M Junaid shah Profile Banner
M Junaid shah Profile
M Junaid shah

@junaid_ka_Ghar

Followers
2,662
Following
5,004
Media
446
Statuses
5,190

Alhamdulillah 🖤

پاکستان
Joined January 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
1 month
@ThePakistanExp1 You are doing podcast for PMLN Narrative!!! Hate against PTI can be seen in every podcast!!!
1
1
66
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
4 months
وردیاں صرف فوج کے اہلکار پہنتے ہیں کیا پولیس وردیاں نہیں پہنتی؟ کیا پولیس قربانیاں نہیں دیتی، ٹارگٹ کلنگ میں مارے جاتے ہیں ، کیوں پولیس کی عزت پامال کی جاتی ہے وزیراعلی پنجاب اب تک خاموش ہے کوئی ٹویٹ نہیں اسد طور پھر بول پڑے 🔥🔥🔥
1
26
42
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
3 months
جوڈیشری،الیکشن کمیشن اور اسٹیبلشمنٹ کی ملی بھگت سے یہ الیکشن ممکن ہوا، جو کہ ایک بدنما داغ ہے روف حسن کھل بول پڑے👏
@Zyyan_Ali
Zαყαɳ Iƙ
3 months
یہ جو الیکشن ہوا ہے یہ تین چہروں پر بدنما داغ ہے ایک جوڈیشری کا چہرہ ہے ایک الیکشن کمیشن کا چہرہ ہے اور ایک پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کا چہرہ ہے روف حسن
10
1K
3K
1
26
39
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
4 months
@ThePakistanExp1 Democracy was destroy when Nawaz sharif was launched by Zai ul huq
3
1
33
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
5 months
クジャ様もトレンド入りー! #羽生結弦RE_PRAY佐賀CSテレ朝
Tweet media one
0
2
33
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
1 month
@ThePakistanExp1 shahid Afridi as Competitor, Really, PMLN run compaign against Imran khan , that he is israeli agent !!! where you were
5
1
25
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
4 months
@Thapz__ Let's connect friend's
1
0
23
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
4 months
شکر ہے کہ کسی مذہبی شخصیت عوامی مینڈیٹ کے متعلق بول پڑا ہے شکریہ طارق جمیل صاحب 🔥🔥
@Zyyan_Ali
Zαყαɳ Iƙ
4 months
عوام کے مینڈیٹ کو تبدیل کرنا بہت بڑی خیانت ہے ساری دنیا میں ہم بدنام ہوگئے ہیں اس طرح نظام ریاستیں نہیں چلتی مولانا طارق جمیل
6
942
2K
0
9
22
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
4 months
@MAbdullahGul کیوں BLA کو ختم نہیں کیا جا سکتا ، کیسے وہ اتنی بڑی کاروائیاں کررہے ہیں میں حیران ہوں ، ہماری بہترین آرمی ہے انٹیلیجنس ہے تمام چیک پوسٹ پر موجود ہوتی ہے ، کیسے کوئی انٹرسپ نہیں ہورہا
4
3
20
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
4 months
اسد طور کا صبر جواب دے گیا!!
@Zyyan_Ali
Zαყαɳ Iƙ
4 months
قاضی صاحب کیا آپ کو نہیں پتا مداخلت کون کرتا ہے اور کیوں کرتا ہے ایک سال سے جو ہورہا ہے یہ تو آپکے علم میں تھا لیکن انکو ڈر یہ ہے کہ اگر تحقیقات ہوئی تو پھر پتا چل جائے گا یہ انجنیئرنگ عمران خان کے خلاف ہوئی ہے اسد طور پیچھا نہیں چھوڑے گا🔥
29
3K
7K
0
16
21
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
4 months
عمران خان ڈکٹٹیشن نہیں لے گا 👏👏 پارٹی رہنماؤں کو کس بھی طرح کا لچک دکھانے پر خبردار کردیا 🔥🔥
@Zyyan_Ali
Zαყαɳ Iƙ
4 months
عمران خان نے تو اپنے لوگوں کو بولا ہے اگر کسی نے ڈیل کرنے کی کوشش کی تو مجھ سے برا کوئی نہیں ہوگا میں کسی ڈیل کو قبول نہیں کروں گا حامد میر
4
281
916
0
5
20
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
3 months
ایک چیف جسٹس آف پاکستان بیٹھا ہوا ہے جو نہ سن سکتا ہے نہ دیکھ سکتا ہے نہ بول سکتا ہے ہمارا مطالبہ یہ ہے کہ اگر یہ انصاف نہیں دے سکتا تو چلا جائے!!👏👏 روف حسن کا صبر جواب دے گیا!!🚨🚨 کھری کھری سنادی🔥🔥
@Zyyan_Ali
Zαყαɳ Iƙ
3 months
ایک چیف جسٹس آف پاکستان بیٹھا ہوا ہے جو نہ سن سکتا ہے نہ دیکھ سکتا ہے نہ بول سکتا ہے ہمارا مطالبہ یہ ہے کہ اگر یہ انصاف نہیں دے سکتا تو چلا جائے چیف جسٹس آف پاکستان کو شرم آنی چاہیے یہ شرم کا مقام ہے روف حسن🔥🔥
16
1K
3K
1
15
19
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
4 months
حماد اظہر 🔥🔥 پڑھا لکھا سیاستدان
@Zyyan_Ali
Zαყαɳ Iƙ
4 months
میرا سب سے بڑا قصور یہ تھا کہ میں نے اپنے قائد عمران خان کو مشکل وقت میں چھوڑنے سے انکار کیا میں عمران خان کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑوں گا حماد اظہر🔥
6
836
3K
0
9
19
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
4 months
اسد طور نے سوال کیا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ کو فری ہینڈ کیسے حاصل ہوا جواب حاضر ہے 🔥🔥👇
@Zyyan_Ali
Zαყαɳ Iƙ
4 months
قاضی فائز نے ابھی تک ن لیگ اور پنڈی والوں کو خوش کیا ہے جو اسٹیبلشمنٹ چاہتی تھی وہی کیا کیوں کہ قاضی فائز کو ایکسٹینشن چاہیے وعدہ بھی یہی تھا ایکسٹینشن دیں گے سمیع ابراہیم آخر کار بول پڑا
2
360
781
1
9
19
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
4 months
قاضی صاحب کا دوہرا معیار ایکسپوز کرتے ہوئے!! مطیع بھائی🔥🔥
@Zyyan_Ali
Zαყαɳ Iƙ
4 months
قاضی فائز نے بس ایک پارٹی پر پی ایچ ڈی کی ہوئی ہے باقی پارٹیز سے سلوک مختلف ہے تاریخ میں قاضی فائز کو یاد رکھا جائے گا کہ قاضی فائز نے الیکشن میں اپنے فیصلے کے ذریعے ایک پارٹی کو فارغ کردیا تھا مطیع اللہ جان
28
2K
6K
0
6
16
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
3 months
اسٹیبلشمنٹ ، بشری بی بی کو عمران خان کی کمزوری سمجھ رہے تھے لیکن بشری بی بی ، عمران خان کے طاقت بن کر ابھری ہے🔥🔥
@Zyyan_Ali
Zαყαɳ Iƙ
3 months
بنی گالہ میں ڈیل کی کوشش کی گئی لیکن بشری بی بی ڈٹ کر کھڑی رہی اور ڈیل میں کوئی کردار ادا نہیں کیا اجمل جامی🚨
7
652
2K
0
14
19
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
3 months
3
0
15
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
4 months
8 فروری والے!!!
3
3
14
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
3 months
6 ججز کے خط میں لکھے واقعات کا ثبوت ، آج کی کاروائی ہے جس میں جسٹس بابر ستار کو دبانے کی کھلے عام کوشش کی گئی لیکن بابر ستار ڈٹ گئے 🔥🔥
@Zyyan_Ali
Zαყαɳ Iƙ
3 months
جو کچھ جسٹس بابر ستار کیساتھ ہورہا ہے اس سے نظر آرہا ہے جو کچھ پہلے ہوا وہ آج بھی ہورہا ہے آج بھی کوشش کی جارہی ہے کہ کسی طرح عدلیہ کو دباؤ میں لایا جائے سلمان اکرم راجہ
3
1K
3K
0
11
18
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
3 months
پولیس کا کردار انتہائی متنازع ہے اس الیکشن کی کیا حیثیت ہے حامد میر صاحب 🔥
@Zyyan_Ali
Zαყαɳ Iƙ
3 months
8فروری کو بھی پولیس کا کردار متنازع تھا آج ضمنی الیکشن میں بھی پولیس کا کردار متنازع ہے سرے عام بیلٹ پیپر پر ٹھپہ لگے ہیں اگر ن لیگ اتنی ہی مقبول تھی تو نواز شریف نے کوئی جلسہ کیوں نہیں کیا؟ لوگ تو اس الیکشن کو نہیں ماننے گے حامد میر
18
2K
5K
0
16
16
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
5 months
@ThePakistanExp1 PDM campaign against Imran khan on PTV, led by Main Javed Latif and WhatsApp group journalist
Tweet media one
3
2
16
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
3 months
ہائیکورٹ کی ججز تصدیق کرچکے ہے کہ مداخلت ہوئی ہے خط میں جن اداروں کے افسران کا ذکر ہے ان پر ٹرائل چلایا جائے وگرنہ مداخلت جاری رہے گی اعتزاز احسن 👏👏
@Zyyan_Ali
Zαყαɳ Iƙ
3 months
ہائی کورٹ کے آٹھ ججز کہہ رہے ہیں مداخلت ہوئی ہے ہماری سپریم کورٹ کو تجاویز ہے خط میں جن اداروں کے افسران کا نام لیا گیا ہے ان پر ٹرائل چلایا جائے جب تک انکے خلاف کارروائی نہیں ہوگی مداخلت بند نہیں ہوگی اعتزاز احسن👏
14
2K
5K
0
9
16
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
3 months
کاشف عباسی صاحب 🔥🔥 ، انقلابی بننے کی کوشش کرنے والوں کی حقیقت قوم کو آسان الفاظ میں سمجھا رہے
@Zyyan_Ali
Zαყαɳ Iƙ
3 months
نواز شریف نے ایک سودا کیا جس کو ہم ڈیل کہتے ہیں پہلے ڈیل کی پاکستان سے باہر چلے گئے پھر ڈیل کی اور ایک چلتی ہوئی حکومت کو گرا دیا کاشف عباسی کی چھترول
4
1K
2K
0
6
15
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
4 months
اسے کہتے ہلکی آنچ پر دم لگانا اطہر کاظمی صاحب 🔥🔥
@Zyyan_Ali
Zαყαɳ Iƙ
4 months
عمران خان جس طرح کی سیاست کررہے ہیں یہ ہم نے اپنی زندگیوں میں پہلے نہیں دیکھی وہ جیل میں بیٹھ کر مزاحمت کررہے ہیں عمران خان جیل کے اندر ہوں یا باہر عمران خان کا خوف اس حکومت پر رہے گا اطہر کاظمی👏
21
886
3K
1
6
15
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
4 months
سب کو پتا ہے پنجاب پولیس 9 مئی کے بعد کیسے استعمال ہوئی ہے آلہ کار بنی رہی مطیع اللہ جان 🔥
@Zyyan_Ali
Zαყαɳ Iƙ
4 months
نو مئی والوں نے گیارہ اپریل کردیا یہ وہی پنجاب پولیس ہے جو کسی کے کہنے پر نو مئی کے بعد لوگوں کے گھروں پر چھاپے مارتی تھی ضمانت ملنے کے باوجود لوگوں کو دوبارہ گرفتار کیا جاتا تھا جس پر آئی جی پنجاب کو تمغہ بھی ملا مطیع اللہ جان
12
2K
4K
0
10
16
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
3 months
قاضی فائز عیسیٰ کے ہوتے ہوئے ، لوئر جوڈیشری کے آرڈرز کو بے وقعت کردیا گیا ہے ایک کیس میں ضمانت ملتی ہے تو دوسرے کیس میں گرفتاری ڈال دیتے ہیں اسد طور 🔥 🔥
@Zyyan_Ali
Zαყαɳ Iƙ
3 months
تحریک انصاف کی خواتین ابھی تک جیلوں میں ہیں عدلیہ کو کوئی فکر ہی نہیں ضمانت ہوتی ہے تو اسٹیبلشمنٹ گھسیٹ کر میانوالی لیکر جاتی ہے سب لوگ دیکھ رہے ہیں قاضی فائز کے ہوتے اسٹیبلشمنٹ کو اتنی دلیری کہاں سے حاصل ہوئی ہے؟ سب کہہ رہے ہیں ایک پیج چل رہا ہے اسد طور👏
6
680
1K
0
8
15
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
3 months
کاشف عباسی کا ضمنی انتخابات پر دبنگ تجزیہ👏👏
@Zyyan_Ali
Zαყαɳ Iƙ
3 months
ٹھپہ لگے انٹرنیٹ بند بند کردیا گیا تحریک انصاف کے لوگوں کو گرفتار کیا گیا ضمنی انتخابات پر بھی سوالیہ نشان کھڑا ہوگیا ہے مریم نواز نے کہا شیر شہباز شریف نے بھی شکریہ ادا کیا جس ماحول میں یہ الیکشن ہوئے ہیں کیا یہ نعرے کھوکھلے نہیں ہیں؟ کاشف عباسی👏
1
284
632
0
6
14
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
4 months
یہ چارج شیٹ ہے!!!
@Zyyan_Ali
Zαყαɳ Iƙ
4 months
چھ ججز کا خط اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کے خلاف چارج شیٹ ہے ججز کی طرف سے چھ بار خط لکھ کر بتایا گیا عامر فاروق کو کہ یہ حالات چل رہے ہیں لیکن چیف جسٹس اسلام آباد نے کچھ نہیں کیا کاشف عباسی👏
10
1K
3K
0
4
14
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
4 months
عمران خان پر حملہ پوری پاکستان قوم پر حملہ تھا ملک کو خانہ جنگی کی طرف لے جانے کی سازش تھی عمران خان حوصلے کا پہاڑ ہے 🔥🔥
@Zyyan_Ali
Zαყαɳ Iƙ
4 months
یہ کہنا کہ عمران خان کو گولیاں نہیں لگی یہ بلکل غلط بات ہے عمران خان کو ایسی جگہ گولیاں لگی تھی جو خطرناک ثابت ہوسکتی تھی گولیوں کے کچھ ٹکڑوں نے ہڈی کو توڑا تھا، جب عمران خان کو شوکت خانم ہسپتال لایا گیا تو عمران خان کا حوصلہ بہت بلند تھا ڈاکٹر فیصل سلطان
23
3K
8K
0
4
12
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
4 months
خیبر پختونخواہ حکومت،ڈٹ گئ💪💪
@Zyyan_Ali
Zαყαɳ Iƙ
4 months
نو مئی کے حوالے سے جن لوگوں پر خیبر پختون خواہ میں مقدمات بنائے گئے ہیں ان کے مقدمات واپس لیں گے 630 لوگ ایسے ہیں جن کے خلاف کوئی ثبوت موجود نہیں نہ ہی ان پر کوئی کیس بنتا ہے ہم سب کو ریلیف دیں گے ایڈیشنل جنرل ایڈوکیٹ شاہ فیصل 👏
4
613
2K
0
4
14
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
4 months
0
0
14
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
3 months
مزاحمت،مزاحمت اور مزاحت🔥
@Zyyan_Ali
Zαყαɳ Iƙ
3 months
جو کچھ آٹھ اور نو فروری کی رات ہوا وہ ہم بھول نہیں سکتے پورے پاکستان سے سولہ سیٹیں لینے والی ن لیگ کو دو تہائی اکثریت دلوائی گئی ہے آپ مت سمجھیں کہ عوام اس حکومت کو مان گئے ہیں آئندہ چند ہفتوں میں عوام جواب دیگی سلمان اکرم راجہ🔥
2
597
1K
0
5
14
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
4 months
سلمان اکرم راجہ ایکسپوز مشن پر 🔥🔥
@Zyyan_Ali
Zαყαɳ Iƙ
4 months
ہمیں پتا ہے اس ملک میں کون ویڈیوز بناتا ہے کون فون کالز ریکارڈ کرتا ہے کون دھمکیاں دیتا کون لوگ غائب کرتا ہے ظلم جبر پر ریاست کو کھڑا نہیں کیا جاسکتا عدالتی عمل کے ذریعے وہ فیصلے آتے ہیں جو طاقتوار کی پشت پناہی کرتے ہیں سلمان اکرم راجہ نے سسٹم کو پھر ایکسپوز کردیا🔥
28
1K
3K
0
8
14
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
3 months
آپ قاضی القضاء ہے ، منصف اعلیٰ ہے 🚨🚨 اگر آپ لوگوں کو انصاف نہیں دیتے ، لوگوں کو ریاست کے جبر سے نہیں بچاتے ، تو اس جبر کے اتحادی بن جاتے ہیں اسد علی طور 👏👏
@Zyyan_Ali
Zαყαɳ Iƙ
3 months
آپ تو اپنی ذات سے ہی باہر نہیں نکل رہے آپ انصاف کی کرسی پر بیٹھ کر انصاف نہیں دے رہے یہ کیا کررہے ہیں قاضی صاحب؟ آپ تو ریاستی جبر کا ساتھ دے رہے ہیں نہیں ہے اس ملک سے بڑی آپ کی ذات اسد طور🔥
4
299
719
0
2
13
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
3 months
8 فروری کو پاکستانی عوام نے روایتی سیاست کو مسترد کیا ، شدید مشکلات کے باوجود تمام انداز ے غلط ثابت کرکے دیکھائے!! مصطفی نواز کھوکھر 🔥🔥
@Zyyan_Ali
Zαყαɳ Iƙ
3 months
8فروری سے پہلے کہا جارہا تھا جس جماعت کا لیڈر جیل میں ہو اسٹیبلشمنٹ خلاف ہو انتخابی نشان بھی نہ ہو وہ جماعت صرف دس پندرہ سیٹیں جیتے گی لیکن پھر عوام نے سب کو غلط ثابت کیا مصطفیٰ نواز
4
697
2K
0
5
11
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
4 months
ہماری اکثریت نہیں تھی ، ہماری حکومت بنوائی گئی جاوید لطیف 🔥🔥 مسلم لیگ ن کے دو دھڑے ہوچکے 🚨🚨
@Zyyan_Ali
Zαყαɳ Iƙ
4 months
میں تو سچ کہوں گا نتائج بدلے گئے اور ہماری حکومت بنوائی گئی ہمارے پاس تو اکثریت ہی نہیں تھی جاوید لطیف
48
3K
7K
1
8
13
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
4 months
کوئی بولے یا نہ بولے ۔۔ اسد طور تو بولے گا🔥🔥
@Zyyan_Ali
Zαყαɳ Iƙ
4 months
جب ملک کا چیف جسٹس ہی اسٹیبلشمنٹ سے مل جائے تو نیچے والی عدلیہ کیا کرے گی پھر، یہ اسٹیبلشمنٹ کو اتنا حوصلہ کیسے پیدا ہوا قاضی فائز نے کیا یقین دہانی کروائی ہے کوئی ہمیں بتائے یہ بلے کا نشان کیسے گیا کوئی ہمیں اسکا جواب ڈھونڈ کر دے اسٹیبلشمنٹ سے رابطے کب سے تھے اسد طور پھٹ پڑا
5
754
1K
0
5
11
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
4 months
@_Zoya_ let's connect guys
1
0
12
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
3 months
عمران خان نے وہ کیا ہے جو پاکستان کی تاریخ میں کوئی اور سیاستدان کر نہیں سکا 👏👏 ایاز امیر کا اعتراف 🔥🔥
@Zyyan_Ali
Zαყαɳ Iƙ
3 months
عمران خان نے وہ کیا ہے جو پاکستان کی تاریخ میں کوئی اور سیاستدان کر نہیں سکا ایاز امیر
5
586
2K
0
4
11
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
4 months
بے باک تجزیہ کاشف عباسی 🔥🔥
@Zyyan_Ali
Zαყαɳ Iƙ
4 months
آج چیف جسٹس بار بار وضاحتیں دیتے رہے میرا چیف جسٹس کو ایک مفت خالص مشورہ ہے چیف جسٹس صاحب آپ کو سوشل میڈیا نہیں دیکھنا چاہیے اور ٹی وی دیکھنا بھی چھوڑ دیں کیوں وہاں بھی تنقید ہی ہوتی ہے کاشف عباسی🔥
10
2K
4K
0
8
12
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
3 months
آپ چیف جسٹس آف پاکستان ہے ، اپنے عہدے کا ہی خیال کریں ، عمران خان کے کیسز میں رات تین ،تین بجے تک ٹرائل ہوتے رہے ، کیا یہ معمول ہے ، اسد علی طور 🔥❤️
@Zyyan_Ali
Zαყαɳ Iƙ
3 months
چیف جسٹس کہتے ہیں میرے دور میں مداخلت نہیں ہوئی عمران خان کے ٹرائل رات تین بجے تک چلے انصاف کا قتل ہوا اور آپ کہتے ہیں مداخلت نہیں ہوئی، کیسے کرلیتے ہیں یہ سب؟ کوئی حد ہوتی ہے اسد طور🔥
14
2K
5K
1
6
12
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
4 months
ججز کے کام میں مداخلت کی آگاہی قاضی فائز عیسیٰ کو ایک سال سے تھی اب تک کیوں کچھ نہ کیا ،کیوں خاموش رہے وضاحت دینا پڑے گی مطیع اللہ جان 🔥🔥🔥
@Zyyan_Ali
Zαყαɳ Iƙ
4 months
قاضی فائز کو وضاحت تو دینی ہوگی جب مئی 2023 میں چھ ججز نے قاضی فائز کو مداخلت کے بارے میں بتایا تھا تب سے لیکر اب تک قاضی فائز نے کیوں کچھ نہیں کیا؟ قاضی فائز کے علم میں تھا ایجنسیاں مداخلت کرتی ہیں تو اب قاضی فائز کے دیے گئے فیصلوں پر سوال تو اٹھے گا مطیع اللہ جان
8
748
1K
0
5
12
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
3 months
بہت افسوس ہے یہ حالات دیکھ کر ہم اپنے ملک میں بھی قید ہے ، ہر کوئی حاکم ہے ہمارے اوپر دونوں لڑکوں کو فلسطین کے لیے آواز اٹھانے پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں 👏👏
@Zyyan_Ali
Zαყαɳ Iƙ
3 months
عاصمہ جہانگیر کانفرس میں ہم نے فلسطين پر آواز اٹھائی اور جرمن سفیر کی منافقت پر بات کی تو سیکیورٹی اہلکاروں نے تشدد کیا دھکے مار کر باہر نکلا دو نوجوانوں کیساتھ کیا ہوا سنیں۔
10
1K
2K
0
9
11
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
4 months
اسد طور ، قاضی صاحب کو جھنجھوڑتے ہوئے🚨 کیا تھے اور کیا ہوگئے🔥🔥
@Zyyan_Ali
Zαყαɳ Iƙ
4 months
قاضی صاحب آپ نے خود کو تباہ کرلیا آپ جن کیلئے کام کررہے ہیں وہ آپ کو مزید گندا کررہے ہیں آپ نے خود کو تاریخ کا بدنما کردار بنا لیا ہے اسد طور پھٹ گیا
20
2K
5K
1
6
11
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
4 months
مطیع بھائی 🔥🔥
@Zyyan_Ali
Zαყαɳ Iƙ
4 months
قاضی صاحب نے پورا خط پڑھنے ہی نہیں دیا چھ ججز کے خط کے کئی حصے قاضی صاحب نے سینسر کروائے جب اپنا معاملہ ہو تو قاضی صاحب خط لکھ سکتے ہیں لیکن چھ ججز کے خط کو پڑھنے تک نہیں دیا مطیع اللہ جان
3
867
2K
0
8
9
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
4 months
@Thapz__ Connect with me From 🇵🇰
0
0
11
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
4 months
عمران خان کی مقبولیت ، 🔥🔥
@Zyyan_Ali
Zαყαɳ Iƙ
4 months
ایک انڈین نے کہا بھارت میں عمران خان بہت مقبول لیڈر ہے اگر عمران خان بھارت سے الیکشن لڑے تو سویپ کرجائے لیکن پاکستان میں عمران خان پر کرپشن کیسز بنائے گئے ہیں بھارت میں ہم لوگ عمران خان کو ایماندار لیڈر سمجھتے ہیں بیرسٹر احتشام
6
531
1K
0
7
11
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
3 months
9 مئی ایک ڈرامہ تھا ، جسے تحریک انصاف کے خلاف بطور ہتھیار استعمال کیا گیا شعیب شاہین کھل کر بول پڑے 🔥🔥
@Zyyan_Ali
Zαყαɳ Iƙ
3 months
نو مئی ایک تماشا اور ڈرامہ تھا جس کو پی ڈی ایم اور اداروں نے مل کر تحریک انصاف کے خلاف ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کیا شعیب شاہین
1
131
346
2
4
10
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
4 months
@Thapz__ Active
0
0
11
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
3 months
سلمان اکرم راجہ 🔥🔥 ایک پڑھا لکھا شخص ہے ، جو پی ٹی آئی میں عوامی رائے کی آواز ہے
@Zyyan_Ali
Zαყαɳ Iƙ
3 months
اگر تو آپ یہ کہتے ہیں کہ آٹھ اور نو فروری کو جو ہوا اسکو ہضم کرلیں بھول جائیں تو پھر بات چیت بےمعنی ہوگی، اگر آپ نے بات کرنی ہے تو پھر بات آٹھ اور نو فروری سے شروع ہوگی آپ کو یہ ماننا ہوگا جو اس دن ہوا وہ ٹھیک نہیں تھا سلمان اکرم راجہ👏
11
1K
4K
0
5
11
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
3 months
لو جی ، جنرل باجوہ نے اپنی بے گناہی کی جو قسمیں ، انہوں نے مجیب الرحمٰن شامی سے سامنے اٹھائی تھی دوسرے دن ہی جھوٹی ثابت ہوگئی ،۔ میڈیکل رپورٹس کون نکواسکتا ہے محمد زبیر کا جنرل باجوہ کی طرف اشارہ 🔥🔥
@Zyyan_Ali
Zαყαɳ Iƙ
3 months
اب تک کی سب سے بڑی گواہی نواز شریف کو جنرل باجوہ نے باہر بھیجا تھا یہ سو فیصد درست بات ہے جنرل باجوہ نے ہی نواز شریف کی رپورٹس بنوائی تھی محمد زبیر
48
2K
4K
1
9
11
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
3 months
@ShandanaGulzar If Ik is Agree on Fawad Chaudhry return Every one must Accept it, Bottom Line is This
0
0
9
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
6 months
2.1 Million views in 1 hour (62 minutes) Drama #IshqMurshid flying high!!! @Humtvnetwork Bilal Abbas Magic continues!!! #IshqMurshid
Tweet media one
0
6
11
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
3 months
سخت موقف ہی عوامی حق کو واپس دلائے گا 🔥
@Zyyan_Ali
Zαყαɳ Iƙ
3 months
ہم اس الیکشن کے نتائج کو مسترد کرتے ہیں جس طرح آئین کا مذاق اڑایا گیا الیکشن کمیشن اور پنجاب حکومت کے خلاف غداری بغاوت اور آرٹیکل چھ کے مقدمات درج ہونے چاہیے حامد رضا 👏
4
334
697
0
5
8
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
4 months
عمران خان کی سیاست میں انٹری لازمی تھی وقت نے ثابت کردیا 🔥🔥🔥
@Zyyan_Ali
Zαყαɳ Iƙ
4 months
جب خان صاحب پارٹی بنا رہے تھے خان صاحب نے مجھ سے مشورہ لیا تھا میں نے تب خان صاحب کو کہا تھا آپ پارٹی نہ بنائیں آپ سب پاکستانیوں کے ہیرو ہیں آپ ہمارے ہیرو ہیں لیکن خان صاحب نے پارٹی بنا لی جو اب پاکستان کی بہت بڑی پارٹی ہے حامد میر👏
14
2K
5K
0
4
8
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
3 months
عمران کے بغیر ،سیاست ادھوری ہے🩷
@Zyyan_Ali
Zαყαɳ Iƙ
3 months
عمران خان سے جاكر بات کریں اسکے بغیر پاکستان کی سیاست مصنوعی ہے اعتزاز احسن👏
5
254
1K
0
4
10
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
3 months
متعدد اہم درخواستیں سماعت کے لیے مقرر نہیں ہورہی ہے۔ وجہ یہ ہے کہ آئینی ترامیم کا انتظار ہورہا ہے ، انتظار میں ہے کہ 🐫 کس کروٹ بیٹھے گا
@Zyyan_Ali
Zαყαɳ Iƙ
3 months
آئینی ترمیم کرکے چیف جسٹس کو ایکسٹینشن دینا حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے پیشکش ہے کہ چیف جسٹس بہت اہم مقدمات میں سوچ سمجھ کر فیصلے کریں یہی وجہ ہے کہ اہم کیسز میں تاخیر ہورہی ہے مطیع اللہ جان کا انکشاف
5
823
2K
0
6
9
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
4 months
انصاف بھری صبح جلدی ہوگی 🔥🔥
@Zyyan_Ali
Zαყαɳ Iƙ
4 months
امیر عباس: عمران خان نو ماہ سے جیل میں ہیں کیا عمران خان کی مشکلات کم ہوں گی؟ طارق جمیل کا خوبصورت جواب: رات کتنی ہی لمبی ہوجائے صبح ضرور ہوتی ہے یہ اللّه کا نظام ہے جب اندھیرا حد سے بڑھتا ہے تو روشنی ہوتی ہے اس رات کی بھی صبح ہوگی ظالموں نے انجام کو پہنچانا ہے
17
2K
5K
0
3
10
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
3 months
، آئینی ترامیم کی آڑ میں اہم عہدوں کے لئے ایکسٹینشن کی راہ ہموار کی جارہی ہے اسد طور 🔥🔥
@Zyyan_Ali
Zαყαɳ Iƙ
3 months
تیرہ جنوری کو بلے کے نشان والا فیصلہ دے کر ایک حکومت بنوائی گئی تاکہ پھر وہ حکومت آئینی ترمیم کرکے ایکسٹینشن دے یہ سب کچھ اتنی آسانی سے نہیں ہوا چھ ججز کا خط بھی یہی کہتا ہے عدلیہ استعمال ہوئی ہے اسد طور👏
10
604
1K
0
8
10
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
4 months
اسد قیصر کا وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو وفاق سے تعلق ختم کرنے کا مشورہ!!! 🔥🔥🔥 #PTI_Folllowers
Tweet media one
7
5
10
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
3 months
جنرل باجوہ ، امریکا کا پلانٹڈ تھا سی آئی اے کا آدمی کا تھا، پاکستان تباہ کرکے گیا، صحافی حفیظ اللہ نیازی 😮😮
@Zyyan_Ali
Zαყαɳ Iƙ
3 months
جنرل باجوہ پلانٹڈ تھا امریکا کا آدمی تھا CIA کا آدمی تھا پاکستان کو تباہ کرکے گیا ہے پانچ اگست 2019 کو کشمیر بھارت کے حوالے کردیا حفیظ اللہ نیازی کا خوفناک بیان
81
3K
6K
0
3
8
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
3 months
جو شخص جھوٹا حلف اٹھا کر سیاست میں مداخلت کرسکتا وہ ماں کی قبر کی جھوٹی قسم بھی کھا سکتا ہے مطیع اللہ جان، جنرل باجوہ کے بارے میں کھل کربول پڑے👏👏
@Zyyan_Ali
Zαყαɳ Iƙ
3 months
جو شخص جھوٹا حلف اٹھا کر سیاست میں مداخلت کرسکتا وہ ماں کی قبر کی جھوٹی قسم بھی کھا سکتا ہے عمران خان کی حکومت اگر اپ نے نہیں گرائی تو کس نے گرائی؟ مطیع اللہ جان
11
1K
3K
0
8
10
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
4 months
عدلیہ کا ایک توانا آواز🔥🔥🔥
@Zyyan_Ali
Zαყαɳ Iƙ
4 months
چھ ججز نے جو خط میں کہا ہے اس کے ہم گواہ ہیں ہم مقدمات میں شامل رہے ہیں ہمیں پتا ہے کیسے مقدمات چلائے گئے ہیں کیسے مقدمات کے رخ موڑے گئے ہیں ہم جانتے ہیں کون سے ججز اپنی جگہ کھڑے رہے کون سے ججز نہیں کھڑے رہے اس وقت ضرورت ہے عدلیہ متحد ہوکر ایسی قوتوں کو جواب دے سلمان اکرم راجہ
11
1K
3K
0
6
10
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
4 months
@Thapz__ Not verification Still can get Likes
0
0
9
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
3 months
اگر مہذب اور جمہوری ہوتے تو!!
@Zyyan_Ali
Zαყαɳ Iƙ
3 months
چھ ججز کے خط کے بعد اگر کوئی اچھا جمہوری ملک ہوتا تو ابھی تک چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ مستعفی ہوچکے ہوتے اجمل جامی
11
1K
3K
0
5
8
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
4 months
@Thapz__ @Ideology_of_IK My handle, now it's your turn
0
0
9
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
3 months
ایک قبر ، اور دو بندے ، بات اس سے کہی آگے چلی گئی ہے محمد مالک 🔥🔥
@Zyyan_Ali
Zαყαɳ Iƙ
3 months
عمران خان جیل میں کوئی بیان دیتے ہیں تو جواب میں لکڑی کی دیواریں اونچی ہوجاتی ہیں شیشے کی دیواریں کھڑی کردی جاتی ہیں محمد مالک
8
673
2K
0
4
9
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
3 months
ایک بہترین مشورہ 😂😂 مطیع اللہ جان 👏👏
@Zyyan_Ali
Zαყαɳ Iƙ
3 months
بجائےکچھ کرنے کے چھ ججز کے خط پر سپریم کورٹ تجاویز مانگ رہی ہے میرا خیال اب سپریم کورٹ کو ISI سے ہی تجاویز مانگنی چاہیے کہ اب آپ ہی بتائیں عدلیہ کو کیسے آزاد کریں مطیع اللہ جان😂🔥
10
3K
6K
0
6
9
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
4 months
@Thapz__ Can I get 100 Likes/ I will follow them
0
0
9
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
4 months
@Thapz__ #SkyFamDrive Hit like if you from Africa
0
2
9
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
3 months
Asalam o alaikum 🌸✨
8
0
9
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
3 months
مصطفی نواز سیاسی انجینرنگ کے بارے میں کھل کر بول رہے ہیں
@Zyyan_Ali
Zαყαɳ Iƙ
3 months
نو مئی کی بنیاد پر جو تحریک انصاف کے لوگوں کیساتھ ہوا وہ غلط ہے بلے کا نشان لیا گیا لوگوں پر سختیاں کی گئی کمپین نہیں کرنے دی گئی لیکن پھر جن لوگوں نے پریس کانفرنس کی وہ صاف شفاف ہوگئے مصطفیٰ نواز
2
293
769
0
4
8
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
5 months
@ashirazeemgill For earnings!!! When you Will return to Pakistan
2
0
9
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
4 months
قصہ، الیکشن والی رات کا اسد طور کی زبانی🔥🔥
@Zyyan_Ali
Zαყαɳ Iƙ
4 months
الیکشن کی رات جب ن لیگ ہار رہی تھی تو اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے فوری طور پر Ro کو نتائج دینے سے روک دیا گیا پھر پریذائیڈنگ افسروں کو کہا گیا وہ فارم 45 لیکر Ro کے آفس پہنچے پھر اسی دوران ہمارے ایجنسیوں کے دوست ro کے آفس پہنچنا شروع ہوگئے اسد طور نے سب کھول کر رکھ دیا
18
3K
6K
0
7
9
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
3 months
اسٹیبلشمنٹ کہتی ہے عمران خان بہت خطرناک ہے عمران خان کو تو کنٹرول ہی نہیں کیا جاسکتا🔥🔥 نجم سیٹھی
@Zyyan_Ali
Zαყαɳ Iƙ
3 months
اسٹیبلشمنٹ کہتی ہے عمران خان بہت خطرناک ہے عمران خان کو تو کنٹرول ہی نہیں کیا جاسکتا عمران خان کا نام لیں تو اسٹیبلشمنٹ کی آنکھوں سے آگ نکلتی ہے اس لیے تو کریک ڈاؤن کرتے ہیں تحریک انصاف کے خلاف اس لیے تو محسن نقوی کو لیکر آئے ہیں نجم سیٹھی
15
1K
2K
1
5
9
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
4 months
انہی وہ لاگ کے بعد اسد طور کے خلاف کارروائی کی گئی لیکن اسد طور ڈٹا رہا 🔥🔥
@Zyyan_Ali
Zαყαɳ Iƙ
4 months
قاضی صاحب نے اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کرکے الیکشن چوری کروایا تیرہ جنوری کو متنازع فیصلہ دے کر جمہوریت پر شب خون مارا اب چہرے سے نقاب اتر چکا ہے اسد طور کھل کر بولتے ہوئے
13
2K
4K
0
5
8
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
4 months
@MAbdullahGul ہمیں بطورِ مسلمان قوم کے ایران کے ساتھ کھڑا ہونا پڑے گا❤️ میں سنی ہوں ، لیکن ان مسلکوں سے بالاتر ہوکر ہمیں فلسطین کی مدد کے لئے ایران کا ساتھ دینا ہوگا❤️ کب تک سعودی عرب کے بزدل حکمران کا ساتھ دینگے ،!! وزارت خارجہ کی کمزور پریس ریلیز دیکھ کر افسوس ہوا
2
0
9
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
3 months
IK got Nothing to Lose 🔥🔥 Ajmal Jami
@Zyyan_Ali
Zαყαɳ Iƙ
3 months
عمران خان نے ایک تیر سے دو شکار کیے ہیں عمران خان نے کہا ہے بات ان سے ہوگی جن کے پاس طاقت ہے عمران خان نے دوسری جماعتوں کو انکی حیثیت بتا دی ہے اجمل جامی👏
6
1K
4K
0
5
7
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
3 months
گھر کے بعیدی نے لنکا ڈھادی👏👏 مسلم لیگ ن کے سابق رہنما دانیال عزیز نے دھاندلی کو بے نقاب کردیا🔥
@Zyyan_Ali
Zαყαɳ Iƙ
3 months
الیکشن والے دن پولنگ اسٹیشن میں گیا تو بتایا گیا کہ وہ سو کی کاپی بیلٹ بکس میں ڈال کر چلے گئے ہیں دانیال عزیز نے ثبوتوں کیساتھ ننگی دھاندلی کو ایکسپوز کردیا
2
2K
3K
0
3
8
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
4 months
@Thapz__ follow everyone who retweet your post
0
0
8
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
3 months
اجمل جامی صاحب ❤️ بڑی خوبصورتی سے حقیقت بتا رہے کہ جناب والا ، عوام کی رائے کو جانیں ، اور اسے تسلیم کرے🔥🔥
@Zyyan_Ali
Zαყαɳ Iƙ
3 months
ہم نے عمران خان کی تصویر نہ دیکھا کر یا انکا نام نہ لیکر کیا حاصل کرلیا؟ آپ عمران خان کی تصویر نہ دیکھا کر اب مقاصد حاصل نہیں کرسکتے اٹھارہ کروڑ لوگوں کے پاس موبائل ہے اجمل جامی
8
1K
3K
0
4
8
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
3 months
رضا رومی بھی بول پڑے کہ بلے کا فیصلہ متنازع فیصلہ ہے 🔥🔥
@Zyyan_Ali
Zαყαɳ Iƙ
3 months
کیا ہم آنکھوں میں پٹی باندھ لیں؟ بلے کا فیصلہ متنازع فیصلہ ہے پھر جو الیکشن سے پہلے اور بعد میں ہوا وہ سب مینیج تھا ہم کیسے کہہ سکتے ہیں فیئر الیکشن تھے رضا رومی
6
700
2K
0
7
8
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
3 months
افسوسناک، درد ناک صورتحال
@Zyyan_Ali
Zαყαɳ Iƙ
3 months
میرا بیٹا گیارہ ماہ سے ملٹری کی حراست میں ہے میرے بیٹے کو واش روم میں بھی ہتھکڑیاں لگا کر لیکر جاتے ہیں اس ملک میں جنگل کا قانون ہے اس ملک میں کوئی سپریم کورٹ نہیں ہے ہماری بات کوئی نہیں سنتا ہمارا جرم صرف عمران خان کا ساتھ دینا ہے
84
2K
5K
0
4
7
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
3 months
Imran khan is still standing on his words 🔥🔥 he will not leave his own people
@Zyyan_Ali
Zαყαɳ Iƙ
3 months
عمران خان کہتے ہیں میں مقصد کیلئے کھڑا ہوں میں جیل کاٹ لوں گا، ان لوگوں نے عمران خان پر دو سو کیسز بنائے تاکہ عمران خان کو بلیک میل کیا جاسکے سکرپٹ وہی پرانا ہے پہلے کہتے تھے ملک سے باہر چلے جاؤ کبھی کہتے ہیں تم مائنس ہوگئے علیمہ خان
3
417
1K
0
7
8
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
5 months
@ArtistInWarTime during Regim change time, IB repeatedly notified Imran Khan of the PDM and Bajwa back channel connection. It seems like IB will no longer be under PM!!!
0
2
6
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
3 months
کہاں کور کمانڈر کانفرنس 👮👮 اور کہاں سوشل میڈیا پر ڈسکشن 🚦🚦 شاید بیانیہ کنٹرول نہی ہورہا 🤔🤔
@Zyyan_Ali
Zαყαɳ Iƙ
3 months
کور کمانڈر کانفرس میں سوشل میڈیا پر بات چیت ہورہی ہے ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا کہ اس لیول پر بات چیت ہوئی ہو ایاز امیر
8
1K
5K
0
5
6
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
3 months
ہراسگی اور مداخلت کی خبر مئی 2023 سے اتارنی جنرل اور وزیر قانون کو کی گئی ،۔ لیکن انہوں نے کچھ بھی نہیں کیا ، مطیع اللہ جان 🔥
@Zyyan_Ali
Zαყαɳ Iƙ
3 months
سرکاری ذرائع اب تصدیق کررہے ہیں خفیہ اداروں کی مداخلت کے بارے میں چھ ججز نے مئی 2023 میں ہی اٹارنی جنرل اور وزیرقانون کو آگاہ کردیا تھا مگر اٹارنی جنرل بجائے کچھ کرنے کے خفیہ اداروں کیساتھ رابطے میں رہے مطیع اللہ جان
12
3K
6K
0
5
6
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
4 months
اب کہہ دیا کہ! سوشل میڈیا وبا ہے🚨🚨
@Zyyan_Ali
Zαყαɳ Iƙ
4 months
آج قاضی فائز پر یہ الزام لگتا ہے کہ آپ تحریک انصاف سے انتقام لے رہے ہیں ہمیں یہ توقع تھی جب قاضی فائز چیف جسٹس بنیں گے تو تحریک انصاف کے خلاف جب کوئی کیس آئے گا تو وہ بنچ میں نہیں بیٹھیں گے آج تو لوگ یہ کہہ رہے ہیں بلے کے نشان والا فیصلہ کمزور فیصلہ تھا حامد میر👏
7
2K
5K
0
5
8
@junaid_ka_Ghar
M Junaid shah
3 months
سلمان اکرم راجہ کو سلام 👏 بالکل ٹھیک کہا، میں بھی مانتا ہوں کہ آٹھ اور فروری کو عوام کا فیصلہ نہیں مانا گیا عوام کو آن کی اوقات بتائی گئی ، کہ تم غلام ہوں ،
@Zyyan_Ali
Zαყαɳ Iƙ
3 months
آٹھ اور نو فروری کی رات جو اس ملک کیساتھ ہوا وہ بدترین سانحہ ہے آئینی سیاسی انتخابی نظام پر حملہ کیا گیا میں اپنے حلقے میں جاتا ہوں تو مجھے لوگ روتے ہوئے ملتے ہیں لوگ رو کرکہتے ہیں یہ کیا ہوگیا سلمان اکرم راجہ👏
6
1K
3K
0
2
7