Latif Waxirii Profile Banner
Latif Waxirii Profile
Latif Waxirii

@latifwaxirii

Followers
13,712
Following
806
Media
1,243
Statuses
10,640

ونه د صحرا یم

پښتونخوا
Joined December 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@latifwaxirii
Latif Waxirii
4 years
Fasadi. Apnay log.
Tweet media one
Tweet media two
16
92
429
@latifwaxirii
Latif Waxirii
3 years
پاکستانی گٹر میڈیا کے گٹھیا سوالات!! اور افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد نبی کے زبردست جواب👍
187
352
2K
@latifwaxirii
Latif Waxirii
8 days
ہمارے 4 شہدا اور 15 زخمیوں کا قاتل! محسن نقوی، بیرسٹر سیف، عطا تارڑ اور جرنیلوں کے ساتھ ساتھ اس کا بھی حساب ہوگا!
Tweet media one
20
552
2K
@latifwaxirii
Latif Waxirii
2 years
Member National assembly of Pakistan and leader of Pashtun Tahafuz Movement Ali Wazir 💔. #ReleaseAliWazir
Tweet media one
44
348
1K
@latifwaxirii
Latif Waxirii
2 years
Few days ago Army Cheif General Bajwa came to Karachi, He demanded six minutes meeting with #AliWazir , when the officers came to Ali and told him about the meeting, Ali Wazir refused to agree and told them that I won’t meet him even for six seconds. 1/2
Tweet media one
50
184
973
@latifwaxirii
Latif Waxirii
2 years
ریٹائرڈ جرنیل پرویز مشرف کو اسی حالت میں لمبی عمر عطاء فرمائے ۔
Tweet media one
161
82
844
@latifwaxirii
Latif Waxirii
4 months
مقبوضہ پشتونخوا کے ضلع چمن میں پاکستان سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں نہتے عوام پر گولیاں برسا رہے ہیں۔جس کے نتیجے میں 40 سے زائد پشتون زخمی ہوئے ہیں اور 200 سے زائد گرفتار کئے ہیں۔ #StopStateTerrorism
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
31
609
771
@latifwaxirii
Latif Waxirii
2 years
د باچاهي لايقه ياره په خړو خاورو کې دې وينم ﺯړه مې چوينه #SaveAliWazir
Tweet media one
18
189
796
@latifwaxirii
Latif Waxirii
8 days
خیبر جرگہ کیلئے عوام نے پیدل سفر شروع کیا۔ راستوں میں پنجاب کے غلام پولیس رکاوٹیں کھڑی کی ہے۔
6
175
858
@latifwaxirii
Latif Waxirii
3 years
پاکستانی جرنیلسٹس ہزاروں کلومیٹر دور مثبت رپورٹنگ کیلئے افغانستان جاسکتے ہیں۔لیکن ابھی ایک مہینہ پہلے درجنوں کلومیٹر کے فاصلے ضلع بنوں کے جانی خیل میں پورے ایک مہینہ ڈیڈباڈی کے ساتھ دھرنا میں نہیں جاسکتے!! کیا یہ جرنیلیزم ہے؟
41
211
639
@latifwaxirii
Latif Waxirii
2 years
Two kids two different stories!! But priorities !!!!!!!!!!!
Tweet media one
13
114
622
@latifwaxirii
Latif Waxirii
3 years
بقول باجوہ صاحب کہ علی وزیر معافی مانگے تو ہم اس کو معاف کرینگے! اس کا واضح مطلب یہ ہوا کہ علی وزیر کو عدالت نے نہیں بلکہ باجوہ نے روکا ہے۔ علی وزیر نے ایسا گناہ کیا ہی نہیں کہ وہ باجوہ سے معافی مانگے! دہشتگردی کے خلاف بولنا گناہ ہے؟ اگر گناہ ہے تو میں بھی گنہگار ہو #IAmAliWazir
19
204
630
@latifwaxirii
Latif Waxirii
16 days
اسی وقت خیبر پختونخوا پولیس نے پشتون قومی خیبر جرگہ گراونڈ کے انتظامی خیموں، بستروں اور سامان کو آگ لگا دیا ہے۔
26
248
628
@latifwaxirii
Latif Waxirii
2 years
چې مشر منظور به دا قيمتي قالينونه په څه اخيستي وي؟ او دا محل به يې د چا په خرڅلاو جوړ کړی وی؟
Tweet media one
35
74
600
@latifwaxirii
Latif Waxirii
8 days
Friends of PTM are sleeping on roads just for the bright future of Pashtuns.
8
115
625
@latifwaxirii
Latif Waxirii
3 years
پشتون تحفظ مومنٹ ٹانک جلسہ میں لاپتہ افراد کے لواحقین کی دکھ بھری داستان 😭 یقیناً اس کمسن بچے کی رونے کی وجہ سے پورے مجمع میں خاموشی چھاگئی 😢 #PashtunLongMarch2Tank
48
235
500
@latifwaxirii
Latif Waxirii
3 years
ڈیورنڈ لائن کے اُس پار خوست (افغانستان) میں مقیم شمالی وزیرستان کے متاثرین پر پاک فضائیہ کی بمباری! اب تک اطلاعات کے مطابق 40 سے زائد افراد شہید ہوئے ہیں۔جس میں خواتین اور بچے بھی شامل ہے! رمضان کی اس بابرکت مہینہ میں پاک فوج کی یہ ظلم!! 😭💔
34
246
481
@latifwaxirii
Latif Waxirii
3 years
واحد بکاخیل کو ٹوچی پل پر پولیس نے سٹریٹ فائرنگ کرکے قتل کردیا ہے۔ کئی دوست زخمی بھی ہوئے ہیں۔ #JanikhelPeaceMarch2Islamabad
Tweet media one
21
234
481
@latifwaxirii
Latif Waxirii
11 months
اج بنوں میں پشتون تحفظ مومنٹ کا مشر منظور پشتین کے گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا۔ اپنے وطن اور قوم کی بہتر مستقبل کی خاطر ہر قربانی کیلئے تیار ہے۔ #ReleaseManzoorPashteen
6
198
483
@latifwaxirii
Latif Waxirii
8 days
یہ ظلم و جبر ہمیشہ یاد رہے گا! د وطن ګلالي شهیدان 💔
5
156
630
@latifwaxirii
Latif Waxirii
2 years
🌹❤️❤️ @manzoorpashteen
6
63
465
@latifwaxirii
Latif Waxirii
9 months
Tweet media one
12
178
466
@latifwaxirii
Latif Waxirii
12 days
Khyber is roaring right now ✊ #PashtunNationalCourt11October
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
8
140
478
@latifwaxirii
Latif Waxirii
3 years
Kabul Jan Right now ♥️🇦🇫🇦🇫
Tweet media one
12
41
449
@latifwaxirii
Latif Waxirii
11 months
You can chain ⛓️ persons but you can't chain ⛓️ ideologies. #ReleaseManzoorPashteen #StateFiringOnPTM
Tweet media one
15
200
433
@latifwaxirii
Latif Waxirii
11 months
د‌ زولنو په خوند که پوی شول د بنګړي عاشقان چغې به ګډے کړي چې کډے مو زندان تا یوسئ. #ReleaseManzoorPashteen
Tweet media one
9
171
430
@latifwaxirii
Latif Waxirii
2 years
اب تک پاکستان کی کسی بھی میڈیا چینل نے وزیرستان کے 4 جوانوں کی شہادت کو رپورٹ کیا؟ چیف جسٹس نے از خود نوٹس لے لیا؟ صوبائی حکومت یا وفاقی حکومت نے کوئی ایکشن لیا؟ اپوزیشن نے کوئی مذمت کی؟ خیر ایسا کون کرسکتا ہے، یہ خون انتہائی سستا ہے!!! 😢
17
170
431
@latifwaxirii
Latif Waxirii
2 years
وخت به ړاځي غاښ د زهرو به ښامار نه لري. نن ټوله ورځ يوتهه آف وزي��ستان صدر کابل جان په ژاړه تېره کړه، په ډېر لنډ وخت کې يې د څنګ ۷ ياران شهيدان شول 😢
Tweet media one
12
62
418
@latifwaxirii
Latif Waxirii
2 years
دا امن غږ مشر منظور پښتين په باجوړ کے ❤️ @ManzoorPashteen #باجوړ_قومی_امن_پاڅون
4
115
421
@latifwaxirii
Latif Waxirii
2 years
باجوڑ میں مشر منظور پشتین کا استقبال! منظور پشتین تمام روکاوٹوں کو عبور کرتے ہوئے باجوڑ امن دھرنے کے پنڈال پہنچ گئے. #باجوړ_قامي_امن_پرلت
9
122
414
@latifwaxirii
Latif Waxirii
3 years
جون کی اس شدید گرمی میں مسلسل 30 دن مستقل امن کی خاطر جدوجہد کرنے کے بعد گھر واپسی ہوئی،مارچ سےواپسی میں فون ائی کہ کہیں روکنا نہیں گھرآجاؤ گھر میں چچی کی فوتگی ہوئی ہے۔اس لئے مارچ کی کامیابی کےبارے میں تفصیلی ویڈیونہیں بناسکا۔ ان شاءاللہ امن کی خاطر ہرقسم تکالیف کاسامنا کرینگے۔
45
87
394
@latifwaxirii
Latif Waxirii
2 years
Lahore👇 Waziristan 👇
Tweet media one
32
150
394
@latifwaxirii
Latif Waxirii
2 years
So today once again Ali wazir has been sent #BacktoBajwaiPrison . Shameful 👎👎
Tweet media one
37
174
392
@latifwaxirii
Latif Waxirii
1 year
پی ٹی ایم سندھ کے کوآرڈینیٹر نوراللہ ترین سمیت کراچی پی ٹی ایم کے 5 ساتھی کل شام سے پولیس نے اغواء کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کئے ہیں۔ روزانہ کے بنیاد پر ریاست پشتونوں کے ساتھ امتیازی سلوک کررہا ہے۔موجودہ حکومت ،پارلیمان٫عدلیہ اور میڈیا ان سارے جرائم پر خاموش تماشائی بنی ہے۔ 1/2
Tweet media one
9
184
400
@latifwaxirii
Latif Waxirii
3 months
گیلامن وزیر جو کہ ریاستی منصوبہ بندی کے تحت شدید زخمی ہوا ہے۔ پاکستان میں علاج نہ ہونے کے باعث اب جرمنی کیلئے شیفٹ کررہے ہیں۔ پوری دنیا سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس شدید غم میں گیلامن کی مدد کریں۔ #EvacuateGilamanWazir2Germany
16
304
388
@latifwaxirii
Latif Waxirii
2 years
On the way to #PTMIslamabadProtest .
Tweet media one
7
42
375
@latifwaxirii
Latif Waxirii
3 years
عثمان لالا ہر مظلوم ،ہر محکوم کےلئے اواز اٹھاتا تھا! سارے مظلوم اور محکوم لوگ عثمان لالا کی روح کیلئے انصاف مانگتے ہیں۔ #مجھے_گُم_کھاتے_میں_نہ_ڈالا_جائے
11
192
367
@latifwaxirii
Latif Waxirii
16 days
پشتون قامی جرگہ میدان پر ریاست پاکستان کی پشاور پولیس اور خفیہ اداروں کی طرف سے کی گئی انسو گیس سے ہمارے کئی ساتھیوں کے حالات تشویشناک ہے پشاور حیات اباد میڈیکل کمپلیکس پہنچا دئے گئے ہے
Tweet media one
Tweet media two
10
145
383
@latifwaxirii
Latif Waxirii
2 years
A Ray of Hope in the Darkness. #WaziristanSitin4Peace
Tweet media one
6
57
366
@latifwaxirii
Latif Waxirii
1 year
پاکستان میں جاری سیاسی ڈرامے سے اگر آپ کو فرصت ملے تو تین دنوں سے جنوبی وزیرستان کا رہائشی گل ولی کو فوج نے زیر حراست شہید کرکےلاش کو ورثاء کے حوالے نہیں کررہے،شمالی وزیرستان میں دو سکول کو بموں سے اڑا دئے،اج ایک کمسن کو گولی مارکر زخمی کردیا،ٹانک میں بیگناہ لوگوں پر بمباری ہوئی
Tweet media one
Tweet media two
@AimalWali
Aimal Wali Khan
1 year
پاکستان میں جاری سیاسی ڈرامے سے اگر فرصت ملے تو آج ہنگو میں گیس فیلڈ پر دہشتگردوں نے حملہ کیا جس میں چھ جوان شہید ہوگئے۔ ذمہ داری بھی عمران خان کے 'فائٹرز' یعنی ٹی ٹی پی نے قبول کرلی۔ دہشتگردوں کی دوبارہ آبادکاری کے ذمہ داران کے خلاف ہمارا کیس پشاور ہائیکورٹ میں دائر کیا جاچکا ہے
9
406
1K
21
126
355
@latifwaxirii
Latif Waxirii
4 years
یہ 8 دن اور راتیں دھرنا میں گزارنے کے بعد آج صبح ماں سے ملنے کیلئے گھر گیا تھا۔ تاکہ رخصتی لیکر اسلام آباد کو نکل جائے۔ماں نے صرف یہی کہا کہ بیٹا اللہ آپ کی حفاظت کریں۔ہم سب آپ کیلئے دعاگو ہیں۔ امن کیلئے گھر سے سر پر کفن رکھ کر نکلے ہیں۔ امن یا کفن #JaniKhelLongMarch2Islamabad
17
160
346
@latifwaxirii
Latif Waxirii
3 years
بنوں پریس کلب کے سامنے پشتون تحفظ مومنٹ اور مداخیل قوم کا احتجاجی مظاہرہ جاری ہے ۔ یاد رہے کہ دو دن پہلے خوست میں پاک فضائیہ کی بمباری میں 43 سے زائد عام وزیرستانی شہری شہید ہوئے تھے! ظلم کے خلاف مزاحمت جاری رہے گا۔
11
121
354
@latifwaxirii
Latif Waxirii
1 year
پشتونوں کے ساتھ پاکستان آرمی کا رویہ ملاحظہ فرمائیں! دنیا میں پاکستانی فوج کے علاوہ کوئی فوج اپنی عوام کے ساتھ ایسا سلوک کرتا ہے؟؟؟
18
166
348
@latifwaxirii
Latif Waxirii
3 years
Proud to be member of Pashtun Tahafuz Movement ✋ #PTMZindabad
Tweet media one
16
74
336
@latifwaxirii
Latif Waxirii
8 months
يو مست اتڼ کوو اسلام آباد کے ✊ مشر منظور پښتين رهایي په خوشي کے اتڼ ♥️.
6
42
339
@latifwaxirii
Latif Waxirii
3 years
Spent some precious moments with Mashar
Tweet media one
14
19
335
@latifwaxirii
Latif Waxirii
2 years
Stand firm and never apologise to Bajwa! Wish him a very healthy life 🧬✊
Tweet media one
7
62
332
@latifwaxirii
Latif Waxirii
1 year
صبح کا ناشتہ اسلام آباد میں ہی کرینگے ✊۔ کالیا جو بھی کرنا ہے کر لو ✊ #PashtunLongMarch2Islamabad
11
73
327
@latifwaxirii
Latif Waxirii
3 years
24 راتیں کراچی کے سڑکوں پر گزارنے کے بعد سرخرو ہوگئے✌️،تادم مرگ مزاحمت کرینگے ✊
17
75
330
@latifwaxirii
Latif Waxirii
2 years
Meanwhile!
Tweet media one
29
32
317
@latifwaxirii
Latif Waxirii
3 years
While celebrating birthday at #JanikhelPeaceMarch2Bannu
Tweet media one
Tweet media two
20
90
324
@latifwaxirii
Latif Waxirii
1 year
پی ٹی آئی والے بیچارے ٹویٹر پر پی ٹی ایم مخالف ٹویٹس کررہےہیں کہ پی ٹی ایم کو جلسہ کرنے کی اجازت ہے ہمیں نہیں!تو بھائیوں اور بہنوں پی ٹی ایم درجنوں رکاوٹیں دور کرکے اسلام آباد پہنچے!سیکنڑوں کارکنوں کوگرفتار بھی کئے!تاہم پھر بھی ہمت نہیں ہاری اور بدست بازو جلسہ کیا۔اپ بھی ہمت کرو
11
90
317
@latifwaxirii
Latif Waxirii
3 years
Thousands of people at #JaniKhelSitin chanting for Peace 🕊️ . Where is state? 13th Day of #JaniKhelSitinForPeace
11
116
315
@latifwaxirii
Latif Waxirii
2 years
د شګې لږ په پام رابادوه د وطـــــــــــــــــن باده په سترګو کې مو اوښکې دې په اوښکو کې زخمونه ~سائل @ManzoorPashteen
Tweet media one
2
53
312
@latifwaxirii
Latif Waxirii
2 years
په ورانه هديره کښې د ژوند رنګ سبحان الله . ❤🥀❣️
Tweet media one
4
28
314
@latifwaxirii
Latif Waxirii
9 days
علی امین اور عاصم منیر کے لشکر نے نہتے پشتون جرگہ منتظمین پر حملہ کرکے کئی کو شہید اور زخمی کردئے۔
2
116
321
@latifwaxirii
Latif Waxirii
2 years
اتمانزی قام په حکم نن په جاني خیل کې هم تور بيرغونه ولګیدل ✊✊! ځوانان مو قتل کېږي د څنګه ازادي ده ؟
4
71
305
@latifwaxirii
Latif Waxirii
2 years
مزاحمت ژوند دای!
Tweet media one
Tweet media two
5
46
310
@latifwaxirii
Latif Waxirii
10 days
جمعیت علماء اسلام نے ۱۱ اکتوبر پشتون قومی جرگہ کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔ اپنے کارکنوں کو بھی ہدایت کی ہے کہ وہ اس جرگہ میں شرکت کریں۔ مولانا جمال الدین امیر جمعیت علماء اسلام ایکس فاٹا۔ #PashtunNationalCourt11October
13
99
313
@latifwaxirii
Latif Waxirii
3 years
ہمارا ساتھ کوئی دےیانہ دے!ہم رہے یا نہ رہےکیونکہ کل شام ایک تاریخی فیصلہ ہوگی!ہم کو ریاست امن دے یانہ دے!لیکن تاریخ میں لکھاجائیگا کہ ایک قوم تھی جو مسلسل بیس بچیس دنوں تک انتہائی گرمی میں امن کی تلاش میں مزاحمت کرتارہا!اور یہ ہماری آئندہ نسلوں کیلئےقابل فخر ہوگی۔ #JaniKhelSitin
14
97
294
@latifwaxirii
Latif Waxirii
2 years
Here is the 💎 , The leader of Oppressed nation ❤️ @ManzoorPashteen among the Oppressed nation of Bajaur. #باجوړ_قامي_امن_پرلت
8
104
303
@latifwaxirii
Latif Waxirii
3 years
وخت به راځي !!!!!!!! دا بېواسي به ټول عمر نوي #JaniKhelSitin 18th Day
Tweet media one
9
74
297
@latifwaxirii
Latif Waxirii
2 years
جانی خیل کے 35 منشیات کے عادی نوجوانوں کی آپنی مدد آپ ابتدائی طبی علاج آج تیسرےدن بھی جاری ہے۔ڈپٹی کمشنر کے ساتھ ملاقات کے بعد اس نے مکمل مدد کی یقین دھانی کرائی۔سارے مریضوں کو بنوں میں ہیلتھ کمپلیکس میں شفٹ کرنےکیلئے پلان بنایا!
12
85
295
@latifwaxirii
Latif Waxirii
3 years
مشر منظور پشتین جانی خیل دھرنا میں شرکت کرنےکیلئے اسلام آباد سے جانی خیل آرہےتھے۔لیکن راستہ میں کوہاٹ کےمقام پر پولیس نے بزوردست گرفتارکرلیا۔منظور پشتین کےگرفتاری ریاست کیلئے مزید مشکلات پیداکرسکتی ہے،لہذا منظور پشتین کو آج ہی رہا کیاجائے۔تو بہتر ہوگا! #ReleaseManzoorPashteen 1/2
9
155
286
@latifwaxirii
Latif Waxirii
9 months
Today PTM Bannu organised a massive jalsa at against the illegal detention of Mashar @ManzoorPashteen and other PTM friends. Thank You Bannu ✊ #PTMZindabad
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
8
104
296
@latifwaxirii
Latif Waxirii
3 years
جوړه جوړه به ګرځو رقيبان به زاوروو
Tweet media one
13
32
287
@latifwaxirii
Latif Waxirii
10 months
Once again Islamabad Police arrested @ManzoorPashteen from the gate of Adyaala Jail without any FIR!!! This is Pakistan !! #ReleaseManzoorPashteen
Tweet media one
7
117
294
@latifwaxirii
Latif Waxirii
2 years
پشتون تحفظ مومنٹ کے قائد منظور پشتین شہید ارمان لونی کی بہن اور پی ٹی ایم کی رہنما وڑانگہ لونی کے ہمراہ اسلام آباد پریس کلب پہنچ گیا ہے۔ابھی کچھ دیر بعد پریس کانفرنس شروع کرینگے ۔
Tweet media one
5
28
290
@latifwaxirii
Latif Waxirii
3 years
ہم مزاحمتی لوگ ہیں اور مزاحمت پر ہی یقین رکھتے ہیں۔
Tweet media one
18
37
294
@latifwaxirii
Latif Waxirii
2 years
He was active on fb just 4 hours ago! And now he is no more with us!! I don't have any words 😭😭😭 #SaveJanikhel #Justice4Sherzali
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
16
95
294
@latifwaxirii
Latif Waxirii
10 months
His only crime is just protect to Pashtuns from wolves. #FreeManzoorPashteen
4
140
287
@latifwaxirii
Latif Waxirii
4 years
گوڈ اور بیڈ طالبان کو بھی کچھ وقت کیلئے پنجاب منتقل کیا جائے تاکہ ملک میں بھائی چارہ بڑھے ۔ معزرت کے ساتھ 🙏
Tweet media one
18
101
284
@latifwaxirii
Latif Waxirii
1 year
وزيرستان شکتوی کے شھداء کو سپردِ خاک کردیا! شہدا میں ایک ہی گھر کے ماں دو بیٹے اور بیٹیاں شامل تھی۔پوری خاندان کو ویجاڑ کردیا ان ظالموں نے 😥
11
130
282
@latifwaxirii
Latif Waxirii
3 years
جانی خیل کے چار لاپتہ افراد پاکستانی انٹرمنٹ سیل سے فوج نے رہا کر دیے۔ مزاحمت زندہ باد ✊
Tweet media one
21
53
284
@latifwaxirii
Latif Waxirii
3 years
یہ طالب گردی نامنظور یہ فوج گردی نامنظور یہ بم دھماکے نامنظور یہ ٹارگٹ کیلنگ نامنظور #PTMZindabad
17
91
288
@latifwaxirii
Latif Waxirii
2 years
مشر سره د پاکستان مرکزي ښار اسلام اباد کې ډېره موده پس ګټور مجلس ❤️
@wazir_zabid
Zabid Wazir
2 years
چې دَ قام کشتۍ دَ سېند غاړې ته بوځي انقلاب ته سو دَ شمار سړي پکار دي✊ @ManzoorPashteen #Mashr 🌷❤ #Sadar @latifwaxirii
Tweet media one
3
13
185
13
22
281
@latifwaxirii
Latif Waxirii
3 years
We have been released & on the way to JaniKhel Sitin ✌️.
53
43
273
@latifwaxirii
Latif Waxirii
11 months
I have no words to describe the scenario. #ReleaseManzoorPashteen
Tweet media one
18
116
275
@latifwaxirii
Latif Waxirii
1 year
Happy independence day to Pashtuns. دا آزادي توره ورځ مو مبارک شه 🤗
8
101
277
@latifwaxirii
Latif Waxirii
3 years
Many many congratulations to Hundreds of thousands of RAW and NDS agents, for the very successful jalsa at Quetta today. #PashtunLongMarch2Quetta
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
11
106
275
@latifwaxirii
Latif Waxirii
9 days
د جهل په دې ښار کښې يوه ډيوه ده چې بليږي ♥️🙏 #په_خیبر_ننګ_وکړئ
Tweet media one
5
78
285
@latifwaxirii
Latif Waxirii
3 years
ادھر افغانستان میں لڑکیوں کے سکول کی دیواریں فرش، افغانیوں خون سے اور ادھر، میری آنکھیں بے بسی کے آنسوؤں سے سرخ ہیں۔ پاکستانی ضمیر بے حسی کی چادر میں لپٹا سو رہا ہے۔ شائد افغانیوں کا لہو اس قدر بےتوقیر ہے کہ اس پہ نہ کوئی آواز اٹھے گی اور نہ مہم چلے گی.
@SAfridiOfficial
Shahid Afridi
3 years
ادھر مسجد اقصی کی دیواریں فرش، فلسطینی خون سے اور ادھر، میری آنکھیں بے بسی کے آنسوؤں سے سرخ ہیں۔ عالمی ضمیر بے حسی کی چادر میں لپٹا سو رہا ہے۔ شائد مسلمانوں کا لہو اس قدر بےتوقیر ہے کہ اس پہ نہ کوئی آواز اٹھے گی اور نہ مہم چلے گی. قبلہ اول، ہم تیری تقدیس کا قرض اتارنے سے قاصر ہیں
1K
11K
40K
17
80
261
@latifwaxirii
Latif Waxirii
3 years
خوشخبری آج جانی خیل کے پانچ لاپتہ افراد فوجی اور سول انتظامیہ نے ہمیں حوالے کیے۔ ان میں ابراھیم، عارف، رفیع اللہ،نسیم ،اور عمرنواز شامل ہیں۔یاد رہے یہ سب لاپتہ افراد کو لکی انٹرمنٹ سنٹر میں رکھے گئے تھے۔ جو کہ ہر کوئی تقریباً 4 سالوں سے لاپتہ تھے۔ الحمدللہ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
26
70
266
@latifwaxirii
Latif Waxirii
3 years
Release Hanif Pashteen 💔
Tweet media one
8
39
264
@latifwaxirii
Latif Waxirii
3 years
مزاکرات تاحال کامیاب نہیں ہوئے۔ ایک ہمارا پرانا معاہدہ ہوا ہے اس پر ابھی تک بات نہیں ہوئی ہے۔ جبکہ دوسرا واقعہ جوپرسوں ہوا ہے،جس میں ایک بندہ شہید ہوا ہے،کئی زخمی ہوئے ہیں۔اس پر بات ہوئی لیکن تاحال کامیاب نہیں ہوئے اسکے بعد پرانے مطالبات پر بات ہوگی۔ #JanikhelPeaceMarch2Islamabad
9
100
262
@latifwaxirii
Latif Waxirii
3 years
اسلام آباد نیسو ✊ #JaniKhelPeaceMarch2Islamabad
12
61
267
@latifwaxirii
Latif Waxirii
9 days
راتوں رات پاکستانی فوج نے خیبر جرگہ گراونڈ پر قبضہ کرکے اب خیبر خیسادار کو حوالے کردیا!! جرګه ګراونډ کو محاصرہ میں لیکر قبضہ کرکے فوجی چوکی بنادی۔ فوج واپس لاړو او خیسادار غلامان یې را مخکې کړل. #په_خیبر_ننګ_وکړئ
Tweet media one
Tweet media two
12
119
273
@latifwaxirii
Latif Waxirii
3 years
I request all of you to plz raise your voice for us 🙏🙏🙏🙏 #JanikhelSitin
3
119
263
@latifwaxirii
Latif Waxirii
1 year
Spent some beautiful moments with king ❤️
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
19
46
262
@latifwaxirii
Latif Waxirii
1 year
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
88
258
@latifwaxirii
Latif Waxirii
3 years
انتہائی گرمی ،شدید دھوپ میں مسلسل 16 دنوں سے جانی خیل کے ہزاروں لوگ ملک نصیب خان شہید کے لاش کے ہمراہ دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔رہاست کے اعلی حکام ابھی تک غفلت کی نیند سو رہے ہیں۔ عوام میں شدید نفرت کا اضافہ ہورہا ہے۔اللہ نہ کریں یہ نفرت آگ میں تبدیل ہوجائے۔ #JaniKhelSitin
Tweet media one
10
117
264
@latifwaxirii
Latif Waxirii
2 years
کل رات جانی خیل میں مسلح لوگوں نے رحمن اللہ اور اس کے بیٹے کو اپنے گھر میں ہی بےدردی کے ساتھ قتل کئے ہیں۔جبکہ رحمن اللہ کو زبح کرکے اس کا سر فوجی قلعہ کے 300 میٹر کےساتھ چھوڑ دئے تھے!اس کے ساتھ خط بھی چھوڑ دئےتھے!جس میں علاقہ کےلوگوں کو دھمکی دی تھی کہ جنازےمیں شرکت نہیں کرنا 1/2
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
9
98
262
@latifwaxirii
Latif Waxirii
11 months
چمن میں پشتون تحفظ مومنٹ کے بانی منظور پشتین پر پاکستانی سیکورٹی فورسز کی جانب سے سٹریٹ فائرنگ۔ مشر منظور پشتین کی گاڈی پر دس گولیاں لگی ہے۔اللہ کی کرم سے فعل حال مشر منظور پشتین محفوظ ہوا ہے۔ ریاست کی جانب سے پشتونوں کے ساتھ یہ امتیازی اور ظالمانہ سلوک پیچھلے 75 سالوں سے جاری ہے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
11
113
253
@latifwaxirii
Latif Waxirii
9 months
پی ٹی ایم کے وہ قیدی جو فوج نے پیچھلے 7 مہینوں سے اپنے ٹارچر سیلوں میں بند کئے تھے! ان 7 مہینوں میں فوج نے ان پر تشدد، ظلم ،جبر اور بربریت کے پہاڑ کھڑے کئے ہیں۔ لیکن پھر بھی حوصلہ ،استقامت اور مزاحمت کے بعد آج بھی اپنی موقف پر کھڑے ہیں! #PTMZindabad
1
79
260
@latifwaxirii
Latif Waxirii
9 months
اگست 2023 سے بوٹ سرکار نے پشتون تحفظ مومنٹ کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے! امن کا قیام، دہشتگردی کے روک تھام کے بجائے بوٹ سرکار امن کے آوازوں کو خاموش کرنے پر تلے ہیں! پیچھلے 45 دنوں سے قائد تحریک منظور پشتین کو بوٹ سرکار نے غیر قانونی طور پر قید کیا ہے!آخر کب تک؟ #FreeManzoorPashteen
Tweet media one
6
162
267
@latifwaxirii
Latif Waxirii
2 years
کرامت د عشق ته ګوره! په دې یو موټی زړګي کې هم اووه آسـمانه غــــــم دی او هم ته پکې ځاېږې عطايي ملا
Tweet media one
Tweet media two
17
27
260
@latifwaxirii
Latif Waxirii
3 months
11 اکتوبر کو پشتون قوم قومی عدالت لگائیں گے ۔ #PashtunNationalCourt11October
11
95
267
@latifwaxirii
Latif Waxirii
9 months
مشر منظور پشتین کو پیچھلے دو مہینوں سے پنجابی استعمار نے ذاتی قیدی بنایا ہے۔ میڈیا سے لیکر عدلیہ تک اور بیوروکریسی سے لیکر پارلیمان تک سب منظور پشتین کے قید و بند پر ایک پیج پر ہے! کسی میں بھی اتنی جرات نہیں کہ وہ صرف منظور پشتین کی گرفتاری پر مذمت کریں! #ReleaseManzoorPashteen
Tweet media one
4
140
261
@latifwaxirii
Latif Waxirii
11 months
2
121
252
@latifwaxirii
Latif Waxirii
2 years
میں جب ٹویٹر ایپ پر آتا ہو تو سب سے پہلے @ShafiqAhmadAdv3 کے اکاؤنٹ دیکھتا ہو. اس کے ٹویٹس سے مجھے کافی معلومات ملتی ہے۔ پتہ نہیں ان کی باتیں کیوں اتنی صاف اور بہترین ہوتی ہے۔ شفیق صاحب آپ جہاں بھی رہے خوش رہے۔
15
25
249