Cultivate your confidence, grow your power, become the amazing gift that you are to yourself and share it with the world.
Assalam o alaikum
Good morning 🌅
عشق کرنے کے بھی اداب ہوا کرتے
جاگتی انکھوں کے کچھ خواب ہوا کرتے ہیں
ہر کوئی رو کے دیکھا دے یہ ضروری تو نہیں
خوشک انکھوں میں بھی سیلاب ہوا کرتے ہیں
Good evening 🌆
My dear x family ❤️
رابطہ ٹوٹ چکا ہے تو صدائیں کیسی
اب جو ملنا ہی نہیں تو وفائیں کیسی
چند یادیں اور انسو ہیں واپس لے لو جب
کوئی جرم ہی نہیں تو سزائیں کسی
Good evening 🌆🌆
Dear x family ❤️❤️
کتنے دور نکل گئے رشتے نبھاتے نبھاتے...🥀
خود کو کھو دیا اپنوں کو پاتے پاتے.......🥀
لوگ کہتے ہیں ہم مسکراتے بہت ہیں...🥀
اور ہم تھک گئے در چھپاتے چھپاتے....🥀💔
Good evening 🌆
Dear x family ❤️
میرے ہاتھوں سے تیرے..............🥀
ہاتھ کا نکل جانا........................🥀
دل میں برپا ہے.....................🥀
اسی شام کا کہرام ابھی بھی.........🥀❤️
دیکھا ہے میں نے شہر میں کوڑے کے ڈھیر پر
دو بچے لڑ رہے تھے فقت اک بیر پر.............🥀
فصلوں کو کاٹتے کچھ ٹوٹی چوڑیاں...........🥀
کچھ بیک گئی ہیں دوستو گندم کی سیر پر
گندم امیر شہر کی ہوتی رہی خراب........🥀
بیٹی مگر غریب کی فاکوں سے مر گئی.......🥀❤️
یہ دنیا مطلب کی تم کس................🥀
مخلص کی بات کرتے ہو......................🥀
یہاں لوگ جنازے پڑھنے آتے ہیں...............🥀
وہ بھی صرف اپنے ثواب کی خاطر...........🥀
❤️💔♥️