Assalam-o-Alaikum...
Good Afternoon
🌹🌹🌹🌹🌹🌹
قَالَ رَبُّكُمُ ادْعُوْنِیْۤ اَسْتَجِبْ لَكُمْؕ
اور تمہارے ربّ نے فرمایا
تم مجھے پکارو میں تمہاری دعا قبول کروں گا
Assalam-o-Alaikum...
💥💥💥💥💥💥💥
GooD Morning....
🌄🌄🌄🌄🌄🌄🌄
You know that feeling when you wake up in the morning and you’re excited for the day?
That’s one of my main goals in life
أُو۟لَـٰٓئِكَ عَلَىٰ هُدًۭى مِّن رَّبِّهِمْ ۖ وَأُو۟لَـٰٓئِكَ هُمُ ٱلْمُفْلِحُونَ:
ترجمہ: وہی لوگ ہیں جو اپنے رب کی طرف سے ہدایت یافتہ ہیں اور وہی فلاح پانے والے ہیں۔
GooD Morning❣️
🌄🌄🌄🌄🌄🌄
ورزش کی اھمیت
میرا یہ ماننا ہے کہ ایک ٹائیم کی روٹی چھوڑ دو ورزش نہیں
1.👈ورزش سے جسم میں سے غلیظ مواد لیکوڈ کی صورت میں بزریعہ پسینہ نکلتا ہے یہ تیزابی بدبودار پسینہ اگر ورزش سے نہ نکلتا تو اس نے بذریعہ گردے آپ کے جسم سے خارج ہونا تھا یہ تیزابیت اور بدبو سے بھرا پسینہ آپ کے
Assalam-o-Alaikum..
Good Night Everyone...
🌹🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹
بے زبانوں کو جب وہ زبان دیتا ہے
پڑھنے کو پھر وہ قرآن دیتا ہے
بخشنے پہ آئے جب امت کے گنا ہوں کو
تحفے میں گناہگاروں کو رمضان دیتا ہے