ifra rani💞 Profile Banner
ifra rani💞 Profile
ifra rani💞

@ifra_789

Followers
13,232
Following
12,604
Media
147
Statuses
13,797

میرا پیارا پاکستان 🇵🇰

Pakistan
Joined September 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@ifra_789
ifra rani💞
29 minutes
سب پیارے دوستوں کو ایفرا کی طرف سے پیار بھرا سلام 💞 اے الله پاک تیرے بندے جس بیماری پریشانی تکلیف میں ہیں اے اللہ پاک ان سب کو نجات عطاء فرما آمین ثم آمین 💕
Tweet media one
8
1
8
@ifra_789
ifra rani💞
3 years
حالیہ بارشوں سے بلوچستان میں کافی تباہی ہوئی ہے اور اِس سب مرحلے میں پاکستان فوج نے بھرپور کردار ادا کیا ہے کیا کوئی پاکستانی اس بات سے انکار کرے گا
No
212
Yes
29
16
63
63
@ifra_789
ifra rani💞
13 days
علی امین گنڈا پور نے عمران خان سے وفا نبھائی، تمام دھمکیوں کے باوجود ڈٹ گے اور جلسہ گاہ پہنچے۔ #LahoreJalsa
3
15
53
@ifra_789
ifra rani💞
9 days
سب پیارے دوستوں کو ایفرا کا پیار بھرا سلام اللہ 💞 اللہ پاک آپ سب کو اچھی صحت کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرمائے آور کامیابی و کامرانی عطاء فرمائے GOOD MORNING MY X FAMILY 💞
Tweet media one
41
15
51
@ifra_789
ifra rani💞
10 days
سب پیارے دوستوں کو ایفرا کی طرف سے محبت بھرا صبح کا سلام 💕 اللہ پاک آپ سب کی عزت و توقیر میں مذید اضافہ عطا فرمائے آور اللہ پاک کی رحمت اور مدد ہمیشہ آپ کے ساتھ رہے آمین ثم آمین 💕 GOOD MORNING MY X FAMILY 💞
Tweet media one
27
12
47
@ifra_789
ifra rani💞
3 years
Aslam o alekm i am suffring from fever from last night prayers requested @EmergingTeam
2
31
34
@ifra_789
ifra rani💞
13 days
صبح بخیر ،💞 سب دوستوں کو ایفرا کی طرف ڈے پیار بھرا سلام❣️ اللہ سے دعا ہے کہ آپ کا دن خوشیوں سے بھرا ہو آپ کو کوئی غم نہ آئے آپ کا ہر غم خوشی میں بدل جائے💕 Good morning 🌄 Everyone
Tweet media one
18
7
39
@ifra_789
ifra rani💞
12 days
سب پیارے دوستوں کو ایفرا کا پیار بھرا سلام 💞 یااللہ پاک آج جیتنے بھی ہاتھ تیری بارگاہ میں دعا کے لیے اٹھے سب کی دعاؤں کو قبول فرما آمین ثم آمین 💕 Good Morning my X friends 🧡
Tweet media one
21
13
35
@ifra_789
ifra rani💞
3 years
اسلام و علیکم صبح بخیر زندگی
19
1
24
@ifra_789
ifra rani💞
11 days
سب پیارے دوستوں کو ایفرا کا پیار بھرا سلام اللہ پاک صبح شام آپ سب پر اپنی رحمتوں نعمتوں اور خوشیوں کا نزول فرمائے آمین ثم آمین GOOD MORNING MY X FAMILY 💞
Tweet media one
20
8
30
@ifra_789
ifra rani💞
12 days
کیا دلکش کیا بدصورت ہر چہرے پر نقاب ہے یہاں تو ہر شخص باحجاب ہے 💔 Good 🌃 everyone
Tweet media one
9
9
29
@ifra_789
ifra rani💞
3 years
سیکیورٹی فورسز کو دہشت گردی کےناسور پر قابو پانے کے لئے کوششیں تیز کرنا ہوں گی تا کہ بلوچستان میں امن قائم ہو سکے ویلڈن پاک آرمی👍👍 #Balochistan
@BalochistanCur1
Balochistan Current Affairs
3 years
بلوچستان پسنی میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کےخلاف بڑی کاروائی کرتے ہوئے کالعدم تنطیم کےکمانڈر سمیت تین دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا ، دہشت گردوں کےاس ٹھکانے سے بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ہےانڈیا کےٹکروں پرپلنے والے دہشت گردوں کا خاتمہ قریب ہے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
2
12
37
0
8
22
@ifra_789
ifra rani💞
10 days
@ImranRiazKhan آئینی پیکج کا مطلب سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کی تباہی ہے، وکلاء ایسی ترمیم کو کبھی نہیں مانیں گے جس کا مقصد نظام کی تباہی ہو ۔ جسٹس منصور علی شاہ نے بالکل درست خط لکھا، سینئر جج کو ہٹا کر جونیئر کو لگانا غیرقانونی عمل ہے۔ حامد خان
Tweet media one
2
13
27
@ifra_789
ifra rani💞
9 days
میرا رویہ آپ کے عمل کا نتیجہ ہے اگر آپ کو میرا رویہ پسند نہیں تو اپنے آپ کو الزام دیں مجھے نہیں GOOD NIGHT MY X FAMILY 💞
Tweet media one
8
12
26
@ifra_789
ifra rani💞
3 years
اسلام و علیکم صبح بخیر زندگی خوش رہیں اور خوشیاں بانٹتے رہیں جزاک اللہ @EmergingTeam
5
2
17
@ifra_789
ifra rani💞
10 days
@SdqJaan پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کے حوالے سے منصور علی شاہ نے بالکل ٹھیک موقف اختیار کیا،بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں ۔…
Tweet media one
4
9
23
@ifra_789
ifra rani💞
9 days
ن لیگ کی ذہنی حالت کا تو میرے پاس کوئی علاج نہیں، میں چیلنج کرتی ہوں، آپ 20 لوگوں میں نکل کر دکھائیں، کوئی کنونشن کر کے دکھائیں، رہنما پی ٹی آئی زرتاج گل
Tweet media one
6
14
26
@ifra_789
ifra rani💞
9 days
بروز ہفتہ 28 ستمبر کو راولپنڈی میں لیاقت باغ جلسہ ہونے جارہا ہے،کپتان کا حکم ہے آپ سب نے پہنچنا ہے اور جلسے کو کامیاب کرنا ہے ،یہ جلسہ عدلیہ کی آزادی اور ملک میں قانون و آئین کی بالادستی اور کپتان کے رہائی کے لیے ہونے جارہا ہے،اگر کوئی رکاوٹ ہو تو عبور کر کے آپ نے پہنچنا ہے .
0
7
23
@ifra_789
ifra rani💞
9 days
اگلے چیف جسٹس کی تقرری کا اعلان کیا جائے، جسٹس منصور علی شاہ کو مکمل بیک کرتے ہیں، عمران خان
Tweet media one
1
7
22
@ifra_789
ifra rani💞
10 days
ہم کسی بکرامنڈی نہیں جائیں گے،این او سی نہ ملا تو بھی 28 ستمبر کو پنڈی میں احتجاج ہوگا، علیمہ خان مزید پڑھیں ۔…
Tweet media one
0
9
22
@ifra_789
ifra rani💞
11 days
میرے پاس خاموشی کے سوا کوئی حل نہیں میں بات کرتی ہوں تو بات بگڑ جاتی ہے GOOD NIGHT MY X FAMILY 💞
Tweet media one
9
9
21
@ifra_789
ifra rani💞
9 days
میرے آرڈر پر عملدرآمد نہیں ہو گا تو میں اس عدالت میں بیٹھنے کے قابل نہیں رہوں گا، جسٹس محسن اختر کیانی
Tweet media one
3
11
21
@ifra_789
ifra rani💞
12 days
تجھ کو معلوم بھی ہے کہ کتنا طلب گار ہوں تیرا ذرا پوچھ ان فرشتوں سے جو روز لکھتے ہیں دعا میری آور نام تیرا 🧡 GOOD MORNING MY X FAMILY 💞
Tweet media one
8
9
20
@ifra_789
ifra rani💞
8 days
شوق پرواز کا رکھتے ہو تو شاہیں بنو ورنہ کوے بھی ہواؤں میں اڑا کرتے ہیں GOOD NIGHT MY X FRIENDS 🧡
Tweet media one
16
14
27
@ifra_789
ifra rani💞
11 days
الیکشن فراڈ نہ کھلے نو مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے نہ ائے یہ ان کو تحفظ دے رہے ہیں۔ تھرڈ امپائر کا کردار یہ ہے کہ پی ٹی ائی کو میچ ہی نہ کھیلنے دیا جائے۔ امپائر تو انصاف کرتے ہیں۔ یحیی خان نے بھی وہی کیا تھا جو اج یہ کر رہے ہیں۔ عمران خان
Tweet media one
1
10
21
@ifra_789
ifra rani💞
11 days
ہر انسان سکون کی تلاش میں ہے کسی دوسرے کا سکون برباد کر کے GOOD AFTERNOON MY X FAMILY 💞
Tweet media one
10
7
20
@ifra_789
ifra rani💞
9 days
لہجے میں اکڑ ضرور ہو گی الحمدللہ ❤️ میں منافقت نہیں ہے 💞 GOOD EVENING MY X FRIENDS 🧡
Tweet media one
11
9
20
@ifra_789
ifra rani💞
11 days
اسرائیلی اخبار میں چھپے مضمون سے متعلق کل سے پروپیگنڈا کیا جارہا ہے, لگتا ہے انکو انگریزی کی سمجھ نہیں آتی, اسرائیل کے حوالے سے میرا موقف اج بھی وہی ہے, عمران خان
Tweet media one
1
10
18
@ifra_789
ifra rani💞
12 days
لوگوں کو تب فرق پڑنا شروع ہوتا ہے جب آپ کو کوئی فرق نہیں پڑتا متفق شب بخیر 💕
Tweet media one
4
10
17
@ifra_789
ifra rani💞
10 days
ہوں اک عام سی لڑکی لیکن سوچیں خاص رکھتی ہوں 🌄 صبح الخير ایکس فیملی 💞
Tweet media one
10
2
17
@ifra_789
ifra rani💞
8 days
لوگ ہمیشہ اپنی مرضی کے مطابق سوچتے ہیں اس لیے لوگوں کو وضاحتیں دینے کا کوئی فائدہ نہیں شب بخیر ایکس فیملی 💕
Tweet media one
10
10
21
@ifra_789
ifra rani💞
10 days
مجھے ہی کیوں خیال آتا ہے کہ کسی کو برا نہ لگ جائے کسی کو یہ خیال کیوں نہیں آتا کہ مجھے بھی برا لگ سکتا ہے GOOD NIGHT MY X FAMILY 💞
Tweet media one
5
6
18
@ifra_789
ifra rani💞
10 days
ہمیں حد میں رہنا پسند ہے آور لوگ اسے غرور کہتے ہیں 🌄 GOOD MORNING 💕
9
5
17
@ifra_789
ifra rani💞
9 days
شیطانی ترامیم کے تحت آپ کے ائین کو معطل کیا جا رہا ہے، یہ 9 مئی کو آگ لگنے والوں، 8 فروری کو ووٹ چوری کرنے والوں کو تحفظ دینے اور پی ٹی آئی کو ختم کرنے کےلئے کیا جا رہا ہے، یہ ملکی تاریخ کی سب سے بڑی سازش ہو رہی ہے، ہمارا حق ہے، ہم حق مانگیں گے، علیمہ خان
Tweet media one
0
16
20
@ifra_789
ifra rani💞
13 days
جلسہ نہیں ریفرنڈم! گننا چاہو گن لو، جذبہ تولنا چاہو تول لو قابض حکمرانوں کو عوام کا دو ٹوک ہیغام، اس ملک کے وارث ہم ہیں، ہم ہی فیصلہ کریں گے کہ کون اس ملک پر حکمرانی کرے گا۔۔ #LahoreJalsa #مطالبہ_صرف_خان_کی_رہائی
0
10
16
@ifra_789
ifra rani💞
11 days
کسی سے جدا ہونا اگر آسان ہوتا فراز تو جسم سے روح کو لینے کبھی فرشتے نہ آتے فراز احمد فراز GOOD EVENING MY X FAMILY 💞
Tweet media one
8
6
16
@ifra_789
ifra rani💞
11 days
سپریم کورٹ میں الیکشن ٹربیونل کیس کی سماعت۔ تحریک انصاف کے وکلاء نے چیف جسٹس پر اعتراض کرتے ہوئے بینچ سے علیحدگی کا مطالبہ کردیا۔ چیف جسٹس نے اعتراض مسترد کردیا
Tweet media one
4
7
16
@ifra_789
ifra rani💞
10 days
الگ رکھتے ہیں انداز اپنا کسی کے جیسا بننے کا شوق نہیں ہے شب بخیر ایکس فیملی 💞
Tweet media one
6
4
15
@ifra_789
ifra rani💞
3 years
22ستمبر 2020 کو کریمہ بلوچ کینڈا میں مردہ حالت میں پائی گئی ۔جب کریمہ کی لاش کراچی پہنچی تو حکومت نے ا�� کی میت کو باحفاظت تمپ پہنچایا ۔ چند سیاسی اشخاص نے پروپیگنڈہ شروع کیا کہ کریمہ بلوچ کی میت کو سکیورٹی اداروں نے اغوا کر لیا ہے #TraitorKarimaBaloch @EmergingTeam
1
8
13
@ifra_789
ifra rani💞
12 days
میں اختتام سے اکثر آغاز کرتی ہوں میں نظر میں رکھ کر نظر انداز کرتی ہوں GOOD AFTERNOON MY X FAMILY 💞
Tweet media one
8
8
14
@ifra_789
ifra rani💞
11 days
اسلام عليكم دوستو ہلپ چاہئے آپ لوگوں کی میں نے بلو ٹک خریدنا ہے کیا کیسے کیا کرنا ہے ؟
9
2
14
@ifra_789
ifra rani💞
9 days
لوگ ہماری زندگی کا ایک صفحہ پڑ کر پوری کتاب خود ہی لکھ دیتے ہیں GOOD AFTERNOON MY X FRIENDS 🧡
Tweet media one
5
9
15
@ifra_789
ifra rani💞
9 days
تعلق رکھنا کوئی کمال نہیں تعلق نبہانا کمال ہے 👍 کس نے چائے پینی ہے آجائے 💕
Tweet media one
9
7
15
@ifra_789
ifra rani💞
11 days
21ستمبر کو سات حکومتی منسٹر دن رات پریس کانفرنس کرتے رہے بار بار کہتے رہے ہمارے پاس کارکن نہیں بھائی اگر ہمارے پاس کارکن نہیں تو ہمارے جلسوں کے NOC کیوں کینسل کرتے ہو اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان
Tweet media one
1
9
14
@ifra_789
ifra rani💞
10 days
پارلیمان اور عدلیہ دونوں کو اپنی حدود میں رہ کر کام کرنا چاہیئے، لیکن پارلیمنٹ ایسی ترمیم نہ کرے جو آئین کے خلاف ہو یا بنیادی ڈھانچے کو نقصان پہنچائے عدلیہ کا تحفظ ضروری ہے، ارشاد بھٹی
Tweet media one
1
5
12