShehbaz یہ لوگ کس طرح اقتدار میں مسلط ہوئے ، اب بھی پارٹی چیئرمین کا موقف ہے که ایسٹابلشیمت پہلے طرح مجھے گود میں لے تاکه دوبارہ تباہی اور بربادی کا کھیل جاری رہ سکے ، یہ جمہوریت کیلئے دنگا فساد نہیں کر رہے ، لہٰذا اپکا موقف درست نہیں.
1
1
9
@Salaarabdaali Very good, because Pakistan needs only democratic leaders, not fascists who brutally target government and public property.
0
2
10
@HaroonNatmam میں 27-2-2023 کو DHQ ہسپتال گیا جہاں مجھے معلوم ہوا کہ ہیلتھ کارڈ ابھی بھی قابل قبول ہے،.
1
2
11
@KashifAbbasiiPK simranshafqat.عمران خان ایک غیرجمہوری بندوبست تھاجو دستوری ہیراپھیریوں کےذریعے کیا گیا۔عمران خان اپنے سیاسی وجود کو جمہوری جواز اسی وقت دے سکتے ہیں جب وہ جمہوری طریقے سے خود کومنوائیں گے مگروہ اب بھی چور دروازے کے متلاشی ہیں.
3
0
9
@shahzaibnoshahi یہ شخص، نام نہاد ارسطو، مزاح کے احاطہ میں دیگر معزز شخصیات کا مذاق اڑاتا ہے اور تنقید کرتا ہے۔.
0
0
7
@ARYSabirShakir ٹرک اور پلاٹس تم کو نظر نہیں آتے ، کاکا منا ، عقل دا انا ،، ففتا جس جھوٹے پراپیگنڈہ اور آئین شکن گروہ کا تم حصہ ہو ، سب کو معلوم ہے ،،،،.
0
0
7
@MoeedNj آپ لوگوں میں انتشار پھیلانے اور جھوٹا پروپیگنڈہ کرنے میں کامیاب نہیں ہوں گے۔ آپ لوگوں کو مسلسل گمراہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔.
0
0
8
@Asadrchaudhry کون سی غلط فہمی ؟ اپنے مقاصد پورے کیے ، تین سال میں ملکی معیشت کو تباہ کیا۔ عمران نے خود کہا کہ وہ محض کٹھ پتلی تھا.
0
1
7
@SocialDigitally فتنہ خان مسلسل ایک سال سے منّت ترلے ملنے کے لئ�� کر رہا ہے ، یہ جان ہی نہیں چھوڑ رہا ،انسان کیسے اور کہاں تک گر سکتا ہے۔ الٹا ہر بات پر جھوٹ بولتا ہے ،.
0
0
9
@SenRehmanMalik ap k lie boht si duaen allah apko salamt rakhe u work for justice & human rites , love u, ppp gud, all fake parties,.
0
2
7
@Matiullahjan919 @Matiullahjan919."ماضی قریب میں عدلیہ نے جنرل باجوہ اور جنرل فیض کے منشیوں کا کردار نہ کیا ہوتا۔".
0
1
6
@MianAdnan_007 عام گھر کا دو ماہ یا تین ماہ کا بل بمعہ اے سی ایک لاکھ ہو سکتا ہے ،،،کیا صرف ایک یا دو ماہ غیر قانونی طور پر اے سی استعمال کیا اور کب سے بجلی چوری ہوئی؟.
0
1
8
@ARYSabirShakir بہت افسوس کی بات ہے، الله مغفرت کرے امین ، پی ٹی آئی کے معصوم ، لیکن گمراہ کارکنوں نے فسادات میں ڈیوٹی دینے والے سرکاری اہلکاروں کو بھی مار ڈالا۔ اس کا تم نے ذکر نہیں کیا۔وہ بھی پاکستانی تھے.
0
1
6
@fawadchaudhry عمران کا کہنا ہے کہ جنرل باجوہ کی ہدایت پر اسمبلیاں تحلیل کی گئیں، آپ لوگوں نے سیاست کو مذاق اور گالی بنا کر رکھ دیا ہے ،آپ کی پارٹی آئین کو مانتی ہی نہیں ، پی ڈی ایم آپ کے مضحکہ خیز مطالبے کو نظرانداز کرے، اور الیکشن اپنے وقت پر ہونگے ،.
1
2
7
اپوزیشن لیڈر کا کیا کام ہے کہ وہ آرمی چیف سے ملے کبھی سنا ہے برطانیہ کا آرمی چیف کسی اپوزیشن لیڈر سے ملا ہو۔ .عمران خان کا اپنی حکومت میں اپوزیشن کیخلاف دیا گیا بیان۔.@HamidMirPAK .@ImranKhanPTI
0
2
5
@AmirHQureshi صلح جوئی اور بات چیت جیسی چیزیں شریف شرفا کے وطیرے ہیں ابھی جس پارٹی سے سامنا ہے وہ صرف تلنگوں اور بدکرداروں پر مشتمل ہے لہذا طرز تکلم وہ چلے گا جو زبان انہیں سمجھ آتی ہو ورنہ نتیجہ جوتے اور پیاز ہی ہوگا.
1
1
8
@CSMR786 انکی خوفناک ڈرامہ بازی سے سر چکرا کے رہ جاتا ہے ، کیسے اپنے عھدہ اور انصاف کا کھلواڑ کرتے ہیں،.
0
1
6
@iqrarulhassan مسلم لیگ ایک خالصتاً جمہوری سیاسی جماعت ہے جبکہ پی ٹی آئی ایک فاشسٹ جماعت ہے جو ہر وقت ایمپائر انگلی کی تلاش میں رہتی ہے۔ پی ٹی آئی جمہوریت اور جمہوری اقدار پر بھی یقین نہیں رکھتی۔ پی ٹی آئی نے ہمیشہ اپنے جھوٹے اور مکار نعروں سے عوام کو گمراہ کیا۔.
3
0
8
@Hablbakram عمران کو عدم اعتماد کے ووٹ پر برطرف کیا گیا۔ وہ پہلے ہی قومی اسمبلی میں اپنی اکثریت کھوچکا تھا ، عوام کو تم گمراہ نہیں کر سکتے.
0
0
7