![Islamuddin Sajid Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1852197201923198976/kObJ42VY_x96.jpg)
Islamuddin Sajid
@islamudinsajid
Followers
48K
Following
51K
Statuses
75K
Journalist #AA /Ex-Deputy News Editor TRT World TV #Istanbul. #VOA, . Personnel account, all views here are my own not of my org.
Islamabad, Pakistan
Joined March 2012
جنوبی کوریا میں صدر یون نے مارشل لاء نافذ کرنے کی کوشش کی تھی اور آج وہی صدر سلاخوں کے پیچھے پڑا ہے ان کا پارلیمان اتنا مضبوط ہے کہ انہوں نے صدر کا مواخذہ کیا، ان کے تحقیقاتی ادارے اتنے آزاد ہیں کہ انہوں نے صدر کو گرفتار کر لیا اور اب ان کا کریمنل کیس میں ٹرائل شروع ہوگا جبکہ ہمارے ہاں کوئی بھی ادارہ وقت کے حکمرانوں اور طاقت ور لوگوں پر ہاتھ تک ڈال نہیں سکتا اس لئے ہم ذلالت کی زندگی گزار رہے ہیں اور 77 سال گزرنے کے باوجود ترقی نہیں کرسکتے اب بھی قرضوں پر ملک چلا رہے ہیں
1
7
12
اس خاتون نے شاید صرف آسٹریلیا کا نام سنا ہے ان کو معلوم نہیں کہ آسٹریلیا میں قانون کی حکمرانی ہے وہاں کوئی ائین اور قانون سے بالاتر نہیں۔ وہاں حکمران عوام کے مفادات میں قانون سازی کرتے ہیں حکمران اپنے کرپشن پر پردہ ڈالنے یا عوام کو غلام بنانے کے لیے قانون سازی کا سوچ بھی نہیں سکتے
آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر بچہ موبائل نہیں استعمال کرسکتا، پیکا ایکٹ۔۔ وقت کے ساتھ ساتھ آئینی ترامیم کی جاتی ہیں، شاہدہ رحمانی @khalidjamilkj
@ShahidaRehmani
#ABNNews
0
0
0
پاکستان میں اگر پارلیمان سے متنازعہ ائینی ترمیم منظور کرایا جاسکتا ہے، میڈیا کے زبان بندی کے لیے پیکا جیسا متنازعہ قانون پاس کراسکتے ہیں، متنازعہ ائینی بینچ میں مرضی کے ججز تعینات کرسکتے ہیں تو ان لوگوں کے لیے ایڈہاک جج کو چیف جسٹس بنانا کیا مشکل ہوگا؟ ان کے پاس طاقت ہے اور جو ان کا دل چاہے وہ یہ لوگ کرسکتے ہیں کیونکہ یہی لوگ اس ملک کے مالک ہیں
0
0
1
عمران بھائی، اللہ تعالٰی آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آپ نے پاکستان اور پاکستانی قوم کے لئے جو قربانیاں دئیے ہیں وہ کسی سے چھپی نہیں، آپ نے قوم کے لئے بہت تکالیف برداشت کئے
ڈیل کرکے لوٹا ہوا مال اٹھا کر خصوصی طیاروں سے فرار ہونے میں اور اپنے مؤقف پر ڈٹے رہ کر جان ہتھیلی پر رکھ کر ہجرت کرنے میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ مجھےفخر ہے کہ میرے رب نے ہر ظلم کے خلاف مجھے استقامت عطا فرمائی۔میں نے بدترین تشدد اور خوفناک قید کاٹی ہے۔ 10گرفتاریاں اور درجنوں مقدمےہوئے۔ حج تک سے زبردستی روکا گیا مگر میرے رب نے مجھے صبر دیا۔ کچھ اہم ذمہ داریاں ہیں میں جلد واپس 🇵🇰آؤں گا انشاءاللہ
0
1
7
پیکا کالا قانون۔۔۔۔۔ آزادی اظہار رائے اور آزادی صحافت کا قتل کیا جا رہا ہے۔ اس سب کا مقصد یہی ہے کہ آٹھ فروری کی مینڈیٹ چوری سے لے کر عوام کے چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرنے تک، 9 مئی فالس فلیگ سے 26 نومبر قتل عام تک جو بھی ظلم و بربریت کی گئی اس پر کسی کو آواز اٹھانے کی جرات نہ ہو، عمران خان
0
0
1
اس کٹھ پتلی حکومت نے سوائے غیر قانونی ترامیم کے ذریعے عوامی بنیادی حقوق کی توہین کرنے کے کوئی دوسرا کارنامہ نہیں کیا۔ 26ویں آئینی ترمیم کے ذریعے عدلیہ کے پر کاٹے گئے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں سینئیر ججز کی موجودگی کے باوجود باہر سے چیف جسٹس کی تقرری کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے جو قاضی فائز عیسیٰ پارٹ 2 ثابت ہو گا۔ ہم اس طرح ججز کی تقرری کی بھرپور مذمت کرتے ہیں, عمران خان
0
0
2
افسوس کی بات یہ ہے کہ لوگوں سے بنیادی ائینی حق وہ لوگ چھین رہے ہیں جو اپنے آپ کو جمہوریت پسند کہتے ہیں۔ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو شرم کرنی چاہیے
تمام صحافیوں، سیاستدانوں، وکلا، سول سوسائٹی اور دیگر طبقات کا شکریہ کہ جنہوں نے گزشتہ 6 دن میں پیکا کے کالے قانون کے خلاف آواز اٹھائی، آپ سب کا دباو کام دکھا رہا ہے اور اطلاعات ہیں کہ صدر زرداری پیکا کے کالے قانون پر فوری دستخط نہیں کر رہے بلکہ اب معاملہ مشاورت کی طرف جا سکتا ہے۔ میں نے کل PFUJ کے احتجاج میں اس بات کی وضاحت کی کہ یہ کالا قانون، پیکا بمقابلہ صحافت نہیں بلکہ پیکا بمقابلہ 25 کروڑ عوام ہے، اس کو صحافتی حق سے بڑھ کر عوامی حق پر شبخون کے طور پر دیکھا جانا چاہیے۔
0
0
3
ڈٹ جائے مایوس نہیں ہونا، پاکستانی سیاست سے ڈبل سٹینڈرڈ والے سیاستدانوں کا خاتمہ ہونے والا ہے
پچھلے ایک سال سے زائد کا عرصہ ہو گیا اپنے لیڈر عمران خان سے ملاقات کرنا چاہ رہا ہوں لیکن ملنے نہیں دیا جا رہا آخر کیوں نہیں ملنے دیا جا رہا ؟ کیا یہ خوف ہے کہ عمران خان کو 26 نومبر کے حوالے سے سچ بتایا جائے گا تمام کرداروں کے متعلق بتایا جائے گا ۔۔۔ ؟
0
0
13
پیپلزپارٹی نے نہ صرف فوجی عدالتوں اور میڈیا پر پابندیوں کے سیاہ قوانین میں ہر اول دستے کا کردار ادا کیا بلکہ ملک میں آزاد عدلیہ کو ختم کرکے ججز کو انتظامیہ کے ماتحت کرنے کے شرمناک ترمیم میں بھی بلاول کا کردار قوم سے چھپا نہیں ہے
اگر آج محترمہ بینظیر بھٹو زندہ ہوتیں تو انہیں یہ دیکھ کر کتنا افسوس ہوتا کہ انکی پارٹی ناصرف فوجی عدالتوں کی حمایت کر رہی ہے بلکہ میڈیا پر پابندیوں کے سیاہ قوانین کے نفاذ میں بھی سہولت کار بن گئی
0
2
4
ان رہائشی سوسائیٹیز میں سرمایہ کاری کرنا اپنے آپ کو تباہ کرنے کے مترادف ہے میں نے اسلام آباد میں یہ غلطی کی ہے اب اپنے پیسے بھی واپس نہیں مل رہے
اگر آپ کی ماہانہ آمدنی ایک لاکھ روپے سے کم ہے اور آپ اسلام آباد میں اپنا گھر بكنگ فیس کے بعد صرف 30 ہزار روپے کی آسان ماہانہ اقساط پر دو سال میں حاصل کرنا چاہتے ہیں، تو یہ آپ کے لئے ایک بہترین موقع ہے۔ 👇 بکنگ کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ 0314-5582125 0329-0562267
0
0
2
سپریم کورٹ کو بچانے کیلئے اب ججز کو سید منصور علی شاہ کیساتھ کھڑے ہوکر اپنا ادارہ بچانا ہوگا اور 26 ویں آئینی ترمیم کو فل کورٹ کے سامنے رکھ کر اڑانا ہوگا اس متنازعہ ترمیم نے انصاف کے نظام کو تباہ کرکے رکھ دیا ہے
کمیٹی ون،جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس امین الدین خان کمیٹی ٹو،جسٹس امین الدین خان ،جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس محمد علی مظہر دونوں کمیٹیوں کے فیصلے غیر قانونی قرار کمیٹیوں کے حوالے سے معاملہ فل کورٹ کے سامنے رکھنے کی ہدایت اوریجنل کیس فروری کے پہلے ہفتے میں لگانے کا حکم
0
3
7