I was interviewing his father who spent three decades in Karachi Pakistan, during it he suddenly started crying, seeing his father's condition his son also couldn't resist to stop his tears.
Sharing it for those who are saying the eviction of Afghan refugees isn’t forcible.
Listen to an Afghan refugee who and his children grew up in Pakistan but are now leaving for Afghanistan where he is uncertain about his future.
Subtitle for those who are saying continuously that refugees are leaving this country voluntarily.
آپ کو پتہ بھی نہیں ہوگاکہ یہ موٹروےپولیس کےاسسٹنٹ پیٹرولنگ افسر محمد ادریس جو ایف سی مددگار سینٹرمیں خودکش حملہ آور کی گاڑی روکنے کی کوشش کی جس پرحملہ آور نے خودکودھماکہ خیز موادسےاڑا دیا اور وہ شہید ہوگئے مجھے جتنادکھ ایک کرنل کےشہیدہونےپر ہےاتناہی دکھ اس پولیس اہلکارکی شہادت پر
This Afghan refugee is showing his POR cards to the local journalist and saying “These all are original card issued by Nadra, we are not leaving voluntarily we are forced to leave. Police raided our house I sold my house on the half price.”
وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ میں 9- سینٹی گریڈ میں گزشتہ چھ دن سے دھرنا پر بیٹھے ہزارہ برادری کو بلیک میلر قرار دیا اُس کے بیان پر مچھ سانحے میں شہید ہونے والے محمد صادق کے بہن کا ردعمل
شہید عثمان کاکڑ کو آج جسطرح کا خراج تحسین پیش کیا گیا اس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی مختلف اقوام،عورتوں اور بچوں نے بھی آخری رسومات میں شرکت کی عثمان پشتونوں کے نہیں ہر قوم کے لالا تھے ہر مظلوم کے لالا تھے عثمان ایک نظریہ اور ایک سوچ کا نام بن گیا ہے
Biggest rally in the history of
#Gwadar
. Locals protesting for the basic facilities and the unnecessary security checkposts. Government claimed that they spent billions of dollars in the city. But in fact people don’t even have a clean drinking water.
کوئٹہ ہم سب کا مشترکہ گھر ہے اس شہر کا امن خراب نہ ہونے دیں اور اس میں بدامنی نہ پھیلائیں ، شہید بلال نورزئی کے والد کا عوام سے اپیل ، بلال جو گزشتہ روز ہزارہ ٹاؤن میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں مارا گیا
آئی جی ایف سی نارتھ سبی بلوچستان کے ایک سرکاری سکول میں لیکچر دیں رہے ہیں ۔ ایف سی کو یہ اختیار کس قانون کے تحت حاصل ہے کہ وہ سکولوں کے دورے کریں ؟ کیا محمکہ تعلیم کی ذمہ داریاں بھی ایف سی نے سنبھال لی ہے ؟
راؤ انوار کے بعد احسان اللہ احسان کو عدالت میں لائیں گےاس کے بعد پرویز مشرف کوعدالت میں لائیں گے کیونکہ جس نے بھی پشتونوں پر ظلم کیا ہےہم اس کو چھوڑیں گےنہیں.اگرایسا نہیں ہوسکتا تو ہم ایسی عدالت کو نہیں مانتے جس میں انصاف کا دوغلہ معیار ہو منظور پاشتین
#PashtunLongMarch2Peshawar
This is how Quetta’s police treated Young doctors. They’re the future of this province and country. Listen their grievances and demands instead of baton-charge on them.
My whole family has an Afghan citizenship card. But still, the Karachi police is harassing us and demanding 20 to 25 thousand rupees as a bribe which I cannot afford. I want to return to Karachi and I don’t want to go to Afghanistan.
آج کا پاکستان دو تصویروں میں
۱) گوادر بلوچستان میں کرکٹ میچ جاری ہے پاکستان بھر سے وی آئی پیز اور شوبز سٹارز کی شرکت
۲) گوادر کے مالک بلوچستان کے بیٹیاں اسلام آباد کے سڑکوں میں اپنے پیاروں کی بازیابی کیلئے احتجاج کررہے ہیں
This Afghan refugee, a nomad who built a small house in Quetta, Pakistan for his family. Now left it, but he wants to carry his tractor which authorities are not allowing on the Pak-Afg border. “If Govt doesn't allow it with me I’ll burn it along with my family”.
Via: Zafarullah
Local hero saves lives of more than 100 people stuck in Quetta snow
Suleman Khan rescued more than 100 people in his own car, offered them food and shelter , A real hero ❤️
میڈیا دو تین گھنٹے سیاستدانوں کے جلسے کور کرتے ہیں مگر یہ جج قسم کہا کر کہتا ہے کہ آئی ایس آئی عدالتی فیصلوں میں ملوث ہے مگر کوئی چینل نے انہیں کوریج نہیں دی
شیم شیم شیم
Will you walk arm-in-arm for Muslim community now, as like you did for Paris? Will you call him Christianist terrorist, as like you did in Paris attack ? Double standard
#Christchurch
ملک عبیداللہ کاسی کو جس بے رحمانہ طریقے سے شہید کیا گیا اگر اسکے بچوں نے اسکی تشدد زدہ لاش دیکھی تو کیا وہ اس ریاست سے پیار کرینگے؟ چالیس دن وہ کہاں تھے؟ ہمارا اصل قاتل ریاست ہے، بی این پی کے رہنما ملک عبدالولی کاکڑ
The beautiful thing today I came across, a Hindu community of Chaman Balochistan celebrating
#Holi
with traditional Attan and Pashto music.
#HappyHoli
to everyone
This scene is not from Kabul Airport but today’s situation of Pak-Afg Chaman border. The circumstances gotten worse day by day and only today four people have died due to chaos in Bab Doste.
ایک پولیس آفیسرکواسلام آبادسے اغواء کر کےافغانستان میں قتل کردیا جاتا ہے سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ہماری سیکیورٹی ایجنسیاں کہاں تھے/ حکومت کہاں ہے؟ SPطاہرداوڑ کو کسطرح اتنی چیک پوسٹوں سے گزارنے کے بعد افغانستان لے جایا گیا ؟ ایس پی کی معصوم بیٹی کوکون انصاف دیگا ؟
ریاست ہمارے زخموں پر نمک پاشی نہ کریں اگر واقعی ریاست چلانا ہے تو انصاف سے چلانا ہوگا ریاست غلطیوں کا اصلاح کریں تو ہی یہ ریاست سپر پاور بن سکتا ہے ، منظور پشتین
here is full video
آرمان لونی نے بغاوت کی تھی ؟ کوئی ڈاکہ ڈالا تھا ؟ پروفیسر آرمان لونی کو اس بات کی سزا دی گئی کہ آپ دہشتگردی کیخلاف احتجاج / پولیس اور عوام کی تحفظ کی بات کیوں کررہے ہو ،سینیٹر عثمان کاکڑ کا سینیٹ میں اظہار خیال
#Armanlunri
Chaman sit-in has entered into 3rd month. It's against the new passport policy initiated by the interim govt on Pak-Afg border. They’re demanding from govt to revoke its decision & allow border community to cross border on the old method of CNIC/Tazkira.
What I am witnessing when interviewing the Afghan refugees is so heart-wrenching. I cannot describe it in few words. Their elders are weeping like babies. They don’t want to leave the country, they are forced to leave.
Sit-in continue in front of CM house Quetta against the killing of a woman and her two sons in Barkan District. A large number of people including women demanding justice and immediate arrest of provincial ministers Sardar Abdur Rehman Khetran.
As journalism student, we have been told to minimize harm and try to be humane when interviewing a victim. But it seems that she doesn’t know even the ABC of journalism.
بلوچ یکجہتی کونسل کا اسلام آباد میں موجود لانگ مارچ ۔۔
ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ سے میرے سوال جواب ۔۔
بلوچ لاپتہ افراد کا معاملہ سنجیدہ اور گھمبیر ہے، ریاست اسے حل بھی کرنا چاہتی ہے ۔۔
لیکن بلوچستان کی ایک اور حقیقت کالعدم دہشتگرد تنظیمیں اور پاکستان مخالف ممالک کا ان کو سپورٹ کرنا
14 اگست کو کوئٹہ سے لاپتہ ہونے والا نوجوان غوث اللہ کو اغواء برائے تاوان کیلئے اغوا کیا گیا تھا پانچ کروڑ روپے تاوان مانگا لواحقین کے مطابق تاوان کی ادائیگی بھی کردی گئ تھی لیکن اس کے باوجود آج اس نوجوان کو شہید کردیا گیا اور لاش میزی آڈا قلعہ عبداللہ بائی پاس پر پھینک دی گئی
No one is sharing this visuals form yesterday’s match. Spread love and positivity because sport and hate are two opposite things.
#PakvsAfghan
#AsiaCup2022
ریاست نے یہ تسلیم کرلیا ہے کہ آرمان لونی کا قاتل اے ایس پی عطاء الرحمن ہے ہمارا مطالبہ کہ انکو جلد از جلد گرفتار کرکے سزا دی جائے ، وارنگہ لونی
@WrrangaLunri2
یہ گلہ کرنا بالکل بجا ہے کہ سیاسی پارٹیوں کے لیڈرشپ اگر ایک صحافی سے اظہار یکجہتی کرنے انکے گھر جاسکتے ہیں لیکن جانی خیل میں 7 دن سے لاش رکھ کر جو دھرنا جاری ہے وہاں کیوں نہیں جاسکتے
گزشتہ ہفتے سنجاوی میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے 6 لیویز اہکار شہید ہوئے ان میں سے ایک لیویز اہلکار داد محمد شاہ کی رہائشی گھر اور انکے 7 بیٹیوں اور 1 بیٹے کی تصویر
تصویر میں نظر آنے والے باپ بیٹا کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد کی رہاشی ہیں اور وہ کراچی چائنا کاویزہ حاصل کرنے کیلئے گئے تھے میڈیا نے بغیر تحقیق کے انہیں دہشتگرد قرار دے دیا
This is how people tribute to their heroes. The voice of voiceless, he is the hero of every nation, every oppressed one and they wants the justice for Shaheed Usman kakar.
#مجھے_گُم_کھاتے_میں_نہ_ڈالا_جائے
No mainstream or any other political party in Balochistan congregated that massive public in recent times.
What distinguishes the
@BalochYakjehtiC
today’s Jalsa in Quetta from the others is its large number of women participants led by Dr. Mahrang Baloch.
پی ٹی ایم جو حد عبور کررہی ہے وہ یہ ہے کہ نقیب اللہ شہید کے لواحقین کو انصاف ملیں ، مسنگ پرسنز کو عدالت میں پیش کریں فاٹا میں لینڈ مائینز کا صفایا کی جائیں چیک پوسٹس پر عام آدمی کی تذلیل نہ کی جائے
#DGISPR
?
#KaunsiRedLines
آمریت میں پریس پر پابندی سے ملک کے عوام بے خبری کی وجہ سے کمزور ہو جاتے ہیں اور اپنی اور ملک کی حفاظت کے لئے کردار ادا نہیں کر پاتے جیسا کہ ۱۹۷۱ میں ہوا۔ آج کل دوبارہ پریس کا گلہ ایک غیر مرئی آمریت نے دبا رکھا ہے یہ خطرناک صورتحال ہے
#PressFreedomDay
It’s not Real Madrid vs Barcalona but LESCO vs Muslim Club Chaman . Scenes from the final match of Shaheed Jilani Khan Football Tournament in Chaman’s Balochistan . Ground jam-packed .
Video via : Noor zaman Achakzai
Islamabad police are going to deport the protesters of the Baloch Long March including families of missing persons to Quetta Balochistan. They came to the capital city to record their protest and were arrested last night.
For 40 years we were living in Karachi, I also worked in Dow university as medical dispenser. Despite a CNIC card holders Karachi police harassed and humiliated us, they didn’t even spare women and children.
علی وزیر پرجب گڈطالبان نے حملہ کیا تویہ نمبر ون فوج کہاں تھا؟یا بکاؤ میڈیا کہاں تھا ؟ یہ جو لوگ پوچھ رہے تھے کہ منظور اس وقت کہاں تھا جب طالبان لوگوں کو قتل کررہے تھے اب آپ اور ریاستی ادارے کہاں ہے ؟ جب وانا میں پرامن لوگوں پر گڈ طالبان نے گولیاں برسائیں
@a_siab
@mazdaki
This is our Afghan Women's genuine dress. Black burqa was never been a part of the Afghan culture. Period
Painted by Naseeb Khan from Kuchlak
#AfghanistanCulture
#Afganistan