لڑکیاں کیسی ہیں ؟ گوری گوریل! اللہ اللہ آنکھیں پلکیں بال سب خوبصورت ہوں گی دیکھئے ایسوں سے نہیں لڑتے۔ ایسوں کو دیکھتے ہیں صرف " ہیں دیکھنے چیز ہمیں دیکھتے رہیے " ایسی سیچوایشن میں بڑے بڑے بزرگوں کی رگوں میں بھی حرارت آجاتی ہے تو بہ یا اللہ تو بہ ہم بھی کہاں بہک گئے معاف کیجئے