![ALiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiii Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1615852215259873280/6xDTIGnl_x96.jpg)
ALiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiii
@jazzjazzy93
Followers
4K
Following
32K
Statuses
10K
@Refutationist انکل سرگم کی اولاد کو اپنا کام چھوڑ کر پاکستان کے ہر دوسرے معاملے میں دلچسپی اور باتوں کے جواب موجود ہیں کسی صحافی میں ہمت نھی کہ آدھے گنجم آدھے بالم مریم نواز کے رادھے سے یہ سوال پوچھے کہ بارڈر پہ سمگلنگ کیسے ہوتی ہے۔
0
0
1
@pasha_samina ایک بچھو ہی دوسرے بچھو کو بہتر جان سکتا ہے۔ کسی کی امی نے کیا خوب کہا تھا جیسا کروگے ویسا بھرگے الطاف حسین فرماتے ہیں (لندن والے نھی) نیکی کا بدلہ نیک ہے بد سے بدی کی بات ہے کیا خوب سودا نقد ہے اس ہاتھ دے اس ہاتھ لے
0
0
0
@FearlessWolfess Root cause of this incident is child labour (a form of Slavery) , which is allowed in Islamic Republic of Pakistan but prohibited 🚫 in western World ( 🙏 Abraham Lincoln)
0
0
1
@ShafiqAhmadAdv3 مہذب معاشروں میں اول تو نارمل لائسنس ہی اچھی خاصی تگ و دو کے بعد ملتا ہے۔ تھیوری و پریکٹیکل ٹیسٹ پاس کرنے پڑتے ہیں اور ہیوی وہیکل کا لائسنس تو بہت ہی مشکل ہے بائیک کے لیے بھی آپ کو ٹیسٹ پاس کرنا پڑتا ہے اس ویڈیو میں پیدل، بائیک والے، اور ماشاءاللہ ٹرک والا سب ہی بہت محتاط نظر آئے
0
0
1
@FearlessWolfess جب تک ریاست مدعی نھی بنے گی یہ حرامزدگی معاشرے میں چلتی رہے گی۔ خاندان میں ایک انسان قتل کرتا ہے دوسرا معاف کر دیتا ہے۔ کوئی دوسرا کیسے کسی کا خون معاف کر سکتا ہے۔ ہر گنہگار انسان کو ایسے واقعات میں ہر صورت سزا ملنی چاہئیے چاہے عمر قید یا پھانسی
1
0
7
@ShafiqAhmadAdv3 یہ نعرہ اتنا بہترین ہے کہ ہر situation میں Fit بیٹھتاہے ان منحوس وردی والوں پہ اندرون و بیرون ملک، بلکہ جو انکے ساتھ حکومت میں ہیں وہ بھی لعنتیں بھیجتے ہیں اتنی لعنتیں آج تک شیطان کو نھی دی گئیں جتنی ۱۹۴۷ سے ابھی تک یہ مردود وصول کر چکے ہیں یہ ملعون قائد اعظم تک کو کھا گئے
0
0
2