حکومت سے ایک گزارش
مری واقعے کے بعد کم از کم اتنا تو کرلے
کہ مری، نتھیا گلی، کاغان، ناران ، کالاماور تمام سیاحتی مقامات پر ہوٹلز کے کرایے ہوٹل کے معیار اور سہولتوں کے حساب سے فکس کردیں۔ جو ہر حالت میں وہی رہے
تاکہ رش، حادثے اور عام دنوں میں بھی عوام کو لوٹنا روکا جاسکے۔
غیر سیاسی